نیازی نے قطر ایئر ویز کی فرسٹ کلاس سیٹس پورے وفد کے لئے بک کی ہیں .ایک
سیٹ کی قیمت تقریباً ٥ہزار یو اس ڈالرز ہے !
اگر یہی فلائٹ اکانومی کلاس میں لی جاتی تو یہ سفر صرف ٨٠٠ یو اس ڈالر میں کیا جاسکتا تھا ؟ کہاں گی سادگی ؟کہاں گی شودےبازی ؟
مدینے کی ریاست والے نیازی نے اکانومی کلاس میں سفر کرنا اپنے لئے تذلیل سمجھا ؟٨٠٠$ والی اکانومی کی سیٹس میں اکثریت سفر کرتی ہے مگر جہانگیر ترین کے پلین میں مزے لینے کے بعد شاید نیازی کو اکانومی کی سیٹ خراب نظر اتی ہیں ؟
(لو جی بن گیئ مدینے کی ریاست (نیازی ورژن

Other World Leaders Who've Flown Economy Class ✈️
Sometimes the high-flying lifestyle takes a back seat
www.huffingtonpost.co.uk