Namaz Offered in National Assembly for the first time in Parliament History

LeezaKhan

Minister (2k+ posts)
اسمبلی کا اپنا کوڈ آف کنڈکٹ ھے جس جس نے نماز پڑھنی ھے وہ اسمبلی ہال کے باہر جو مسجد ہے ادھرجاکر پڑھے
اسپیکر کو چاہیئے کہ ان سب پر جنہوں نے نماز بطور سیاسی ہتھیار استعمال کی ان پر اسمبلی داخلے پر پابندی لگا دے

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
جو نماز دکھاوے کے لئے پڑھی جاتی ہے وہ ان کے منہ پر مار دی جاتی ہے
 
desan

President (40k+ posts)
They have a separate place for offering prayers...

However, they appear to have done it to interrupt the proceedings.
 
kakamana

Minister (2k+ posts)
Imran khan ki Namazain tou forun social media peh ajati hain :D unka kya..... Blind followers

public image building or for patwari followers like u???
watch-pm-nawaz-and-maryam-in-haram-e-makki-1497940230-1765.jpg
 
sawan1

Senator (1k+ posts)
فیاض الحسن چوہان نے جو جملے ہندوؤں کے متعلق کہے آپ ذرا وہ جملے پہلے سماعت کریں کے آخر اس نے ہندوؤں کے متعلق ایسا کیا کہہ دیا کے حکومت کو فوری استعفیٰ لینا پڑ گیا فیاض الحسن کے ہندوؤں کے متعلق کہے گے جملے آپ سن کر ضرور کہیں گے کے اس نے تو ہندوؤں کے متعلق کچھ نہیں کہا
ہندو مذہب کے متعلق نازیبا الفاظ بولنے پر ہندوبرادری کی دل أزاری ہوٸی تو وزیر اعظم سخت ناراض ہوۓ

توجناب اِدھر بھی متوجہ ہوں
وفاقی وزیر فیصل واوڈا اس سے بڑی خباثت کرچکا ہے،
فیصل واوڈا کے توہین أمیز الفاظ سے دنیا بھر کے مسلمانوں کی دل أزاری ہوٸی اس سے استعفٰی کیوں نہیں لے رہے؟

کیا پاکستان میں اسلام کے علاوہ باقی ہر مذہب کو تحفظ حاصل ہے؟
امت مسلمہ کی جانب سے یہ مطالبہ کیا جاتا ہے کہ وفاقی وزیر فیصل واوڈا کو فی الفور عہدے سے ہٹایا جاۓ اور اسکی رکنیت ختم کی جاۓ
عزت اُسی کی ہوگی جو حضورﷺ کی عزّت کی بات کرے گا

kakamana

Minister (2k+ posts)
ye Allah ko dikhanay k leye namaz parh Raha hai ya awam ko?
images
Tu ya iska aur Allah ka mamla ha na....wo jo tumhari bagi ki kaba ke sath tasveer ha ya wo jo nawaz shareef public tax payers ki paise se har sal ramdan ke 10 din madina main guzarta tha us per tu tumhair awaz nahin nikalti
Bat tumne shoro ki thee dikawe ki namaz ki tu tum na dekho...yahan bat ho rahi ha namaz floor of house main sirf is liya pherni ke NA ki proceeding ruk sakhee
 
Exactly in the same way as we asked for reisgnation and make rana sanaullah void for election as he said to welcome nawaz shareef is bigger then Hajj and the way PPP member said to guard and honor zaradir is part of their deen & eman. Did you bother to ask them their resignation too??? The stupidity of Faisal Wadda has been condem by everyone but if u want tht much strict measure then on toheen risalat bill in NA at PML N time whole assembly should be questioned???
 
InfernoMite

Voter (50+ posts)
Now do Ishraq, Chasht and Tahjjud also in "Parlee-munt".

Since it's for showing off, they should go all the way.
 
Muhammad Jibran

Chief Minister (5k+ posts)
Tu ya iska aur Allah ka mamla ha na....wo jo tumhari bagi ki kaba ke sath tasveer ha ya wo jo nawaz shareef public tax payers ki paise se har sal ramdan ke 10 din madina main guzarta tha us per tu tumhair awaz nahin nikalti
Bat tumne shoro ki thee dikawe ki namaz ki tu tum na dekho...yahan bat ho rahi ha namaz floor of house main sirf is liya pherni ke NA ki proceeding ruk sakhee
Tou tm log kyun tanqeed Kar rahay houn phr in logoun peh.... Kabhe tou apna girayban jhank liya karo