Mufti Naeem's views about PM Imran Khan

Pakistani1947

Minister (2k+ posts)

میرے خیال میں ڈاکٹر اسرار احمد کے مشورے پر عمل کرنے کا وقت آگیا ہے۔ پاکستان میں جاگیرداری نظام کو ختم کریں۔

موجودہ نظام ، جو کرپٹ ججوں اور بیوروکریٹس سے بھرا ہوا ہے ، عمران خان کو اپنے وعدے پورے کرنے نہیں دے گا۔

اس کا واحد حل یہ ہے کہ پاکستانی عدلیہ ، بیوروکریسی ، سیاست ، صحافت ، پولیس ، فوج، وڈیرے ، جاگیردار ، کاروبار میں تمام کرپٹ افراد کا تعین کرنے کے لئے آئی ایس آئی اور ایف آئی اے (صرف ایماندار افراد کا استعمال کرتے ہوئے) استعمال کریں۔ برطانوی سلطنت کے پاؤں چاٹ کر ان وڈیروں اور جاگیرداروں کی ملکیت والی تمام اراضی کا تعین کریں ،

ایمرجنسی کا اعلان کریں ، تمام اسمبلیاں تحلیل کریں ، تمام مجرموں کو فوجی عدالتوں میں مقدمہ چلا کر ایک ہفتہ کے اندر پھانسی دیں ، ان تمام زمینوں کو ضبط کریں جو انگریز کی وفاداری اور مسلمانوں سے غداری کے نتیجے میں حاصل کی گئی تھیں- یہ ضبط شدہ زمین حکومت پاکستان کی ملکیت میں ہمیشہ رہے گی تاکہ حکومت چلانے کے لئے ایک مستقل ذریع آمدنی رہے- اور یہ زمین کو صرف کاشتکاری کے لئے کسانوں کو دیا جاے جو ان جاگیرداروں اور وڈیروں کے پاس غلامی کر رہے تھے- اور کسان کو آمدن کا 60 فیصد حصہ لینا چاہئے اور 40 فیصد حصہ کسان حکومت کو زمین استمال کرنے کے حق کی مد میں ادا کرے- صرف اس زمین کو کاشت کیلئے استعمال کیا سکے گا بصورت دیگر حکومت کو چاہئے کہ وہ زمین پر قبضہ کرے اور اسے کاشت کے لئے دے جو کوئی بھی اس پر کاشت کرسکتا ہے۔

اور پھر دوبارہ انتخابات کا اعلان کریں۔

صرف عمران خان ہی یہ کام کر سکتے ہیں ، کسی اور سے امید نہیں!

بدترین صورتحال میں ، پی ٹی آئی انتخابات ہار جاے گی۔ لیکن پاکستان ہزاروں کرپٹ سیاستدانوں اور مجرموں سے پاک ہوگا جو عام پاکستانیوں کا خون چوس رہے ہیں۔
 
Advertisement
Last edited:

Pakistani1947

Minister (2k+ posts)
Sorry I made a mistake, it's not two but 4 years old video
اصلاح کرنے کا شکریہ۔ لیکن ویڈیو میں عمران خان پر مفتی نعیم کے اعتماد کو دکھایا گیا ہے چاہے وہ 4 سال پہلے یا حالیہ ہوں۔
I have made necessary changes to the thread

Last edited:

Rajarawal111

Chief Minister (5k+ posts)

میرے خیال میں ڈاکٹر اسرار احمد کے مشورے پر عمل کرنے کا وقت آگیا ہے۔ پاکستان میں جاگیرداری نظام کو ختم کریں۔

Sorry I made a mistake, it's not two but 4 years old video
did he say something about his role in the baldia fire?
ہی یہ کام کر سکتے ہیں ، کسی اور سے امید نہیں!

بدترین صورتحال میں ، پی ٹی آئی انتخابات ہار جاے گی۔ لیکن پاکستان ہزاروں کرپٹ سیاستدانوں اور مجرموں سے پاک ہوگا جو عام پاکستانیوں کا خون چوس رہے ہیں۔
نمل، ورلڈ کپ، ہسپتال، ہسپتال، نمل، نمل، ہسپتال، ورلڈ کپ ---- یہی تھا، یہی ہے اور یہی رہے گا، اسی پر ناچو، اسی پر گاؤ،

اب مفتی نعیم مرحوم نے عمران خان کو مولانا طارق جمیل سے زیادہ قریب سے دیکھا ہوا ہے - یہ تو عمران خان کی کسی اور صلاحیت کا ذکر اور اسے قوم کا لیڈر کیہ کو جھوٹ تو نہیں بول سکتے تھے اور نہ انہوں نے کوئی ایسا جھوٹ بولا
 
khan_11

Minister (2k+ posts)
We need strict sheria law to deal with all corrupt mafia.otherwise our corrupt and polite judiciary system won't be able to give us fair justice,all judges are above the law and they can do all illegal activities to make money for their dumb kids,and if someone dare to ask it's become a crime in lawless Pakistan.
 
khan_11

Minister (2k+ posts)
نمل، ورلڈ کپ، ہسپتال، ہسپتال، نمل، نمل، ہسپتال، ورلڈ کپ ---- یہی تھا، یہی ہے اور یہی رہے گا، اسی پر ناچو، اسی پر گاؤ،

اب مفتی نعیم مرحوم نے عمران خان کو مولانا طارق جمیل سے زیادہ قریب سے دیکھا ہوا ہے - یہ تو عمران خان کی کسی اور صلاحیت کا ذکر اور اسے قوم کا لیڈر کیہ کو جھوٹ تو نہیں بول سکتے تھے اور نہ انہوں نے کوئی ایسا جھوٹ بولا
It's not your fault you are followers of illiterate and hypocrites money lovers zardari /nawaz,who bloody only wants to accumulate wealth for their dumb kids,they damn care about Pakistan and Pakistani poor public.
 
Oldwish

Senator (1k+ posts)
اصلاح کرنے کا شکریہ۔ لیکن ویڈیو میں عمران خان پر مفتی نعیم کے اعتماد کو دکھایا گیا ہے چاہے وہ 4 سال پہلے یا حالیہ ہوں۔
I have made necessary changes to the thread

Well using your logic you should make a comment on Molana Sami Ul Haq as well as he supported Imran Khan but what he said in his last speech.
 
Pakistani1947

Minister (2k+ posts)
نمل، ورلڈ کپ، ہسپتال، ہسپتال، نمل، نمل، ہسپتال، ورلڈ کپ ---- یہی تھا، یہی ہے اور یہی رہے گا، اسی پر ناچو، اسی پر گاؤ،

اب مفتی نعیم مرحوم نے عمران خان کو مولانا طارق جمیل سے زیادہ قریب سے دیکھا ہوا ہے - یہ تو عمران خان کی کسی اور صلاحیت کا ذکر اور اسے قوم کا لیڈر کیہ کو جھوٹ تو نہیں بول سکتے تھے اور نہ انہوں نے کوئی ایسا جھوٹ بولا
آپ جس شاخ پر بیٹھے ہو وہ انشاءللہ جلد ہی گرنے والی ہے اس سے پہلے کہ آپ بیروزگار ہو جائیں بہتر ہوگا کہ کسی مظبوط شاخ پر بیٹھ جائیں
 
مولانا سمیح الحق کا بیان غلط فہمی کی بنا پر تھا - بعد میں ثابت ہوا کہ عمران خان کا ان الزامات سے کوئی تعلق نہیں تھا - جبکہ عمران خان کے کینسر ہسپتال اور نمل یونیورسٹی ایک حقیقت ہیں اور ان کو کوئی جھٹلا نہیں سکتا
 
Oldwish

Senator (1k+ posts)
مولانا سمیح الحق کا بیان غلط فہمی کی بنا پر تھا - بعد میں ثابت ہوا کہ عمران خان کا ان الزامات سے کوئی تعلق نہیں تھا - جبکہ عمران خان کے کینسر ہسپتال اور نمل یونیورسٹی ایک حقیقت ہیں اور ان کو کوئی جھٹلا نہیں سکتا
I wish you best of luck with your interpretation.
 
yankee babu

Councller (250+ posts)
A little more air for you.
Excellent more wind will be blowing in future our elders did have sense of direction
 
Citizen X

Prime Minister (20k+ posts)
نمل، ورلڈ کپ، ہسپتال، ہسپتال، نمل، نمل، ہسپتال، ورلڈ کپ ---- یہی تھا، یہی ہے اور یہی رہے گا، اسی پر ناچو، اسی پر گاؤ،

اب مفتی نعیم مرحوم نے عمران خان کو مولانا طارق جمیل سے زیادہ قریب سے دیکھا ہوا ہے - یہ تو عمران خان کی کسی اور صلاحیت کا ذکر اور اسے قوم کا لیڈر کیہ کو جھوٹ تو نہیں بول سکتے تھے اور نہ انہوں نے کوئی ایسا جھوٹ بولا
Zara aap bhi apnay mohtarram leader ki 3 dafa PM ship se phele aur baad ki achievements ki list laga dey to logo ke liye comparison asan ho jaye ga.
 
Rajarawal111

Chief Minister (5k+ posts)
Zara aap bhi apnay mohtarram leader ki 3 dafa PM ship se phele aur baad ki achievements ki list laga dey to logo ke liye comparison asan ho jaye ga.
اگر میرے سامنے سوچ سمجھ رکھنے والے لوگ ہوتے تو یہ کام میں کر دیتا --- پر میرے سامنے تم جیسے بارلے بوجے بیٹھے ہوے ہیں اس لئے مجھے کوئی ضرورت نہیں اپنا وقت برباد کرنے کا
ہاں یہ دیکھ لو اس کو سمجھنے کے لئے زیادہ دماغ کی ضرورت نہیں

Rajarawal111

Chief Minister (5k+ posts)
آپ جس شاخ پر بیٹھے ہو وہ انشاءللہ جلد ہی گرنے والی ہے اس سے پہلے کہ آپ بیروزگار ہو جائیں بہتر ہوگا کہ کسی مظبوط شاخ پر بیٹھ جائیں
چلو ٹھیک ہے جی --- یہ لیں دوسری شاخ کی طرف اڑ جاتے ہیں

Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں