ورلڈ کپ کے موقع پر عمران ون ڈائون پوزیشن پر کھڑا تھا، ایک سکور نہیں بنا رہا تھا اور کرکٹ کے سارے " ماہرین" بے صبرے ہو رہے تھے، لیکن وہ جانتا تھا ، اور کرکٹ کھیلنے والے بھی جانتے تھے کہ وہ کیا کر رہا ہے اور آج بھی وہ جانتا ہے کہ وہ کیا کر رہا ہے، ایک بات کا یقین رکھیں کہ کہ یہ نورے شورے اس کی گرد کو بھی نہیں پہنچ سکتے، یہ تو راستے کے کتے ہیں، کچھ دن بھونکیں گے پھر دم لپیٹ کر کہیں گم ہو جائیں گے، اصل مقابلہ تو امریکہ اور یورپ سے ہے اور خدا کی قسم اگر عمران سامنے ہو تو ان کی بھی کوئی حیثیت نہیں
kuchh maheenay aur faqat ! PML-N Punjab k siasi khanwadon se chun chun kar motay tazay "bagad billay" ikatha kar rahi hai jo kamyaabi ki soorat mein in choohon ko marnay par maamoor hon gey.