TakhreebKaar
Politcal Worker (100+ posts)
میڈیکل ڈاکٹر ز نے مریم نواز کی نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ سے متعلق غلط بیانی پکڑ لی ، مریم نواز آج کیے جانے والے ٹیسٹ میں نواز شریف کے کرییٹینن لیول کےبہت بڑھنے کا دعویٰ کرکے خطرے کی علامت بتا رہی ہیں جبکہ سابقہ اور موجودہ رپورٹس میں کوئی فرق نہیں
ڈاکٹر ارسلان ٹویٹ کرتے ہیں
مریم نواز نے میڈیکل سکول چھوڑ نہ دیا ہوتا اور اپنی گریجویشن مکمل کر لی ہوتی تو انہیں آج اس ہزیمت کا سامنا نہ کرنا پڑتا ، دونوں لیبز کی رپورٹ میں طبی لحاظ سے کوئی فرق نہیں
https://twitter.com/x/status/1109441056305831937 ایک اور ڈاکٹر ٹویٹ کرتے ہیں
https://twitter.com/x/status/1109486449106321408 https://twitter.com/x/status/1109412810881150976

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/JzF979d.jpg
Last edited by a moderator: