Lies of Imran Khan about his visit to Ninezero-90

jagga9

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان نے اپنی پارٹی ورکروں کو بچانے کے لیے نائن زیرو کا دورہ کر کے الطاف حسین کو عظیم انقلابی لیڈر کہا تھا، ورنہ 1996 سے قبل اور 2007 کے بعد تو اسکی کراچی ورکروں کو کوئی خطرہ ہی نہ تھا

I think you have forgotten sulah - e hudaibia? If you guys do believe in last prophet Muhammad (PBUH) then you should know Islam allows us and this is a seerat-nabawi (SAW) khair how do you guys know.
So if IK is doing anything we know he is honest and we know he is truthful and thats the reason we are following him.
Above all he dont believe in nationalist politics/ politics in the name of language that why we love him
he speaks and care for pakistan. he is proud pakistani and thats y we love him
 

universal007

MPA (400+ posts)
PTI and Musharraf league are only famous on face book.
Apparently both have decided to work together.
Why they only want to divide punjab so that this way they can reduce the power of PML N.
But why dont the talk about more provinces in Baluchistan,sindh and khayber P?no matter what tactics they use they can never finish PML N .B/c PML N is not name of party it is name of one thinking,one ideology.


punjab is still better managed than all the other provinces.look what is happening in sindh especially in karachi.


why cant they see what is happening in Balochistan.
why cant they see what is happening in Khayber p


Imran khan+ppp+pmlq+musharraf league-----vs-----PML N
 

arslan4u

Minister (2k+ posts)

حد ہوتی ہے کوئی جھوٹے اور اندھے پن کی۔ پتا نہیں کس حد پر جا کر ہمارے یہ بھائی صاحب رکیں گے۔

آپ سب حضرات کی خاطر عمران خان کی ویڈیو دوبارہ پیش کر رہی ہوں۔

ارسلان صاحب کی بند آنکھوں کو یہ صاف ثبوت نہ کھول سکا تو پھر ہم تو بے بس ہیں اور اللہ ہی انکی بند آنکھیں کھولے تو کھولے۔ امین۔


عمران خان کے "ایک" نہیں بلکہ "دو" صاف اور کھلے جھوٹے:۔

اس ویڈیو میں عمران خان نے صرف ایک کھلا جھوٹ نہیں بولا ہے، بلکہ دو صاف اور کھلے جھوٹ بولے ہیں۔

۔۱۔ پہلا جھوٹ یہ کہ میں کبھی نائن زیرو نہیں گیا۔

۔۲۔ اور دوسرا جھوٹ کہ میں نے الطاف حسین کو کبھی انقلابی لیڈر نہیں کہا ہے۔

بلکہ عمران کا یہ پورا ڈرامہ ہی جھوٹ پر مشتمل ہے۔

یہ کوئی ایسا چھوٹآ موٹا واقعہ نہیں ہے کہ عمران خان یوں بھول جائے کہ وہ نائن زیرو گیا تھا اور وہاں ایم کیو ایم کے لیڈروں سے اس نے ملاقات کی تھی۔ یہ عمران خان کے ساتھ اب آپ کا جھوٹ ہے کہ انسان ایسا واقعہ یوں بھول سکتا ہے۔ اگر عمران یہ کہتا کہ وہ اس ملاقات میں کہی ہوئی کوئی ایک بات بھول گیا، مثلا یہ کہ اس نے الطاف حسین کو عظیم انقلابی لیڈر کہا تھا، تو یہ بات تو مانی جا سکتی ہے، مگر یہ بات ہرگز تسلیم نہیں کی جا سکتی کہ عمران خان کو نائن زیرو جانا ہی بھول گیا ہو۔ یاد رہے کہ ڈان اخبار سے پہلے متحدہ کے لیڈران 2007 سے یہ کہتے رہے ہیں کہ عمران خان نائن زیرو آیا تھا۔ اس پر عمران خان انکے اس بیان کو ہضم کر گیا۔ مگر بھلا ہو ڈان اخبار کا کہ اس کی صورت میں ایک ایسا ٹھوس ثبوت موجود تھا کہ جسے عمران خان جھٹلا نہیں سکتا تھا۔ بہرحال عمران خان کا پہلا ہتھیار "جھوٹ" بولنا ہی ہے۔ اس نے یہی چال ڈان اخبار کے ساتھ 2009 میں چلنی چاہی، پر اللہ کا شکر ہے کہ جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے اور وہ دھڑام سے گرا۔

اور عمران خان نے اپنی اس وزٹ کا جو بہانہ بنایا ہے، وہ عمران خان کا دوسرا بڑا جھوٹ ہے کہ اسے اپنی پارٹی کے ووٹروں کی حفاظت کرنی تھی۔ 1996 میں عمران کی پارٹی کا کراچی میں سرے سے کوئی وجود ہی نہیں تھا۔ بلکہ اسکی بجائے عمران خان 1996 میں یہ بیان دے رہا ہے کہ الطاف حسین عظیم انقلابی لیڈر ہیں۔

اور آپ لوگ تو کہتے ہیں کہ عمران خان شیر ہے اور اپنے ساتھ باڈی گارڈ تک لے کر نہیں چلتا۔ اسی عمران خان کی بہادری کی مثالیں دے کر آپ الطاف حسین کو پاکستان آنے کا مشورہ دے رہے ہوتے ہیں۔ مگر یہ کیا کہ آپ کا شیر ایسا ڈرا ہوا ہے کہ 1996 میں ایسے بڑے منافقانہ بیانات داغ رہا ہے کہ الطاف حسین تو عظیم انقلابی لیڈر ہیں۔

مگر 2007 میں عمران خان اپنی پارٹی کے ووٹروں کی حفاظت کو بھول جاتا ہے جبکہ اس وقت متحدہ 1996 کے برعکس مکمل طور پر قوت میں ہے اور پولیس بھی متحدہ کے تحت تھی۔ اس 2007 میں عمران خان کو یکایک یاد آ جاتا ہے کہ ایم کیو ایم تو قاتل ہے اور دہشتگرد ہے اور وہ الطاف حسین پر مقدمہ کرنے کے لیے لندن جا رہا ہے۔

کیا وجہ ہے کہ 2007 سے قبل عمران خان کا متحدہ کے خلاف کوئی بیان نہیں ملتا اور نہ 2007 سے قبل وہ الطاف حسین کو کسی عدالت میں گھسیٹتا ہے۔ وجہ اسکی یہ ہے کہ 2007 میں عمران خان کو اندازہ ہو گیا تھا کہ سستی شہرت حاصل کرنے کا آسان طریقہ ہے کہ متحدہ کے خلاف بولو گے تو بقیہ پاکستان میں خود بخود تمہیں سستی شہرت حاصل ہوتی جائے گی۔ یہ ہے وہ منافقت جو عمران خان نے دکھائی ہے۔

عمران خان کی اگلی منافقت یہ تھی کہ اسکا انصاف پھر بھی سب کے لیے یکساں نہیں تھا۔ ایک طرف تو انصاف کے نام پر عمران خان متحدہ کے خلاف عدالت میں جا رہا تھا تو دوسری طرف اسلام آباد میں یہی عمران خان حقیقی کے قاتل دہشتگردوں کو گود میں بٹھائے ہوئے تھا۔ اس وقت اسے حقیقی کے یہ قاتل دہشتگرد نظر آئے، نہ انکے جرائم نظر آئے اور نہ انکے خلاف وہ عدالت میں گیا۔

متحدہ کے خلاف تو عمران خان انصاف کے نام پر عدالت میں گیا۔ مگر نصیر اللہ بابر اور شعیب سڈل نے جو ہزاروں معصوموں کو انصاف کے نام پر ماورائے عدالت قتل کیا تھا، انکو انصاف کے نام پر عمران خان عدالت لے کر نہیں جاتا بلکہ انکے لیے عمران خان تعریفوں کے پل باندھ رہا تھا۔


کہتے ہیں کہ ایک جھوٹ کو چھپانے کے لیے انسان کو ہزار مزید جھوٹ بولنے پڑتے ہیں۔ عمران خان اور آپ لوگوں کی مثال اس وقت بعینیہ یہی ہے۔ کاش کہ آپ اسکا ادراک کر سکیں۔

کیا عمران خان کے لیے بہتر نہ ہوتا کہ وہ بجائے جھوٹ کا سہارا لینے کے صاف صاف آ کر اس چیز کا اعتراف کر لیتا اور کہتا کہ ہاں جی مشرف صاحب کو سپورٹ کرنے کی طرح الطاف حسین کو عظیم انقلابی لیڈر کہنے کی بھی اس سے غلطی ہوئی ہے۔ ساتھ میں اپنی دیگر غلطیوں کی بھی معافی مانگ لیتا مثلا ایدھی صاحب کے پاس جا کر انہیں بے نظیر کے خلاف اپنی سازش کا حصہ بنانے کے لیے زور ڈالنا۔ امید ہے کہ آپ لوگوں نے ایدھی صاحب کہ وہ ویڈیو دیکھی ہو گی جہاں وہ عمران خان اور جنرل حمید گل کی ان سازشوں کا پول کھول رہے ہیں۔

عمران خان نے تو چلیں یہ غلطی کی ہے تو کی ہے، مگر آپ لوگوں کو یہ غلطی نہیں کرنی چاہیے کہ عمران پر ہزار خون معاف رکھیں اور اسکی غلطیوں کو تسلیم کرنے کی بجائے ایسے تھرڈ کلاس بہانوں کے پیچھے چھپانا شروع کر دیں کہ عمران خان نے اپنی پارٹی ورکروں کو بچانے کے لیے نائن زیرو کا دورہ کر کے الطاف حسین کو عظیم انقلابی لیڈر کہا تھا، ورنہ 1996 سے قبل اور 2007 کے بعد تو اسکی کراچی ورکروں کو کوئی خطرہ ہی نہ تھا۔

Lol do what you can, keep reposting the video but that wont change anything. Its not a clear statement and you cant force me to think what you want. As for the rest of your post, i dont have time for reading long stories of an MQM gang member, but im sure whatever you wrote has already been answered many times on this forum.
You should concentrate on Karachi situation where target killing is increased 10 times when MQM goes out of government. Now MQM and PPP are restoring Local Government system and maybe MQM will be back in government, so i am guessing that target killing will 'magically' stop when MQM gets its bone. The people who have their eyes closed to thousands of tortured and murdered people thrown away in body bags are the ones that have to open their eyes.
 
Last edited:

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Lol do what you can, keep reposting the video but that wont change anything. Its not a clear statement and you cant force me to think what you want. As for the rest of your post, i dont have time for reading long stories of an MQM gang member, but im sure whatever you wrote has already been answered many times on this forum.
.

کچھ تبدیل ہو بھی کیسے سکتا ہے؟ جب انسان اتنا اندھا اور بہرا بن جائے، جب انسان اس حد تک گر جائے ۔۔۔ تو پھر واقعی کچھ تبدیل نہیں ہو سکتا۔

اور کلیئر سٹیٹمنٹ کا بہانہ کرتے ہیں۔۔۔۔

جب متحدہ کے قائدین کہتے تھے کہ عمران نائن زیرو آیا تو یہ کلیئر سٹیٹمنٹ نہ تھی؟

جب 2009 میں ڈان اخبار نے عمران کا جھوٹ پکڑا اور تاریخ بیان کر کے بتلایا کہ وہ نائن زیرو گیا تھا تو وہ کلیئر سٹیٹمنٹ نہ تھی؟

اور اس وقت جب عمران کذاب خود قبول رہا ہے کہ وہ نائن زیرو گیا تھا تو کیا یہ کلیئر سٹیٹمنٹ نہیں ہے؟

یاد رہے یہ حضرت عمران پرستش میں ایسے مبتلا ہیں کہ انہوں نے پچھلے مراسلے میں سرے سے انکار کیا ہوا ہے کہ عمران خان نائن زیرو نہیں گیا تھا۔ اور ابھی تک ثبوت پیش کر دینے کے باوجود اپنی اس بیماری سے نکلنے کے لیے تیار نہیں اور اُس چیز کا انکار کیے چلے جا رہے ہیں جو چار و ناچار ہی سہی، مگر انکا لیڈر قبول کر چکا ہے۔

اور جہاں تک میری پوسٹ کا تعلق ہے، تو اتنے صفحات پُر ہو جانے کے باوجود ایک بھی پی ٹی آئی ممبر ان دلائل کا جواب نہیں دے سکا ہے۔ دوسروں کو گینگ ممبر کہنے کی بجائے آپ اپنی اصلاح فرمائیں۔

 

arslan4u

Minister (2k+ posts)

کچھ تبدیل ہو بھی کیسے سکتا ہے؟ جب انسان اتنا اندھا اور بہرا بن جائے، جب انسان اس حد تک گر جائے ۔۔۔ تو پھر واقعی کچھ تبدیل نہیں ہو سکتا۔

اور کلیئر سٹیٹمنٹ کا بہانہ کرتے ہیں۔۔۔۔

جب متحدہ کے قائدین کہتے تھے کہ عمران نائن زیرو آیا تو یہ کلیئر سٹیٹمنٹ نہ تھی؟

جب 2009 میں ڈان اخبار نے عمران کا جھوٹ پکڑا اور تاریخ بیان کر کے بتلایا کہ وہ نائن زیرو گیا تھا تو وہ کلیئر سٹیٹمنٹ نہ تھی؟

اور اس وقت جب عمران کذاب خود قبول رہا ہے کہ وہ نائن زیرو گیا تھا تو کیا یہ کلیئر سٹیٹمنٹ نہیں ہے؟

یاد رہے یہ حضرت عمران پرستش میں ایسے مبتلا ہیں کہ انہوں نے پچھلے مراسلے میں سرے سے انکار کیا ہوا ہے کہ عمران خان نائن زیرو نہیں گیا تھا۔ اور ابھی تک ثبوت پیش کر دینے کے باوجود اپنی اس بیماری سے نکلنے کے لیے تیار نہیں اور اُس چیز کا انکار کیے چلے جا رہے ہیں جو چار و ناچار ہی سہی، مگر انکا لیڈر قبول کر چکا ہے۔

اور جہاں تک میری پوسٹ کا تعلق ہے، تو اتنے صفحات پُر ہو جانے کے باوجود ایک بھی پی ٹی آئی ممبر ان دلائل کا جواب نہیں دے سکا ہے۔ دوسروں کو گینگ ممبر کہنے کی بجائے آپ اپنی اصلاح فرمائیں۔

You really think i will believe MQM terrorists or a story published by only one newspaper in 1996? Continue with your rants, i am not interested.
 

universal007

MPA (400+ posts)
establishment is trying their best to bring imran khan .But how it is possible for a party who doesnt have any gross roots in the people.
Any common man should think why media give too much coverage to imran khan .A party who only one 1 seat in the past 3 elections in parliment.


Imran khan is the new puppet of america after musharraf.West want to enforce their agenda in pakistan by bringing like minded persons in power.
 

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
You really think i will believe MQM terrorists or a story published by only one newspaper in 1996? Continue with your rants, i am not interested.

استغفر اللہ۔

آج عمران خان کے یہ حمایتی کہہ رہے ہیں کہ اس ایک اخبار (ڈان) کی گواہی انکے لیے کافی نہیں۔

مگر یہ وہی لوگ ہیں کہ جب کذاب امت اخبار جیسے ہی کوئی جھوٹی خبر چھاپتا ہے، تو یہ لوگ آمنا صدقنا کہتے ہوئے اس پر ایمان لانے کے لیے ڈوڑے پڑتے ہیں۔

یہ وہ بیماری ہے جس کا علاج حکیم لقمان کے پاس بھی نہیں۔

۔1۔ انکا پہلا جھوٹ یہ ہے کہ یہ ایم کیو ایم کے ان قائدین کے بیانات کو نظر انداز کر گئے جو عمران خان کو یاد دلاتے تھے کہ وہ نائن زیرو آیا تھا۔ مگر ان ہی کی طرح انکا لیڈر بھی جھوٹ بولتا رہا کہ وہ کبھی نائن زیرو نہیں گیا۔

۔2۔ انکا دوسرا جھوٹ ہے کہ یہ ڈان اخبار کو جھوٹا کہہ رہے ہیں، بالکل اپنے لیڈر کی طرح جس کا پہلا پنتیرا یہی تھا کہ متحدہ کے قائدین کی طرح ڈان اخبار کو بھی جھٹلا دو۔

۔3۔ انکا تیسرا جھوٹ یہ ہے کہ انکے لیڈر کو بھی چار و ناچار آخر میں قبول کرنا پڑا کہ وہ نائن زیرو گیا تھا۔ مگر اُس نے دوسرے جھوٹے بہانے بنانے شروع کر دیے تھے کہ شیر کی طرح بہادر پارٹی کہ جس کے حمایتی ہر وقت اپنی بہادری کی بڑکیں مارتے ہیں اور الطاف حسین صاحب کے لندن قیام پر اعتراض کر رہے ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔ اس پارٹی کا لیڈر کہتا ہے کہ ہاں وہ نائن زیرو اپنی پارٹی کے کارکنوں کو بچانے گیا تھا ۔۔۔۔ اور اسی لیے اس نے اُس وقت الطاف حسین کی لمبی چوڑی تعریف کرتے ہوئے انہیں "انقلابی لیڈر" کہا تھا۔
انکا جھوٹ مزید اس طرح پکڑا جاتا ہے کہ 1996 میں تو سرے سے کراچی میں پی ٹی آئی کا وجود ہی نہ تھا، مگر 2007 میں کراچی میں جب متحدہ پوری قوت میں تھی اور پولیس اور شہری حکومت اسکے پاس تھی، اس وقت عمران سر عام الطاف حسین صاحب کو گالیاں دیتا پھر رہا تھا۔ تو اس وقت عمران کو اپنے ساتھیوں کی جانوں کی سلامتی کا خیال کیوں نہ آیا؟

۔4۔ مگر یہ صاحب تو اپنے لیڈر سے بھی کئی ہاتھ آگے ہیں۔ انکا لیڈر تو پھر تھک ہار کر اپنے جھوٹ سے کسی حد تک باز آ کر قبول لیتا ہے کہ وہ نائن زیرو گیا تھا، مگر یہ صاحب اپنے لیڈر کے اقراری بیان کے بعد بھی ابھی ہر حقیقت، ہر سچ کو اپنی باطل طبیعت کے زور پر رد کرنے پر تلے ہوئے ہیں اور ابھی تک ماننے کے لیے تیار نہیں کہ عمران خان نائن زیرو آیا تھا۔

ادھر یہ ان سب حقائق کو چھپاتے ہیں، انہیں یہ سب حقائق فقط ایک اخبار (ڈان) کی خبر نظر آتی ہے۔۔۔۔ مگر دوسری طرف یہ امت اخبار جیسے کذابوں و فاسقوں کی ہر جھوٹی خبر پر ایمان لاتے ہوئے متحدہ پر وہی جھوٹے الزامات دہرا رہے ہوتے ہیں۔

اللہ ان لوگوں کو عقل دے، انکو عمران پرستش کی بیماری سے باہر نکالے اور پی ٹی آئی کے دوسرے ممبران کے لیے عبرت کا نشان بنائے کہ دیکھو اپنے لیڈر اور اپنے ساتھیوں کی حالت۔ امین۔


 
P

pakstar

Guest
Imran Khan also does not remember things or he does lie?


He cannot remember things or he does lie in both cases , can he be a good leader (clap)(clap)(clap)

took U-Turn on MQM, now MQM and PTI are brothers.. PTI supporting equation of current government which is PPP+MQM+ANP+PMLQ and just attacking PMLN the only party in opposition (in Federal Governament of Pakistan)

shame on PTI
 

anyie1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Imran Khan also does not remember things or he does lie?

this has been discussed in talk shows and on the net so many times that i am fed up of replying this ,,,,,,,,,,,,,,find something new,,,,,,,,, please,,,,,,,,,,,,
 

freshnkool

Minister (2k+ posts)
Re: Imran Khan also does not remember things or he does lie?

imran khan never went himself so he is totally right, but a delegation of pti had gone in 1996, and if you upload the full vidoe of both programs you will see imran khan explained.

he has never gone himself thought and imran khan is totally right.
 

ishwaq

Minister (2k+ posts)
Re: Imran Khan also does not remember things or he does lie?

this has been discussed in talk shows and on the net so many times that i am fed up of replying this ,,,,,,,,,,,,,,find something new,,,,,,,,, please,,,,,,,,,,,,
i 100% agree with your comments and moderate should merge this thread to previous thread.
 

GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Imran Khan also does not remember things or he does lie?

Anti-IK dogs have been let loose after Oct. 30 jalsa.
 

k.a.kiani

Minister (2k+ posts)
Re: Imran Khan also does not remember things or he does lie?

he said we went to MQM not 90. why you are trying to become a media man who is trying to make up things against IK. why don't you see good aspect of his personality which are so clean that you dont have to make them up.
But anyway so what now, I leave IK and for the sake of argument, now you tell me who should I accept as leader. you suggest me brother. I just want change and good change in Pakistan. I don't care who brings that. I tell you one thing there is no human beings who can claim to be angle. Believe me IK is far better then present leadership you have in pakistan so why shouldn't I support him.
 

janbazali

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Imran Khan also does not remember things or he does lie?

hmmm... so scary....thugg mafia ki neendain urra di hain Khan nay
this is not my problem, my problem is that he is dead honest and devoted to my nation
Imran is so pure and so clean, even i would prefer a donkey on Nawaz/Zardari/Alta/Moulana/Shujaat/Asfandyar
Allah in thaggo ko gharat karay, aur in k suporters ko Allah neeki ki hidyt day,,,,,,because dunia mai jis ki suport karo gay akhrat mai us k sath eh kharay ho gay
I dont care about Pakistan, meri auqaat he nhe hai, pakistan is in Saya e Khuda e Zuljalal, mere Aqa SAW ki basharton ki ameen hai ye sarzameen .....dua bas yahi hai k Allah Pakistanio per reham karay
 

Paki1

Banned
Re: Imran Khan also does not remember things or he does lie?

this has been discussed in talk shows and on the net so many times that i am fed up of replying this ,,,,,,,,,,,,,,find something new,,,,,,,,, please,,,,,,,,,,,,


Subcontinetal people are ideal worshiper, instead of Allah worshiper. That is why every thing is bad in Pakistan.
Allah say i chohose the leader of a nation, like the people are.
If some one can post the Nikkah Nama of Imran Khan and his mother of sons and other one he had a daughter.
Pls wake up. A bad person can not be a good leader. if Zaana and Drinking Sharab is Halal in Islam.
 
P

pakstar

Guest
Re: Imran Khan also does not remember things or he does lie?

this has been discussed in talk shows and on the net so many times that i am fed up of replying this ,,,,,,,,,,,,,,find something new,,,,,,,,, please,,,,,,,,,,,,

and I wonder why they doon't ban or barr your posts as you are using bold and big fonts.. or that rule of forum is just for PMLN supporters?

secondly PMLN also told 1000000 times that nawaz sharif does not pay 5000 rupees tax its propaganda and still Imran Khan does not understand that and says that everywhere.. If that is true why he does not go to courts.. he is just a liar
 
P

pakstar

Guest
Re: Imran Khan also does not remember things or he does lie?

Anti-IK dogs have been let loose after Oct. 30 jalsa.

I wonder why admin does not see you abusing and remove such posts.. btw you don't need to tell you support PTI , your loose talk tells that automatically.

All PTI workers talk with in-decency its normal for me now.. May Allah make you a good person who knows how to differ from others with respect..
carry on PTI agenda but don't go below belt..