Irshad Bhatti, Gen (r) Amjad Shoaib & Moeed Pirzada explain Luxury Life style of Nawaz Shaif & Maryam in Jail

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
چین کا ملک 60 کی دھائی سے پہلے افیونیوں کے لئے پوری دنیا میں مشہور تھا، لیکن پھر اِس ملک میں چئیرمین ماؤ زے تنگ آئےجنہوں نے دنیا کے اس کاہل ترین، سست، اور ناکارہ قوم کوسُدھرنے کا الٹی میٹم دیا،،اور افیون استعمال کرنے پر پابندی عائد کی

، بہت سے لوگوں نے اس کو سنجیدہ نہیں لیا، اور اپنی افیون استعمال کرنے کی عادت کو جاری رکھا،، افیونیوں کو وقفے وقفے سے تین چار الٹی میٹم دئیے گئےجنہوں نے اسکے استعمال کو ترک کیا، وہ فائدے میں رہےکیونکہ چیئرمین ماؤ نے ان افیونیوں کو بار بار کی الٹی میٹم کے بعد بھی نہ سُدھرنے کے بعدموت کے گھاٹ اُتارنا شروع کیاسینکروڑوں، ھزاروں لوگوں کو روزانہ کی بنیاد پر فائرنگ سکواڈ کے سامنے کھڑا کر کے ھلاک کیا جانے لگاتا وقتیکہ چین میں افیون استعمال کرنے والے سارا سارا دن سونے والے کاہلاور سست، ناکارہ بندوں کا صفایا
ہوگیا،، اور نئے چین کی بنیاد ڈال دی گئی ،اور
روزانہ ھزاروں چینی اپنے ہی گھر کے اوزار لیکر سڑکیں، نہریں بنانے، اور کاشت کاری میں جُت گئے،، اور چین کی اُڑان کا سفر شروع ہؤا، اور صرف 40 سال کے بعددنیا کے ٹاپ ٹن ترقی یافتہ ملکوں کی فہرست میں جگہ بنائی
آجکل کے جدید دور میں بھی کرپشن، ملاوٹ، اور آبرو ریزی جیسے جرائم پر ھزاروں لوگوں کو فائرنگ سکواڈ کے سامنے کھڑا کر کے مار دیا جاتا ہے

پچاس سال کی مسلسل کرپشن، اور لُوٹ مار کی وجہ سے یہ ملک اُس نہج پر پہنچ چکا ہے کہ ملک کے موجودہ ادارے اس قابل ہی نہیں رہے کہ درستگی کا سفر شروع کیا جا سکے کیونکہ اِن سارے اداروں میں اِنہی کے لگائے گئے بندے سپاہی سے ترقی کرکے ایس ایچ او کی سیٹ پر بیٹھا ہؤا ہے، اور کلرک کی سیٹ پر آیا ہؤا بندہ
کم از کم سیکشن آفیسرکی سیٹ پر بیٹھ چکا ہے

۔500 سے ذیادہ کتابیں لکھنے والا، ڈاکٹر صاحب اِنکے بارے میں کیا کہہ رہے ہیں؟؟

سسٹم کی درستگی کے لئے شہر کے ہر چوراہے میں گردنیں کاٹنے والے ٹوکے لگائے جائیں، فائرنگ سکواڈ، اور پھانسیوں کا آغاز کیا جائے ،،، اس سے کم پر یہاں کسی بہتری کی اُمید نظر نہیں آرہی ۔ ۔ ۔


اگر چین کی ترقی پر نظر دوڑائی جائے، تو اس کا راز صرف، اور صرف مثالی سزائیں ہیں
نیچے دئیے گئے وڈیو کو دیکھئے، اور اِس چھوٹی سی وڈیو میں چین کی اُڑان کو دیکھ لیجئے
 
Last edited:

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Thanks to PMIK protecting innocent families of Shareef and Zardari.
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Agar Nawaz Sharif 300bn k Jurnailoon k fermaesh p sign ker deta tau jail mein uon ayashi na kerta.
Thanks for raising ur voice for innocent person Nawaz Shareef. He deserves privileged treatment in Jail. Alhamdu Lillah he earned money through corruption so no one has right to get this hard earned money back.
 

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کو لوٹا نوازرداری نے اور فائدہ اُٹھايا جوڈيشری سميت سب نے۔