I have listened Qira'at of many Qaris, but they have no match with Nawaz Sharif - Barjees Tahir

Rajarawal111

Chief Minister (5k+ posts)
نماز پڑھنا فرض ہے اور ملک کو لوٹنا
نواز کا پیشہ ؟ اب اس میں کیا
Categorically agree with you. Salah is furz and cannot be used for personality profiling.
Not praying can be taken as a matter of concern.
 

naeemk

MPA (400+ posts)
Categorically agree with you. Salah is furz and cannot be used for personality profiling.
Not praying can be taken as a matter of concern.
بھائی صاحب برا مت ماننا یہاں منافقت ظاہر ہوتی ہے اور کسی غیرت مند انسان کے لیے شرمندگی کا اظہار کرنا ضروری سمجھا جاتا ہے ۔
 

Sher-Kok

MPA (400+ posts)
نواز شریف نے کبھی نماز نہیں چھوڑی
نا کبھی جھوٹ بولا
نا کبھی کرپشن کی
نا کبھی لقمۂ حرام اس کے منہ میں گیا
وہ دھوکے کے نام سے بھی ناواقف ہے
نہ جانے اس کے اکاونٹ میں اتنا پیسہ کہاں سے آ گیا؟
نہ جانے اس نے پوری دنیا میں محلات کیسے خرید لئے؟
اب سمجھا
اس نماز کی برکت سے جو اس نے کبھی نہیں چھوڑی
اور اس سے بڑی کسی نے کبھی نہیں چھوڑی
 

Rajarawal111

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی صاحب برا مت ماننا یہاں منافقت ظاہر ہوتی ہے اور کسی غیرت مند انسان کے لیے شرمندگی کا اظہار کرنا ضروری سمجھا جاتا ہے ۔
You said some thing, which I did not completely understand, if it was for me or NS. But whatever it was. I will repeat again that Namaz should not be used to promote someone. There was nothing else I said and nothing else I meant.
 

Wake up Pak

Chief Minister (5k+ posts)
‏پٹواریوں کےہاں چوری ہوئی توپورامحلہ آدھی رات کوجگادیا مساجدمیں اعلان کرایاگیاکہ ہتھیارسمیت سب پہنچ جاو بڑےبچوں سبکوتھانےکی طرف اجتماعی مارچ کاکہاگیا وہاں پہنچےتوبڑےپٹواری نےسب کوکہاکہ دورکعات نفل پڑھ کرسامان چورکوبخش دو وہ دل دامریض ہےاوربیٹی کی جائیدادبھی نہیں😂
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
‏پٹواریوں کےہاں چوری ہوئی توپورامحلہ آدھی رات کوجگادیا مساجدمیں اعلان کرایاگیاکہ ہتھیارسمیت سب پہنچ جاو بڑےبچوں سبکوتھانےکی طرف اجتماعی مارچ کاکہاگیا وہاں پہنچےتوبڑےپٹواری نےسب کوکہاکہ دورکعات نفل پڑھ کرسامان چورکوبخش دو وہ دل دامریض ہےاوربیٹی کی جائیدادبھی نہیں😂
لگتا ہے بڑا پٹواری چور وہ خود تھا.... 😀
 
Sponsored Link

Latest Blogs Featured Discussion