Details of Aleema Khan's company & taxes

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

لاہور: وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے کاروبار اور ٹیکس کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے کاروبار کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں جس کے مطابق علیمہ خان کے نام پر ایس ای سی پی میں ایک کمپنی رجسٹرڈ ہے۔

ذرائع کے مطابق علیمہ خان کاٹ کام سورسنگ پرائیویٹ لمیٹڈ کی سی ای او ہیں، علیمہ خان کے دو بیٹے شاہریز اور شیرشاہ کمپنی کے ڈائریکٹر ہیں، علیمہ خان کا نام ایکٹو ٹیکس پیئر میں موجود ہیں۔

علیمہ خان کی کمپنی کاٹ کام نے 2013 میں 20 لاکھ 62 ہزار روپے سے زائد ٹیکس ادا کیا، کاٹ کام نے 2014 میں 24 لاکھ 90 ہزار روپے سے زائد ٹیکس جمع کرایا۔

ذرائع کے مطابق کاٹ کام نے 2015 میں 32 لاکھ 82 ہزار روپے سے زائد ٹیکس ادا کیا، کاٹ کام نے 2016 میں 18 لاکھ 27 ہزار روپے سے زائد ٹیکس ادا کیا۔

علیمہ خان نے 2016 میں ایک لاکھ 30 ہزار روپے سے زائد ٹیکس ادا کیا، انہوں نے 2015 میں ایک لاکھ 86 ہزار روپے سے زائد ٹیکس جمع کرایا۔

ذرائع کے مطابق علیمہ خان نے 2014 میں ایک لاکھ 58 ہزار روپے سے زائد ٹیکس دیا، کاٹ کمپنی بیرون ملک ٹیکسٹائل مصنوعات ایکسپورٹ کرتی ہے، کاٹ کمپنی کے امریکا، یورپ، خلیجی ممالک میں تیس سے زائد لائںٹس ہیں۔

واضح رہے کہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا کہنا تھا کہ میرا ایکسپورٹ کا کام ہے، میری سلائی مشینوں کا مذاق اُڑایا گیا ہے، ساری جائیداد ظاہر کی ہے امریکا کی جائیداد بھی ریکارڈ پر موجود ہے۔

https://urdu.arynews.tv/aleema-khan-business-and-tax-deailed-on-record/
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
امریکہ میں فلیٹ ٢٠٠٤ میں خریدے گئے ، تب کتنا ٹیکس جمع کروایا؟؟ فرض کیا یہ آمدن ہوئی تھی تو بھی یہ پیسے پہلے پاکستان آنے تھے اور پھر آپ انہیں بینکنگ چینلز سے باہر لے جا سکتے ہیں منی ٹریل کہاں ہے؟؟ یہ کمپنی ١٩٩٤ سے کام کررہی ہے اسے ٢٠١٣-١٤ تک رجسٹرڈ کیوں نہ کروایا گیا جبکہ ایکسپورٹ لائسنس کے ایس ای سی پی میں کمپنی رجسٹرڈ کروانا لازمی ہے کہاں ہیں اس کمپنی کے آڈٹ رپورٹس ، ایک اور اخبار کے مطابق پچھلے پانچ سال میں اس علیمہ خان نے اوسطاً ڈیڑھ لاکھ روپیہ سالانہ ٹیکس ادا کیا ،
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
زیادہ سے زیادہ کارپوریٹ ٹیکس اگر ٣٠% بھی ادا کیا ہو تو موصوفہ کی سالانہ آمدن ایک کروڑ رپے بنتی ہے --- جائدادوں کی قیمتوں کو دیکھو تو حساب لگانے میں کافی آسانی ہو جاۓ گی --- بس اگے تکی جاؤ ہوندا کی اے
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
پہلی بات تو جائیداد ہی دو ہزار چار میں خریدی ہے دوسری بات اسی انکم ٹیکس کے مقابل جو انکم ہے کیا وہ پنتالیس کروڑ بنتی ہے اس سے پہلے میڈیا بنی گالا کیس میں بھی عوام کو اسی طرح بیوقوف بنا چکا ہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یہ پاکستان کے کارپوریٹ ٹیکس ریٹس کا لنک ہے --- اس کو استمعال کر کے سارے انصافی اندازہ لگایں کہ پھوپھی جی مشین چلا چلا کر کتنا زیادہ کماتی تھیں
یہ حساب لگانے کے بعد سارے انصافی مل کر باقی کی ہوائی آمدنی کے زراۓ پر غور فرما فرما کر قوم کی تسلی کا بندوبست کریں -- شاباش

https://www.theglobaleconomy.com/Pakistan/corporate_tax_rate/
 
KhanSuppporter

Minister (2k+ posts)
پہلی بات تو جائیداد ہی دو ہزار چار میں خریدی ہے دوسری بات اسی انکم ٹیکس کے مقابل جو انکم ہے کیا وہ پنتالیس کروڑ بنتی ہے اس سے پہلے میڈیا بنی گالا کیس میں بھی عوام کو اسی طرح بیوقوف بنا چکا ہے
O haram khore, if one year’s income is not enough, does the previous years income count to buy a property?
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Wow Three sisters (Mr Mhafiz -Mr chawal and -mrShah badrang ) licking each other’s , I mean liking each other posts. theen Gawo mutter drinker at the corner haha

چلو آج آپ بھی کچھ لائیک کر کے پی جاؤ --- اس کے علاوہ کوئی اور چارہ تو نہں نظر آ رہا ؟؟؟
 
hawkinthesky111

Minister (2k+ posts)
chalo yaar pakar ker under ker do iskoo..
now tell me about the falts in London..
abhi tu mina aik tower bhi hai jo manzar e aam per nahin aaya ...
mouj hi mouj...
death to all corrupts... :)
aik naaraa ho jai mairay saath mil ker.. hain ji????
 
Competent

Minister (2k+ posts)
امریکہ میں فلیٹ ٢٠٠٤ میں خریدے گئے ، تب کتنا ٹیکس جمع کروایا؟؟ فرض کیا یہ آمدن ہوئی تھی تو بھی یہ پیسے پہلے پاکستان آنے تھے اور پھر آپ انہیں بینکنگ چینلز سے باہر لے جا سکتے ہیں منی ٹریل کہاں ہے؟؟ یہ کمپنی ١٩٩٤ سے کام کررہی ہے اسے ٢٠١٣-١٤ تک رجسٹرڈ کیوں نہ کروایا گیا جبکہ ایکسپورٹ لائسنس کے ایس ای سی پی میں کمپنی رجسٹرڈ کروانا لازمی ہے کہاں ہیں اس کمپنی کے آڈٹ رپورٹس ، ایک اور اخبار کے مطابق پچھلے پانچ سال میں اس علیمہ خان نے اوسطاً ڈیڑھ لاکھ روپیہ سالانہ ٹیکس ادا کیا ،
If she is caught lying she should be disqualified life time from election like nawaz and tareen.
 
Imran Siddiqi

Minister (2k+ posts)
امریکہ میں فلیٹ ٢٠٠٤ میں خریدے گئے ، تب کتنا ٹیکس جمع کروایا؟؟ فرض کیا یہ آمدن ہوئی تھی تو بھی یہ پیسے پہلے پاکستان آنے تھے اور پھر آپ انہیں بینکنگ چینلز سے باہر لے جا سکتے ہیں منی ٹریل کہاں ہے؟؟ یہ کمپنی ١٩٩٤ سے کام کررہی ہے اسے ٢٠١٣-١٤ تک رجسٹرڈ کیوں نہ کروایا گیا جبکہ ایکسپورٹ لائسنس کے ایس ای سی پی میں کمپنی رجسٹرڈ کروانا لازمی ہے کہاں ہیں اس کمپنی کے آڈٹ رپورٹس ، ایک اور اخبار کے مطابق پچھلے پانچ سال میں اس علیمہ خان نے اوسطاً ڈیڑھ لاکھ روپیہ سالانہ ٹیکس ادا کیا ،
Yeh Aapko Kiss ne Kaha hai keh Paisa pehlay Pakistan Laao aur phir america laijaoo.
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
امریکہ میں فلیٹ ٢٠٠٤ میں خریدے گئے ، تب کتنا ٹیکس جمع کروایا؟؟ فرض کیا یہ آمدن ہوئی تھی تو بھی یہ پیسے پہلے پاکستان آنے تھے اور پھر آپ انہیں بینکنگ چینلز سے باہر لے جا سکتے ہیں منی ٹریل کہاں ہے؟؟ یہ کمپنی ١٩٩٤ سے کام کررہی ہے اسے ٢٠١٣-١٤ تک رجسٹرڈ کیوں نہ کروایا گیا جبکہ ایکسپورٹ لائسنس کے ایس ای سی پی میں کمپنی رجسٹرڈ کروانا لازمی ہے کہاں ہیں اس کمپنی کے آڈٹ رپورٹس ، ایک اور اخبار کے مطابق پچھلے پانچ سال میں اس علیمہ خان نے اوسطاً ڈیڑھ لاکھ روپیہ سالانہ ٹیکس ادا کیا ،

اس وقت کاروبار اور اچھا تھا...ذرائع کے مطابق
علیمہ خان ایک اور کمپنی کاٹن کونیکشن کے نام سے بھی ملکیت رکھتی ہیں
اور یہ کمپنی ١٩٩٤ سے قائم ہے
https://www.linkedin.com/in/aleema-khan-36002b6/#experience-section

میڈیا میں جتنی تفصیل آئ ہے اسکا مطلب نہیں کہ یہی صرف تفصیل ہے
باقی تفصیلات کے لئے نواز شریف سے رابطہ کرلیں اسے سب پتا ہے وزیر اعظم رہ چکا ہے ہمیشہ سے گٹر صاف نہیں کرتا تھا
 
Last edited:

Dawood Magsi

Minister (2k+ posts)
ok count income of 15 years for same income tax , does that close enough to 45 crore
lol, itni aqqal hoti to patwari kyun hotay, 45 karor is current value.
by the way aggar Aleema chor thi to Nawaz Khhanzeer nain Pakra kyun nain ? Maryam ki publicity main busy tha ya lootmaar main?
 
Londoner/Lahori

Minister (2k+ posts)
chalou yar gal mukao
Iss nay aal e shareefs say ziada tax diya hai, raseedaan vee kud diti hain.
Abb kya iss kou phansi laga dain?
 
jeelu

Minister (2k+ posts)
Lol noon is not satisfied with the paper work haha same noon who were satisfied with a qatari letter haha khuda ki shaan
 
paittibahi

Minister (2k+ posts)
Here are the true copies of Aleema Khan's New Jersey Property documents.

https://1drv.ms/b/s!Ap5hGLxlbWHCgtV91u81vxSq0LpcHQ (Ownership/Deed Document)
https://1drv.ms/b/s!Ap5hGLxlbWHCgtV-5JwHEAkaQ_4UUw (Loan Document)

Now the picture is more clearer that this property is bought with loan from a bank. She has a co-owner for this property. That is a common transaction in USA.
This propety's current valuation is close to $1 Million US Dollars. According to current Market Value minus Loan. There might be US$500,000 surplus. That is equal to 7 Karror Pak Rupee. I have seen some Ganjas/Bemmari tolla doing BAKWAAS that it is worth 2 Arab Rupees. Aleema Khan should accept their accusation and sell that property to these morons for 2 Arabs Rupees and gladly pay income tax in USA.
 
Last edited: