Challenge to All TLP supporters!

jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)
Youtube has blasphemous content and they have refused to remove it even after several requests. As you are ready to go to any lengths for your cause , why not only burn down your android phones which is powered by google and google owns youtube. Delete all your gmail accounts as its also powered by google.

Make sure when you are reading this , you are not reading this on google chrome or you might end up doing blasphemy unintentionally.

Lets see if you really care about your nobel cause.
 
Advertisement

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
تمام اقلیتی پاکستانی جدھر سینگ سماے نکل جائیں کیونکہ ہم باقی رہ جانے والے مسلمانوں کا آپس میں گھمسان کا رن پڑنے والا ہے بہتر ہوگا آپ کے پاس چند مہینے کا ٹائم ہے نکل جاو افغانیوں کی طرح جہازوں سے لٹک کر یا سمندروں میں کشتیوں پر بیٹھ کر جیسے بھی نکلا جاسکتا ہے نکل جاو
باقی مسلمانوں سے گزارش ہے کہ صفیں سیدھی کرلیں محاذ شروع ہوا چاہتا ہے
ببر شیر تو مسلمانوں کے اس دھڑے کو لیڈ کرے گا جو قائد اعظم والا پاکستان بحال کروانے کی جنگ کررہا ہے سیکولر پاکستان جہاں ریاست ماں کے جیسی ہوگی جو اپنے کسی بچے کا رنگ اور مذہب دیکھ کر پیار نہیں کرے گی بلکہ سب کو ایک جیسا پیار دے گی
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ڈیزل کے مدرسوں میں ٹی ایل پی کی مجلسوں میں
مدرسوں کا مذاق میں بھی ذکر نہ کرنا ببر شیر نے مدرسوں کا ماحول اندر سے دیکھا ہوا ہے
بکرے کھا کر مولوی لای سوہی آنکھوں سے جب گھوری ڈالتے ہیں تو بچہ ویسے ہی سہم کرناڑا کھولنے لگتا ہے
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
Youtube has blasphemous content and they have refused to remove it even after several requests. As you are ready to go to any lengths for your cause , why not only burn down your android phones which is powered by google and google owns youtube. Delete all your gmail accounts as its also powered by google.

Make sure when you are reading this , you are not reading this on google chrome or you might end up doing blasphemy unintentionally.

Lets see if you really care about your nobel cause.
بھائی کو ئی کرنے والی بات کر کسی مظلوم پہ بیگناہ پہ کسی غیر مسلم پر یا کسی بے کس پہ الزام لگا کر جلانے کی بات کر تجھے پتہ ہے کہ فون ہزاروں روپے کا آتا ہے اور تو انہیں توہین رسالت کے نام پر اپنا نقصان کرنے کا کہہ رہا ہے واہ بھئی واہ
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
مدرسوں کا مذاق میں بھی ذکر نہ کرنا ببر شیر نے مدرسوں کا ماحول اندر سے دیکھا ہوا ہے
بکرے کھا کر مولوی لای سوہی آنکھوں سے جب گھوری ڈالتے ہیں تو بچہ ویسے ہی سہم کرناڑا کھولنے لگتا ہے
حکومت کو اپنا دل مضبوط اور فوطے تگڑے کر کے اب ان بڑے بڑے ناموں والے مُلوں پر ہاتھ ڈالنا ہو گا مدرسے بند کرنے ہونگے اور انکو پھڑکانا ہو گا ورنہ خدانخواستہ ملک گیا
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
TLP's latest gift to the nation, get rid of them before they do further damage...
ہم تو ان کو ختم کرنے کیلئے تیار ہیں لیکن آپ کے لیڈر نے تو انسے ایک معاہدہ کرلیا ہے جو اتنا شرمناک اور گھٹیا ہے کہ سامنے بھی نہیں لایا گیا؟
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
حکومت کو اپنا دل مضبوط اور فوطے تگڑے کر کے اب ان بڑے بڑے ناموں والے مُلوں پر ہاتھ ڈالنا ہو گا مدرسے بند کرنے ہونگے اور انکو پھڑکانا ہو گا ورنہ خدانخواستہ ملک گیا
بالکل یہ سمجھتے ہیں کہ ایک سو تیس ایٹمی ہتھیاروں کے ہوتے ہوے بھارت کی کیا جرات کہ میلی آنکھ سے دیکھے مگر ان کو یہ نہیں پتا کہ اس ظلم پر جو بچوں سے مدرسوں میں روا رکھا جارہا ہے اللہ کا عذاب اسی طرح نازل ہونے والا ہے جیسے لوط علیہ سلام کی قوم پر آیا تھا پھر کونسے ایٹم بم اور میزائل؟
 
نہ کر یار ایسی ڈرا دینے والی باتیں اللہ کے عذاب سے بس پناہ ہی مانگنی چاہئیے اب وقت آگیا ہے کہ فیصلہ کرلیں کہ اللہ اور اللہ کے رسول کے ساتھ کھڑا ہو نا ہے یا شیطان اور شیطان کے چیلے مُلوں کے ساتھ
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
جس بندے کو انہوں نے جلا دیا ہے اسکے خاندان کو کوئی کیسے بتائے گا کہ یہ سب جنت کے امیدواروں نے دین اسلام کے جیالوں نے اس کے نام پر کیا ہے جو رحمت اللعالمیں صلعم ہیں
 
بندہ بھی وہ مارا ہے جسے کیا معلوم کہ اردو میں ان پوسٹرز پر کیا لکھا ہے اور یہ کونسی تنظیم ہے جس کے آگے عمران حکومت بھی بکری بن چکی ہے اسے انگلش ہی آتی ہوگی بہت پروفیشنل بندہ مارا ہے سری لنکا کو بہت دکھ ہوا ہوگا اور ابھی ان کا ری ایکشن بھی آے گا تعلقات خراب ہوسکتے ہین
 
حکومت نے ابھی چرسی رضوی کو چھوڑا ہے اس نے بھی تو باہر آکر ہاتھ پاؤں سیدھے کرنے ہیں نا خادو لنگڑے کی پارٹی بندے چن کر مارتی ہے تاکہ ایک بڑا ارتعاش پیدا ہو اور دنیا ہل جائے انڈیا نوٹ جو تگڑے دیتا ہے پہلے سلمان تاثیر کے اور اب اس کے قتل سے ساری دنیا کو لرزا دیا ہے
 
Awan S

Minister (2k+ posts)
لنگڑے مولوی کے غبارے میں ہوا کس نے بھری تھی - یہ تو ایک چھوٹی سی مذہبی تھی جسے کوئی جانتا بھی نہیں تھا - فیض آباد میں انہیں سپورٹ کیا گیا - یاد کرو ایک برگیڈئر کی ان کے کارکنوں میں پیسے بانٹنے کی ویڈیو - ان میں ہوا بھر کر نواز حکومت کے خلاف کھڑا کیا گیا - پھر اگلے الیکشن میں نواز کا مذہبی اور خاص کر بریلوی ووٹ توڑنے کے لئے ان میں مزید ہوا بھری گئی - انہوں نے نواز کی سیٹیں خراب کر کے تحریک انصاف کو دلا تو دیں مگر اتنے طاقت ور ہو گئے کہ اب کسی کے کنٹرول میں نہیں ہیں - ہاتھوں سے لگائی جانے والی گرھیں اکثر دانتوں سے کھولنی پڑتی ہیں یہی ہمارے ساتھ ہوا -
 
knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
Anyone can become a victim in Pakistan. Anyone can be accused of blasphemy and can be attacked by the mob. The man who burned the Sri Lankan man alive is hated today but believe me, tomorrow he will be forgiven and forgotten. Remember just a few years ago much worse massacre took place when TTP killed children in the Army school. Just few days ago President of Pakistan and then foreign minister and then prime minister spoke about pardoning TTP and almost all the PTI supporters did not find anything wrong with that. Here the victim was not even a child also was not even Muslim. We should also do a deal with his murderers and forgive them. If this government does not do a deal with the murderers of Sri Lankan man then it only means the murderers were weak and not as strong as TLP or TTP otherwise the government would have done the deal with them too.
 
Last edited:

atensari

President (40k+ posts)
غیر مستحکم معیشت بہت بڑا جرم ہے. معیشت مضبوط کرو، دفاعی صلاحیت بڑھاو پھر جو مرضی جرم کرو کوئی پوچھنے والا نہیں ہے
 
Sponsored Link