Can originality of the Quran be clearly proven? (A MUST READ FOR ALL)

Citizen X

President (40k+ posts)
If the book is in the vault for 100,000 years and nobody can open it, how the hell will it change every 200 years? Aqal ko thora hath lagao

Peoole who understand Shakespear english they can still read the original work. Even the tafsirs and translation of Quran have changed dozens of time in last 1400 years.

Thats why the arabic in quran is called classic arabic. Then you have different kind of Arabic from Morocco to Oman.

My family speaks fluent UAE Arabic because one side of my family is Emirati wahabi but when my mom spoke to my Shia Saudi girlfriend from Riyad region their dialect was different even though her city is close to UAE. Also my family cannot understand Lebanese Arabic imagine how different is Morrocan Arabic.
Interesting! Do tell more. As in which half is Emarati. You never know might even know or have bumped into them.

And yes you are Arabic like any other languages has many different dialects and is ever evolving. I've seen it change over my lifetime here in UAE.

I have a good Moroccan friends and no way can understand what he's on about if he speaks his own dialect. It's got heavy influence of Berber and French now. Cheb Khaled who sang the famous song Didi is what close to what he speaks and no one gets what Khaled is on about either!

Worst is Egyptian the entire Arab world hates it unanimously. They don't even call it Arabic they call it masri ie Egyptian.

Purest Arabic closest to the classical Arabic of the Quran is that of Iraq and Sudan.
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
Everything that I wrote about, I have done extensive reasearch on. So you can ask me on that but before you ask me do your own research in the other side of the argument first.

Don't just falll for confirmation bias, (trying to disprove everything that goes against your belief regardless of whether or not its true)

Okay let me ask you this, the questions that you are asking, is the purpose behind it that you want to poke holes in what I am saying or that you actually want to find out the truth.

Because if you want to find the truth you do not have to ask me, you can just go online and study the other side of the argument presented by scientists, ex-muslims etc. Have you done that?
Yes, I have done it.
Scientist have not yet defined "life", "Soul" etc. Yet they go to other planets and search for water saying that it is necessary for life and it is most important thing for life.
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
If the book is in the vault for 100,000 years and nobody can open it, how the hell will it change every 200 years? Aqal ko thora hath lagao
Given the Condition: If you want your book to be understood by common man.
Languages do change and after 200~400 years they become so changed that they are considered new language.
But it is not true for Quran and Arabic. And you cannot provide a single example.
I think, everything that could be said, have been said in this regard.
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
میں تو اہل بیت کے ذکر سے ادھر ہوا ہی نہیں۔۔۔ امہات المومنین کو اہل بیت اللہ تعالیٰ فرماتا ہے میں نہیں۔
قرآن کا چلینج ہے کہ یہ خالق کائنات کا کلام ہے اس لئے اس میں اختلاف نہیں . چونکہ آپ کے عقیدے کے مطابق اس میں اختلاف کا شائبہ ہو رہا ہے اس لئے میری آپ سے گزارش ہے کہ آپ اس پر سوچ وچار کریں
. . . . . . . . .
شیعہ سنی دونوں اس بات پر متفق ہیں کہ اہل بیت میں نواسے بھی شامل ہیں ، لہٰذا اس پر پھر کیا اعتراض رہ جاتا ہے ؟
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

(Qur'an 33:32) يَا نِسَاءَ النَّبِيِّ لَسْتُنَّ كَأَحَدٍ مِّنَ النِّسَاءِ ۚ إِنِ اتَّقَيْتُنَّ فَلَا تَخْضَعْنَ بِالْقَوْلِ فَيَطْمَعَ الَّذِي فِي قَلْبِهِ مَرَضٌ وَقُلْنَ قَوْلًا مَّعْرُوفًا
اے نبی کی بیویو تم معمولی عورتوں کی طرح نہیں ہو اگر تم الله سے ڈرتی ر ہو اور دبی زبان سے بات نہ کہو کیونکہ جس کے دل میں مرض ہے وہ طمع کرے گا اور بات معقول کہو
(Qur'an 33:33) وَقَرْنَ فِي بُيُوتِكُنَّ وَلَا تَبَرَّجْنَ تَبَرُّجَ الْجَاهِلِيَّةِ الْأُولَىٰ ۖ وَأَقِمْنَ الصَّلَاةَ وَآتِينَ الزَّكَاةَ وَأَطِعْنَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ ۚ إِنَّمَا يُرِيدُ اللَّهُ لِيُذْهِبَ عَنكُمُ الرِّجْسَ أَهْلَ الْبَيْتِ وَيُطَهِّرَكُمْ تَطْهِيرًا
اور اپنے گھروں میں بیٹھی رہو اور گزشتہ زمانہ جاہلیت کی طرح بناؤ سنگھار دکھاتی نہ پھرو اور نماز پڑھو اور زکواة دو اور الله اور اس کے رسول کی فرمانبرداری کرو الله یہی چاہتا ہے کہ اے اس گھر والو تم سے ناپاکی دور کرے اور تمہیں خوب پاک کرے
اللہ تعالٰی ان آیات میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرہ کو واضح طور پر اہل بیت سے تعبیر کیا ہے ، اس آیت کا سیاق و سباق "نبی کی بیویوں" سے شروع ہوتا ہے اور ابتدائی اور بعد کی آیات (یعنی 33: 32-34) میں جہاں "اہلیبیت" کی اصطلاح استعمال ہوئی وہاں صرف بیویاں ہی مخاطب ہیں۔

سورہ احزاب کی یہ آیت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات کو "اھلبیت" قرار دینے میں اتنی واضح ہے کہ غیر جانبدارانہ رویہ رکھنے والا شخص اس واضح ثبوت کو کبھی انکار نہیں کرے گا کیونکہ یہ پوری عبارت سے ظاہر ہے (33-32) ابتداء سے آخر تک کہ مخاطب نبی ﷺ کی بیویاں ہیں۔ لیکن جو لوگ اپنے نفس سے محبت کرتے ہیں انھوں نے اللہ کے کلام سے زیادہ اپنے باپ دادا کے بنائے ہوئے عقائد اور تصورات کو ان دور دراز دلائل اور تعبیروں سے جکڑا جس کے بارے میں قرآن (3: 7) نے متنبہ کیا

وہی ہے جس نے تجھ پر کتاب اتاری اس میں بعض آیتیں محکم ہیں (جن کے معنیٰ واضح ہیں) وہ کتاب کی اصل ہیں اور دوسری مشابہ ہیں (جن کے معنیٰ معلوم یا معین نہیں) سو جن لوگو ں کے دل ٹیڑھے ہیں وہ گمراہی پھیلانے کی غرض سے اور مطلب معلوم کرنے کی غرض سے متشابہات کے پیچھے لگتے ہیں اور حالانکہ ان کا مطلب سوائے الله کے اور کوئی نہیں جانتا اور مضبوط علم والے کہتے ہیں ہمارا ان چیزوں پر ایمان ہے یہ سب ہمارے رب کی طرف سے ہیں اور نصیحت وہی لوگ مانتے ہیں جو عقلمند ہیں
Click Here For detailed response check my older post # 67 (Feb10, 2011)


شیعہ کا باطل عقیدہ بداء اس قرآنی آیت کے خلاف ہے - نیچے طویل دلائل سے واضح ہو جاۓ گا کہ شیعہ کے باطل عقیدہ بداء کے مطابق الله تعالیٰ مستقبل کے بارے میں پیش گوئی کرتے ہوۓ غلطی کر سکتا ہے - أستغفر الله - اور یہ باطل عقیدہ بداء شیعہ کے اماموں نے اپنی جھوٹی پیش گوئ پوری نہ ہونے کے جواز میں گھڑا ہے​



For detailed discussion on this topic please check my older post # 130



قرآن میں کوئی اختلاف نہیں - اختلاف شیعہ کا اپنا پیدا کردہ ہے باطل شیعہ عقیدہ بداء کے ذر یعے جس کی تفصیل اوپر بیان کر دی گئی ہے​
سبحان الله
چلینج تھا کہ ان تین آیات میں سے اختلاف کا شائبہ ختم کر کے دکھاؤ اور آپ نے دوسروں کے بارے میں اول فول بول کر کام چلا لیا
آپ مجھے پچاس سال سے اوپر معلوم ہوتے ہیں کہ آپ سے کوئی سوال کیا جائے تو آپ لمبی سے فضول تقریر پلا دیتے ہیں اور جواب کسی کو سمجھ نہیں آتا
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

نیچے بین کئے گیے شیعہ باطل عقائد قرآن کے سریحاً خلاف ہیں آپ کب ان سے دستبرداری کا علان کر رہے ہیں یا پھر تقیہ پر اکتفا کرنا چاہیں گے

1. Taqiyyah:

تقیہ:
امامی شیعہ کے معنی ہیں - اسے اپنے مذہب کے بنیادی اصولوں میں سے ایک سمجھتے ہیں ، اور وہ اس پر عمل کرنا اسی طرح فرض سمجھتے جیسا کہ نماز کا پڑھنا۔ ان کے لئے یہ واجب ہے اور جب تک پوشیدہ امام ظاہر نہ ہو اس سے پرہیز کرنا جائز نہیں ہے۔ جو شخص امام کے ظاہر ہونے سے پہلے تقیہ سے باز آجائے وہ ان کے مطابق اللہ کے دین،امامیوں کا دین، کو چھوڑ گیا
Read more....

2. They do not believe in the completeness of Qur'an:
شیعہ حضرات قرآن میں تحریف کے قائل ہیں اور اوپری طور پر تقیّہ کرتے ہوے اسے ایک الزام کہتے ہیں - اصل بات یہ شیعہ کا امامت کا باطل عقیدہ کسی طور پر قرآن سے ثابت نہیں ہوتا - کبھی وہ (سورة البقرة, Verse #124) میں لفظ "إِمَامًا" یا کبھی (سورة يس, Verse #12) میں لفظ "إِمَامٍ" دکھا کر اپنے باطل عقیدہ امامت ثابت کرنے کی ناکام کوشش کرتے ہیں- باوجود اس کہ قرآن میں امامت کی کوئی دلیل نہیں شیعہ اپنے دل کو مطمعین کرنے کے لئے دل ہی دل میں تحریف قرآن کے عقیدہ کو صحیح سمجھتے ہیں جو کہ شیعہ کتابوں ایک واضح عقیدہ کے طور پر سامنے آتا ہے

Kulayni in "Kafi", kitab al Hujja, vol 1, p 424:
عن الحسين بن مياح عمن أخبره قال قرأ رجل عند أبي عبد الله عليه السلام: "وقل اعملوا فسيرى الله عملكم ورسوله والمؤمنون"، فقال: ليس هكذا إنما هي والمأمونون. "فنحن المأمونون.

Translation:
"ایک شخص نے ابو عبد اللہ کی موجودگی میں آیت پڑھی: وَقُلِ اعْمَلُوا فَسَيَرَى اللَّهُ عَمَلَكُمْ وَرَسُولُهُ وَالْمُؤْمِنُونَ ۖ وَسَتُرَدُّونَ إِلَىٰ عَالِمِ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ فَيُنَبِّئُكُم بِمَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ"اور کہہ دےکہ کام کیے جاؤ پھر عنقریب الله اور اس کا رسول اور مسلمان تمہارے کام کو دیکھ لیں گے اور عنقریب تم غائب اور حاضر کے جاننے والے کی طرف لوٹائے جاؤ گےپھر وہ تمہیں بتا دے گا جو کچھ تم کرتے تھے" (امام نے) کہا یہ ایسا نہیں ہے ، لیکن "المأمونون" ہے۔ "ہم "المأمونون" ہیں ۔
(Qur'an 9:105)
Read more....

3. They are arrogant, use vulgar language and are very abusive to non-Shias:

Usually Shia members show the arrogance and use foul and abusive language. I did a research to know the reason behind this common Shia character and found that Shias are misguided by their so called Imams - This is what their religion is on this issue, hence they expect reward upon being abusive to a non-Shia:

Here is a hadeeth from their so called 6th Imaam :

مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْحُسَيْنِ عَنْ أَحْمَدَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي نَصْرٍ عَنْ دَاوُدَ بْنِ سِرْحَانَ عَنْ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ ع قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ص إِذَا رَأَيْتُمْ أَهْلَ الرَّيْبِ وَ الْبِدَعِ مِنْ بَعْدِي فَأَظْهِرُوا الْبَرَاءَةَ مِنْهُمْ وَ أَكْثِرُوا مِنْ سَبِّهِمْ وَ الْقَوْلَ فِيهِمْ وَ الْوَقِيعَةَ وَ بَاهِتُوهُمْ كَيْلَا يَطْمَعُوا فِي الْفَسَادِ فِي الْإِسْلَامِ وَ يَحْذَرَهُمُ النَّاسُ وَ لَا يَتَعَلَّمُوا مِنْ بِدَعِهِمْ يَكْتُبِ اللَّهُ لَكُمْ بِذَلِكَ الْحَسَنَاتِ وَ يَرْفَعْ لَكُمْ بِهِ الدَّرَجَاتِ فِي الْآخِرَةِ

The Messenger of Allah (صلى الله عليه وآله وسلم) said: “When you will find people of bid`ah (innovation) and doubt/suspicion after me, do baraa’ (disassociation) from them and increase in your insults (sabihim) to them, and oppose (them) and bring evidences against them so they may not become greedy in bringing fasaad (corruption) to Islam. You must warn people against them and do not learn their bid`ah (innovation). Allah will write for you hasanaat (good deeds) for this, and will raise you darajaat (levels) in the next life.’”

Source:

1. Al-Kulayni, Al-Kaafi, vol. 2, ch. 159, pg. 375, hadeeth # 4

4. The are very abusive and use vulgar language against Sahaba Karam (رضوان اللہ عنھم اجمعین)

(Qur'an 9:100)
وَالسَّابِقُونَ الْأَوَّلُونَ مِنَ الْمُهَاجِرِينَ وَالْأَنصَارِ وَالَّذِينَ اتَّبَعُوهُم بِإِحْسَانٍ رَّضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا عَنْهُ وَأَعَدَّ لَهُمْ جَنَّاتٍ تَجْرِي تَحْتَهَا الْأَنْهَارُ خَالِدِينَ فِيهَا أَبَدًا ۚ ذَ‌ٰلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ
اور جو لوگ قدیم میں پہلے ہجرت کرنے والوں اور مدد دینے والو ں میں سے اور وہ لوگ جو نیکی میں ان کی پیروی کرنے والے ہیں الله ان سے راضی ہوئےاوروہ اس سے راضی ہوئےان کے لیے ایسے باغ تیار کیے ہیں جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں ان میں ہمیشہ رہیں گے یہ بڑی کامیابی ہے

یہ شیعہ ہی ہیں جو قرآن کی واضح آیت رسول الله ﷺ کے اصحاب کے بارے میں سننے کے باوجود ان کے بارے میں اپنی غلیظ زبان کھولتے ہیں - یقینا یہ لوگ وہ ہیں جو ہمارے ہاتھوں میں موجود قرآن کی حقانینت کے قائل ہہیں ہیں اور تقیہ کرتے ہوۓ کہتے ہم تو اس قرآن کو مکمل مانتے ہیں جو رسول الله پر نازل ہوا تھا جبکہ دل میں یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ حضرت عثمان نے قرآن میں تحریف کر دی تھی- أستغفر الله -ان کا یہ عقیدہ ان کی کتابوں سے بلکل عیاں ہے، کلک کریں "پوسٹ نمبر ١٩"
اصل میں آپ جھوٹے اور دروغ گوئی کرنے والے ہیں ، میں نے آپ کو دعوت دی تھی کہ آپ تقیہ ، تبرا وغیرہ جس پر چاہیں بات کر لیں ، لیکن آپ پہلے سے جاری موضوعات پر بھی بھاگ جاتے ہیں تو پھر نیا موضوع کیا شروع کریں گے
اور یہ بھی خوب ہے کہ آپ کے باطل عقائد کی نشاندھی کریں تو آپ خود کو ڈیفنڈ کرنے کی بجائے بات موڑنے کی کوشش کرتے ہیں
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
لوگوں اور خود کو کنفیوژ نہ کرو۔

آپ ہی نے کہا تھا کہ اہل بیت میں امہات المؤمنین شامل نہیں۔ میں نے اس پہ اعتراض کیا تھا کہ یہ بات قرآن کے خلاف ہے۔۔۔(33/33) آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نواسوں کے اہل بیت ہونے پہ تو کسی کو اعتراض نہیں۔۔۔
خود قرآن کے خلاف بھی جاتے ہو اور مجھے کہہ رہے ہو کہ میں قرآن میں اختلاف کر رہا ہوں۔


قرآن کا چلینج ہے کہ یہ خالق کائنات کا کلام ہے اس لئے اس میں اختلاف نہیں . چونکہ آپ کے عقیدے کے مطابق اس میں اختلاف کا شائبہ ہو رہا ہے اس لئے میری آپ سے گزارش ہے کہ آپ اس پر سوچ وچار کریں
. . . . . . . . .
شیعہ سنی دونوں اس بات پر متفق ہیں کہ اہل بیت میں نواسے بھی شامل ہیں ، لہٰذا اس پر پھر کیا اعتراض رہ جاتا ہے ؟
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

اس موضو ع پر آپ سے بحث ہو چکی - ملاحظہ کیجئے میری پوسٹ نمبر ١٨



ایک مثال کے ساتھ سمجھنے کی کوشش کریں ، اگر آپ میرے سامنے بیٹھے ہوئے ہیں اور میں آپ سے کہتا ہوں کہ "براہ کرم میرے لئے پینے کا پانی لانے میں مدد کریں" ، تو آپ پانی کے حصول میں' میری مدد کرنے میں' جسمانی ذریعہ یا سبب بن جاتے ہیں ؛ لہذا یہ شرک نہیں ہے ، مندرجہ ذیل آیت پڑھیں ، (قرآن ، click here for complete verse with translation:

"اور آپس میں نیک کام اور پرہیز گاری پر مدد کرو اورگناہ اور ظلم پر مدد نہ کرو" (Qur'an 5:2)

یہاں یہ بات طے ہو گئی کہ نیکی کے کام اور پرہیز گاری میں الله نے مدد کرنے کو کہا ہے - آپکا سوال کہ کیا یہ مدد الله نے کی یا کسی شخص نے کی ، اس بات کا جواب نیچے بیان کی گئی آیات میں ہے

(Qur'an 42:30-31) وَمَا أَصَابَكُم مِّن مُّصِيبَةٍ فَبِمَا كَسَبَتْ أَيْدِيكُمْ وَيَعْفُو عَن كَثِيرٍ - وَمَا أَنتُم بِمُعْجِزِينَ فِي الْأَرْضِ ۖ وَمَا لَكُم مِّن دُونِ اللَّهِ مِن وَلِيٍّ وَلَا نَصِيرٍ
تجھے جو بھی بھلائی پہنچے وہ الله کی طرف سے ہے اور جو تجھے برائی پہنچے وہ تیرے نفس کی طرف سے ہے ہم نے تجھے لوگوں کو پیغام پہنچانے والا بنا کر بھیجا ہے اور الله کی گواہی کافی ہے - اور تم زمین میں عاجز کرنے والے نہیں اور سوائے الله کے نہ کوئی تمہارا کارساز ہے اور نہ کوئی مددگار


(Qur'an 13:11) لَهُ مُعَقِّبَاتٌ مِّن بَيْنِ يَدَيْهِ وَمِنْ خَلْفِهِ يَحْفَظُونَهُ مِنْ أَمْرِ اللَّهِ ۗ إِنَّ اللَّهَ لَا يُغَيِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتَّىٰ يُغَيِّرُوا مَا بِأَنفُسِهِمْ ۗ وَإِذَا أَرَادَ اللَّهُ بِقَوْمٍ سُوءًا فَلَا مَرَدَّ لَهُ ۚ وَمَا لَهُم مِّن دُونِهِ مِن وَالٍ
ہر شخص حفاظت کے لیے کچھ فرشتے ہیں اس کے آگے اورپیچھے الله کے حکم سے اس کی نگہبانی کرتے ہیں بے شک الله کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اپنی حالت کو نہ بدلے اور جب الله کو کسی قوم کی برائی چاہتا ہے پھر اسے کوئی نہیں روک سکتا اور اس ( الله) کے سوا ان کا کوئی مددگار نہیں ہو سکتا

اوپر بیان کی گئی آیات سے ثابت ہوتا ہے کہ الله کے سوائے نہ کوئی ہمارا کارساز ہے اور نہ کوئی مددگار - اگر ہمیں کسی سبب کوئی اچھائی پہنچی تو یہ الله کی طرف سے ہے اور اگر برائی پہنچی تو وہ ہمارے نفس کی وجہ سے ہے - الله تعالیٰ نے فرشتوں کی مثال دی ہے جو کہ ہر شخص کی حفاظت کے لئے معمور ہیں - اسی آیت میں وضاحت ہے کہ باوجود اسکے کہ فرشتے ہر انسان کی حفاظت کرتے ہیں انہیں کارساز اور مددگار نہ سمجھ لیا جائے کیونکہ وہ تو الله کے حکم سے ہی ہر شخص نگہبانی کرتے ہیں

لہذا جو حضرات حضرت علی یا غوث اعظام کو مشکل کشا سمجھتے ہیں وہ شرک کے مرتکب ہو رہے ہوتے ہیں - اگر کسی شخص نے آپکو پانی پلایا تو الله کا شکر ادا کریں کہ الله نے اس شخص کو توفیق دی کہ اس نے آپ کو پانی پلایا نہ کہ اس شخص کو کارساز اور مددگار سمجھ لیں - اگر کسی صحرا میں آپ پیاسے ہیں دور دور تک کوئی ہستی موجود نہیں تو آپ الله سے دعا کر سکتے ہیں کہ "یا الله میری پیاس بجھا نے کا کوئی ذریعہ بنا" نہ کہ آپ کہیں "یا علی مدد" یا "یا عبدل قادر جیلانی مدد " اگر کہیں گے تب یہ سراسر شرک ہو جائے گا

نہ ہی آپ فرشتوں سے مدد طلب کر سکتے ہیں جو کہ قرآن کی آیت کے مطابق ہر شخص کی حفاظت کے لئے مامور ہیں - اگر آپ نے کہا کہ "اے فرشتہ میری مدد کر " تو یقینا یہ شرک ہوگا

click here for the complete thread on this topic
یہ درست ہے کہ میں نے آپ کو سمجھا دیا تھا کہ مدد چاہے کوئی بھی کرے وہ الله ہی کی طرف سے ہوتی ہے ، لیکن اس تھریڈ میں میں نے یہ نقطہ لوگوں کو ذہن میں رکھ کر لکھا تھا . زیادہ تر لوگ وہی عقیدہ رکھتے ہیں جو اس تھریڈ میں آپ کی میرے سے بات کرنے سے پہلے تھا
اور اس تھریڈ میں ابھی میں میرا سوال پڑا ہے جس کا آپ نے جواب نہیں دیا تھا
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
کیا قرآن الله کی طرف سے نازل کی گئی کتاب ہے؟ یہ سوال رسول الله ﷺ کی زندگی میں کافروں کی جانب سے کیا گیا جس کا جواب الله تعالیٰ نے قرآن میں خود دے دیا - موجودہ زمانے میں بھی غیر مسلم اکثر یہ سوال اٹھاتے رہتے ہیں خاص طور پر پاکستانی حضرات جو غیر مسلم ممالک میں مقیم ہیں انھیں ایسے سوالات کا سامنا رہتا ہے - اپنے مسلمان بھائیوں اور بہنوں کی اس موضوع پر آگاہی کے لیے میں نے مناسب سمجھا کا یہ تھریڈ سٹارٹ کیا جاجائے - بدقسمتی سے اب یہ سوال شیعہ حضرات کی طرف سے بھی آنا شروع ہو گیا ہے- بہرحال جس جانب سے یہ سوال اٹھایا جاتا ہے بظاھر اس کا مقصد مسلمانوں کے دل میں قرآن کے بارے میں وسوسہ پیدا کرنا معلوم ہوتا ہے - نیچے بیان کی گئی اس موضوع پر بحث سے قرآن کی حقانیت روز روشن کی طرح واضح ہو جائے گی - انشاءالله-



قرآن اور اس بات کا ثبوت کہ یہ الله کا کلام ہے ، یہ خاص دلائل ہیں جن کو پہلے کافروں نے ضد اور تکبر میں جھٹلایا تھا۔ الله تعالی نے ان کی باتوں کو متعدد طریقوں سے غلط ثابت کیا ، اور اشارہ کیا کہ کافروں کے دلایل کیا غلطیاں ہیں ۔ مثال کے طور پر

یہ قران الله تعالی کی طرف سے انسانوں اور جنوں کے لئے چیلنج ہے کہ وہ اس طرح کی کوئی چیز تیار کریں ، لیکن وہ اس سے قاصر تھے۔ پھر الله نے ان کو چیلنج دیا کہ اس طرح صرف دس سورہ تیار کریں ، اور کفار اس سے قاصر رہے۔ پھر الله نے کافرون کو چیلنج دیا کہ وہ قران میں سب سے چھوٹی سورہ کی طرح کوئی چیز لکھ کر لائیں ، اور وہ ایسا نہیں کرسکے ، حالانکہ جن کو چیلنج دیا جارہا تھا وہ بنی نوع انسان کے نہایت ہی فصاحت رکھنے والے اور باشعور انسان تھے ، اور قرآن ان کی زبان میں نازل ہوا تھا۔ پھر بھی اس کے باوجود انہوں نے کہا کہ وہ ایسا کرنے میں مکمل طور پر نااہل ہیں۔ یہ چیلنج پوری تاریخ میں بدستور برقرار ہے ، لیکن ایک بھی شخص اس طرح کی کوئی چیز تیار نہیں کرسکا ہے۔ اگر یہ انسان کا کلام ہوتا تو کچھ لوگ اس کی طرح پیدا کر سکتے یا اس کے قریب ہوتے۔ قرآن میں اس چیلنج کے لئے بہت سارے ثبوت موجود ہیں ، مثال کے طور پر

(Qur'an 17:88) قُل لَّئِنِ اجْتَمَعَتِ الْإِنسُ وَالْجِنُّ عَلَىٰ أَن يَأْتُوا بِمِثْلِ هَـٰذَا الْقُرْآنِ لَا يَأْتُونَ بِمِثْلِهِ وَلَوْ كَانَ بَعْضُهُمْ لِبَعْضٍ ظَهِيرًا
کہہ دو اگر سب آدمی اور سب جن مل کر بھی ایسا قرآن لانا چاہیں تو ایسا نہیں لا سکتے اگرچہ ان میں سے ہر ایک دوسرے کا مددگار کیوں نہ ہو

الله سبحانہ وتعالی کا فرمان ہے کہ ، انہیں صرف دس سورہ تیار کرنے کا چیلنج ہے

(Qur'an 11:13) أَمْ يَقُولُونَ افْتَرَاهُ ۖ قُلْ فَأْتُوا بِعَشْرِ سُوَرٍ مِّثْلِهِ مُفْتَرَيَاتٍ وَادْعُوا مَنِ اسْتَطَعْتُم مِّن دُونِ اللَّهِ إِن كُنتُمْ صَادِقِينَ
کیا کہتے ہیں کہ تو نے قرآن خود بنا لیا ہے کہہ دو تم بھی ایسی دس سورتیں بنا لاؤ اور الله کے سوا جس کو بلا سکو بلا لو اگر تم سچے ہو

الله سبحانہ وتعالی کا فرمان ہے ، انھیں چیلینج کیا کہ صرف ایک سورہ ہی قرآن جیسی بنا کر لائیں

(Qur'an 2:23) وَإِن كُنتُمْ فِي رَيْبٍ مِّمَّا نَزَّلْنَا عَلَىٰ عَبْدِنَا فَأْتُوا بِسُورَةٍ مِّن مِّثْلِهِ وَادْعُوا شُهَدَاءَكُم مِّن دُونِ اللَّهِ إِن كُنتُمْ صَادِقِينَ
اور اگر تمہیں اس چیز میں شک ہے جو ہم نے اپنے بندے پر نازل کی ہے تو ایک سورت اس جیسی لے آؤ اور الله کے سوا جس قدر تمہارے حمایتی ہوں بلا لو اگر تم سچے ہو

اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ بنی نوع انسان کتنا بھی علم اور ادراک حاصل کرلے ، پھر بھی وہ لامحالہ غلطیاں کریں گے ، چیزوں کو بھول جائیں گے یا کم کر دیں گے۔ اگر قرآن کریم الله تعالی کا کلام نہ ہوتا تو اس میں کچھ تضادات اور کوتاہیاں ہوتیں ، جیسا کہ الله تعالی کا فرمان ہے۔

(Qur'an 4:82) أَفَلَا يَتَدَبَّرُونَ الْقُرْآنَ ۚ وَلَوْ كَانَ مِنْ عِندِ غَيْرِ اللَّهِ لَوَجَدُوا فِيهِ اخْتِلَافًا كَثِيرًا
کیا یہ لوگ قرآن میں غور نہیں کرتے اور اگر یہ قرآن سوائے الله کے کسی اور کی طرف سے ہوتا تو وہ اس میں بہت اختلاف پاتے

لیکن یہ کسی بھی نقص ، غلطی یا تضاد سے پاک ہے۔ بے شک ، یہ سب حکمت ، رحمت اور انصاف ہے۔ جو شخص یہ سمجھتا ہے کہ اس میں کوئی تضاد ہے ، وہ اس کی بیمار سوچ اور غلط فہمی کی وجہ سے ہے۔ اگر وہ علماء سے معلوم کریں، تو علماء اس کی وضاحت کریں گے کہ کیا صحیح ہے اور ان کی الجھن کو ختم کردیں گے ، جیسا کہ الله تعالی کا ارشاد ہے:

(Qur'an 41:41-42) إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا بِالذِّكْرِ لَمَّا جَاءَهُمْ ۖ وَإِنَّهُ لَكِتَابٌ عَزِيزٌ - لَّا يَأْتِيهِ الْبَاطِلُ مِن بَيْنِ يَدَيْهِ وَلَا مِنْ خَلْفِهِ ۖ تَنزِيلٌ مِّنْ حَكِيمٍ حَمِيدٍ
بے شک وہ لوگ جنہوں نے نصیحت سے انکار کیا جب کہ وہ ان کے پاس آئی اور تحقیق وہ البتہ عزت والی کتاب ہے - جس میں نہ آگے اور نہ پیچھے سے غلطی کا دخل ہے حکمت والے تعریف کیے ہوئے کی طرف سے نازل کی گئی ہے

تیسرا نقطہ یہ ہے کہ الله تعالی نے اس قران کو محفوظ رکھنے کی ضمانت دی ہے ، اور فرمایا:

(Qur'an 15:9) إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّكْرَ وَإِنَّا لَهُ لَحَافِظُونَ
ہم نے یہ نصیحت اتار دی ہے اور بے شک ہم اس کے نگہبان ہیں

پوری اسلامی تاریخ میںقرآن کے ہر حرف کو ہزاروں نے ہزاروں لوگوںکو منتقل کیا ، اور اس کا ایک حرف بھی نہیں بدلا جا سکا ۔ اگر کسی شخص نے اس میں کچھ بھی تبدیل کرنے کی کوشش کی ، یا کچھ شامل کرنے یا کچھاضافہ کرنے کی کوشش کی تو اسے فورا ہی بے نقاب کردیا گیا ، کیوں کہ الله تعالی نے ہی قرآن کریم کو محفوظ رکھنے کی ضمانت دی ہے ، اس کے برعکس الله کی دوسری آسمانی کتابیں صرف خاص نبی کے لوگوں پر نازل ہوئیں ، نہ کہ سارے انسانوں پر ، لہذا الله نے ان کو محفوظ رکھنے کی گارنٹی نہیں دی ، بلکہ ان کا تحفظ انبیاء کے پیروکاروں کے سپرد کیا۔ لیکن انہوں نے ان کو محفوظ نہیں کیا ، بلکہ انھوں نے ایسی تبدیلیاں اور تبدیلیاں متعارف کروائیں جن سے بیشتر معنی مسخ ہوگئے۔ دوسری طرف ، قرآن الله تعالی نے قیامت تک آنے والےتمام انسانوں کے لئے نازل کیا ، کیونکہ محمد صلی الله علیہ وآلہ وسلم کا پیغام ہی آخری پیغام ہے ، لہذا قران مسلمانوں کے دلوں میں محفوظ ہے اور تحریری شکل میں بھی ، جیسا کہ تاریخ کے واقعات سے ثابت ہوتا ہے۔ کتنے لوگوں نے قران کی آیات کو تبدیل کرنے اور مسلمانوں کو دھوکہ دینے کی کوشش کی ، لیکن انھیں جلد ہی بے نقاب کردیا گیا اور ان کے جھوٹ کا پتہ چل گیا

اس کی ایک اور واضح علامت، کہ یہ قران رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے نہیں پیش کیا تھا ، بلکہ یہ الله تعالی نے ان کے ذریعہ نازل کیا ہے، نیچے بیان کی گئی ہے ۔

چوتھا نقطہ یہ ہے کہ قرآن قانون ، احکام ، کتاریخی قصوں اور عقائد پر مشتمل عظیم الشان معجزہ ہے ، جو کوئی بھی مخلوق پیدا نہیں کر سکتی ، چاہے اس کی ذہانت اور افہام و تفہیم کی سطح کتنی ہی بڑی ہو۔ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ لوگ اپنی زندگی کو منظم کرنے کے لئے قوانین کو نافذ کرنے کی کتنی ہی کوشش کریں ، وہ اس وقت تک کبھی بھی کامیاب نہیں ہو سکتے جب تک کہ اپنے قوائد قرآن کی تعلیمات کے قریب تر نہ بنائیں ۔ جتنا دور ہونگے ، ان کی ناکامی کی شرح اتنی ہی زیادہ ہو گی ۔ یہ وہ چیز ہے جسے خود کفار تسلیم کرتے ہیں۔

پانچواں نقطہ یہ ہے کہ ماضی اور مستقبل دونوں ہیکے بارے میں غیب کے معاملات کی اطلاعات ، جن کے بارے میں کوئی بھی انسان حتمی طور پر بات نہیں کرسکتا ، اس سے قطع نظر بھی ان کے پاس کتنا ہی علم کیوں نہ ہو ، خاص طور پر اس زمانے میں جو ٹکنالوجی اور جدید آلات کے معاملے میں قدیم سمجھا جاتا ہے۔ بہت سی ایسی چیزیں ہیں جو اس وقت تک دریافت نہیں ہوئیں تھیں ، اور جنہیں جدید ترین آلات کی مدد سے لمبی لمبی اور دشوار گزار تفتیش کے بعد ہی دریافت کیا گیا ہے ، لیکن الله تعالی نے ہمیں قرآن کریم میں ان کے بارے میں بتایا ، اور رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم نے ان باتوں کا تذکرہ پندرہ صدیوں پہلے کیا ، جیسا کہ ماں کے پیٹ میں بچے کی نشوونما کے مراحل ، سمندروں کی نوعیت ، وغیرہ۔ ان چیزوں نے کچھ کافروں کو بھی یہ کہنے پر مجبور کر دیا کہ یہ قرآن الله کی طرف سے ہی آسکتا تھا ، جیسا کہ ایمبریو کی نشو نما کے حقائق۔

شیخ الزندانی نے کہتے ہیں ، ہم نے ایک امریکی پروفیسر سے ملاقات کی ، ایک عظیم ترین امریکی سائنس دان ، جس کا نام پروفیسر مارشل جانسن تھا ، اور ہم نے اسے بتایا کہ قرآن کریم میں یہ بتایا گیا ہے کہ انسان کو مراحل میں پیدا کیا گیا ہے ۔ یہ سن کر وہ نیچے بیٹھا ہوا تھا ، لیکن وہ کھڑا ہوگیا اور کہنے لگا ، "مراحل میں"؟ ہم نے کہا ، یہ بات ساتویں صدی عیسوی میں قرآن میں بیان کی گئی ہے کہ انسان مراحل میں پیدا ہوا۔ اس نے کہا ، یہ ناممکن ہے ، ناممکن ہے، ہم نے اسے قرآن کا یہ حوالہ دیا

(Qur'an 39:6) يَخْلُقُكُمْ فِي بُطُونِ أُمَّهَاتِكُمْ خَلْقًا مِّن بَعْدِ خَلْقٍ فِي ظُلُمَاتٍ ثَلَاثٍ ۚ
وہ تمہیں تمہاری ماؤں کے پیٹوں میں ایک کیفیت کے بعد دوسری کیفیت پر تین اندھیروں میں بناتا ہے

(Qur'an 71:13-14) مَّا لَكُمْ لَا تَرْجُونَ لِلَّهِ وَقَارًا - وَقَدْ خَلَقَكُمْ أَطْوَارًا
تمہیں کیا ہو گیا تم الله کی عظمت کا خیال نہیں رکھتے - حالانکہ اس نے تمہیں کئی طرح سے بنا یا ہے

پھر وہ اپنی کرسی پر بیٹھ گیا اور کچھ لمحوں کے بعد اس نے کہا ، یہاں صرف تین امکانات ہیں۔ پہلا یہ کہ محمد ﷺ کے پاس ایک بہت طاقت ور خوردبین تھی جس کے ذریعہ وہ ان چیزوں کا مطالعہ کرنے میں کامیاب ہوگئے اور وہ ایسی چیزوں کو جانتے تھے جو لوگ نہیں جانتے تھے ۔ دوسرا صورت یہ کہ یہ اتفاق سے ہوا ۔ تیسرا یہ کہ وہ اللہ کی طرف سے رسول تھے۔ ہم نے کہا ، پہلے خیال کے حوالے سے ، کہ ان کے پاس مائکروسکوپ اور دیگر سامان موجود تھا ، آپ جانتے ہو کہ مائکروسکوپ کو عدسے ، تکنیکی مہارت اور دیگر سامان کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس میں سے کچھ معلومات کو صرف ایک الیکٹران مائکروسکوپ کے ذریعے دریافت کیا جاسکتا ہے جس کو بجلی کی ضرورت ہوتی ہے ، اور بجلی پیدا کرنے کا علم اس زمانے میں بلکل نہ تھا ۔ یہ ممکن نہیں ہے کہ یہ علم ایک ہی نسل میں ایک ساتھ حاصل کیا جاسکے۔ پچھلی نسل کو سائنس کی نشوونما کرنے اور اسے اگلی نسل میں منتقل کرنے کے لئے سخت جدوجہد کرنی پڑتی ، وغیرہ۔ لیکن یہ ایک شخصکے لئے نہ ممکن ہے جبکہ نہ ہی ان سے پہلے اور نہ ہیان کے بعد ، نہ ہی ان کی اپنی سرزمین میں یا رومیوں ، فارسیوں اور عربوں کے پڑوسی ممالک بھی جاہل تھے اور ان کے پاس ایسا سامان نہیں تھا - یہ آلات اور اوزار ان کی بعد کسی کو نہیں ملے یہ ممکن نہیں ہے۔ اس نے کہا ، آپ ٹھیک کہتے ہیں یہ بہت ہی مشکل ہے ۔ ہم نے کہا ، اورجہاں تک یہ سوچنا کہ یہ حادثہ یا اتفاق تھا ، قرآن نے اس حقیقت کا ذکر صرف ایک آیت میں نہیں بلکہ متعدد آیات میں کیا ہے ، اور یہ کہ قرآن نے عام اصطلاحات میں اس کا حوالہ نہیں دیا ہے بلکہ قرآن نے ہر مرحلے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ پہلے مرحلے میں ایسے ، دوسرے مرحلے میں اور تیسرے مرحلے میں اسی طرح ہوتا ہے۔ کیا یہ اتفاق ہوسکتا ہے؟ جب ہم نے ان کو ان مراحل کی ساری تفصیلات بتائیں تو اس نے کہا ، یہ کہنا غلط ہے کہ یہ حادثہ ہے! یہ اچھی طرح سے قائم کیا ہوا علم ہے۔ ہم نے کہا ، پھر آپ اس کی وضاحت کیسے کریں گے؟ اس نے کہا ، اس کے سوا کوئی وضاحت نہیں ہے کہ یہ اوپر سے وحی ہے

قرآن مجید میں سمندر کے بارے میں بہت سارے بیانات کے سلسلے میں ، ان حقائق میں سے کچھ ابھی کچھ عرصہ پہلے تک دریافت نہیں ہوئے تھے ، اور ان میں سے بہت سے تاحال نامعلوم ہیں۔ مثال کے طور پر ، یہ حقائق سیکڑوں میرین اسٹیشن قائم کرنے کے بعد ، اور مصنوعی سیارہ کے ذریعہ تصاویر لینے کے بعد دریافت ہوئے تھے۔ جس نے یہ کہا وہ پروفیسر شروئڈر (Schroeder) تھے ، جو مغربی جرمنی کے ایک بہت بڑے سمندری ماہر ہیں۔ وہ کہتے تھے کہ اگر سائنس ترقی کرنا ہے تو مذہب کو پیچھے ہٹنا ہوگا۔ لیکن جب اس نے قرآنی آیات کا ترجمہ سنا تو وہ دنگ رہ گیا اور کہنے لگا یہ انسان کے الفاظ نہیں ہوسکتے ہیں۔ اور بحر سائنس (oceanography) کے پروفیسر، پروفیسر ڈورجارو (Dorjaro) نے سائنس کی تازہ ترین پیشرفت کے بارے میں بتایا ، جب انہوں نے آیات سنیں

(Qur'an 24:40) أَوْ كَظُلُمَاتٍ فِي بَحْرٍ لُّجِّيٍّ يَغْشَاهُ مَوْجٌ مِّن فَوْقِهِ مَوْجٌ مِّن فَوْقِهِ سَحَابٌ ۚ ظُلُمَاتٌ بَعْضُهَا فَوْقَ بَعْضٍ إِذَا أَخْرَجَ يَدَهُ لَمْ يَكَدْ يَرَاهَا ۗ وَمَن لَّمْ يَجْعَلِ اللَّهُ لَهُ نُورًا فَمَا لَهُ مِن نُّورٍ
یا جیسے گہرے دریا میں اندھیرے ہوں اس پر ایک لہر چڑھ آتی ہے اس پرایک او رلہر ہے اس کے اوپر بادل ہے اوپر تلے بہت سے اندھیرے ہیں جب اپنا ہاتھ نکالے تو اسے کچھ بھی دیکھ نہ سکے اور جسے الله ہی نے نور نہ دیا ہو اس کے لیے کہیں نور نہیں ہے

اس سائنس داں نے کہا ، ماضی میں ، انسان بیس میٹر سے زیادہ کی گہرائی میں غوطہ نہیں لگا سکتا تھا کیونکہ اس کے پاس کوئی خاص سامان نہیں تھا۔ لیکن اب ہم جدید سازو سامان کا استعمال کرتے ہوئے سمندر کی تہہ تک غوطہ زن کرسکتے ہیں ، اور ہمیں دو سو میٹر کی گہرائی میں شدید اندھیرے ملتے ہیں۔آیت کے مطابق ایک وسیع گہرا سمندر۔ سمندر کی گہرائیوں میں موجودہ دریافتیں ہمیں اندھیرے پر اندھیرا کی آیت ، (تہوں) کا مطلب سمجھنے میں مدد دیتی ہیں ۔ یہ معلوم ہے کہ سپیکٹرم میں سات رنگ ہیں ، جن میں سرخ ، پیلے ، نیلے ، سبز ، اورینج وغیرہ شامل ہیں جب ہم سمندر کی گہرائی میں جاتے ہیں تو ، یہ رنگ ایک کے بعد ایک غائب ہوجاتے ہیں ۔ زیادہ اندھیرے میں سب سے پہلے سرخ ، پھر اورینج ،پھر پیلا پھر آخری رنگ دو سو میٹر کی گہرائی میں نیلا ہوتا ہے جو غائب ہوتا ہے۔ ہر رنگ جو غائب ہو جاتا ہے وہ تاریکی میں مزید اضافہ ہوجاتا ہے یہاں تک کہ یہ مکمل اندھیرا ہو جائے۔ لہروں کے سلسلے میں ، یہ سائنسی طور پر ثابت ہوا ہے کہ سمندر کے اوپری اور نچلے حصوں کے درمیان جدائی ہے اور یہ جدائی لہروں سے بھری ہوئی ہے ، گویا اندھیرے کے کنارے پر لہریں ہیں۔ ، سمندر کا نچلا حصہ ، جو ہم نہیں دیکھتے ہیں ، اور سمندر کے ساحل پر لہریں ہیں ، جو ہم دیکھتے ہیں۔ تو گویا لہروں کے اوپر لہریں ہیں۔ یہ ایک تصدیق شدہ سائنسی حقیقت ہے ، لہذا پروفیسر ڈورجارو (Dorjaro) نے ان قرآنی آیات کے بارے میں کہا ، کہ یہ انسانی علم نہیں ہوسکتا ہے۔

اور ایسی بہت ساری مثالیں موجود ہیں

قرآن میں کچھ آیات ہیں جو رسول الله صلی الله علیہ وسلم کو سرزنش کرتی ہیں اور کچھ ایسی باتوں کا تذکرہ کرتی ہیں جن پر الله تعالی نے ان کی توجہ مبذول کروائی۔ ان میں سے کچھ تو رسول اللہ صلی الله علیہ وآلہ وسلم کے لئے باعث شرمندگی ہونگی ۔ لیکن اگر یہ قرآن رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے آتا تو ایسی آیات شامل نہ ہوتی ۔ اگر وہ قران کے کسی حصے کو چھپاتے تو ان میں سے کچھ آیات کو چھپا دیتے جس میں سرزنش ہوئی تھی یا کچھ معاملات کی طرف ان کی توجہ مبذول کرائی گئی تھی جسے انہیں نہیں کرنا چاہئے تھا ، جیسے نیچے آیت جس میں الله تعالی نے اپنے نبی صلی الله علیہ وسلم کو ارشاد فرمایا ہے۔

(Qur'an 33:37) وَإِذْ تَقُولُ لِلَّذِي أَنْعَمَ اللَّهُ عَلَيْهِ وَأَنْعَمْتَ عَلَيْهِ أَمْسِكْ عَلَيْكَ زَوْجَكَ وَاتَّقِ اللَّهَ وَتُخْفِي فِي نَفْسِكَ مَا اللَّهُ مُبْدِيهِ وَتَخْشَى النَّاسَ وَاللَّهُ أَحَقُّ أَن تَخْشَاهُ ۖ فَلَمَّا قَضَىٰ زَيْدٌ مِّنْهَا وَطَرًا زَوَّجْنَاكَهَا لِكَيْ لَا يَكُونَ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ حَرَجٌ فِي أَزْوَاجِ أَدْعِيَائِهِمْ إِذَا قَضَوْا مِنْهُنَّ وَطَرًا ۚ وَكَانَ أَمْرُ اللَّهِ مَفْعُولًا
اور جب تو نے اس شخص سے کہا جس پر الله نے احسان کیا اور تو نے احسان کیا اپنی بیوی کو اپنے پاس رکھ الله سے ڈر اور تو اپنے دل میں ایک چیز چھپاتا تھا جسے الله ظاہر کرنے والا تھا اور تو لوگوں سے ڈرتا تھا حالانکہ الله زیادہ حق رکھتا ہے کہ تو اس سے ڈرے پھر جب زید اس سے حاجت پوری کر چکا تو ہم نے تجھ سے اس کا نکاح کر دیا تاکہ مسلمانوں پر ان کے منہ بولے بیٹوں کی بیویوں کے بارے میں کوئی گناہ نہ ہو جب کہ وہ ان سے حاجت پوری کر لیں اور الله کا حکم ہوکر رہنے والا ہے

اس کے بعد ، کیا کسی بھی ذہین شخص کے ذہن میں یہ شک باقی رہ سکتا ہے کہ یہ قرآن الله تعالی کا کلام ہے ، اور رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے وہ بات پوری طرح پہنچا دی جو ان پر نازل کی گئی تھی؟

مزید یہ کہ ہم اس شخص کو کہتے ہیں ، اسے خود ہی آزمائیں ، قران کا ایک عمدہ ترجمہ پڑھیں اور ان قواعد و ضوابط پر غور کرنے کے لیۓ اپنے دماغ کا استعمال کریں۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ کوئی بھی ذہین شخص جو فہم و فراست کا حامل ہے ، ان الفاظ (الله تعالی کے ) اور زمین پر کسی بھی شخص کے الفاظ کے درمیان بڑا فرق دیکھ سکے گا۔

ماخوز
For detailed discussion on this topic in an older thread click here
اچھا ہوتا اگر آپ تھریڈ پر اس سے متعلقہ سوالات کا جواب دیتے
بہرحال اس تھریڈ پر میں نے قرآن کا اختلاف سے پاک کتاب ہونے کا نقطہ بیان کیا ہے . اس لئے آپ کوشش کریں کہ اپنے غلط عقائد کی وضاحت کریں کہ ان سے قرآن میں اختلاف کا شائبہ پیدا ہوتا ہے
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
لوگوں اور خود کو کنفیوژ نہ کرو۔

آپ ہی نے کہا تھا کہ اہل بیت میں امہات المؤمنین شامل نہیں۔ میں نے اس پہ اعتراض کیا تھا کہ یہ بات قرآن کے خلاف ہے۔۔۔(33/33) آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نواسوں کے اہل بیت ہونے پہ تو کسی کو اعتراض نہیں۔۔۔
خود قرآن کے خلاف بھی جاتے ہو اور مجھے کہہ رہے ہو کہ میں قرآن میں اختلاف کر رہا ہوں۔
ایک سوال : کیا الله نے اہل بیت ( امہات المومنین + دوسرے ) کو رجس سے پاک رکھنے کا ارادہ فرمایا ہے ؟
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کو صرف دس دنوں کے لئے صحرا میں بغیر پانی کے چھوڑ دیتے ہیں آپ بغیر کسی مدہب کی دلیل کے بغیر صرف تین یا اس سے بھی کم دن میں کہو گے کہ پانی زندگی کے لئے ضروری ہے​
آپ کو تین منٹ کے بغیر ہوا کے کہیں چھوڑ دیتے ہیں ، آپ کسی مدہب کی دلیل کے بغیر صرف تین منٹ یا اس سے
بھی کم وقت میں کہو گے کہ ہوا زندگی کے لئے ضروری ہے
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
ہمارے لئے یہ یقین کرنے کے لئے قرآن کی صرف ایک آیت ہی کافی ہے کہ اللہ قرآن کی حفاظت کرے گا ، لہذا ہمارے پاس جو بھی قرآن موجود ہے وہ اصلی ، مستند ، بغیر کسی کمی بیشی کے ساتھ ہے-
مسلمانوں کے درمیان جو اس بحث کو چھیڑے گا وہ خود اپنے آپ کو مشکوک بناۓ گا



(Qur'an 15:9)
إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّكْرَ وَإِنَّا لَهُ لَحَافِظُونَ
ہم نے یہ نصیحت اتار دی ہے اور بے شک ہم اس کے نگہبان ہیں
ہمارے ہاں اندھے اعتقاد سے کام نہیں چلتا ، ہمیں مزید سوچ وچار کرنے کی سخت تلقین ہے
 

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
Dear friends, please argue over meanings of the quranic text as much as you like to your heart's content but this thread is about authenticity of the actual quranic text we have today. So kindly try to contribute in this thread in that context as much as you can. For example, there are plenty of differences between the copies of the quran as we have them worldwide so what is your explanation for that which can show that the quran we have is still genuine and valid despite those variations?

regards and all the best.
allahtallah nae hifazat kee hae quran kee taakae aslee halut mein hum subh tuk poehunch jaae, app itna worry na kurroe, no need to discuss purhoe sumjoe life mein apply kurroe, what is the use discussing??? simple.
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
آپکا سوال بھی باقی باتوں کی طرح کنفیوژ ہے۔۔۔

سیدھا سیدھا جواب دے کہ آپ لوگ امہات المومنین کو اہل بیت میں مانتے ہیں کہ نہیں؟


ایک سوال : کیا الله نے اہل بیت ( امہات المومنین + دوسرے ) کو رجس سے پاک رکھنے کا ارادہ فرمایا ہے ؟
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
آپکا سوال بھی باقی باتوں کی طرح کنفیوژ ہے۔۔۔

سیدھا سیدھا جواب دے کہ آپ لوگ امہات المومنین کو اہل بیت میں مانتے ہیں کہ نہیں؟
اس سوال کا جواب بمعہ دلیل میں پہلے ہی دے چکا ہوں ، کہ اہل بیت رجس سے پاک ہیں ، لہٰذا جس کے بھی گناہوں کا ثبوت مل جائے وہ اہل بیت میں سے نہیں
مزید عرض ہے کہ زیر غور آیت میں امہات المومنین کو تنبیہہ دی گئی اور مؤنث جمع کا صیغہ استعمال کیا گیا ہے ، اس کے بعد اہل بیت کے لئے مذکر کا صیغہ استعمال کیا گیا ہے جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ اہل بیت ، امہات المومنین سے الگ ہیں ، اکثریتی مرد ہیں اور رجس سے پاک ہیں
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
جو لوگ قرآن سے اہل بیت ثابت ہیں انکے بارے تاویلیں اور وہ بھی غلط اور جن کے بارے قرآن نے اہل بیت کا نہیں کہا انہیں تاویلوں سے پاک ثابت کرنے کوششوں میں مگن ہو۔۔۔ یہی ہیں اہل تشیع کا غلط عقیدہ۔۔۔ اور اسکی وجہ آپ لوگوں کا دوسرا غلط جس میں آپ لوگ حضرت عائشہ صدیقہ رض پہ کون طعن کر سکے ۔۔۔

ایک سوال۔۔ سورہ انفال پڑھی ہے؟ اس سورہ میں جو پیغمبر ص اور باقی صحابہ کی جنگ بدر کے بعد قیدیوں کی رہائی بارے فیصلے پہ ناراضی فرمائی ہے ۔۔۔ تو پھر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بارے آپ لوگ کیا کہوں گے؟

اسی طرح کچھ سورۃ آل عمران میں جنگ احد کے دوران ایک بدعا پہ تنبیہ فرمائی۔۔


اس سوال کا جواب بمعہ دلیل میں پہلے ہی دے چکا ہوں ، کہ اہل بیت رجس سے پاک ہیں ، لہٰذا جس کے بھی گناہوں کا ثبوت مل جائے وہ اہل بیت میں سے نہیں
مزید عرض ہے کہ زیر غور آیت میں امہات المومنین کو تنبیہہ دی گئی اور مؤنث جمع کا صیغہ استعمال کیا گیا ہے ، اس کے بعد اہل بیت کے لئے مذکر کا صیغہ استعمال کیا گیا ہے جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ اہل بیت ، امہات المومنین سے الگ ہیں ، اکثریتی مرد ہیں اور رجس سے پاک ہیں
 
Last edited:

Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
Every muslim momin man woman and child that is alive today or was ever born or will ever be born knows the perfection of the Quran.

All the fundamentalist extremist Christians have tried many times over many centuries to spread these lies, they have been proven false time and time again.

So another amoeba just born again wants to try their measly efforts and once again fail miserably regardless of any media they use.

A Muslim's faith is unshakable.

Dear nasny, please think about what you are saying and what the quran says within its pages. No body is a born a momin rather each and every person has to struggle to become a momin after knowing things about the quran and deen of islam etc.

People can say they are muslims or that they have accepted islam but not that they are momin because for that people need to do the needed homework. This is why knowledge is most important thing according to the quran so that one becomes free of any doubts one may have about the quran and deen of islam.

It is the quran that itself claims to free people from their doubts if they wish to do so and make needed efforts for it by pointing out to them related appropriate evidences and explanations. This is why human beings cannot become momins till they study the universal realities and the quran properly as much as it is possible for them to learn according to their God given abilities. In other words a person cannot be a momin without studying the creation and the revelation of God in light of each other.

People cannot truly believe in anything unless they have needed evidences and explanations for it which give them reasons to believe something. Of course, they can claim whatever they like but the issue will only be decided on basis of the proof and proving the claim. This is why the quran tells people to bring forth their proofs for whatever they claim and itself puts forth its proofs for its claims.

Likewise today we have people who claim the quran is original and also people who claim the quran has been changed therefore it is not original. Only evidences and explanations can decide this issue one way or the other. If you read my explanation in the opening post of this thread, it challenges all people who claim to be muslims as well as nonmuslims to prove their claims about the originality of the quran in light of this explanation.

I am telling all of them a verifiable fact which they can verify themselves that the quran does not contain any verifiable deliberate changes in it at all. Try and prove it in light of the argument I have raised. None can do so. All we have are unintentional errors made by scribes etc. However I have not talked about that yet. When I do they too will become clear and clearly show the quran as we have it is original direct from the final messenger of God.

History of the origin of the quran needs to be understood in its proper context which has not been understood yet and the reason for that is, muslims have left the quran alone since soon after the passing away of the final messenegr of God. This is why muslims never had any kingdom based upon guidance of God after his passing away. Since then muslims have been treating each other very badly as well as the nonmuslims. This is the reason even today nonmuslims taunt muslims by saying islam was spread by sword not by intellectual reasoning. You should have read what I wrote before passing on your uncalled for remarks.

regards and all the best.
 

Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
میرا اصول یہ ہے کہ قرآن میں اختلاف نہیں ہو سکتا یعنی ایسا نہیں ہو سکتا کہ ایک آیت کچھ کہے اور دوسری آیت اس کے برخلاف کچھ کہے
اس لئے جب کوئی ایسا عقیدہ بتائے جس سے قرآن میں اختلاف کا شائبہ ملے تو میں وہ عقیدہ چھوڑ دیتا ہوں

azeezam there is only 1 sb, quran main baaz cheezun ke baare main ham ko teen tarah ki ayaat milti hen jisse baaz logoon ko quraan main tazadaat ka shubha ho jaata hai apni kam ilmi ki waja se. misaal ke tor per quran aik taraf musalmaanu ko kaafirun per sakhti ki baat karta hai to doosri taraf narmi ki. ye bazaahir tazaad maloom hota hai magar agar thoda saa soch ker darmiyaan main woh ayaat le aayen jo is sakhti aur narmi ki wajah bataati hen to tazaad khud bakhud hi khatam ho jaat hai.

asal main logoon ne baatun ko samajhne ka saheeh tareeqa ya to seekha hi nahin hota ya us waqt woh un ke zehnoo main nahin hota jab woh aisi baaten ker rahe hote aur yaa phir woh jaan boojh ker aisi baaten ker rahe hote hen.

regards and all the best.
 

Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
Under cover effort to challenge Quran. It could be an issue for non-Muslims and the Munafiqs; let them debate on their forums. Any Muslim with slightest Eiman cannot have any doubts on the integrity & authenticity of Quran.

Dera wadaich, it will have been better if you had paid attention to the quranic text. This will have stopped you from making such silly remarks. Do you not accept the fact that the quran wants its supporters to promote it throughout human world in the best possible way? If you do then by now you will have realised your mistake.

regards and all the best.
 

Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
Quran has everything in it that you would expect 7th century Arabs to come up with and write about. But saying it was written by creator of 400 billion galaxies is blasphemy.

It answers no philosophical questions that philosophers have been pondering over since the time of Aristotle such as the problem of infinite regress. But it did spend time teach you how to manage your concubines and sex slaves. Says a lot about the priorities of the author.

Same copy paste of Greek Embryology (including their mistakes). The tribes of gog magog that we have never found dispite every surface of Earth covered by satellites. Many other bongian including Sun revolving around the Earth, Salt water not mixing with fresh water, moon splitting in half and flying horses.

Many verses of convenience such as don't bother Muhammad after you are done with dinner leave his house. Permission to Marry Zaid's wife. Mutah marriages.

And if you do not believe in these bongian then after every page you flip there is threats of eternal hell fire, your skin will be regrown and burned again. How can anyone with a level head on their shoulders take this seriously?

Many illogical and fallacious arguments. Such as can you bring me a better book than Quran? (Yani Mia Mithu apni Kitab khud likh k tareef bhi khud)

Again provides no philosophical reasoning about why you should believe in it other than the emotional blackmailing that they will torture you in the worst ways that 7th century Arabs could think of.

Clearly this vicious God doesn't convince people with reason but rather with intimidation and fear (With the occasional bribe of round breasted virgin hoors).

Dear vitamin c, this thread is created for debating the issue of originality of the quranic text. For all other issues relating the quran please use other threads. However if you have anything to say on the textual integrity of the quran then please do discuss that if you want but in the face of my explanations in the opening post. See if you can prove the quranic text is not original in the light of my explanation. I do not think you can, so try and prove me wrong in this particular issue.

regards and all the best.