Burn your car, break your watch - A social media activist Advises Mufti Muneeb-u-Rehman

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
ساری سائینس اور ٹیکنالوجی مفتی صاحب پر ہی آزمانی ہے. ڈیم بنا لو، معدنیات ڈھونڈ لو، صنعت لگا لو، جدید زراعت متعارف کراؤ

لیکن پہلے ایک وقت پر رمضان کروا لو
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
لیکن پہلے ایک وقت پر رمضان کروا لو
وزیر بدزبان اور بد کلامی نے بھی تاریخ نکالی تھی، ان کی پارٹی ہی نے مسترد کر دی. مسئلہ روئیت یا سائینس کا استعمال نہیں ریاستی بدنظمی ہے
 
knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
Fawad Chaudhry knows what date the moon will be sighted after 5 years. Only problem is Fawad Chaudhry doesn't know which party he will belong to after 5 years.
 
QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)

یہ محترم جس طرح علماء کی تحقیر کررہے ہیں اوراپنے آپ کو بڑے سائنس کے چاہنے والے ثابت کررہے ہیں کوئ ان سے پوچھے کہ تم ہوسکتا ہو اس صدی کے سب سے بڑے سائنٹسٹ ہو مگر یہ تو بتاؤ کہ تمہیں پتہ ہے کہ روئیت ہلال کے متعلق نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے کیا فرمودات ہیں۔دین اسلام کا کیا مزاج ہے۔؟؟؟ پھر یہ کس نے طے کیا کہ یہ علماء کا کام ہی نہیں بلکہ ماہرین فلکیات کا کام ہے۔کیا مسلمان پندرہ سو سالوں سے ماہرین فلکیات کی ہدایات کے مطابق روزے رکھ رہے ہیں اور عید منارہے ہیں ۔
یہ ایک خالص دینی معاملہ ہے اور اس کا حق صرف علماء اکرام کو پہنچتا ہے۔
جہاں تک سائنس کا تعلق ہے علماء نے کبھی اس سے منع نہیں کیا۔ پورا قرآن چیخ چیخ کر کہہ رہا ہے کہ اللہ کی تخلیق پر غور و فکر کرو،تدبر کرو اور کتنے سائنسی امور ہیں جن کو قرآن نے بڑی تفصیل سے ڈسکس کیا ہے۔
یہ نام نہاد ماڈرن حضرات اپنے علم بلکہ دین کے معاملے میں اپنی جہالت کو اپنے پاس ہی رکھیں یا زیادہ شوق ہوتو فؤاد چودھری کی نوکری کریں اس بھانڈ کو ایسے دانشور بڑے پسند ہیں جو دینداروں کا مذاق اڑاتے ہیں
 
Watch this video you will get answers to most of your questions
 
Ocean 7

MPA (400+ posts)

And you trying to proof that you deen daar, stupid...............
 
muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
وزیر بدزبان اور بد کلامی نے بھی تاریخ نکالی تھی، ان کی پارٹی ہی نے مسترد کر دی. مسئلہ روئیت یا سائینس کا استعمال نہیں ریاستی بدنظمی ہے

ملایت نے کونسی آج تک اسلام کی بات کی ہے؟

بتاؤ ڈارھی والے نے مال میں حرام اور حلال میں فرق کیا؟

کیا سید، اللہ کا لعنت شدہ بغیرت نہیں ہے پاکستان میں جو صرف حرام کھاتا ہے اور جھوٹ بولتا ہے۔ اس پر تو میں سیدوں اور ملاح اور تمہیں چیلنج کرتا ہوں۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ملایت نے کونسی آج تک اسلام کی بات کی ہے؟

بتاؤ ڈارھی والے نے مال میں حرام اور حلال میں فرق کیا؟

کیا سید، اللہ کا لعنت شدہ بغیرت نہیں ہے پاکستان میں جو صرف حرام کھاتا ہے اور جھوٹ بولتا ہے۔ اس پر تو میں سیدوں اور ملاح اور تمہیں چیلنج کرتا ہوں۔
ملا اور سید آسمان سے تھوڑی اترے ہیں اسی معاشرے کا حصہ ہیں. ملا نا بنتے تو ایک سرنج سے پانچ پانچ مریضوں کو ٹیکہ لگاتے. الله جانے کون کون سا شعبدہ باز سید بنا پھرتا ہے
 
sawan1

Senator (1k+ posts)
ایک طرف نبیؐ کا فرمان دوسری طرف ایک گھٹیا وزیر سائنیس کابیان دونوں میں اگر ایک کو چننا ہو تو آپؐ کا فرمان سر آنکھوں پر اور گھٹیا وزیر کا بیان جوتے کی نوک پر
 
muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
ملا اور سید آسمان سے تھوڑی اترے ہیں اسی معاشرے کا حصہ ہیں. ملا نا بنتے تو ایک سرنج سے پانچ پانچ مریضوں کو ٹیکہ لگاتے. الله جانے کون کون سا شعبدہ باز سید بنا پھرتا ہے

آسمان تم ہی ساتھ لگاتے ہو
کافر نہ ہو مگر اُس کی پکار لگاتے ہو