Burn your car, break your watch - A social media activist Advises Mufti Muneeb-u-Rehman

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
تم آسمان پر پہنچ جاؤ تو بتا دینا
حق پا لو تو جتا دینا

حق پا لیا بتا دیا، سید سے بڑا جھوٹا منافق کوئی نہیں
لیکن اگر ہو تمہاری ڈارھی تو حق تمہارے لیے نہیں
 

Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
what an idiot , Car, and watch has nothing to do with ISLAM nor does they contradict with any ISLAMIC ruling kia chawal log hain
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم

یہ محترم جس طرح علماء کی تحقیر کررہے ہیں اوراپنے آپ کو بڑے سائنس کے چاہنے والے ثابت کررہے ہیں کوئ ان سے پوچھے کہ تم ہوسکتا ہو اس صدی کے سب سے بڑے سائنٹسٹ ہو مگر یہ تو بتاؤ کہ تمہیں پتہ ہے کہ روئیت ہلال کے متعلق نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے کیا فرمودات ہیں۔دین اسلام کا کیا مزاج ہے۔؟؟؟ پھر یہ کس نے طے کیا کہ یہ علماء کا کام ہی نہیں بلکہ ماہرین فلکیات کا کام ہے۔کیا مسلمان پندرہ سو سالوں سے ماہرین فلکیات کی ہدایات کے مطابق روزے رکھ رہے ہیں اور عید منارہے ہیں ۔
یہ ایک خالص دینی معاملہ ہے اور اس کا حق صرف علماء اکرام کو پہنچتا ہے۔
جہاں تک سائنس کا تعلق ہے علماء نے کبھی اس سے منع نہیں کیا۔ پورا قرآن چیخ چیخ کر کہہ رہا ہے کہ اللہ کی تخلیق پر غور و فکر کرو،تدبر کرو اور کتنے سائنسی امور ہیں جن کو قرآن نے بڑی تفصیل سے ڈسکس کیا ہے۔
یہ نام نہاد ماڈرن حضرات اپنے علم بلکہ دین کے معاملے میں اپنی جہالت کو اپنے پاس ہی رکھیں یا زیادہ شوق ہوتو فؤاد چودھری کی نوکری کریں اس بھانڈ کو ایسے دانشور بڑے پسند ہیں جو دینداروں کا مذاق اڑاتے ہیں
Haha you funny man.
 

Back
Top