Barca ki gariftari

Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
برکا صاحب کو بین کرنا انتہائی حیران کن ہے .جبکہ خود گجر صاحب نے انہیں معاف کر دیا
 
aqeel813

Minister (2k+ posts)
@Adeel Look in to the matter your self and kindly lift the ban from our beloved members as it seems highly in appropriate .

i can see Adeel and Waseem bhai online, but none of them paid any attention to the matter yet. I even tweeted to Adeel but nothing. That is not understandable. If the comments would have been inappropriate, I would never had favored barca. This light humor is the only interesting thing remaining on this forum. Otherwise, its just a forum where three or four persons are assigned to take one talk show and make 6 or 7 consecutive threads out of it. That is all which is there, no good stuff anymore.
 
Last edited:

ALMAHDI

Banned

۔"مقامی زبان " کا کورس مکمل کرنے کیلئے بارکا اور میکبتھ کو جیل بھیجنا ضروری تھا۔ اس مستحسن اقدام پر ایڈمن کا شکر بجانا چاہیئے۔
 
patriot

Minister (2k+ posts)
اگر ایسی چھوٹی چھوٹی باتوں پر بَین کرنا رواج بن گیا تو فورم خالی ہو جائے گا ۔
میں خود گجر ہوں اور مجھے کوئی اعتراض والی بات نظر نہیں آئی ۔
ماُڈ سے گزارش ہے کہ بارسا اور میکبیتھ، دونوں ارکان فورم کو باعزت طور پر بہال کیا جائے ۔ چکریہ ۔
 
Adeel

Founder
Both of those guys have been unbanned.

I think it was a bit harsh of Ijaz to ban them. From the posts Ijaz showed, it looked like they were just having a friendly banter AND GUJJAR IS NOT A RACE. There was no racist remark.
 
omerkashmiri

Siasat.pk - Blogger
i can see Adeel and Waseem bhai online, but none of them paid any attention to the matter yet. I even tweeted to Adeel but nothing. That is not understandable. If the comments would have been inappropriate, I would never had favored barca. This light humor is the only interesting thing remaining on this forum. Otherwise, its just a forum where three or four persons are assigned to take one talk show and make 6 or 7 consecutive threads out of it. That is all which is there, no good stuff anymore.
Absolutely spot on !
 
HORUS

Chief Minister (5k+ posts)
original.jpg
 
omerkashmiri

Siasat.pk - Blogger
Both of those guys have been unbanned.

I think it was a bit harsh of Ijaz to ban them. From the posts Ijaz showed, it looked like they were just having a friendly banter AND GUJJAR IS NOT A RACE. There was no racist remark.
Shabassh , ab is forum ki ronaq dobara bahal ho jaye gi
 
moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
اگر ایسی چھوٹی چھوٹی باتوں پر بَین کرنا رواج بن گیا تو فورم خالی ہو جائے گا ۔
میں خود گجر ہوں اور مجھے کوئی اعتراض والی بات نظر نہیں آئی ۔
ماُڈ سے گزارش ہے کہ بارسا اور میکبیتھ، دونوں ارکان فورم کو باعزت طور پر بہال کیا جائے ۔ چکریہ ۔

جی یہ ناچیز بھی گجر ہونے کا 'مجرم 'ہے. مگر کبھی بھی اس طرح کے ہلکے پھلکے مذاق کا برا نہیں منایا کیونکہ جانتا ہوں کہ مخاطب کا مقصد توہین کی بجاے بے ضرر سا مزاح پیدا کرنا ہوتا ہے . اگر کسی کو برا لگتا ہے تو پھر اپنے نک میں گجر لگا کر دوسروں کو اس طرح کے مذاق کی دعوت دینے والا کام ہے. نہ اپنے نک سے گجر ہونا بتایں اور نہ ہی کوئی آپکو چھیڑے گا . اور یہ بھی یاد رہے کہ جتنا آپ چھڑیں گے اتنا ہی آپ کو مزید چھیڑا جائیگا

ویسے یھاں گجر پاکستانی بھائی کا بھی مسلہ نہیں کیونکہ وہ صاف کہہ چکے ہیں کہ وہ ان بھائیوں پر بین نہیں چاہتے تھے . لہٰذا، ایدمن کو چست گواہ والا کردار چھوڑ کر دونوں معزز ممبران کو آزا
د کر دینا چاہیے
 
dono azaad ho chukay hain, ab dobara na pakarwa dayna
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)

مجھے سمجھ نہیں آرہی پا اعجاز کے اس عمل پر ہنسوں یا روؤں
ایڈمن عدیل اور وسیم کو اتنا تجربہ ہوگیا ہے کے
کومنٹس پڑھ کر حساب لگا لیتے ہیں بندہ کس رنگ میں بات کر رہا ہے
سارا فورم جانتا ہے کے میں جان بوجھ کر نہ کسی فرقے یا برادری کو کبھی نشانہ نہیں بناتا

ایڈمن کو چاہیے اس کو صرف تھریڈ کی لائن سیدھی کروانے پر رکھیں
ورنہ گجر پاکستانی نے مجھے جو گالیاں دی تھی
وہ بھی ساتھ پوسٹ کرتا تو تھوڑا انصاف ہوتا
گجر پاکستانی کے اقتباس سے

(yapping)ذلیل آدمی تجھے عزت راس نہیں آتی کیا ؟ کسی کمی کمین کا بچہ نہ ہو تو

​نسوار خاناں ، تمہاری نان سنس پوسٹ کا کیا جواب لکھوں ؟

بہت ہی بد تمیز ،بد تہذیب ،جاہل ،گنوار اور جنگلی ہو ، حیوانوں سے بد تر
 
Last edited:

Adeel

Founder

مجھے سمجھ نہیں آرہی پا اعجاز کے اس عمل پر ہنسوں یا روؤں
ایڈمن عدیل اور وسیم کو اتنا تجربہ ہوگیا ہے کے
کومنٹس پڑھ کر حساب لگا لیتے ہیں بندہ کس رنگ میں بات کر رہا ہے
سارا فورم جانتا ہے کے میں جان بوجھ کر نہ کسی فرقے یا برادری کو کبھی نشانہ نہیں بناتا

ایڈمن کو چاہیے اس کو صرف تھریڈ کی لائن سیدھی کروانے پر رکھیں
ورنہ گجر پاکستانی نے مجھے جو گالیاں دی تھی
وہ بھی ساتھ پوسٹ کرتا تو تھوڑا انصاف ہوتا

Ijaz is the new guy. Cut him some slack ;)

He'll get better with time. He'll be working with waseem on such issues from now on.
 
patriot

Minister (2k+ posts)
جی یہ ناچیز بھی گجر ہونے کا 'مجرم 'ہے. مگر کبھی بھی اس طرح کے ہلکے پھلکے مذاق کا برا نہیں منایا کیونکہ جانتا ہوں کہ مخاطب کا مقصد توہین کی بجاے بے ضرر سا مزاح پیدا کرنا ہوتا ہے . اگر کسی کو برا لگتا ہے تو پھر اپنے نک میں گجر لگا کر دوسروں کو اس طرح کے مذاق کی دعوت دینے والا کام ہے. نہ اپنے نک سے گجر ہونا بتایں اور نہ ہی کوئی آپکو چھیڑے گا . اور یہ بھی یاد رہے کہ جتنا آپ چھڑیں گے اتنا ہی آپ کو مزید چھیڑا جائیگا

ویسے یھاں گجر پاکستانی بھائی کا بھی مسلہ نہیں کیونکہ وہ صاف کہہ چکے ہیں کہ وہ ان بھائیوں پر بین نہیں چاہتے تھے . لہٰذا، ایدمن کو چست گواہ والا کردار چھوڑ کر دونوں معزز ممبران کو آزا
د کر دینا چاہیے
جی بالکل، آپ سے اتفاق کرتا ہوں کہ یہ گجر، جٹ وغیرہ نام یا نک میں استعمال نہیں کرنا چاہئے کیونکہ جو آپ کے قریب ہیں ، جو آپ کو جانتے ہیں اُن کو معلوم ہے کہ آپ کیا ہیں بتانے کی ضرورت ہی نہیں اور جن کو ان چیزوں میں دلچسپی ہو گی جو جاننا چاہیں گے وہ پوچھ لیں گے۔
ہم لوگ بحیثیت پاکستانی قوم، پہلے ہی اتنے بکھرے ہوئے ہیں کہ سمیٹنا ناممکن ہوتا جا رہا ہے، مذید ذات پات کی تقسیم دھیمک کی طرح ہے ۔

Jaanu

Councller (250+ posts)
Both of those guys have been unbanned.

I think it was a bit harsh of Ijaz to ban them. From the posts Ijaz showed, it looked like they were just having a friendly banter AND GUJJAR IS NOT A RACE. There was no racist remark.

بھائی آپ کی بات درست ہے . گجر کوئی قوم نہیں ہے . گجر تو ایک خاص کیفیت کا نام ہے

:)​
 
Adeel

Founder
بھائی آپ کی بات درست ہے . گجر کوئی قوم نہیں ہے . گجر تو ایک خاص کیفیت کا نام ہے

:)​

There is a difference between 'qaum' & race. I hope you know that.

Qaum is human made or Pakistani made to be precise ;)
 
بھائی جان ہم پشتون تو قبیلے کو ہی قوم کہتا ہے
جیسا آفریدی ایک قوم ہے ، مہمند ایک قوم ہے ، وزیر ایک قوم ہے
آپ نے سنا ہو گا فاٹا میں اکثر قومی جرگہ بنتا ہے جو مختلف قوموں سے مذاکرات کرتا ہے