3rd Of Modi India - 3rd Muslim Shot

home!

Councller (250+ posts)
One more hate crime against Muslim.

A Muslim Hawker shot at in Begusarai, Bihar

Some guy asked his name, he said "Mohd Qasim" then perpetrator said " BC tu yaha kya kar raha hai, tujhe to Pakistan mein hona chahiye" and shot fire on him.

This is Modi's Hindu Rashtra 2.0

https://twitter.com/x/status/1132705413764280320
 
Last edited by a moderator:

Nebula

Minister (2k+ posts)
Aik dialogue market mai chal raha hai: Abb Sonaa khareednaa kaa time nahii Lohaa khareedna kaa waqt aa gayaa hai....
 
Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
رام راج آیا تو نہرو اور جناح پر الزام تراشی شروع. لبرل سے ہندوتی بن گئے

mano ya na mano yeh agg inhi ki lagai hoi hai. Is agg mein ab jalna iss khithy ka muqadar ban chuka hai

Only way to save us all is a brutal fascist secularism in both countries
 
الرضا

Senator (1k+ posts)
What about the killing of Millions under Jinnah and Nehru Raj? Was that justified ?
جناح کا راج کب ہوا لبرل صاحب؟
ہندوستان میں نہرو اور نہرو کی گرل فرینڈ ایڈوینا کے شوہر کا راج تھا۔ ہندوؤں نے بے وقوف سکھوں کو مسلمانوں کے خلاف بھڑکایا اور 8 لاکھ مسلمانوں کا قتل عام کروایا۔
آپ کیسے لبرل ہیں جو سچ نہیں بولتے؟
آپ سے زیادہ لبرل تو میں ہوں جو اپنی قوم پر اتنی تنقید کرتا ہوں جتنا آپ سوچ نہیں سکتے۔
انسان چاہے کسی بھی قوم اور مذہب کا ہو، اسے سچ کا ساتھ دینا چاہیے۔ اور سچ یہ ہے کہ ہندو ایک شدت پسند اور جاہل قوم ہے جس نے اپنے مہاتما گاندھی تک کو نہیں بخشا۔
 
الرضا

Senator (1k+ posts)
This thing will spread like fire!
this is just a start
مجھے لگتا ہے، فوجیوں نے اپنے مداری عامر لیاقت کو حکم دیا کہ یہ والی ٹوئیٹ کرو، پھر عوام کا رد عمل دیکھتے ہیں۔ اس کے بعد پاشا سے کچھ کم کمینہ ریٹائرڈ فوجی لے کر آتے ہیں، جسے عوام بہ آسانی قبول کر لیں گے۔
بھائیو، سمجھا کرو، یہ کمینے اور شاطر لوگ ہیں، ایسے ہی گیم کھیلتے ہیں۔
 
لمبڑدار

wrong thread, paid patwari
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
دیسی محمود غزنوی عرف جنرل باجوہ کی اسلامی فوج کا لشکر تیار کریں، ہم بس 5 منٹ میں ہندوؤں کی بجانے والے ہیں۔
سارے لبرل رام راج کے حمایتی، سیکولر مروڑ اسلام راج کے خلاف ہی اٹھتا ہے
 
Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
What about the killing of Millions under Jinnah and Nehru Raj? Was that justified ?
The killings started long before Jinnah or Nehru got into power.It was tragic but it happened because Hindus did not want partition and Muslim did.Same thing happened in Yugoslavia. The Serbs did not accept Bosnia to be an independent country.
 
Onlypakistan

Chief Minister (5k+ posts)
AB INDIA K ANDER AUR BAHIR JANG HINDU AUR MUSLIM K NAM PER HO GI .INSHA ALLAH MODI SARKAR HINDUSTAN KI TABAHI KA SABAB HO GA.
 
Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
جناح کا راج کب ہوا لبرل صاحب؟
ہندوستان میں نہرو اور نہرو کی گرل فرینڈ ایڈوینا کے شوہر کا راج تھا۔ ہندوؤں نے بے وقوف سکھوں کو مسلمانوں کے خلاف بھڑکایا اور 8 لاکھ مسلمانوں کا قتل عام کروایا۔
آپ کیسے لبرل ہیں جو سچ نہیں بولتے؟
آپ سے زیادہ لبرل تو میں ہوں جو اپنی قوم پر اتنی تنقید کرتا ہوں جتنا آپ سوچ نہیں سکتے۔
انسان چاہے کسی بھی قوم اور مذہب کا ہو، اسے سچ کا ساتھ دینا چاہیے۔ اور سچ یہ ہے کہ ہندو ایک شدت پسند اور جاہل قوم ہے جس نے اپنے مہاتما گاندھی تک کو نہیں بخشا۔

Same story on both sides , where are the Hindus of Peshawar and Punjab? They also have a same story.

Some people also say Jinnah was killed too. Liaqat Ali khan was killed too. Remember it were not Hindus who attacked Iraq it was Muhammad Bin Qasim who attacked India and later on Gaznavi and the list is a long one
 
جو لوگ کہتے ہیں جناح کو مارا گیا، ان کے پاس ثبوت کوئی نہیں۔ مگر گاندھی کو ہندو شدت پسند نے مارا اس کا ثبوت پوری دنیا کے پاس ہے۔ اور گاندھی کے قاتل کو ہندوؤں کی شدت پسند تنظیمیں ہیرو بنا کر پیش کرتی ہیں۔ اب آپ اسی بات سے اندازہ لگا لیں کہ ہندوستان کتنا بدقسمت ملک ہے جو اپنے بھگوان اپنے مہاتما کو ہی جان سے مار دیتا ہے۔ تو ایسے بدقسمت لوگوں سے یہ توقع کرنا کہ یہ مسلم، عیسائی اور شودر اقلیتوں کے ساتھ انسانی سلوک کریں گے، خام خیالی ہے۔
لیاقت علی خان کو مارنے والا کوئی مسلم شدت پسند نہیں تھا۔ وہ ایک افغان شہری تھا۔ اور ممکنہ طور پر ان کو ایک سازش کے تحت مارا گیا۔ جیسے ابراہم لنکن آف امیریکا کو ایک سازش کے تحت مارا گیا، یا جان ایف کینیڈی کو ایک سازش کے تحت مارا گیا۔ اس میں آپ مسلمانوں کو مورد الزام نہیں ٹھہرا سکتے۔
باقی ہندوؤں اور سکھوں کا قتل جو پاکستان میں ہوا، اس کی وجہ بھی نہرو کی بے غیرتی تھی، کیوں کہ نہرو اور اس کی شدت پسند کانگریس ہی کی ضد تھی کہ پنجاب اور بنگال کو تقسیم کیا جائے۔ ہندو بھی ایک نمبر کے بے غیرت تھے جو مسلم لیگ کی دشمنی میں پورے ہندوستان کو آگ اور خون میں جھونکنے کے لیے تیار تھے۔ اگر کانگریس یہ کمینہ پن نہ کرتی، تو یہ خون خرابہ نہ ہوتا۔ جناح تو یہی بات کر رہے تھے کہ پنجاب اور بنگال کا بٹوارہ نہ کیا جائے، مگر ہندوؤں کے سروں پر مسلم دشمنی اور مسلمانوں کا خون سوار تھا۔
 
For your kind information , Gandhi and Modi both are Shaudars !

Gandhi was not killed for being Hindu , he was killed for being Secular . On the other hand Pakistan itself opted for religious state despite the fact that Muslim league fooled Hindus like Jugindar Nath Mandal and Raja Chandar Singh to join Pakistan and work for some Hindu majority areas like Sylhet and Thar to join Pakistan on the promise that Pakistan will be a secular Muslim state .

You forgot it was long Muslim demand to divide Bengal into Hindu and Muslim Bengal , in fact Muslim league came into being on this issue around 1905. so this idea was also coined by Muslim league . Anyway , If country will be divided on religious grounds than obviously provinces will be divided too !

If cleaning out Hindus from Punjab and KPK = the result of dividing Provinces than the result of dividing India = there should not be any Muslim living in India

You are being trapped in your own arguments
 
Ratan

Chief Minister (5k+ posts)
It is the side effect of eating Gobar(cow dung) & drinking Go Mutra (cow pee).
In the last 5 years during Feku Modi's rule, RSS had aggressively marketed Go products. Like Gobar tablets, Go Mutra drink, Go Mutra perfume, Gobar antiseptics, etc.

Since people started to eat, drink & use Cow waste, they became more intolerant.