Bilal Raza
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/lOBuqVI.jpg
Last edited:
Aap ke moon mein ghee shakkar...سیاست ڈاٹ پی کے ایک دور میں انتہائی مقبول اور معتبر سائٹ سمجھی جاتی تھی جس پر بڑے دگج لوگ اپنے تبصروں، تجزیوں اور آراء کے ساتھ براجمان ہوتے- پھر ایک ایسا دور آیا کہ تنقید برداشت کرنا مشکل، اور گالی شعار بن گئی- اب صورتحال یہ ہے کہ 90 فیصد تبصروں میں گالی وتضحیک کا عنصر نمایاں ہوتا ہے- حکمرانوں پر تنقید ہونی چاہیے چاہے کوئی
بھی برسراقتدار ہو، مفاد صرف اور صرف غریب عوام کا مدنظر رکھنا چاہیے
ڈاکٹر صاحب اگر ڈاکٹری چھوڑ کر دھیان دیں تو پتا چلے کہ سیاست ڈاٹ پی کے اس دور سے کہیں زیادہ عروج پر ہے۔ الحمدللہسیاست ڈاٹ پی کے ایک دور میں انتہائی مقبول اور معتبر سائٹ سمجھی جاتی تھی جس پر بڑے دگج لوگ اپنے تبصروں، تجزیوں اور آراء کے ساتھ براجمان ہوتے- پھر ایک ایسا دور آیا کہ تنقید برداشت کرنا مشکل، اور گالی شعار بن گئی- اب صورتحال یہ ہے کہ 90 فیصد تبصروں میں گالی وتضحیک کا عنصر نمایاں ہوتا ہے- حکمرانوں پر تنقید ہونی چاہیے چاہے کوئی
بھی برسراقتدار ہو، مفاد صرف اور صرف غریب عوام کا مدنظر رکھنا چاہیے
ڈاکٹر صاحب اگر ڈاکٹری چھوڑ کر دھیان دیں تو پتا چلے کہ سیاست ڈاٹ پی کے اس دور سے کہیں زیادہ عروج پر ہے۔ الحمدللہ
Sahir Khan it looks like u took ur mom's claim very seriously.double wax waley murad cheekan ?