یہ سیاست ڈاٹ پی کے والے بھی بہت شرارتی ہیں - مراد سعید

Doctor sb

Senator (1k+ posts)
سیاست ڈاٹ پی کے ایک دور میں انتہائی مقبول اور معتبر سائٹ سمجھی جاتی تھی جس پر بڑے دگج لوگ اپنے تبصروں، تجزیوں اور آراء کے ساتھ براجمان ہوتے- پھر ایک ایسا دور آیا کہ تنقید برداشت کرنا مشکل، اور گالی شعار بن گئی- اب صورتحال یہ ہے کہ 90 فیصد تبصروں میں گالی وتضحیک کا عنصر نمایاں ہوتا ہے- حکمرانوں پر تنقید ہونی چاہیے چاہے کوئی
بھی برسراقتدار ہو، مفاد صرف اور صرف غریب عوام کا مدنظر رکھنا چاہیے
 
imisa2

Aap ke moon mein ghee shakkar...
 
asif.mailer

Councller (250+ posts)
سیاست ڈاٹ پی کے ایک دور میں انتہائی مقبول اور معتبر سائٹ سمجھی جاتی تھی جس پر بڑے دگج لوگ اپنے تبصروں، تجزیوں اور آراء کے ساتھ براجمان ہوتے- پھر ایک ایسا دور آیا کہ تنقید برداشت کرنا مشکل، اور گالی شعار بن گئی- اب صورتحال یہ ہے کہ 90 فیصد تبصروں میں گالی وتضحیک کا عنصر نمایاں ہوتا ہے- حکمرانوں پر تنقید ہونی چاہیے چاہے کوئی
بھی برسراقتدار ہو، مفاد صرف اور صرف غریب عوام کا مدنظر رکھنا چاہیے
ڈاکٹر صاحب اگر ڈاکٹری چھوڑ کر دھیان دیں تو پتا چلے کہ سیاست ڈاٹ پی کے اس دور سے کہیں زیادہ عروج پر ہے۔ الحمدللہ
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Like it or not, believe it or not. A lot of politicians visit the site, facebook page and twitter. I believe a lot of them even spoke in favour of siasat.pk when ganju banned it in Pakistan.

SO I guess even if in a very tiny winy minute capacity being here is does make a difference and gets the voices heard.
 
Masud Javed

Chief Minister (5k+ posts)
ڈاکٹر صاحب اگر ڈاکٹری چھوڑ کر دھیان دیں تو پتا چلے کہ سیاست ڈاٹ پی کے اس دور سے کہیں زیادہ عروج پر ہے۔ الحمدللہ

Spot on!!
They are way more popular right now
Ask anyone in Pakistan and they know about it
Check their followers on twitter!
The whole of Pakistani political cream follow them
From Bilawal Bhutto to all of the pti leaders
 
Scholar1

Chief Minister (5k+ posts)
We also have some paid samples on siasat pk who are given chitrorool day and night
But they again come back and never run from their duty of backing up corrupt mafias. Sorry i know I have missed some
King Q
Liberal 000
Zaidi Qasim
Dunkin Donut
ram lal
Qalandari
Insaaf4Tyrain
Bhaibarood
 
Back
Top