Sonya Khan
Minister (2k+ posts)
Mass scale of girls genocide became prevalent in present day endia when Hindus came to power ...... It has not been reported under Islamic rulers of Endia .....یہ بحث ہی نہیں ہے جس کی طرف آپ اشارہ کررہے ہیں۔ میرا تو مرکزی نکتہ یہ ہے کہ کیا اسلام سے پہلے لڑکیوں کو زندہ دفنانے کی رسم یا رِیت اس قدر قابلِ ذکر سکیل پر تھی جس کی بنیاد پر آج کے مسلمان یہ دعویٰ کررہے ہیں کہ اسلام سے پہلے تو عورت کو زندہ رہنے کا حق ہی نہیں دیا جاتا تھا اور یہ اسلام ہی تھا جس نے عورت کو زندہ دفن ہونے سے بچا کر جینے کا حق مرحمت فرمایا، وہ بھی اس صورت میں جبکہ آج بھی ایسے واقعات وہ بھی اسلامی معاشروں میں وقوع پذیر ہورہے ہیں۔