کیا نیشنل کرائم ایجنسی نے عمران خان کو شریف فیملی کے خلاف ثبوت دئیے؟

Kashif Rafiq

Chief Minister (5k+ posts)

کیا برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی نے وزیراعظم عمران خان کو شریف فیملی کے خلاف ثبوت دئیے؟

کامران خان نے اپنے ٹویٹ میں انکشاف کیا کہ ایک دن حسن نوازکو لندن میں 10 ارب روپوں کے ون ہائیڈ پارک کی خرید اور ملک ریاض کو زبردستی فروخت سمیت دنیا میں پھیلے اثاثوں کا حساب دینا ہوگا۔
نیشنل کرائم ایجنسی نے ملک ریاض کے ساتھ سول سیٹلمنٹ اور
No admission of guilt
کی کلین چٹ دی اورعمران خان کو شریفوں پر دھماکہ خیز ثبوت تھمائے، بڑی کہانی


واضح رہے کہ کچھ دن پہلے نیشنل کرائم ایجنسی نے اپنی پریس ریلیز میں کہا کہ اس کا ون ہائیڈ پارک پراپرٹی پر ملک ریاض کیساتھ 190 ملین پاؤنڈ کا تصفیہ ہوگیا ہے اور یہ 190 ملین پاؤنڈ پاکستان کو دیدئیے جائیں گے۔۔ون ہائیڈ پارک کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ یہ پانامہ سکینڈل منظرعام پر آنے سے پہلے یہ پراپرٹی حسن نواز نے ملک ریاض کو بیچ دی اور فنانسنگ بھی شریف فیملی نے خود ہی کی ہے جس کے معنی یہ لئے جارہےہیں کہ یہ پراپرٹی حسن نواز کی ہی ہےملک ریاض تو فرنٹ مین تھا۔


 
Advertisement

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
ہاں جی ملک ریاض ننھا کاکا تھا جو حسن نواز نے فلیٹ اسے زبردستی فروخت کر دیے میڈیا ملک ریاض کو پتلی گلی سے نکالنے پے لگا ہے ۔۔کامران خان کا تو یہ پرانا وطیرہ ہے ۔۔۔
۔ ملک ریاض نے ان داموں اسی لئے خریدے کی رشوت ادا کرنی ہو گی یا پھر شریف خاندان کیلئے منی لانڈرینگ کی ہو گی ۔۔۔ وقت کے ساتھ معلوم ہو جائے گا کہ وجہ کیا تھی ۔۔ابھی ابتدائے عشق ہے ۔۔
 

patwari_slayer

Senator (1k+ posts)

کیا برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی نے وزیراعظم عمران خان کو شریف فیملی کے خلاف ثبوت دئیے؟

کامران خان نے اپنے ٹویٹ میں انکشاف کیا کہ ایک دن حسن نوازکو لندن میں 10 ارب روپوں کے ون ہائیڈ پارک کی خرید اور ملک ریاض کو زبردستی فروخت سمیت دنیا میں پھیلے اثاثوں کا حساب دینا ہوگا۔
نیشنل کرائم ایجنسی نے ملک ریاض کے ساتھ سول سیٹلمنٹ اور
No admission of guilt
کی کلین چٹ دی اورعمران خان کو شریفوں پر دھماکہ خیز ثبوت تھمائے، بڑی کہانی


واضح رہے کہ کچھ دن پہلے نیشنل کرائم ایجنسی نے اپنی پریس ریلیز میں کہا کہ اس کا ون ہائیڈ پارک پراپرٹی پر ملک ریاض کیساتھ 190 ملین پاؤنڈ کا تصفیہ ہوگیا ہے اور یہ 190 ملین پاؤنڈ پاکستان کو دیدئیے جائیں گے۔۔ون ہائیڈ پارک کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ یہ پانامہ سکینڈل منظرعام پر آنے سے پہلے یہ پراپرٹی حسن نواز نے ملک ریاض کو بیچ دی اور فنانسنگ بھی شریف فیملی نے خود ہی کی ہے جس کے معنی یہ لئے جارہےہیں کہ یہ پراپرٹی حسن نواز کی ہی ہےملک ریاض تو فرنٹ مین تھا۔


Khoti deya khura Saboot Pakistan ny NCA UK ko diye

UUnho ny corruption k pese se bnayi jayedaado per recovery daali aur ailaan kiya k recovery ka pesa Pakistan State ko wapis kiya jaye ga.

AAur yeh betha TV per Patt Choos k keh rha hy koi saboot nhi diye corruption k.

[email protected]@uda fair pese Pakistan ko wapis kyu mil rhy? ??
 

patwari_slayer

Senator (1k+ posts)

کیا برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی نے وزیراعظم عمران خان کو شریف فیملی کے خلاف ثبوت دئیے؟

کامران خان نے اپنے ٹویٹ میں انکشاف کیا کہ ایک دن حسن نوازکو لندن میں 10 ارب روپوں کے ون ہائیڈ پارک کی خرید اور ملک ریاض کو زبردستی فروخت سمیت دنیا میں پھیلے اثاثوں کا حساب دینا ہوگا۔
نیشنل کرائم ایجنسی نے ملک ریاض کے ساتھ سول سیٹلمنٹ اور
No admission of guilt
کی کلین چٹ دی اورعمران خان کو شریفوں پر دھماکہ خیز ثبوت تھمائے، بڑی کہانی


واضح رہے کہ کچھ دن پہلے نیشنل کرائم ایجنسی نے اپنی پریس ریلیز میں کہا کہ اس کا ون ہائیڈ پارک پراپرٹی پر ملک ریاض کیساتھ 190 ملین پاؤنڈ کا تصفیہ ہوگیا ہے اور یہ 190 ملین پاؤنڈ پاکستان کو دیدئیے جائیں گے۔۔ون ہائیڈ پارک کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ یہ پانامہ سکینڈل منظرعام پر آنے سے پہلے یہ پراپرٹی حسن نواز نے ملک ریاض کو بیچ دی اور فنانسنگ بھی شریف فیملی نے خود ہی کی ہے جس کے معنی یہ لئے جارہےہیں کہ یہ پراپرٹی حسن نواز کی ہی ہےملک ریاض تو فرنٹ مین تھا۔


"G koi saboot nhi is loye NCA UK ny 190 Million forein currency me settlement krli aur pesa Pakistan ko wapis deney ka ailaan kiya is se guilt aur corruption ka pesa kuch sabit nhi hota... "

AAik NEEM HAKEEM PHATWAREE APNY AAQAO K PATT CHOOOSTEY HUWE
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں