کھیرا کاٹنے کا اسلامی طریقہ

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
او میرے بھائی
قادری صاحب سبز رنگ کی پوجا نہیں کرتے
وہ حتی الامکان گھاس پر نہیں چلتے
سبز رنگ کا لوٹا نہیں استعمال کرتے
سبز جوتا نہیں پہنتے
لیکن وہ ان چیزوں پہ کوئی فتویٰ بھی نہیں لگاتے
اور سبز گنبد کو 200 سال ہوئے ہیں
اور گھاس پہ چلنے سے کبھی بھی سرکار ﷺ کی بے حرمتی نہیں ہوتی

قادری صاحب کو سبز رنگ سے پیار ہے ، الله کو نہی جس نے سبز رنگ کی گھاس ساری دنیا کے قدموں میں بچھا دی ہے

واہ جہالت واہ

سبز رنگ سے لپٹ جاؤ ، بس عاشق رسول بن جاؤ گے

ایسے دو ٹکے کے پیروں نے مسلمانوں میں جہالت پھیلا رکھی ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
​ہم کو عقیدت اس سے ہے جس کو سرکار ﷺ سے نسبت ہے

پھر تو قادری صاحب سنگ مر مر کو بھی پیار کرتے ہوں گے کیوں سنگ مر مر بھی وہاں لگا ہوا ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

کام تو بہت ہیں لیکن ان کا اوران کی تحریک کا سب سے بڑا کام علم دین ہے
آج وقت کے بڑے مفتی انہی کی انتھک کوشیشوں کا ثمر ہیں
تصوف کی صحیح تشریخ کی
خوف خدا اورعشق مصطفیٰ ﷺ لاکھوں دلوں میں روشن کیا

....کھیرے سے
 
mrlalamusa

MPA (400+ posts)
قادری صاحب کو سبز رنگ سے پیار ہے ، الله کو نہی جس نے سبز رنگ کی گھاس ساری دنیا کے قدموں میں بچھا دی ہے

واہ جہالت واہ

سبز رنگ سے لپٹ جاؤ ، بس عاشق رسول بن جاؤ گے

ایسے دو ٹکے کے پیروں نے مسلمانوں میں جہالت پھیلا رکھی ہے
اللہ پاک کو سبز رنگ سے بہت پیار ہے
ملائکہ کا لباس سبز رنگ کا ہے
مُلَّا علی قاری عَلَیہِ رَحْمۃُاللہِ البَارِی کے حوالے سے ایک روایت ’’کَانَ اَحَبُّ الاَلْوَانِ اِلَیْہِ الخُضْرَۃ یعنی رسولِ کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم کو رنگوں میں زیادہ محبوب سبز رنگ تھا
[FONT=&amp]جب رسول اللہ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم [/FONT]
[FONT=&amp]کو سبز رنگ مَرغُوب و محبوب ہے تو پھر امتی کو ضد کیوں ؟

[/FONT]

Last edited:

mrlalamusa

MPA (400+ posts)
امیرِ اہلسنّت کی سبز رنگ سے محبت
پندرھویں صدی کی عظیم علمی و رُوحانی شخصیت، شیخِ طریقت، امِیرِ اہلسنّت، بانیِ دعوتِ اسلامی حضرت علامہ مولانا ابو بلال محمد الیاس عطّار قادری رضوی ضیائی دَامَت بَرَکاتُہُمُ العَالِیَہ زبر دست عاشقِ رسول ہیں۔ آپ دَامَت بَرَکاتُہُمُ العَالِیَہ کا عاشقِ رسول ہونا ہر خاص وعام پر ظاہر وباہِر ہے اور سچی محبت کا تقاضا ہے کہ محبوب کی ہر پسندیدہ چیز بلکہ محبوب سے نسبت رکھنے والی ہر ہر شے سے بھی محبت کی جائے۔ سبز گنبد کے مَکِین،رَحمَۃٌ لِّلعَالَمِین صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کو سبز رنگ محبوب تھا اور آپ عَلَیْہِ الصلٰوۃُوَالسَّلام کے روضۂ مبارکہ پر بنے گنبد کا رنگ بھی سبز ہے یہی وجہ ہے کہ عاشقِ صادق، شیخِ طریقت، امیرِاہلسنّت دَامَت بَرَکَاتُہُمُ العَالِیَہ بھی سبز رنگ سے بے حد محبت کرتے ہیں اس کا اندازہ مندرجہ ذیل ملفوظات سے لگایا جا سکتا ہے جس کا اظہار آپ دَامَت بَرَکَاتُہُمُ العَالِیَہ وقتاً فوقتاً اپنے بیانات و مدنی مذکرات میں فرماتے رہتے ہیں کہ میں نے گنبدِ خضریٰ کی نسبت ہی سے تو سبز رنگ کو سر پہ سجایا ہے (کہ اسے میرے مصطفی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے پسند فرمایا ہے ) اب اسے قدموں تلے روندوں ؟ میرا جی نہیں چاہتا کہ میں اپنے قدموں سے سبز گھاس کو روندوں یا سبز قالین پر ہی چلوں یہ اگرچہ جائز ہے لیکن دل نہیں مانتا۔ اگرچہ کبھی کبھار نہ چاہتے ہوئے چلنا بھی پڑ جاتاہے۔
 
mrlalamusa

MPA (400+ posts)
حضرت علّامہ ملا علی قاری عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہ ِالْبَارِی فرماتے ہیں : اِبنِ بَطَّال رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ نے فرمایا: سبز لباس جنّتیوں کا لباس ہے اور سبز رنگ کے لیے یہی شرْف کافی ہے کہ اہلِ جنّت کے لباسوں کا رنگ سبز ہو گا اسی وجہ سے شُرَفا نے اسے اپنا یا ہے۔ (جمع الوسائل، باب ماجاء فی لباس رسول اللہ الخ ، الجزء الاول، ص۱۴۴) حضرت علّامہ شیخ عبدالحق مُحَدِّث دہلوی عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْقَوِی سبز رنگ کی فضیلت بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں : سبز رنگ کی طرف دیکھنا نظر کو تیز کرتا ہے۔ (کشف الالتباس فی استحباب اللباس، ذکر آداب لباس ، ص ۳۷)
 
mrlalamusa

MPA (400+ posts)
سبز رنگ سنّت ہے
حضرت سیّدنا اَنَس بن مالک رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ روایت فرماتے ہیں : کَانَ اَعجَبُ اللِّبَاسِ اِلَی الرَّسُولِ الثِیَابَ الخَضْر یعنی نبیٔ اکرم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیہ وَاٰلہٖ وَسَلَّم کو سبز لباس سب سے زیادہ پسند تھا۔ (ناسخ الحدیث و منسوخہ، کتاب جامع، باب فی لبس البیاض، ص۵۶۰، حدیث:۵۸۹)
حضرت علامہ سیّد محمد امین ابن عابدین شامی قُدِّسَ سِرُّہُ السَّامِی سبز رنگ کو سنّت قرار دیتے ہوئے فرماتے ہیں : لُبْسُ الاَخْضَرِ سُنّۃٌ یعنی سبز رنگ پہننا سنّت ہے۔
(درمختار و ردالمحتار، کتاب الحضر والاباحۃ، فصل فی اللبس ، ۹/۵۸۰)
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
اللہ پاک کو سبز رنگ سے بہت پیار ہے
ملائکہ کا لباس سبز رنگ کا ہے
مُلَّا علی قاری عَلَیہِ رَحْمۃُاللہِ البَارِی کے حوالے سے ایک روایت ’’کَانَ اَحَبُّ الاَلْوَانِ اِلَیْہِ الخُضْرَۃ یعنی رسولِ کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم کو رنگوں میں زیادہ محبوب سبز رنگ تھا
[FONT="]جب [/FONT][/COLOR][COLOR=black][FONT="]رسول اللہ [/FONT][FONT="]صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم [/FONT][/COLOR][/SIZE][COLOR=black][FONT="]کو سبز رنگ مَرغُوب و محبوب ہے تو پھر امتی کو ضد کیوں ؟

[/FONT]

او بھائی الله نے قران میں کہیں کہا ہے کہ رنگوں سے پیار کرو ؟؟؟؟

آمنو و عاملو الصالیحات کا حکم ہے

صدقه کرو ، لوگوں کے لئے آسانیاں پیدا کرو

یہ دین میں مشکلات نہ پیدا کرو

اس میں کوئی وہابی ازم کی بات نہی ہے

دین ابراہیمی ہی دین محمدی ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
سبز رنگ سنّت ہے
حضرت سیّدنا اَنَس بن مالک رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ روایت فرماتے ہیں : کَانَ اَعجَبُ اللِّبَاسِ اِلَی الرَّسُولِ الثِیَابَ الخَضْر یعنی نبیٔ اکرم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیہ وَاٰلہٖ وَسَلَّم کو سبز لباس سب سے زیادہ پسند تھا۔ (ناسخ الحدیث و منسوخہ، کتاب جامع، باب فی لبس البیاض، ص۵۶۰، حدیث:۵۸۹)
حضرت علامہ سیّد محمد امین ابن عابدین شامی قُدِّسَ سِرُّہُ السَّامِی سبز رنگ کو سنّت قرار دیتے ہوئے فرماتے ہیں : ’’لُبْسُ الاَخْضَرِ سُنّۃٌ یعنی سبز رنگ پہننا سنّت ہے۔‘‘
(درمختار و ردالمحتار، کتاب الحضر والاباحۃ، فصل فی اللبس ، ۹/۵۸۰)
آج سے سو دو سو سال بعد لوگ طاہر القادری اور فضلو کو بھی اسی طرح بہت بڑا عالم اور بزرگ سمجھ رہے ہوں گے
کیوں کہ جیسا کسی نے کتابوں میں لکھ دیا ، اسی پر چل پڑتا ہے
کبھی قران تو مولویوں نے پڑھ کر نہی دینا
 
mrlalamusa

MPA (400+ posts)
آج سے سو دو سو سال بعد لوگ طاہر القادری اور فضلو کو بھی اسی طرح بہت بڑا عالم اور بزرگ سمجھ رہے ہوں گے
کیوں کہ جیسا کسی نے کتابوں میں لکھ دیا ، اسی پر چل پڑتا ہے
کبھی قران تو مولویوں نے پڑھ کر نہی دینا
اچھا اب قران سے پوچھ لیتے ہیں

اہلِ جنّت کا لباس سبز ہو گا
اللہ عَزَّوَجَلَّ نے اہلِ جنّت کا لباس، بچھونا وغیرہ سبز رنگ کا بنایا ہے چنانچہ ارشاد ِباری ہے:
وَ یَلْبَسُوْنَ ثِیَابًا خُضْرًا مِّنْ سُنْدُسٍ وَّ اِسْتَبْرَقٍ

ترجمۂ کنزالایمان: اور سبز کپڑے کریب (ریشم کے باریک) اور قنادیز (موٹے)کے پہنیں گے۔ (پ ۱۵، الکہف:۳۱(
اللہ تعالٰی کامحبوب ترین رنگ
حضرت علّامہ اسماعیل حقّی عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْقَوِی اس آیت کریمہ کے تحت لکھتے ہیں کہ سبزکپڑوں کو اس لیے خاص فرمایا ہے کہ یہی تمام رنگوں میں حسین ترین اور پُررونق اور اللہ تعالٰی کے نزدیک محبوب ترین رنگ ہے ۔ (روح البیان، پ ۱۵،سورۃ الکہف، تحت الآیۃ: ۳۱، ۵/۲۴۳)
حضرت سیّدنا امام ابوعبد اللہ محمد بن احمد قرطبی عَلَیہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْقَوِیاس آیت کے تحت فرماتے ہیں :سبز رنگ کو اس لئے خاص کیا گیا ہے کہ یہ بصارت (نظر) کے لئے موزوں ہے ۔ سبز رنگ پر نظر قائم رہتی ہے، مُنتَشِر نہیں ہوتی اور یہ (آنکھوں سے نکلنے والی) شعاعوں کو جمع کرتا ہے۔ (التذکرۃ باحوال الموتی و امورالآخرۃ، باب نبذ من اقوال العلماء الخ، ص۴۸۰ملخصًا)
دوسری جگہ ارشادِ باری تعالیٰ ہے:
مُتَّکِـِیْنَ عَلٰی رَفْرَفٍ خُضْرٍ وَّ عَبْقَرِیٍّ حِسَانٍ
ترجمۂ کنز الایمان : تکیہ لگائے ہوئے سبز بچھونوں اور منقّش خوبصورت چاندنیوں پر (پ ۲۷، الرحمٰن: ۷۶

تیری عقل صرف جبے قبے سے آگے نہی جا سکتی
یہی تمہاری عبادت ہے

کبھی سوچا کہ جنتی لوگوں کو یہ جنت کا لباس کیسے ملے گا ؟؟؟
سبز رنگ کی محبت کی وجہ سے نہی
بلکہ اسی آیت سے پہلے بتا دیا ہے کہ ایسے لوگ جنت میں جائیں گے

رہے وہ لوگ جو مان لیں اور نیک عمل کریں، تو یقیناً ہم نیکو کار لوگوں کا اجر ضائع نہیں کیا کرتے

الکہف-30

آج کل کے پیر صرف ڈرامے بازی کرتے ہیں
یہی تو کہا ہے کہ قران کو کبھی مولویوں نے پڑھا ہی نہی
 
بات سبز رنگ کی ہو رہی تھی

ہاں تو سچ کو ماننے والے کے لئے جنت ہے
اور عمل کرنے والے کے لئے ہے
میرے نبی ﷺ کا فرمان ہے عمامہ باندھو حلم بڑھے گا
اس شحص نے عمل کرکے دیکھا دیا ہے
پیر وہ ہوتا ہے جو خود قران و سنت پہ عمل کرے اور اپنے مریدوں سے عمل کروائے

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
بات سبز رنگ کی ہو رہی تھی

ہاں تو سچ کو ماننے والے کے لئے جنت ہے
اور عمل کرنے والے کے لئے ہے
میرے نبی ﷺ کا فرمان ہے عمامہ باندھو حلم بڑھے گا
اس شحص نے عمل کرکے دیکھا دیا ہے
پیر وہ ہوتا ہے جو خود قران و سنت پہ عمل کرے اور اپنے مریدوں سے عمل کروائے

قران میں سے پڑھا توصرف یہ کہ جنتوں کے سبز رنگ کے کپرے ہوں گے
اور رسول کا ایک ہی فرمان یاد ہے کہ امامہ باندھو

یہی عمل رہ گیا ہے آج کے پکے مسلمانوں کا

اس قادری نے کبھی نوکری کی ، کوئی کاروبار کیا ؟؟؟
یا صرف مریدوں کے پیسوں پر ڈرامے بازی کرتا ہے
 
ہاں کام بھی کیا ہے اسے لئے عطار ہیں
اور کوئی بنک بیلنس یا پراپرٹی نہیں بنائی
مسجدیں اور مدرسے بنائے
عالم بنائے
صرف عمامہ نہیں باندھا بلکے اسلام کے تمام بنیادی ارکان پہ عمل کیا بھی کروایا بھی

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
ہاں کام بھی کیا ہے اسے لئے عطار ہیں
اور کوئی بنک بیلنس یا پراپرٹی نہیں بنائی
مسجدیں اور مدرسے بنائے
عالم بنائے
صرف عمامہ نہیں باندھا بلکے اسلام کے تمام بنیادی ارکان پہ عمل کیا بھی کروایا بھی

کیا مطلب ہے ، کوئی دکان ہے انکی خوشبو بیچنے کی ؟؟؟؟
 
allahkebande

Minister (2k+ posts)
اصل میں ویڈیو کا ٹائٹل غلط ہے جسکی وجہ سے لوگوں کو یہ شبہ ہورہا کہ ہے کوئی مذہبی ویڈیو ہے جبکہ اس ویڈیو میں صرف یہ بتایا گیا ہے کہ کھیرا چھلکے کے ساتھ کھانا زیادہ مفید ہے
 
PappuChikna

Chief Minister (5k+ posts)
Most of vegetables and fruits with green skin have more nutrients concentrated in their skin than flesh of the fruit. Yes, even watermelon skin is edible and full of nutrients. His giving it a religious touch to it might be due to some hadees or something that narrates the benefits of eating green skin of cucumber. I do not know if such hadees or narration exists as I'm no scholar.

The thing I do not understand, why people are so harsh on him even if he motivates people to eat it just because of its green color!!!!!!!!

The whole idea is; not to waste it when you can use it. Isn't it??????

There is something very very wrong and serious about it.
He is saying green is a sacred color and obviously we all know its not. However, his followers today or in future will take it very seriously and they will force others to consider it as sacred. they will hate and may even attack people who dont consider green as sacred. This is a serious problem and it already exists. Eid milad is one example and there are many more.
Also, why call something sacred or religious when its not.

Another serious problem is he is showing people the "islami" tareeka of cutting cucumber. There are no islami tareekay of cutting vegetables. He is basically forcing religion in things where religion has no place. This again is a very serious matter.
 
musafirhoonyaro

Senator (1k+ posts)
In the entire video, I did not hear them saying that it was "ISLAMI" treeka of cutting cucumber. To me, mainly, he is asking people not to waste anything if possible. Do not you think it is a good advice?????

As for the green color, they seem to respect this color for whatever reason. They are as much entitled to respect it or even consider it sacred as much you are entitled to think otherwise.

Yes, it would be a big problem, as you put it, if he had been preaching that disrespecting this color would be a SIN. Does he preach that???????

If Islam is a DEEN (I do not know what you think), then it has every place in our everyday life. He is not forcing, he is preaching and there is a difference.

What makes you think that his follower will attack others?

You do not believe in that. Will you attack others who think that green color is sacred?[SUB][SUP]
[/SUP][/SUB]

The problem you mentioned about Eid Milaad, is due to the VERY reason we have seen here...............THE INTOLERANCE amongst the whole society.

We tend to take extreme positions very quickly and start criticising others with full force ignoring altogether the positive that may come out of what others have to say or do.

You have every right to disagree, but in my humble opinion he is doing more good than harm.

You do not believe in that. Will you attack others who think that green color is sacred?[SUB][/SUB]
The problem you mentioned about Eid Milaad, is due to the VERY reason we have seen here...............THE INTOLERANCE amongst the whole society.

We tend to take extreme positions very quickly and start criticising others with full force ignoring altogether the positive that may come out of what others have to say or do.

You have every right to disagree, but in my humble opinion he is doing more good than harm.

Thank you for your reply.
He clearly said inn kay haath nahi kaanptay haray rang kaa chilka phainktay hoey. He also mentioned a few times haray rang ka imama. He is clearly telling his followers green color is sacred. He is not an ordinary person, he is bappa. His followers take his words as gospel and imitate his actions. His followers, if not today, then in 100 years time will think green is sacred color and must be respected and those who dont respect it, therefore, should be punished. Why you find this point so hard to believe? we have seen numerous such examples.

The video title is islami tareeqa and this is not the first video. There are videos where he shows banana cheelnay kaa islami aur sunnat bhara tareeka.
and NO, islam does not teach us how to peel vegetable and fruit skins. What islam allows and prohibits is clearly stated in quran and sunnat and there is no room to add or remove anything from it and sunnat does not necessarily mean hadees but something that has reached with ijma and tawaturr. This is not just an ideological argument but it has some serious practical implications. When you call something part of religion then people think it is subject to amar bilmaroof and nahi anil munkir and foolish people take it upon themselves to stop what they think is munkir themselves. This thinking is the mother of all the chaos we see today.

If he had said, please dont waste cucumber skin and prophet taught us to not waste food and that many people around the world die of hunger etc then no problem at all.
but when he says, its green, its islami tareeka etc then there is a serious problem.

I am not taking extreme position, this is unfortunately the realities of our society and we have been burnt by that. So we should be super conscious.

Yes I mentioned milad. I have relatives who make new clothes on milad and hug 3 times to celebrate it and greet each other with eid mubarak and say only shaitan is upset on prophet's birth (quoting ahmed raza khan barelvi's words here). All this did not use to happen just may be 3-4 decades ago. Whats next? if things continue the same way, they will force people to light up their houses or attack mosques that dont decorate masjid on milad and so on. Religion is a very powerful thing, we should not take it lightly.
 
Anees Afridi

Citizen
یہ شخص مولانا کم مسخرا زیادہ ہے ، ایسے ایسے لطیفے ایجاد کرتا ہے کہ اللہ کی پناہ۔
اس نے دین اسلام کو مذاق بنایا ہوا ہے ائے دن نئ نئ چیزیں لاتا ہے مارکیٹ میں۔