کھیرا کاٹنے کا اسلامی طریقہ

musafirhoonyaro

Senator (1k+ posts)
Shah G,
I think there is a misunderstanding in reading:

Your are reading it as hadees or something that narrates..., while I wrote it as hadees or something that narrates..... Now that something could be any narration.

Moreover, right after that, I also put a disclaimer if such hadees or narration existed or not. I was just trying to come up with a reason as to why he might have given it a religious touch. that is all! I did not claim anything.

Hadis kay sahi honay ya na honay ka liyeh katebeen e hadis na apnee umrain ghuzaar dein, aur hum yahan itnee (nauz o billah) asanee say boltain hain....
>>>>some hadees or something ???????????

humain kuch tazeem honee chayeh....

Humain mutalalla karna chayeh kay jo koi bay adbi ka murtakib ho ya jhootee baat hadis ka barey meh kahey tau us ka barey meh kiya irshad farmaya gaya hai???
 
Last edited:

mrlalamusa

MPA (400+ posts)
یہ بڑے مزاحیہ مولوی صاحب ہیں،انکی زیادہ تر بات اسی طرح ہوتی ہیں۔

محترم یہ حضرت صاحب بہت سنجیدہ اور مخلص ہیں
آپ ان کا انداز دیکھ رہے ہیں اگر اللہ پاک آپ کو توفیق دے تو ان کا دین کے لئے کیا ہوا کام دیکھیں

Dawood Magsi

Minister (2k+ posts)
Har aik Firqay ki apni Dokaan hai, inn MaChodon ko kabhi universities, science colleges, medical colleges etc khholney ka kabhi khiyaal nain aaya ?
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

محترم یہ حضرت صاحب بہت سنجیدہ اور مخلص ہیں
آپ ان کا انداز دیکھ رہے ہیں اگر اللہ پاک آپ کو توفیق دے تو ان کا دین کے لئے کیا ہوا کام دیکھیں

دین کا کیا کام کر دیا انہوں نے ؟؟؟
 
mrlalamusa

MPA (400+ posts)
دین کا کیا کام کر دیا انہوں نے ؟؟؟

کام تو بہت ہیں لیکن ان کا اوران کی تحریک کا سب سے بڑا کام علم دین ہے
آج وقت کے بڑے مفتی انہی کی انتھک کوشیشوں کا ثمر ہیں
تصوف کی صحیح تشریخ کی
خوف خدا اورعشق مصطفیٰ ﷺ لاکھوں دلوں میں روشن کیا

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

کام تو بہت ہیں لیکن ان کا اوران کی تحریک کا سب سے بڑا کام علم دین ہے
آج وقت کے بڑے مفتی انہی کی انتھک کوشیشوں کا ثمر ہیں
تصوف کی صحیح تشریخ کی
خوف خدا اورعشق مصطفیٰ ﷺ لاکھوں دلوں میں روشن کیا

کوئی کام تو بتاؤ ؟؟؟
دین کی خدمت کا ڈھونگ ہر مولوی رچاتا ہے ، صرف اپنے پیٹ کے لئے

قران نے کہیں لکھا ہے کہ دین کی خدمت کوئی چیز ہوتی ہے ؟؟؟؟

صرف ایمان لانے اور صالحات کاموں کا حکم ہے

سب کے لئے
آپ کے لئے بھی اور میرے لئے بھی
 
mrlalamusa

MPA (400+ posts)
کوئی کام تو بتاؤ ؟؟؟
دین کی خدمت کا ڈھونگ ہر مولوی رچاتا ہے ، صرف اپنے پیٹ کے لئے

قران نے کہیں لکھا ہے کہ دین کی خدمت کوئی چیز ہوتی ہے ؟؟؟؟

صرف ایمان لانے اور صالحات کاموں کا حکم ہے

سب کے لئے
آپ کے لئے بھی اور میرے لئے بھی
آپ کو جو مرضی جواب دیا جائے آپ نے تشریخ اپنی مرضی کی کرنی ہے
صالحات ایسے نہیں آجاتے ان کے لئے کام کرنا پڑتا ہے

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
آپ کو جو مرضی جواب دیا جائے آپ نے تشریخ اپنی مرضی کی کرنی ہے
صالحات ایسے نہیں آجاتے ان کے لئے کام کرنا پڑتا ہے

یار کوئی عقل کی بات کرو

گھاس بھی سبز ہوتی ہے کیا قادری صاحب گھاس پر پاؤں نہی رکھتے ؟؟؟؟

کہاں کھیرے سے عقیدت ہو گئی انکو

رسول کریم کے قران میں جو بھلائی کے کاموں کا ذکر ہے ، وہ کون کرے گا ؟؟؟
 
mrlalamusa

MPA (400+ posts)

یار کوئی عقل کی بات کرو

گھاس بھی سبز ہوتی ہے کیا قادری صاحب گھاس پر پاؤں نہی رکھتے ؟؟؟؟

کہاں کھیرے سے عقیدت ہو گئی انکو

رسول کریم کے قران میں جو بھلائی کے کاموں کا ذکر ہے ، وہ کون کرے گا ؟؟؟

عقل کو تنقید سے فرست نہیں
عشق پہ اعمال کی بنیاد رکھ
ان کو گھاس سے عقیدت نہیں ان کو عقیدت ہے سبز رنگ سے کیونکہ سبز رنگ کو نسبت ہے گنبد خضریٰ سے
وہ آپ سے نہیں کہہ رہے کہ کھیرے سے عقیدت کریں
ان کو سرکارﷺ سے عقیدت ہے ان کی سنتوں پہ عمل کرتے ہیں
پوری دنیا میں انھوں نے اس مشن کو جاری کیا ہے
اللہ پاک ان کے جذبے کو سلامت رکھے
اور امن و عافیت کا داعی رکھے

او بھائی میرے ، میں سمجھ گیا ہوں کہ سبز رنگ سے عقیدت ہے قادری صاحب کو
تو گھاس بھی تو سبز رنگ کی ہوتی ہے ، الله نے ساری زمین پر سبز رنگ کی گھاس اگا رکھی ہے

میرا سوال ہے کہ قادری صاحب گھاس پر قدم نہی رکھتے کیا ؟؟؟؟
کیا الله بھی یہ چاہتا ہے کہ گھاس پر لوگ قدم رکھیں اور اس کے حبیب کی بے حرمتی کریں

کوئی عقل کو ہاتھ مارو

رسول کریم سے عقیدت کا مطلب ہے کہ ان کا حکم مانو ، نہ کہ سبز رنگ کو پوجو
 
[/QUOTE
او میرے بھائی
قادری صاحب سبز رنگ کی پوجا نہیں کرتے
وہ حتی الامکان گھاس پر نہیں چلتے
سبز رنگ کا لوٹا نہیں استعمال کرتے
سبز جوتا نہیں پہنتے
لیکن وہ ان چیزوں پہ کوئی فتویٰ بھی نہیں لگاتے
اور سبز گنبد کو 200 سال ہوئے ہیں
اور گھاس پہ چلنے سے کبھی بھی سرکار ﷺ کی بے حرمتی نہیں ہوتی

ash_khan2

Citizen
In this whole thread no one looked at who created the thread. Why he choose the subject. What a reason behind it dont believe everything on net please. Nafrut phala raha hai. May Allah Give us Hadiayat to understand islam.
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
او بھائی میرے ، میں سمجھ گیا ہوں کہ سبز رنگ سے عقیدت ہے قادری صاحب کو
تو گھاس بھی تو سبز رنگ کی ہوتی ہے ، الله نے ساری زمین پر سبز رنگ کی گھاس اگا رکھی ہے

میرا سوال ہے کہ قادری صاحب گھاس پر قدم نہی رکھتے کیا ؟؟؟؟
کیا الله بھی یہ چاہتا ہے کہ گھاس پر لوگ قدم رکھیں اور اس کے حبیب کی بے حرمتی کریں

کوئی عقل کو ہاتھ مارو

رسول کریم سے عقیدت کا مطلب ہے کہ ان کا حکم مانو ، نہ کہ سبز رنگ کو پوجو
[/QUOTE
او میرے بھائی
قادری صاحب سبز رنگ کی پوجا نہیں کرتے
وہ حتی الامکان گھاس پر نہیں چلتے
سبز رنگ کا لوٹا نہیں استعمال کرتے
سبز جوتا نہیں پہنتے
لیکن وہ ان چیزوں پہ کوئی فتویٰ بھی نہیں لگاتے
اور سبز گنبد کو 200 سال ہوئے ہیں
اور گھاس پہ چلنے سے کبھی بھی سرکار ﷺ کی بے حرمتی نہیں ہوتی

200 years pehly gumbaad ka colour kya tha ?? or kya uss rang ki azmaat ya aqeedat nhn honi chahye jo pehly tha ?? aur agr aj Saudi Govt. kahy k gumbaad ka colour change krna hy tu ?
 
akbar41

Senator (1k+ posts)

عقل کو تنقید سے فرست نہیں
عشق پہ اعمال کی بنیاد رکھ
ان کو گھاس سے عقیدت نہیں ان کو عقیدت ہے سبز رنگ سے کیونکہ سبز رنگ کو نسبت ہے گنبد خضریٰ سے
وہ آپ سے نہیں کہہ رہے کہ کھیرے سے عقیدت کریں
ان کو سرکارﷺ سے عقیدت ہے ان کی سنتوں پہ عمل کرتے ہیں
پوری دنیا میں انھوں نے اس مشن کو جاری کیا ہے
اللہ پاک ان کے جذبے کو سلامت رکھے
اور امن و عافیت کا داعی رکھے

thanks for explaining very briefly