کوئی بھی قابل احترام شخص متنازع عمل کے ذریعے چیئرمین نیب نہیں بنے گا: فواد

fawad-ch-nab-baqir.jpg


تحریک اںصاف کے رہنما فواد چوہدری نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ جسٹس (ر) مقبول باقر ایک قابل احترام انسان ہیں مجھے امید ہے کہ وہ ایک متنازع پراسس کے ذریعے چیئرمین نیب نہیں بننا چاہیں گے۔

انہوں نے کہا کہ راجہ ریاض ڈمی اپوزیشن لیڈر ہے وہ لوٹا ایسوسی ایشن کا چیئرمین ہونے کی وجہ سے اپوزیشن لیڈر بنا، ایک لوٹے کو ڈمی اپوزیشن لیڈر بنا کر یہ چیئرمین نیب کی تقرری کا پراسس کیا جا رہا ہے۔ کوئی بھی شخص جو قابل احترام ہو وہ اس پراسس کے ذریعے نہیں آئے گا۔


ان کا مزید کہنا تھا کہ جسٹس مقبول باقر بڑے قابل احترام ہیں مجھے امید ہے کہ وہ اس پراسس کے ذریعے چیئرمین قومی احتساب بیورو کی پیشکش قبول نہیں کریں گے۔ ملک میں اس وقت کوئی حکومت نہیں ہے جسے عوامی حمایت حاصل ہو۔


تحریک انصاف کے رہنما نے کہا کہ پہلے انہوں نے اپنی ای سی ایل ختم کی پھر پراسیکیوٹر، تفتیشی ٹیمیں اور پھر ریکارڈ تبدیل کیا، اوورسیز پاکستانیوں کے حقوق ختم کیے اور اب یہ اپنا چیئرمین نیب لگا رہے ہیں۔

فواد چودھری نے یہ بھی کہا کہ مجھے لگتا ہے یہ مزید سیاسی غلطیاں کریں گے، عوامی سپورٹ اور حکومت کے درمیان بڑا گیپ ہے جس کی وجہ معاملات آگے چل کر مزید خراب ہوں گے۔
 
Advertisement

I_KON

Politcal Worker (100+ posts)
یہاں تو ہر شخص اپنے تئیں قابل احترام ہے


یوں کہئے ' متنازع عمل کے ذریعے چیئرمین نیب بننے والا کوئی شخص قابل احترام نہ ہوگا ''
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Tu phir Sir Je.ap logo ko assembly m ana ho ga.Looto ko disqualify karnay k lia SC.IHC jayain.Kiyo ke agar Qasam Suri ki ruling kar SC.CJ.Bandial interfere kar sakta ha tu majoda speaker ka loota k baray m EC letter na bejhnay par kiyo interference nahi ho sakti??
 

merapakistanzindabad

MPA (400+ posts)
Bajwa ko corruption se koi masla nahi ... issi lie to corrupt politicians ko establishment le aya power mein .... yeh to choti si baath hae charman nab .... jab ek corrupt as a pm woh la sakte hein to chairman to isske saamne bilkul mazaq hae!!!!!
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
New cases registered against IK and others PTI leaders.. Kia khial ha Pakistan ko banana republic declare karna banta ha??Ye Bajwa k laya howay ghadar.choor. Mulk ko anarchy ki trar dekhailna chahtay hain??
 
Sponsored Link