کشمیر کا واحد ھل

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
نعمت اللہ شاہ ولي رحمتہ اللہ عليہ نے بہت پہلے اپني پيشن گوئيوں ميں کہہ ديا تھا کہ پاک بھارت جنگ ہوگي جس ميں بھارت شروع ميں اٹک تک کا علاقہ قبضہ کرلے گا پھر اس کے بعد خيبر پختونخواہ کے قبائل يہ بے غيرتي برداشت نہيں کريں گے پلٹ کر ايسا حملہ کريں گے کہ بڑھتے بڑھتے دلي تک پہنچ جائيں گے لال قلعے پر سبز پرچم لہرايا جائے گا پختونوں کي جسماني اور روحاني قوت کام آئے گي پنجاب کے بزدل حکمرانوں کي وجہ سے پاکستان کے کئي علاقے دشمن کے قبضے ميں چلے جائيں گے مگر پختون اسے بچائيں گےنہ صرف واپس ليں گے بلکہ مزيد بھارت پر بھي قبضہ کرکے ديں گے