کشمیر کا واحد ھل

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان میں ہم پنجابی ہیں، پٹھان ہیں سندھی ہیں اور بلوچی ہیں، پر ہم کشمیری نہیں - خدا نہ خواستہ میرا یہ مطلب نہیں کہ ہمارا ان سے کوئی تعلق نہیں - میرا مطلب ہے کہ کشمیری واحد قوم ہے جو ہمارے آپس کے گروہی تعصب کا شکار نہیں - عمومی طور پر کشمیری ہم سب کی لاڈی قوم ہے - اس بات کا اندازہ لگانا ہو تو ٢٠٠٥ کا زلزلہ یاد کریں اور یاد کریں کہ یہ قوم کس طرح تڑپ اٹھی تھی اور کس طرح ان کی مدد کو پہنچی تھی -

پچھلے ستر سال سے کشمیر پر ہر سیاسی جماعت نے کھل کر سیاست کی اور فوج نے کھل کر فوجییت کی لیکن ہم کشمیر کا کوئی ھل نہیں نکال سکے - تو جناب مسلہ کشمیر اب ایک نئی جہد میں داخل ہو گیا ہے - تو اب اس کا ھل کیا ہے - کیا اقوام متحدہ، ٹرمپ اور عربیوں کے تشوشی بیانات سے یہ مسلہ ھل جو جاۓ گا ؟؟؟ میری ناقص راۓ میں کشمیر کا واحد حل وہ ہے جو اس فوج نے کبھی ڈھونڈا تھا - وہ لوکل اور جہادی تنظیموں کی مدد سے بھرپور گوریلا جنگ - لیکن اس کا سارا سیٹ اپ ایس ایس جی کا چوہا مشرف کب کا ختم کر چکا ہے جب اس نے آقا بش امریکی کے سامنے قوم کا ماتھا زمین پر لگا دیا تھا - ظاہر ہے اس وقت یو ایس ایس آر ختم ہو چکا تھا - پچاس سالہ سرد جنگ امریکہ جیت چکا تھا - اب سارے جہادوں کو حرام کہنے کا وقت تھا --- تو جناب اس وقت ہم نے کشمیری قوم کو بھی مکمل طور پر تنہا چھوڑ دیا تھا

اب وہ سیٹ اپ کیسے اور کب بنے گا - ضرب ازب اور رد الفساد جیسے عظیم ملحمات ہمارے ماتھے پر دو چمکتے ستارے ہیں - اوپر سے ہم پھسڈی حافظ سعید کا جہادی پجامہ بھی اتار چکے ہیں - اور دوبارہ سے وہ سیٹ اپ بنانے کے نتیجے میں پاکستان کو کیا کچھ بھگتنا پڑے گا - یہ سب بہت مشکل سوالات ہیں - اور یہ سوالات ہمارے اصل مالکان (عرف ایسٹیبلشمنٹ) کے سوچنے کے ہیں - وہ سوچیں گے اور اس پر عمل کریں گے یا ہمیشہ کی طرح گونگلوں سے مٹی جھاڑیں گے یہ الگلے دو مہینوں میں آپ کو نظر آ جاۓ گا - اقوام متحدہ، ٹرمپ، عربی اور باقی دنیا ہمیشہ کی طرح منافقت کے سوا کچھ نہیں کریں گے

ہم پاکستانی اور ہماری لاڈلی کشمیری قوم اکیلی ہے - لیکن ہم عوام تو اس ملک اور اس کے پالیسیوں کے مالک تو نہیں - ہم ہر زلزلے جیسی مصیبت کے وقت کشمیریوں کی مدد کے لئے ٹرک بھر کر تو پہنچ جایں گے لیکن اس سے اگے نہ ہماری اوقات ہے نہ اجازت - جب ہم جہادی تنظیموں کو مستقل پٹا ڈال کر امن کی راہ ڈھونڈنے کی بات کریں گے تو مالک کو غصہ آے گا - اور وہ اس کو ڈان لیکس کیہ کر ہمیں ڈنڈے سے مارے گا - اور اگر ہم جہادی تنظیموں کا سہارا ڈھونڈیں گے تو ایف اے ٹی ایف جیسی قدغنیں لگیں گی اور جدت پسند ہمیں اپنی آزادی چھینے کا الزام دیں گے

لیکن میں کشمیر کے لئے مایوسی نہیں پھیلانا چاھتا - ہم اسی منافقت میں پھنسے رہیں گے - اور طالبان آ کر وہ سارے کام کریں گے جو ہمارے کرنے والے ہیں - پھر ہماری طرف کی ریاست مدینہ بھی انہوں نے ہی بنانی ہے - ہم احمق ہوں نہ ہوں - ہندو احمق نہیں - وہ اس بات کو جلد بھانپ جاۓ گا - طالبانوں اور امریکہ کے امن معاہدہ کے بعد ہندوستان نے یہ اقدام واپس لے لینا ہے اور کشمیریوں کو کچھ آزادی بھی دے دینی ہے -

اس کو ہماری حکومت نے اپنی بہت بڑی کامیابی کیہ کر اپنے گلے میں ھار پہنانا ہے اور کامیاب امریکی دورے جیسی ایک اور ڈسکو شروع ہو جانی ہے جو امرکی دورے سے زیادہ زور کی بجنی ہے اور کچھ دیر چلے گی بھی - کامیاب امریکی دورے اور ورڈ کپ کی ڈسکو کی طرح دو ہفتے میں ہی ٹھس نہیں ہو گی

اس کے بعد طالبان کو کشمیر جانے کی ضررت نہیں رہے گی - وہ یکسوئی کے ساتھ یہاں ریاست مدینہ بنایں گے - اور مشرف دور سے شروع ہوے سارے حساب چکتا کرنے پر توجہ مرکوز رکھیں گے
 
Last edited by a moderator:

عمر

Minister (2k+ posts)

پچھلے ستر سال سے کشمیر پر ہر سیاسی جماعت نے کھل کر سیاست کی اور فوج نے کھل کر فوجییت کی لیکن ہم کشمیر کا کوئی ھل نہیں نکال سکے - تو جناب مسلہ کشمیر اب ایک نئی جہد میں داخل ہو گیا ہے - تو اب اس کا ھل کیا ہے - کیا اقوام متحدہ، ٹرمپ اور عربیوں کے تشوشی بیانات سے یہ مسلہ ھل جو جاۓ گا ؟؟؟
میری ناقص راۓ میں کشمیر کا واحد حل وہ ہے جو اس فوج نے کبھی ڈھونڈا تھا - وہ لوکل اور جہادی تنظیموں کی مدد سے بھرپور گوریلا جنگ - لیکن اس کا سارا سیٹ اپ ایس ایس جی کا چوہا مشرف کب کا ختم کر چکا ہے جب اس نے آقا بش امریکی کے سامنے قوم کا ماتھا زمین پر لگا دیا تھا - ظاہر ہے اس وقت یو ایس ایس آر ختم ہو چکا تھا - پچاس سالہ سرد جنگ امریکہ جیت چکا تھا - اب سارے جہادوں کو حرام کہنے کا وقت تھا --- تو جناب اس وقت ہم نے کشمیری قوم کو بھی مکمل طور پر تنہا چھوڑ دیا تھا

اب وہ سیٹ اپ کیسے اور کب بنے گا - ضرب ازب اور رد الفساد جیسے عظیم ملحمات ہمارے ماتھے پر دو چمکتے ستارے ہیں - اوپر سے ہم بے پھسڈی حافظ سعید کا جہادی پجامہ بھی اتار چکے ہیں - اور دوبارہ سے وہ سیٹ اپ بنانے کے نتیجے میں پاکستان کو کیا کچھ بھگتنا پڑے گا - یہ سب بہت مشکل سوالات ہیں - اور یہ سوالات ہمارے اصل مالکان (عرف ایسٹیبلشمنٹ) کے سوچنے کے ہیں - وہ سوچیں گے اور اس پر عمل کریں گے یا ہمیشہ کی طرح گونگلوں سے مٹی جھاڑیں گے یہ الگلے دو مہینوں میں آپ کو نظر آ جاۓ گا - اقوام متحدہ، ٹرمپ، عربی اور باقی دنیا ہمیشہ کی طرح منافقت کے سوا کچھ نہیں کریں گے

ہم پاکستانی اور ہماری لاڈلی کشمیری قوم اکیلی ہے - لیکن ہم عوام تو اس ملک اور اس کے پالیسیوں کے مالک تو نہیں - ہم ہر زلزلے جیسی مصیبت کے وقت کشمیریوں کی مدد کے لئے ٹرک بھر کر تو پہنچ جایں گے لیکن اس سے اگے نہ ہماری اوقات ہے نہ اجازت - جب ہم جہادی تنظیموں کو مستقل پٹا ڈال کر امن کی راہ ڈھونڈنے کی بات کریں گے تو مالک کو غصہ آے گا - اور وہ اس کو ڈان لیکس کیہ کر ہمیں ڈنڈے سے مارے گا - اور اگر ہم جہادی تنظیموں کا سہارا ڈھونڈیں گے تو ایف اے ٹی ایف جیسی قدغنیں لگیں گی اور جدت پسند ہمیں اپنی آزادی چھینے کا الزام دیں گے

لیکن میں کشمیر کے لئے مایوسی نہیں پھیلانا چاھتا - ہم اسی منافقت میں پھنسے رہیں گے - اور طالبان آ کر وہ سارے کام کریں گے جو ہمارے کرنے والے ہیں - پھر ہماری طرف کی ریاست مدینہ بھی انہوں نے ہی بنانی ہے - ہم احمق ہوں نہ ہوں - ہندو احمق نہیں - وہ اس بات کو جلد بھانپ جاۓ گا - طالبانوں اور امریکہ کے امن معاہدہ کے بعد ہندوستان نے یہ اقدام واپس لے لینا ہے اور کشمیریوں کو کچھ آزادی بھی دے دینی ہے -

اس کو ہماری حکومت نے اپنی بہت بڑی کامیابی کیہ کر اپنے گلے میں ھار پہنانا ہے اور کامیاب امریکی دورے جیسی ایک اور ڈسکو شروع ہو جانی ہے جو امرکی دورے سے زیادہ زور کی بجنی ہے اور کچھ دیر چلے گی بھی - کامیاب امریکی دورے اور ورڈ کپ کی ڈسکو کی طرح دو ہفتے میں ہی ٹھس نہیں ہو گی

اس کے بعد طالبان کو کشمیر جانے کی ضررت نہیں رہے گی - وہ یکسوئی کے ساتھ یہاں ریاست مدینہ بنایں گے - اور مشرف دور سے شروع ہوے سارے حساب چکتا کرنے پر توجہ مرکوز رکھیں گے

Kashmir Jihad actually started after the Afghan Jihad. So the logic that it was time to call off all Jihads is wrong historically.
 
pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
Meray bhai kiss Mun sey ub aap iss solution aur iss policy ki baat krr rahey hein jiss ko apney 5 years mein aap kostey rahey to malign our country and forces.
Kuch Musharraf ney kiya aur raha saha aap k Master Sharifs ney kar diya, cheekh cheekh k sari dunya ko bata k chatii bajatey rahey k we are supporting terrorists.
Ubb aap ko khayal aaa gaya k that policy was good.
It's U turn or hypocrisy.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Kashmir Jihad actually started after the Afghan Jihad. So the logic that it was time to call off all Jihads is wrong historically.
You sir have ability of say anything anytime.
Whether it makes any sense or not --- whether it is aligned vertically with the history or not. You will just say it.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Meray bhai kiss Mun sey ub aap iss solution aur iss policy ki baat krr rahey hein jiss ko apney 5 years mein aap kostey rahey to malign our country and forces.
Kuch Musharraf ney kiya aur raha saha aap k Master Sharifs ney kar diya, cheekh cheekh k sari dunya ko bata k chatii bajatey rahey k we are supporting terrorists.
Ubb aap ko khayal aaa gaya k that policy was good.
It's U turn or hypocrisy.
Yaar I will say you are right about me at this point. --- Yes I am taking U turn or I am being hypocrite (if that suits your level of frustrations)
Yes I was against any kind of militancy. Because we have been burnt with this a lot. But what is the other solution in your mind.
 
عمر

Minister (2k+ posts)
You sir have ability of say anything anytime.
Whether it makes any sense or not --- whether it is aligned vertically with the history or not. You will just say it.

Yes, i say anything.
I am just saying that Kashmir Jihad started in 1988. Just saying sir. It does not make any sense.
And similarly just saying that USSR left Afghanistan by 1989. But does not make any sense at all. Just saying.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Yes, i say anything.
I am just saying that Kashmir Jihad started in 1988. Just saying sir. It does not make any sense.
And similarly just saying that USSR left Afghanistan by 1989. But does not make any sense at all. Just saying.
Sir Ji Kashmiri Jihaad (for libation of Kashmir) according to my information --- from pages of history --- started on October 21 1949.
I may be living in a different dimension then yours, if that is wrong.
 
عمر

Minister (2k+ posts)
Sir Ji Kashmiri Jihaad (for libation of Kashmir) according to my information --- from pages of history --- started on October 21 1949.
I may be living in a different dimension then yours, if that is wrong.

Armed struggle started in 1988 when the Jihad against USSR was ending. All the Pakistani Jihadi organizations operating in kashmir came into existence after 1988. So after the end of Afghan jihad, the Kashmir Jihad only started. It continued throughout 90s.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
سب سے پہلے باہمی اتفاق اور اتحاد پیدا کیا جائے. یہ نا ہو کے حکومت اور فوج کوئی اقدام کرے اور یتیم عناصر مسکین صورتیں بنا کر بھارتی اور مغربی میڈیا پر معافیاں مانگ رہے ہوں، لاتعلقی کی قسمیں کہا رہے ہوں

home!

Councller (250+ posts)

پاکستان میں ہم پنجابی ہیں، پٹھان ہیں سندھی ہیں اور بلوچی ہیں، پر ہم کشمیری نہیں - خدا نہ خواستہ میرا یہ مطلب نہیں کہ ہمارا ان سے کوئی تعلق نہیں - میرا مطلب ہے کہ کشمیری واحد قوم ہے جو ہمارے آپس کے گروہی تعصب کا شکار نہیں - عمومی طور پر کشمیری ہم سب کی لاڈی قوم ہے - اس بات کا اندازہ لگانا ہو تو ٢٠٠٥ کا زلزلہ یاد کریں اور یاد کریں کہ یہ قوم کس طرح تڑپ اٹھی تھی اور کس طرح ان کی مدد کو پہنچی تھی -

پچھلے ستر سال سے کشمیر پر ہر سیاسی جماعت نے کھل کر سیاست کی اور فوج نے کھل کر فوجییت کی لیکن ہم کشمیر کا کوئی ھل نہیں نکال سکے - تو جناب مسلہ کشمیر اب ایک نئی جہد میں داخل ہو گیا ہے - تو اب اس کا ھل کیا ہے - کیا اقوام متحدہ، ٹرمپ اور عربیوں کے تشوشی بیانات سے یہ مسلہ ھل جو جاۓ گا ؟؟؟
میری ناقص راۓ میں کشمیر کا واحد حل وہ ہے جو اس فوج نے کبھی ڈھونڈا تھا - وہ لوکل اور جہادی تنظیموں کی مدد سے بھرپور گوریلا جنگ - لیکن اس کا سارا سیٹ اپ ایس ایس جی کا چوہا مشرف کب کا ختم کر چکا ہے جب اس نے آقا بش امریکی کے سامنے قوم کا ماتھا زمین پر لگا دیا تھا - ظاہر ہے اس وقت یو ایس ایس آر ختم ہو چکا تھا - پچاس سالہ سرد جنگ امریکہ جیت چکا تھا - اب سارے جہادوں کو حرام کہنے کا وقت تھا --- تو جناب اس وقت ہم نے کشمیری قوم کو بھی مکمل طور پر تنہا چھوڑ دیا تھا

اب وہ سیٹ اپ کیسے اور کب بنے گا - ضرب ازب اور رد الفساد جیسے عظیم ملحمات ہمارے ماتھے پر دو چمکتے ستارے ہیں - اوپر سے ہم پھسڈی حافظ سعید کا جہادی پجامہ بھی اتار چکے ہیں - اور دوبارہ سے وہ سیٹ اپ بنانے کے نتیجے میں پاکستان کو کیا کچھ بھگتنا پڑے گا - یہ سب بہت مشکل سوالات ہیں - اور یہ سوالات ہمارے اصل مالکان (عرف ایسٹیبلشمنٹ) کے سوچنے کے ہیں - وہ سوچیں گے اور اس پر عمل کریں گے یا ہمیشہ کی طرح گونگلوں سے مٹی جھاڑیں گے یہ الگلے دو مہینوں میں آپ کو نظر آ جاۓ گا - اقوام متحدہ، ٹرمپ، عربی اور باقی دنیا ہمیشہ کی طرح منافقت کے سوا کچھ نہیں کریں گے

ہم پاکستانی اور ہماری لاڈلی کشمیری قوم اکیلی ہے - لیکن ہم عوام تو اس ملک اور اس کے پالیسیوں کے مالک تو نہیں - ہم ہر زلزلے جیسی مصیبت کے وقت کشمیریوں کی مدد کے لئے ٹرک بھر کر تو پہنچ جایں گے لیکن اس سے اگے نہ ہماری اوقات ہے نہ اجازت - جب ہم جہادی تنظیموں کو مستقل پٹا ڈال کر امن کی راہ ڈھونڈنے کی بات کریں گے تو مالک کو غصہ آے گا - اور وہ اس کو ڈان لیکس کیہ کر ہمیں ڈنڈے سے مارے گا - اور اگر ہم جہادی تنظیموں کا سہارا ڈھونڈیں گے تو ایف اے ٹی ایف جیسی قدغنیں لگیں گی اور جدت پسند ہمیں اپنی آزادی چھینے کا الزام دیں گے

لیکن میں کشمیر کے لئے مایوسی نہیں پھیلانا چاھتا - ہم اسی منافقت میں پھنسے رہیں گے - اور طالبان آ کر وہ سارے کام کریں گے جو ہمارے کرنے والے ہیں - پھر ہماری طرف کی ریاست مدینہ بھی انہوں نے ہی بنانی ہے - ہم احمق ہوں نہ ہوں - ہندو احمق نہیں - وہ اس بات کو جلد بھانپ جاۓ گا - طالبانوں اور امریکہ کے امن معاہدہ کے بعد ہندوستان نے یہ اقدام واپس لے لینا ہے اور کشمیریوں کو کچھ آزادی بھی دے دینی ہے -

اس کو ہماری حکومت نے اپنی بہت بڑی کامیابی کیہ کر اپنے گلے میں ھار پہنانا ہے اور کامیاب امریکی دورے جیسی ایک اور ڈسکو شروع ہو جانی ہے جو امرکی دورے سے زیادہ زور کی بجنی ہے اور کچھ دیر چلے گی بھی - کامیاب امریکی دورے اور ورڈ کپ کی ڈسکو کی طرح دو ہفتے میں ہی ٹھس نہیں ہو گی

اس کے بعد طالبان کو کشمیر جانے کی ضررت نہیں رہے گی - وہ یکسوئی کے ساتھ یہاں ریاست مدینہ بنایں گے - اور مشرف دور سے شروع ہوے سارے حساب چکتا کرنے پر توجہ مرکوز رکھیں گے

I think you don't remember Dawn Leaks. Your favorite Nawaz Sharif is a perfect iron man and he will resolve Kashmir with Deiseal. I am afraid if NS wouldn't be in jail he would either liberate Kashmir or nuke india with the nuclear bombs that he made in ittifaq foundry
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Armed struggle started in 1988 when the Jihad against USSR was ending. All the Pakistani Jihadi organizations operating in kashmir came into existence after 1988. So after the end of Afghan jihad, the Kashmir Jihad only started. It continued throughout 90s.
What will you say if i give you examples incidents which come under "armed struggle" prior to 1988?
Should i, or there is no use - - - you already know.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
I think you don't remember Dawn Leaks. Your favorite Nawaz Sharif is a perfect iron man and he will resolve Kashmir with Deiseal. I am afraid if NS wouldn't be in jail he would either liberate Kashmir or nuke india with the nuclear bombs that he made in ittifaq foundry
Would you care to tell me what actually happened which became dawn leaks. Or you just know a buzz word like all other low intellect PTI-ens.
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان میں ہم پنجابی ہیں، پٹھان ہیں سندھی ہیں اور بلوچی ہیں، پر ہم کشمیری نہیں - خدا نہ خواستہ میرا یہ مطلب نہیں کہ ہمارا ان سے کوئی تعلق نہیں - میرا مطلب ہے کہ کشمیری واحد قوم ہے جو ہمارے آپس کے گروہی تعصب کا شکار نہیں - عمومی طور پر کشمیری ہم سب کی لاڈی قوم ہے - اس بات کا اندازہ لگانا ہو تو ٢٠٠٥ کا زلزلہ یاد کریں اور یاد کریں کہ یہ قوم کس طرح تڑپ اٹھی تھی اور کس طرح ان کی مدد کو پہنچی تھی -

پچھلے ستر سال سے کشمیر پر ہر سیاسی جماعت نے کھل کر سیاست کی اور فوج نے کھل کر فوجییت کی لیکن ہم کشمیر کا کوئی ھل نہیں نکال سکے - تو جناب مسلہ کشمیر اب ایک نئی جہد میں داخل ہو گیا ہے - تو اب اس کا ھل کیا ہے - کیا اقوام متحدہ، ٹرمپ اور عربیوں کے تشوشی بیانات سے یہ مسلہ ھل جو جاۓ گا ؟؟؟ میری ناقص راۓ میں کشمیر کا واحد حل وہ ہے جو اس فوج نے کبھی ڈھونڈا تھا - وہ لوکل اور جہادی تنظیموں کی مدد سے بھرپور گوریلا جنگ - لیکن اس کا سارا سیٹ اپ ایس ایس جی کا چوہا مشرف کب کا ختم کر چکا ہے جب اس نے آقا بش امریکی کے سامنے قوم کا ماتھا زمین پر لگا دیا تھا - ظاہر ہے اس وقت یو ایس ایس آر ختم ہو چکا تھا - پچاس سالہ سرد جنگ امریکہ جیت چکا تھا - اب سارے جہادوں کو حرام کہنے کا وقت تھا --- تو جناب اس وقت ہم نے کشمیری قوم کو بھی مکمل طور پر تنہا چھوڑ دیا تھا

اب وہ سیٹ اپ کیسے اور کب بنے گا - ضرب ازب اور رد الفساد جیسے عظیم ملحمات ہمارے ماتھے پر دو چمکتے ستارے ہیں - اوپر سے ہم پھسڈی حافظ سعید کا جہادی پجامہ بھی اتار چکے ہیں - اور دوبارہ سے وہ سیٹ اپ بنانے کے نتیجے میں پاکستان کو کیا کچھ بھگتنا پڑے گا - یہ سب بہت مشکل سوالات ہیں - اور یہ سوالات ہمارے اصل مالکان (عرف ایسٹیبلشمنٹ) کے سوچنے کے ہیں - وہ سوچیں گے اور اس پر عمل کریں گے یا ہمیشہ کی طرح گونگلوں سے مٹی جھاڑیں گے یہ الگلے دو مہینوں میں آپ کو نظر آ جاۓ گا - اقوام متحدہ، ٹرمپ، عربی اور باقی دنیا ہمیشہ کی طرح منافقت کے سوا کچھ نہیں کریں گے

ہم پاکستانی اور ہماری لاڈلی کشمیری قوم اکیلی ہے - لیکن ہم عوام تو اس ملک اور اس کے پالیسیوں کے مالک تو نہیں - ہم ہر زلزلے جیسی مصیبت کے وقت کشمیریوں کی مدد کے لئے ٹرک بھر کر تو پہنچ جایں گے لیکن اس سے اگے نہ ہماری اوقات ہے نہ اجازت - جب ہم جہادی تنظیموں کو مستقل پٹا ڈال کر امن کی راہ ڈھونڈنے کی بات کریں گے تو مالک کو غصہ آے گا - اور وہ اس کو ڈان لیکس کیہ کر ہمیں ڈنڈے سے مارے گا - اور اگر ہم جہادی تنظیموں کا سہارا ڈھونڈیں گے تو ایف اے ٹی ایف جیسی قدغنیں لگیں گی اور جدت پسند ہمیں اپنی آزادی چھینے کا الزام دیں گے

لیکن میں کشمیر کے لئے مایوسی نہیں پھیلانا چاھتا - ہم اسی منافقت میں پھنسے رہیں گے - اور طالبان آ کر وہ سارے کام کریں گے جو ہمارے کرنے والے ہیں - پھر ہماری طرف کی ریاست مدینہ بھی انہوں نے ہی بنانی ہے - ہم احمق ہوں نہ ہوں - ہندو احمق نہیں - وہ اس بات کو جلد بھانپ جاۓ گا - طالبانوں اور امریکہ کے امن معاہدہ کے بعد ہندوستان نے یہ اقدام واپس لے لینا ہے اور کشمیریوں کو کچھ آزادی بھی دے دینی ہے -

اس کو ہماری حکومت نے اپنی بہت بڑی کامیابی کیہ کر اپنے گلے میں ھار پہنانا ہے اور کامیاب امریکی دورے جیسی ایک اور ڈسکو شروع ہو جانی ہے جو امرکی دورے سے زیادہ زور کی بجنی ہے اور کچھ دیر چلے گی بھی - کامیاب امریکی دورے اور ورڈ کپ کی ڈسکو کی طرح دو ہفتے میں ہی ٹھس نہیں ہو گی

اس کے بعد طالبان کو کشمیر جانے کی ضررت نہیں رہے گی - وہ یکسوئی کے ساتھ یہاں ریاست مدینہ بنایں گے - اور مشرف دور سے شروع ہوے سارے حساب چکتا کرنے پر توجہ مرکوز رکھیں گے
Meray bhae 9/11 changed everything , guerilla attacks and infiltrations even if legitimate are not acceptable to the world, and you can’t live without the world in isolation

The best Hull is to win some degree of freedom for Indian side Kashmiris ,

Or wait for some natural catastrophe to strike India on a massive scale , and then attack
 
عمر

Minister (2k+ posts)
What will you say if i give you examples incidents which come under "armed struggle" prior to 1988?
Should i, or there is no use - - - you already know.

Those examples would be useless. Let me try again.
Your argument was that All Jihads were stopped once the cold war was over & USSR lost.
Fact Check:
Kashmir Armed struggle only started in 1988 after USSR lost in Afghanistan & this Jihad had full Pakistan establishment support. You can even check Kashmiris admitting that the armed struggle (i-e Jihad) started only in 1988.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Meray bhae 9/11 changed everything , guerilla attacks and infiltrations even if legitimate are not acceptable to the world, and you can’t live without the world in isolation

The best Hull is to win some degree of freedom for Indian side Kashmiris ,

Or wait for some natural catastrophe to strike India on a massive scale , and then attack
I can understand and agree with every word you wrote.
The best I am expecting at this time is that india reverses its change in constitution and brings all stakes back it its position. And that they will do only if they will see a threat of retaliation from Afghan Talibaan who neever had anything to loose. They will never fear Pakistan only because Pakistan will also fear to loose a lot in direct conflict.
Otherwise complete Liberation of Kashmir is probably not possible in next 20 years at least.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Those examples would be useless. Let me try again.
Your argument was that All Jihads were stopped once the cold war was over & USSR lost.
Fact Check:
Kashmir Armed struggle only started in 1988 after USSR lost in Afghanistan & this Jihad had full Pakistan establishment support. You can even check Kashmiris admitting that the armed struggle (i-e Jihad) started only in 1988.
You are on the ultimate gear of arguing Umar. I will back off because this will be a baseless point to argue. You are right on this point at least that after Afghan ward the militants were sitting free and had nothing else to do, so the they were more visible in Kashmir.
Even though there is no fixed red dot at 1988 as a sharp start point. However the fact is that Kashmiri struggle had always been there since partition.