!کشمیر نامہ

SahirShah

Minister (2k+ posts)
کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر دی گئی
جو ہوا بہت برا ہوا، بہت سنگین ہوا، یوں لگا کہ بھارت جیت گیا، کشمیر گنوا دیا گیا
!مگر.....حوصلہ رکھو پاکستانیو
کیونکہ اس سے ملتا جلتا ایک مرتبہ پہلے بھی ہوا تھا
بھارت میں بی جے پی سرکار پہلی مرتبہ بنی تھی اور بہت قلیل وقت میں بھارت نے بغیر کسی معقول وجہ کے بیٹھے بیٹھے اچانک پانچ ایٹمی دھماکے کر ڈالے تھے
وجہ یہ تھی کہ بی جے پی اپنے الیکشن بیانیے کی اثیر ہو کر رہ گئی تھی، نہ چاہتے ہوۓ بھی جلد بازی میں یہ فیصلہ لینا پڑ گیا
ایک ہفتہ پاکستان کا ایسا گزرا کہ ہر پاکستانی پریشان تھا
یوں لگتا تھا جیسے ہم بھارت کی غلامی میں چلے گئے ہیں
افواہیں گرم ہو گئی تھیں کہ پاکستان کے پاس جوہری طاقت ہے ہی نہیں بس باتیں مشھور کی ہوئی ہیں
پھر بھارت کی اس بے وقوفی کا اصل فائدہ پاکستان کو ہو گیا
پاکستان کو اپنے آپ کو ایٹمی قوت تسلیم کروانے کی ایسی قانونی, اخلاقی اور منطقی وجہ مل گئی جس کا انتظار پاکستان قریب دو دہائیوں سے کر رہا تھا
بھارت تو ستر کی دہائی میں ہی ایٹمی قوت بن گیا تھا، لیکن بی جے پی کی حماقت کی بدولت پاکستان تمام دنیا کا دباؤ مسترد کرتا ہوا دنیا کے نقشے پر پہلی اسلامی ایٹمی ریاست کے طور پر ابھرا اور ہر سپر پاور کے گلے کی ہڈی آج تک بنا ہوا ہے
بی جے پی ایک انتہاء پسند جماعت ہے
اور انتہا پسند دماغ کبھی بھی دور اندیش نہیں ہوتا
بی جے پی کی ہی بے وقوفی نے پاکستان کو ایٹمی طاقت تسلیم کروا دیا تھا
اب بی جے پی کی ہی کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے والی حماقت وہ کام کرے گی کہ کشمیر انشاللہ آزاد ہو جاۓ گا
کشمیر کہیں نہیں جا رہا، کشمیری بھی یہاں ہی رہیں گے لیکن بھارت کے اس قدم نے کشمیریوں کو متحد ہونے کی ایک وجہ دے دی ہے
جواہر لعل نہرو ٹھنڈے مزاج کا انتہائی چالاک شخص تھا، اس نے سالوں پہلے محسوس کر لیا تھا کہ کشمیریوں کو طاقت سے دبا دینا ممکن نہیں
اقوام متحدہ جا کر راۓ شماری کی قرار داد پر دستخط کر آیا، کشمیری ٹھنڈے ہو گئے کہ امن امان سے معامله حل ہو جاۓ گا
اور پھر کانگریسی حکومتوں نے قریب ساٹھ سال تک کشمیریوں کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگاۓ رکھا
بائیس سال کے نوجوان سید علی گیلانی بیاسی سال کے ہو گئے لیکن کشمیریوں کو حق راۓ دہی نہ ملا
اس دوران مفتی سعید اور فاروق عبدللہ جیسے کراۓ کے ٹٹو بھارت کو مل گئے جنہوں نے اسی قسم کے بے سر و پا آرٹیکل 370 اور 35 کو بنیاد بنا کر کشمیریوں کو مزید کنفیوژ کر کے رکھ دیا
حالانکہ یہ قوانین ایسے ہی ہیں جیسے افغانستان اپنی پارلیمان سے بل پاس کروا دے کہ پشاور میں صرف پٹھان کو زمین لینے کی اجازت ہے
بھائی جب سارا مسئلہ ہی یہ ہے کہ پشاور آپ کے ملک کا حصہ ہی نہیں ہے تو یہ قانون کیا بنا رہے ہو ؟ اسی طرح کشمیر پر کسی بھی قسم کی بھارتی قانون سازی کو کشمیریوں کی اکثریت نے کبھی کوئی خاص اہمیت نہیں دی تھی لیکن بہرحال ایک راۓ جڑ پکڑ گئی کہ بھارت نے بہت حد تک ہماری خود مختاری کا احترام قائم رکھا ہے
یہ راۓ کسی بھی قسم کی انتہائی مزاحمت کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ تھی
اب بھارت نے ایک اتنی بڑی بے وقوفی کر دی ہے جو تمام کھیل کا پانسہ پلٹ سکتی ہے، بھارت نے وہ کام کر دیا ہے جس پر کشمیری متحد ہو سکتے ہیں، اب کشمیری اسکا کتنا فائدہ اٹھاتے ہیں یہ کشمیریوں پر منحصر ہے

یاد رہے کشمیر کا واحد حل عسکریت ہے
خون بہے گا....اور بہت خون بہے گا
....کشمیریوں کا تو پہلے ہی بہہ رہا ہے مزید بھی بہے گا
، لیکن اب یہ کشمیریوں پر منحصر ہے کہ وہ صرف اپنا خون بہتا دیکھ کر روتے پیٹتے رہ جاتے ہیں یا افغانستان کے طالبان اور لبنان کی حزب اللہ کی طرح ڈٹ کر کھڑے ہو جاتے ہیں

پاکستان صرف اتنی ہی مدد کر سکے گا جتنی افغانیوں کی ستر اور اسی کی دہائی میں کی تھی
کشمیریوں نے اپنی جنگ خود لڑنی ہے
اگلے دس بارہ سال اس خطے کی جغرافیائی تبدیلی کے سال ہیں
یا تو کشمیر آزاد ہو جاۓ گا یا پھر ہمیشہ کے لئے بھارتی غلامی میں چلا جاۓ گا
ستر سالوں سے جاری جمود ٹوٹا خدا خدا کر کے
!!!!! اس حد تک کھیل تمام ہوا

Doctor sb

Senator (1k+ posts)
بہت خوب " انتہا پسند دماغ کبھی دور رس نہیں ہوتا" یہی حاصل ہے اس واقعے سے- مودی اگرچہ ابھی طاقت کے زعم میں ہے مگر امید ہے کہ یہی تکبر اسے لے ڈوبے گا
 
Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)

Do not agree with you

With the separation of Ladkh a big Chunk of Kashmir is gone . Ladhakhi Buddhists and Shia Muslims of Karigal have no interest to join Pakistan or get freedom from India . Both communities there are pro India

In the remaining Jammu and Kashmir the representation is going to split in equal parts in J&Kashmir assembly after the voting right of the West Pakistani Hindu&Sikh refugees settled in Jammu .

Hindus are Majority in Jammu division and Muslims of Jammu also have no interest in fighting India mostly are pro India .

In future, Punjabi(Dogri) alliance of Hindus and Muslims of Jammu will be against Kashmiris. With the equal population and representation of both communities in the new J&K assembly the politics will become local to dominate each other instead of fighting India. Remember Muslims and Hindus of Jammu both are in BJP and BJP wins elections from Jammu.

I am pretty sure next CM of J&K will be of BJP after new Hadbandis and voting right of West Pakistani Hindu&Sikh refugees settled in Jammu . Jammu vs Kashmir means India do not need force to crush Kashmiris the Punjabi (Dogri) Hindus and Muslims of Jammu will do the job for India as they did under Maharaja Hari Singh
 
Last edited:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر دی گئی
جو ہوا بہت برا ہوا، بہت سنگین ہوا، یوں لگا کہ بھارت جیت گیا، کشمیر گنوا دیا گیا
!مگر.....حوصلہ رکھو پاکستانیو
کیونکہ اس سے ملتا جلتا ایک مرتبہ پہلے بھی ہوا تھا
بھارت میں بی جے پی سرکار پہلی مرتبہ بنی تھی اور بہت قلیل وقت میں بھارت نے بغیر کسی معقول وجہ کے بیٹھے بیٹھے اچانک پانچ ایٹمی دھماکے کر ڈالے تھے
وجہ یہ تھی کہ بی جے پی اپنے الیکشن بیانیے کی اثیر ہو کر رہ گئی تھی، نہ چاہتے ہوۓ بھی جلد بازی میں یہ فیصلہ لینا پڑ گیا
ایک ہفتہ پاکستان کا ایسا گزرا کہ ہر پاکستانی پریشان تھا
یوں لگتا تھا جیسے ہم بھارت کی غلامی میں چلے گئے ہیں
افواہیں گرم ہو گئی تھیں کہ پاکستان کے پاس جوہری طاقت ہے ہی نہیں بس باتیں مشھور کی ہوئی ہیں
پھر بھارت کی اس بے وقوفی کا اصل فائدہ پاکستان کو ہو گیا
پاکستان کو اپنے آپ کو ایٹمی قوت تسلیم کروانے کی ایسی قانونی, اخلاقی اور منطقی وجہ مل گئی جس کا انتظار پاکستان قریب دو دہائیوں سے کر رہا تھا
بھارت تو ستر کی دہائی میں ہی ایٹمی قوت بن گیا تھا، لیکن بی جے پی کی حماقت کی بدولت پاکستان تمام دنیا کا دباؤ مسترد کرتا ہوا دنیا کے نقشے پر پہلی اسلامی ایٹمی ریاست کے طور پر ابھرا اور ہر سپر پاور کے گلے کی ہڈی آج تک بنا ہوا ہے
بی جے پی ایک انتہاء پسند جماعت ہے
اور انتہا پسند دماغ کبھی بھی دور اندیش نہیں ہوتا
بی جے پی کی ہی بے وقوفی نے پاکستان کو ایٹمی طاقت تسلیم کروا دیا تھا
اب بی جے پی کی ہی کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے والی حماقت وہ کام کرے گی کہ کشمیر انشاللہ آزاد ہو جاۓ گا
کشمیر کہیں نہیں جا رہا، کشمیری بھی یہاں ہی رہیں گے لیکن بھارت کے اس قدم نے کشمیریوں کو متحد ہونے کی ایک وجہ دے دی ہے
جواہر لعل نہرو ٹھنڈے مزاج کا انتہائی چالاک شخص تھا، اس نے سالوں پہلے محسوس کر لیا تھا کہ کشمیریوں کو طاقت سے دبا دینا ممکن نہیں
اقوام متحدہ جا کر راۓ شماری کی قرار داد پر دستخط کر آیا، کشمیری ٹھنڈے ہو گئے کہ امن امان سے معامله حل ہو جاۓ گا
اور پھر کانگریسی حکومتوں نے قریب ساٹھ سال تک کشمیریوں کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگاۓ رکھا
بائیس سال کے نوجوان سید علی گیلانی بیاسی سال کے ہو گئے لیکن کشمیریوں کو حق راۓ دہی نہ ملا
اس دوران مفتی سعید اور فاروق عبدللہ جیسے کراۓ کے ٹٹو بھارت کو مل گئے جنہوں نے اسی قسم کے بے سر و پا آرٹیکل 370 اور 35 کو بنیاد بنا کر کشمیریوں کو مزید کنفیوژ کر کے رکھ دیا
حالانکہ یہ قوانین ایسے ہی ہیں جیسے افغانستان اپنی پارلیمان سے بل پاس کروا دے کہ پشاور میں صرف پٹھان کو زمین لینے کی اجازت ہے
بھائی جب سارا مسئلہ ہی یہ ہے کہ پشاور آپ کے ملک کا حصہ ہی نہیں ہے تو یہ قانون کیا بنا رہے ہو ؟ اسی طرح کشمیر پر کسی بھی قسم کی بھارتی قانون سازی کو کشمیریوں کی اکثریت نے کبھی کوئی خاص اہمیت نہیں دی تھی لیکن بہرحال ایک راۓ جڑ پکڑ گئی کہ بھارت نے بہت حد تک ہماری خود مختاری کا احترام قائم رکھا ہے
یہ راۓ کسی بھی قسم کی انتہائی مزاحمت کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ تھی
اب بھارت نے ایک اتنی بڑی بے وقوفی کر دی ہے جو تمام کھیل کا پانسہ پلٹ سکتی ہے، بھارت نے وہ کام کر دیا ہے جس پر کشمیری متحد ہو سکتے ہیں، اب کشمیری اسکا کتنا فائدہ اٹھاتے ہیں یہ کشمیریوں پر منحصر ہے

یاد رہے کشمیر کا واحد حل عسکریت ہے
خون بہے گا....اور بہت خون بہے گا
....کشمیریوں کا تو پہلے ہی بہہ رہا ہے مزید بھی بہے گا
، لیکن اب یہ کشمیریوں پر منحصر ہے کہ وہ صرف اپنا خون بہتا دیکھ کر روتے پیٹتے رہ جاتے ہیں یا افغانستان کے طالبان اور لبنان کی حزب اللہ کی طرح ڈٹ کر کھڑے ہو جاتے ہیں

پاکستان صرف اتنی ہی مدد کر سکے گا جتنی افغانیوں کی ستر اور اسی کی دہائی میں کی تھی
کشمیریوں نے اپنی جنگ خود لڑنی ہے
اگلے دس بارہ سال اس خطے کی جغرافیائی تبدیلی کے سال ہیں
یا تو کشمیر آزاد ہو جاۓ گا یا پھر ہمیشہ کے لئے بھارتی غلامی میں چلا جاۓ گا
ستر سالوں سے جاری جمود ٹوٹا خدا خدا کر کے
!!!!! اس حد تک کھیل تمام ہوا

Shah Ji kithay ao jnaab