کرسٹن بیکر، اسلام اور عمران خان

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

کرسٹن بیکر، اسلام اور عمران خان ۔۔۔

جرمنی سے تعلق رکھنے والی ایک عورت جس کا نام کرسٹین بیکر ہے۔۔۔ انہوں نے ۱۹۶۵ میں ایک پروٹسٹنٹ عیسائی گھرانے میں آنکھ کھولی ۔۔ اپنے کیریئر کا آغاز میوزک شو کی میزبان سے کرنے واللی کرسٹن نے ۱۹۹۵ء میں اسلام قبول کر لیا ۔۔۔ نو مسلم کرسٹین اپنے مسلمان ہونے کا کریڈٹ سابق پاکستانی کپتان عمران خان کو دیتی ہیں اور اس کے علاوہ وہ بلھے شاہ کی شاعری سے متاثر ہیں۔۔۔ کرسٹن بیکر کی کتاب فرام ایم ٹی وی ٹو مکہ جو سب سے پہلے جرمنی میں مئی ۲۰۰۹ء کو شائع ہوئی تھی لیکن ۲۰۱۲ء میں اس کتاب کے بارے لوگوں کی دلچسپی کو دیکھتے ہوئے اس کو انگلش میں بھی شائع کیا گیا۔۔۔ اس کتاب میں وہ میں اپنی زندگی میں آنے والی تمام مثبت تبدیلیوں اور پاکستان کے سفر کے حوالے سے کافی کچھ لکھتی ہیں۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔
وہ لکھتی ہیں کہ ان کی عمران خان سے جب ملاقات ہوئی تو وہ شوکت خانم ہسپتال کے لیے فنڈنگ کر رہے تھے۔۔۔ ایک عشائیے کے دوران جب وہ اپنے روایتی لباس میں تھیں تو عمران خان نے ان کو اپنا کوٹ دیا۔۔ عمران سے اس کی وجہ پوچھنے پر عمران خان نے ان کو اسلام کے بارے میں بتایا۔۔۔ عمران خان کا پینے سے پہلے بسم اللہ پڑھنا اور کھانے کے بعد الحمداللہ کہنا ان کو متاثر کرتا تھا۔۔ میں نے اسلام کے بارے سیکھا اور قرآن پاک کا مطالعہ شروع کر دیا۔۔ بعد ازاں وہ شوکت خانم ہسپتال کی فنڈ ریزنگ مہم میں شریک ہونے پاکستان آئیں اور انہوں نے پاکستان کے خوبصورت علاقے دیکھے۔۔۔ اپنی کتاب میں خصوصی طور پر وہ ان علاقوں کی خوبصورتی اور پاکستانی خواتین کی بہادری کا ذکر بھی کرتی ہیں۔۔۔
اسلام کے بارے میں ان کی تحقیق ابھی جاری ہی تھی۔۔۔ عمران خان نے ان کو بہت سی اسلامی کتابیں مطالعے کے لیے دیں ۔۔اور ان کے کچھ سوالات کے جواب کے لیے ان کی ملاقات مذہبی سکالرز سے بھی کروائی۔۔۔ مزید وہ لکھتی ہیں کہ اسلام میں شامل ہونا خالصتا ان کی اپنی مرضی اور سمجھ جانے کے بعد ان کے دل کی آواز تھی۔۔۔

اسلام میں شامل ہونے کے بعد ان کو ایم ٹی وی کی نوکری سے نکال دیا گیا۔۔۔ خاندان اور دوستوں کی طرف سے بھی کافی مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا۔۔۔ اب وہ دن میں پانچ وقت باقاعدگی کے ساتھ نماز ادا کرتی ہیں اور ہر سال رمضان کے تمام روزے رکھتی ہیں۔۔ ۲۰۰۶ء میں وہ حج بھی کر چکی ہیں۔۔۲۰۰۶ء میں ہی ان کی شادی ایک موروکو کے مسلمان شہری سے ہوئی۔۔۔ ان کے ساتھ مل کر کرسٹن نے جرمنی کے شہر برلن میں پہلے جرمن مسلم فیسٹیول کی نمائندگی بھی کی۔۔۔ دی انسان نامی اس فیسٹیول اور پروگرام کو کافی پذیرائی ملی اور اس فیسیٹول میں دوسری اور تیسری جنریشن کے پانچ ہزار سے زائد کرسٹن جیسے نو مسلم لوگوں نے شرکت کی۔۔ یہاں کلچر سمیت دوسرے موضوعات پر گفتگو کی گئی۔۔۔

اس وقت کرسٹن بیکر لندن میں رہ رہی ہیں اور ان کا ماننا ہے کہ برلن کی بجائے لندن میں اسلامی تعلیمات پر کام کرنا زیادہ آسان ہے ۔۔۔ یہاں آپ کو اپنے عقیدے کے مطابق زندگی گزارنے کی مکمل آزادی دی گئی ہے جبکہ جرمنی میں ابھی لوگوں کی تعلیم و تربیت پر بہت سا کام کرنے کی ضرورت ہے۔۔ وہ اپنی زندگی کا مقصد مغرب میں لوگوں کو اسلام کے بارے میں آگہی دینا سمجھتی ہیں۔۔۔

14237691_187316651692278_53657732050932595_n.jpg

14292431_187316821692261_6170879343060927020_n.jpg

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

For further please follow bellow link about the first German-Muslim culture festival of Berlin in 2006 presented by Kristian Backer.

The Inssan (http://www.inssan.de/)

This is a special festival for Muslims in the second and third generation and especially those like Backer who are German converts.

Foreigner

Senator (1k+ posts)
.عمران خان بلا شبہ ایک انتہائی متاثر کن اور کرشماتی شخصیت کا مالک ہے. اس سے کوئی بھی متاثر ہوۓ بغیر نہیں رہ سکتا
 
Naveed Jee

Minister (2k+ posts)
اس خاتون کے مسلمان ھونے اور اس کی وجہ سے مسلمان ھونے کا اجر اللہ عمران خان کو ضرور دے گا
 
farooq22

Minister (2k+ posts)
She is next National Bhabhi of Pasha Party!!!!!!!

Very strange she migrated from Germany in 1992, accepted Islam in 1995, 21 years back, Pasha Party is feeling joy today.
 
Last edited:

PTICaptain

Minister (2k+ posts)

ایک ایسا انسان جس کی شخصیت اتنی متاثر کن ہے کہ لوگ اسے اپنا رول ماڈل سمجھتے ہیں ۔ جواپنی زندگی صرف اور صرف پاکستان کی بقا کے لیےگزار رہا ہے ۔۔ جو پاکستانی عوام کو غلامی کی زنجیروں سے آزاد کروانے کے لیے ظالموں اور کرپٹ سیاستدانوں سے لڑ کر لوگوں کے حقوق کی جنگ لڑ رہا ہے ۔

ھماری واحد امید کی کرن....الله تمھاری حفاظت فرمائے.آمین

تُم وہ تحریر ہو جو بادلوں کے کناروں پر مرقوم ہے
اور سورج کی بصارت افروز روشنی سے منور ہے

Last edited:

Naveed Jee

Minister (2k+ posts)
She is next National Bhabhi of Pasha Party!!!!!!!

Very strange she migrated from Germany in 1992, accepted Islam in 1995, 21 years back, Pasha Party is feeling joy today.
کچھ پڑھ لیکھ گیا ہوتا تو تیرا نام فاروق ٹٹو نا ھوتا کھوتے
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
???? ???? ?? ?? ??? ???? ???? ??? ?? ??

?? ??? ?????? ????? ??? ?? ?? ???? ???? ?? ??????? ??? ??? ???? ???? ?? ?? ?? ??? ???? ??? ???? ????? ?? ????_
?? ????? ?? ?? ???? ????? ???? ???? ??? ???? ????
?? ?? ???? ??? ??? ?? ???? ???? ?? ?? ???? ???? ?? ??? ????? ????? ????? ?? ???? ??? ???? ???? ???
?? ??????? ??? ??? ?? ???? ???? ??? ???? ???? ?? ????? ?????_

????? ???? ?? ????? ??? ???? ??? ???

13177181_268651006814118_1505244044612795701_n.jpg

Salma Khan

Minister (2k+ posts)
Its an honour for me being IK's follower, that he is the man who is life changer not just for his own country men but also for the world. His true soul & pure personality & the way he guided her, changed the life & fate of this great woman. God bless Christine !
Allah jis ko chahy izzat day. MashaAllah!
Great IK !!!
 
PTICaptain

Minister (2k+ posts)
[FONT=&quot]
[/FONT]​
She is next National Bhabhi of Pasha Party!!!!!!!

Very strange she migrated from Germany in 1992, accepted Islam in 1995, 21 years back, Pasha Party is feeling joy today.

تم ہر جگہ اپنی پھکی کیوں بیچتے رہتے ہو ؟؟؟

کھبی تو کوئی ڈنگ کی بات کر لیا کرو ہمیشہ کی طرح فضول باتیں ۔۔

اگر تم 22 سال پہلے پیدا ہوئے تو کیا 22 سال پہلے کا ذکر نہیں کرتے آپ ؟؟؟

اگر کوئی آپ کی ڈیٹ آف برتھ پوچھے تو آپ کیا بتاتے ہیں کہ آپ آج پیدا ہوئے ہیں ؟؟؟

اپنی ڈیٹ آف برتھ کی خوشی 22 سال بعد کیوں مناتے ہیں ؟؟؟؟

عجیب لاجک ہے تمہاری ۔۔۔۔

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
کچھ پڑھ لیکھ گیا ہوتا تو تیرا نام فاروق ٹٹو نا ھوتا کھوتے

SM Cell of Motto Gang

Psycho Version: Forooq22
Kaatha Angrez Version: GeoG
Desi Version: Gujjar
Paid Version: Pablo
Intellectual Chawwal Version: Mhafeez
Neutral Version: Sehrai
Fake Version: Muqaddas
Dheet Version: Mnalam

PTICaptain

Minister (2k+ posts)

Wah ashqi is sy ki, islami books is ko dien, Shadi Rothschild family branch Goldsmith mein ki. Wah
(clap)

آپ کی مریم فراری کی شادی تو ہوگئی ہوئی ہے تو پھر کیوں دکھی ہو؟؟؟

اب گلے پڑھا ڈھول تو بجانا پڑے گا نہ ۔۔ کوئی گل نہیں فراری جی نوں کہو کے گزارا کرو ۔۔ خواب دیکھنا چھوڑ دو

:lol::lol::lol::lol::lol:

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

آپ کی مریم فراری کی شادی تو ہوگئی ہوئی ہے تو پھر کیوں دکھی ہو؟؟؟

اب گلے پڑھا ڈھول تو بجانا پڑے گا نہ ۔۔ کوئی گل نہیں فراری جی نوں کہو کے گزارا کرو ۔۔ خواب دیکھنا چھوڑ دو

:lol::lol::lol::lol::lol:

میں تو بار بار پٹواریوں کو یہ سمجھا سمجھا کر تھک گیا ہوں کہ میرے عظیم پٹوارین ۔۔۔ عمران خان رائیونڈ صرف احتجاج کرنے جا رہا ہے۔۔۔ لیکن پٹواری ہیں کہ مانتے ہی نہیں ۔۔۔ ارے کہا تو ہے صرف کرپشن کے خلاف تحریک کے لیے سارا پاکستان جا رہا ہے۔۔۔

OnlyPK

Chief Minister (5k+ posts)

تم ہر جگہ اپنی پھکی کیوں بیچتے رہتے ہو ؟؟؟

کھبی تو کوئی ڈنگ کی بات کر لیا کرو ہمیشہ کی طرح فضول باتیں ۔۔

اگر تم 22 سال پہلے پیدا ہوئے تو کیا 22 سال پہلے کا ذکر نہیں کرتے آپ ؟؟؟

اگر کوئی آپ کی ڈیٹ آف برتھ پوچھے تو آپ کیا بتاتے ہیں کہ آپ آج پیدا ہوئے ہیں ؟؟؟

اپنی ڈیٹ آف برتھ کی خوشی 22 سال بعد کیوں مناتے ہیں ؟؟؟؟

عجیب لاجک ہے تمہاری ۔۔۔۔

ap darkness me Light search kr rhy hy
 
Foreigner

Senator (1k+ posts)

میں تو بار بار پٹواریوں کو یہ سمجھا سمجھا کر تھک گیا ہوں کہ میرے عظیم پٹوارین ۔۔۔ عمران خان رائیونڈ صرف احتجاج کرنے جا رہا ہے۔۔۔ لیکن پٹواری ہیں کہ مانتے ہی نہیں ۔۔۔ ارے کہا تو ہے صرف کرپشن کے خلاف تحریک کے لیے سارا پاکستان جا رہا ہے۔۔۔

..یہ سارے پٹواری اور درباری عمران خان کے رائیونڈ احتجاج سے اتنا خوف زدہ پتا نہیں کیوں ہو رہے ہیں
 
PTICaptain

Minister (2k+ posts)

عمران خان کے رائیونڈ جانے کی وجہ سے جس طرح پٹواری پریشان ہیں اس سے لگتا تو یہی ہے عمران خان صرف احتجاج کرنے نہیں جا رہا بلکے ارادے کچھ اور ہیں :lol:۔

عمران خان نے جب سے رائیونڈ مارچ کا اعلان کیا ہے عظیم پٹوارین کی تو نیندیں حرام ہو گئی ہیں ۔

عمران خان بہت ظالم ہے ۔۔۔۔ ایک پٹواری کی نیند کے نشے میں صدا

[/FONT]