Foreigner
Senator (1k+ posts)
عمران خان کے رائیونڈ جانے کی وجہ سے جس طرح پٹواری پریشان ہیں اس سے لگتا تو یہی ہے عمران خان صرف احتجاج کرنے نہیں جا رہا بلکے ارادے کچھ اور ہیں :lol:۔
عمران خان نے جب سے رائیونڈ مارچ کا اعلان کیا ہے عظیم پٹوارین کی تو نیندیں حرام ہو گئی ہیں ۔
عمران خان بہت ظالم ہے ۔۔۔۔ ایک پٹواری کی نیند کے نشے میں صدا
عمران خان نے ان کو تسّلی بھی دی ہے کہ اتنا خوف زدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے وہ صرف احتجاج کے لئے جا رہے ہیں لیکن ان کو پتہ نہیں کیوں یقین نہیں ہو رہا