ڈڈیال آزادکشمیر میں پاکستانی پرچم لہرائے جانے پر میرا اعتراض

sumisrar

Senator (1k+ posts)
آزادی ملتی ھے قربانی دے کے اور خون دے کر

حریت پسند محترم سید علی گیلانی اینڈ گروپ کو چھوڑ کر تم لوگ وہ ہو


"جو کہتے ہیں "تپسی تے ٹھس کر سی

گھر بیٹھ کر ، بڑی بڑی باتیں کر کے نہ آزادی ملتی ہے

نہ آزادی کی حفاظت ہوتی ہے - ایک سائیڈ پر چین ایک سائیڈ پر انڈیا
اور تمہیں انڈیپندڈنٹ ملک چاہیے وہ بھی لڑے بغیر

آج پاکستانی افواج تمہیں چھوڑ دیں تو ساری ہوا نکل جائے گی تم لوگوں کی


احسان فراموش لوگ - اس قابل بھی نہیں ہو کے تم سے بحث کے جائے
 

84471k

Councller (250+ posts)
میرپور آزادکشمیر کی تحصیل ڈڈیال میں واقع مقبول بٹ شہید سکوائر پر چودہ اگست کی مناسبت سے میونسپل کمیٹی نے پاکستانی پرچم لہرایا جسے لے کر وہاں ایک تنازعہ شروع ہوا، مقامی انتظامیہ نے آج مظاہرین سے مذاکرات کیے اور تازہ اطلاعات کے مطابق مقامی انتظامیہ نے مذاکرات کے دوران پاکستانی پرچم اتارنے کا
مطالبہ مان لیا ہے، مزید تفصیلات کا انتظار ہے


 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں