چیک پوسٹ پر حملے کی منصوبہ بندی کئی روز قبل کی گئی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
493072_36522401.jpg

لاہور ( رانا محمد عظیم) میرانشاہ میں پی ٹی ایم کے رہنما اور دیگر افراد کی طرف سے پاک فوج کی چیک پوسٹ پر حملہ کے حوالے سے کئی اہم انکشافات سامنے آئے ہیں ،حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کئی روز قبل کی گئی اور 4 سیاسی جماعتوں کے کچھ رہنما بھی نہ صرف اس سے آگاہ تھے بلکہ درپردہ ان کو سپورٹ کرنے کی بھی یقین دہانی کرا رکھی تھی۔

ذرائع کے مطابق شمالی وزیر ستان میرانشاہ میں کس طرح امن خراب کیا جائے ، کس طرح دوبارہ دہشتگردوں را، موساد اور این ڈی ایس کے وہاں کیمپ بنائے جائیں اور وہاں پاکستان دشمن سرگرمیاں کس طرح دوبارہ شروع کی جائیں اورپاکستان کے اہم ترین ادارے کے خلاف کس طرح پشتونوں کو کیا جائے ، اس حوالے سے پی ٹی ایم کو خاص ٹارگٹ دیا گیا تھا اور اسی ٹارگٹ پر پی ٹی ایم کے رہنما کچھ عرصہ سے بہت تیزی کے ساتھ کام کر رہے تھے اور اس ضمن میں پی ٹی ایم دو حصوں میں کام کر رہی تھی،

ایک پی ٹی ایم کا حصہ، جو منظور پشتین کے ساتھ مل کر افغانستان، بھارت کی خفیہ ایجنسیوں اور کالعدم تحریک طالبان کے ساتھ ساتھ دیگر کا لعدم تنظیموں کے رہنمائوں کے ساتھ رابطوں میں تھا، اس ضمن میں ان کی آپس میں میٹنگز بھی ہو چکی تھیں اور بلوچستان کے کئی مفرور کا لعدم تنظیموں کے افراد بھی سازشوں میں مکمل شامل ہیں، جبکہ پی ٹی ایم کا دوسرا حصہ، جس میں محسن داوڑ، علی وزیر اور کچھ اور افراد پاکستان کی مختلف سیاسی جماعتوں کے ساتھ رابطوں میں تھے اور پاکستان کے اہم ترین قومی ادارے کے خلاف باقاعدہ زہر اگل رہے تھے اور اس سلسلہ میں مختلف جماعتوں سے تعاون بھی مانگ رہے تھے ۔

ذرائع کے مطابق جس وقت آرمی کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا گیا تو اس سے پہلے باقاعدہ افغانستان کے رین اور بھارت کے چار ٹی وی چینلز پر یہ خبر نشر ہوتی رہی کہ پر امن جلوس پاک فوج کے خلاف مظاہرہ کر رہا ہے جبکہ اس وقت نہ تو مظاہرہ شروع ہوا تھا اور نہ ہی کوئی ایسی اطلاعات تھیں۔ ذرائع کے مطابق پلاننگ کا یہ بھی حصہ تھا کہ چیک پوسٹ پر حملہ کے بعد فوجی جوانونں کو شہید کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے ہی افرادپر فائرنگ کر کے پھران کی لاشوں کو پاکستان کے اہم اداروں کے خلاف استعمال کیا جائے اور اس سازش کے بعد را ،موساد، این ڈی ایس اور کا لعدم تحریک طالبان کے افراد سے مزید فوج پر حملہ کر ائے جائیں اور

ان کے ساتھ ساتھ میڈیامیں کچھ موجود افراد اور دیگر ایسی سیاسی جماعتیں اور تنظیمیں، جن میں ایم کیو ایم لندن، محمود اچکزئی گروہ، اے این پی سمیت دو بڑی سیاسی جماعتوں کے افراد اپنے کارکنوں کو ان کیلئے احتجاج کرنے کا کہیں گے اور پر تشدد مظاہروں کا سلسلہ شروع کر کے ایسا ماحول بنائیں گے کہ جنوبی وزیر ستان سے آرمی کی چیک پوسٹیں ختم ہوں اور وہاں دوبارہ دہشتگردوں اور غیر ملکی ایجنسیوں کے اڈے بن سکیں ۔

ذرائع نے اس بات کی بھی تصدیق کی ہے کہ اس حملہ اور سازش کو پایا تکمیل پہنچانے کیلئے کتنی فنڈنگ ہوئی تھی ،اس کے بھی ثبوت مل گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق جس وقت چیک پوسٹ پرحملہ کیا گیا، اس میں جو اسلحہ استعمال ہوا نہ صرف وہ اسلحہ غیر ملکی ہے بلکہ اکثر دہشتگردی کی وارداتوں میں ایسا ہی اسلحہ استعمال ہوتا تھا ۔ذرائع کے مطابق حملہ کرنے والے گروہ میں ایسے افراد بھی شامل ہونے کے حوالے سے شواہدملے ہیں جن کا تعلق مختلف کا لعدم تنظیموں سے تھا اوروہ پی ٹی ایم کے رہنمائوں کے ساتھ تھے ۔

bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
جھوٹا پروپیگنڈا ہے
ذرا ٹویٹر کے لنکس کو دیکھیں اور خود
اندازہ لگا لیں کے کس نے کس پی حملہ کیا
پاچ سولین اور پچاس گولیوں سے چھلنی
https://twitter.com/x/status/1132727165999636480 https://twitter.com/x/status/1132712906666201089
https://twitter.com/x/status/1130151989738954758 https://twitter.com/x/status/1132605360676773889 https://twitter.com/x/status/1132605110952058880 https://twitter.com/x/status/1132591934407663617
 
Last edited:

ROCKON

Politcal Worker (100+ posts)
ابھی اس پوسٹ پر فارغ العقل بد طینت منافق راتب خور اور فورم کے خود ساختہ دانشور آن دھمکیں گے یہ بیانہ لیکر کہ
"یہ تو جھوٹ ہے یہ پروپوگنڈہ ہے "
ان لوگوں میں اور شیطان میں کوئی فرق نہیں جیسے شیطان وسوسے کو ڈالتا رہتا ہے انسانی دل میں ایسے ہی یہ گندی نالی کے کیڑے ہر وقت فورم پر ہر پوسٹ میں اپنا زہر انجیکٹ کرتے رہتے ہیں اور انکا زہر ہمیشہ ہی ملک و فوج کے خلاف ہوتا ہے اور اصل مقصد سیکولرز م
بڑے ہی ڈھیٹ قسم کے یہ بچھو ہیں جو اپنا ڈنک اپنے پچھواڑے میں چھپائے پھرتے ہیں اور جیسے ہی انکو فورم پر موقع ملتا ہے یہ ڈنک اپنے پچھواڑے سے نکال کر فورم پر مار دیتے ہیں
یہ بے ہود بھائی کے گندے انڈے ہیں
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
مطلب آپ کے نزدیک چیک پوسٹ دیکھ کر ان کے منہ میں فوری پانی آ گیا اور جنات نے انھیں اسلحہ فراہم کیا کے وہ حملہ کریں اور انہوں نے بغیر کسی پلاننگ اور منصوبے کے حملہ کیا ؟ کیا ایسے بیوقوف بدھو ہیں ؟
 
insouciant

Minister (2k+ posts)
Sir!

Gandagii hamaisha booo hi chorti hai! Chornaye daein! Achi baat hai! Isstarha sab ko ilm bhi hojaata hai k gandagi kahan hai aur uss se duur rehna hai! ? ?

paittibahi

Minister (2k+ posts)
Sir!

Gandagii hamaisha booo hi chorti hai! Chornaye daein! Achi baat hai! Isstarha sab ko ilm bhi hojaata hai k gandagi kahan hai aur uss se duur rehna hai! ? ?
یہ جو تصویر میں بیچ میں ایک اور گلالائی کھڑی ہے اس پر ایجنسیاں خاص نظر رکھیں۔
 
insouciant

Minister (2k+ posts)
Nazar rakhne ki kya zaroorat hai? Pakar k andar do kutton ko!

Ye beech wali 2 din pehle ke rahi thi hum tmhein sabaq sikha deinge! Since a FIR is registered against her she is hiding underground and disappeared totally! Ye tou aukaat hai inkee!! ? ?

یہ جو تصویر میں بیچ میں ایک اور گلالائی کھڑی ہے اس پر ایجنسیاں خاص نظر رکھیں۔
 
bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
مطلب آپ کے نزدیک چیک پوسٹ دیکھ کر ان کے منہ میں فوری پانی آ گیا اور جنات نے انھیں اسلحہ فراہم کیا کے وہ حملہ کریں اور انہوں نے بغیر کسی پلاننگ اور منصوبے کے حملہ کیا ؟ کیا ایسے بیوقوف بدھو ہیں ؟
آپ کو جو نے بتایا آپ نے فوراً مان لیا صرف اتنا بتا دیں ISPR
کہ پانچ لوگ سویلین مرے اور پچاس سے زیادہ زخمی ہوگے !
کوئی ایک بھی فوجی مرا؟کوئی ایک بھی سخمی ہوا؟
کی ویڈیو میں کوئی اسلحہ نظر نہیں اتا کسی بھی PTM
باقی ذرا ٹویٹس کی لنک پی دیکھ لیں کنتے بچے گولیوں سے بھوں دیے گئے
https://twitter.com/x/status/1132728010233270272 https://twitter.com/x/status/1132727165999636480 https://twitter.com/x/status/1132723740561821696 https://twitter.com/x/status/1132719732858249216 https://twitter.com/x/status/1132696308999970816 https://twitter.com/x/status/1130151989738954758 https://twitter.com/x/status/1132605360676773889 https://twitter.com/x/status/1132605110952058880 https://twitter.com/x/status/1132591934407663617
 
Last edited:

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
When TTP eleminated..Fata merger became reality.. Nawaz.. Zardari..Altaf.Diesel..Asfand..Achakzae running for saving thiers G..then I said many times here beware all time..CIA..Raw.Mosad..NDS in panic after losing thiers precious assets..clean up mess of PTM very cleaverily..intelegentily..and strictly...they are sneaks funded from abroad...
 
Onlypakistan

Chief Minister (5k+ posts)
BHAI MARDOOD JO BEROONI TAQTON KA ALAKAR HA IS SAZISH MAE POORI TARA MALAWAS HA.
HAM SAB PAKISTANIO KO MIL KER HER FORM PER IN KA MUQABLA KERNA HO GA.
 
AhmadSaleem264

Minister (2k+ posts)

AhmadSaleem264

Minister (2k+ posts)
آپ کو جو نے بتایا آپ نے فوراً مان لیا صرف اتنا بتا دیں ISPR
کہ پانچ لوگ سویلین مرے اور پچاس سے زیادہ زخمی ہوگے !
کوئی ایک بھی فوجی مرا؟کوئی ایک بھی سخمی ہوا؟
کی ویڈیو میں کوئی اسلحہ نظر نہیں اتا کسی بھی PTM
باقی ذرا ٹویٹس کی لنک پی دیکھ لیں کنتے بچے گولیوں سے بھوں دیے گئے
https://twitter.com/x/status/1132728010233270272 https://twitter.com/x/status/1132727165999636480 https://twitter.com/x/status/1132723740561821696 https://twitter.com/x/status/1132719732858249216 https://twitter.com/x/status/1132696308999970816 https://twitter.com/x/status/1130151989738954758 https://twitter.com/x/status/1132605360676773889 https://twitter.com/x/status/1132605110952058880 https://twitter.com/x/status/1132591934407663617
Just recently afghan media has also got exposed, just get new and new pictures but dont worry they will be exposed too. I know you people do get paid well but that much well that you will sell your own land?
 
AhmadSaleem264

Minister (2k+ posts)
جھوٹا پروپیگنڈا ہے
ذرا ٹویٹر کے لنکس کو دیکھیں اور خود
اندازہ لگا لیں کے کس نے کس پی حملہ کیا
پاچ سولین اور پچاس گولیوں سے چھلنی
https://twitter.com/x/status/1132727165999636480 https://twitter.com/x/status/1132712906666201089
https://twitter.com/x/status/1130151989738954758 https://twitter.com/x/status/1132605360676773889 https://twitter.com/x/status/1132605110952058880 https://twitter.com/x/status/1132591934407663617
by the way jawans from FC are hired also from tribal areas and core commander peshawar who oversee these areas is also pushtoon but since you have to move forward papa ko raha karo movement so anything is possible
 
Last edited: