چیک پوسٹ پر حملے کی منصوبہ بندی کئی روز قبل کی گئی

bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
PTM Loralai Protest against the FC’s torture on Qayum Utmankhel.

D7c0umTXoAUO2FE.jpg:large
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ساری ویڈیوز اور پکس نیۓ ہیں .
یہ الگ بات ہے کہ اپ نے صرف ہر بات کو جھٹلانا ہے
ذرا عقل کے ناخن لیں اور ان تصویروں میں اپنے بچے دیکھیں
میں نہیں سمجھتا کہ ایک زی شعور عورت اس سب کو جھوٹا اور
غلط کہ سکتی ہے .٥٠ لوگوں کو گولیوں سے چھلنی کرنا کون سی بہادری ہے
https://twitter.com/x/status/1132728010233270272 https://twitter.com/x/status/1132727165999636480 https://twitter.com/x/status/1132723740561821696 https://twitter.com/x/status/1132696308999970816 https://twitter.com/x/status/1130151989738954758 https://twitter.com/x/status/1132605360676773889 https://twitter.com/x/status/1132605110952058880 https://twitter.com/x/status/1132591934407663617
D7lVL4aW0AMDCbb.jpg:large
دیکھو بھائی تمہارے پاس شعور کا ٹھیکہ ہے تو تم اپنے بچوں کو سکھاؤ کے جو اس ملک کے آئیں کے خلاف ہے جس میں تم رہتے ہو اسے توڑ کر سکھائیں پھر وہاں شعور بے شعور کی بحث چھیڑو میں دیکھتی ہوں کتنے لوگ تمھارے شعور کی داد دیتے ہیں.
دوسری بات جو فوجی ملک کی حفاظت کر رہے ہیں اور گھروں سے دور اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں ان پر حملے کرنا جبکہ ان کی ذاتی دشمنی کسی سے نہیں ان کو گالیاں دھمکیاں دینا قتل کرناجبکہ جو فرض ان کو سونپا گیا وہ اس کی ادائیگی ادا کر رہے ہیں تو ذرا جہاں رہتے ہو ان کی فورسز کے ساتھ یہ کر کے دیکھووہ بھی کسی کے بچے ہیں پاکستانی بھی ہیں اور انسان بھی .اور وہ ان سے زیادہ حق کی سائیڈ پر ہیں .
مجھے ایسے لوگوں سے کوئی ہمدردی نہیں بنگلہ دیش بن گیا وہاں کے مسائل حل ہو گئے؟ افغانستان میں کوئی مسئلہ نہیں؟ انڈیا میں کوئی مسئلہ نہیں ؟وہاں ریاست ان سب کو جان و مال کا تحفظ دے رہی ہے جو ان کی فوج کو گالیاں دیتے ہیں ان پر حملے کرتے ہیں تو یہ بھی کر کے دیکھ لیں لیکن جو بھی ایسا کرتا ہے دنیا بھر میں اس کے ساتھ یہ ہی ہوتا ہے میں کبھی اپنے بچوں کو قانون توڑنے کی اجازت نہیں دے سکتی اور نہ ایسے حالات پیدا کرنے کی کے ریاست مجبور ہو ان کے خلاف آپریشن کرنے کو.اس کے باوجود اگر وہ یہ سب کریں گے تو مجھے مجبورا ان کی ماؤں کی صف میں کھڑا ہونا پڑے گا کیونکہ فوجیوں کی مائیں بھی انہی کی ماؤں کے ساتھ کھڑی ہوتی ہیں ان کے بچے کسی سے ذاتی دشمنی پر نہیں مرتے اور اگر میں ا ور میرے بچے ملک کی خاطر مارے جائیں یا ملک کے خلاف کچھ کرتے تو میں پہلا آپشن ہی چوز کروں گی