پینتیس پنکچر کا فراڈ۔۔

Terminator;

Minister (2k+ posts)
دو ہزار تیرہ کے انتخابات میں دھاندلی اور اس کے نام پہ دئیے جانے والے دھرنے کی حقیقت۔۔۔۔۔۔۔۔




دیکھ تیری بےبے کا یار۔۔ او جو اے،،،اپنی ہاری ہوئی سیٹ کے بارے میں کیا کہہ رہا ہے ؟؟؟

 

Meme

Minister (2k+ posts)
یہ آیا گٹر کا کیڑا، جہانگیر ترین کا انٹرویو سن لے۔۔۔۔ جس کے مطابق چند ایک سیٹ پہ ضرور دھاندلی ہوئی ہوگی۔

رہ گیا خواجہ آصف تو اس کے ضرور تعلقات، رشتے داریاں ہوں گی جنرل باجوہ کے ساتھ اور اس نے ذاتی سیٹ ممکن ہے اسی طرح جیتی ہو۔
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
نجم سیٹھی جسا نواز کا پالتو کتا ملک کے سب سے بڑے
صوبے کے کنٹرول میں ہو اور ٣٥ پنچر نہ لگیں یہ ہو نہیں سکتا
یہ الگ بات ہے ڈاکٹر دھبڑدوس کی گاف نیوٹرل نے تارے لگا کر اس کا
منہ بند کروا دیا جس کے پاس ثبوت تھے
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
یہ وہ سیٹیں ہیں جو پی ٹی آئی 2018 کے الیکشن میں جیتی ہوئی تھی رزلٹ روک کر ان سیٹوں سے ہروایا گیا وہ کون تھا؟ جس نے سارا رزلٹ تبدیل کروا دیا

FV8CIb-WIAAkCNc
FV8CIpLWQAA-Obp
FV8CI26X0AA84P4
 

Meme

Minister (2k+ posts)
یہ وہ سیٹیں ہیں جو پی ٹی آئی 2018 کے الیکشن میں جیتی ہوئی تھی رزلٹ روک کر ان سیٹوں سے ہروایا گیا وہ کون تھا؟ جس نے سارا رزلٹ تبدیل کروا دیا

FV8CIb-WIAAkCNc
FV8CIpLWQAA-Obp
FV8CI26X0AA84P4
Those were preliminary results. What is your point? Listen what Jahangir Tareen is saying that PTI was at fourth and fifth position in half of the seats in Punjab.
 

jigrot

Minister (2k+ posts)
پاکستان میں 2013 میں دھاندلی ہوئی 2018 میں ہوئ2023 میں بھی ہوگی ۔ تینوں دفعہ پی ٹی آئی کا نقصان۔ پاکستان میں کبھی بھی حالات اچھے نہیں ہونگے۔ غدار اور ان کی نسلیں پاکستان پر حکومت کریں گی جب تک پاکستان ٹوٹ نہیں جاتا پھر پاکستانی زلیل ہونگے مگر پھر بھی نہیں سیکھیں گے۔ یہ غدار یا ان کی اولادیں چھوٹے چھوٹے ملک بنا کر ان پر قبضہ کریں گی اور انڈیا ان کی بجائے گا۔ عوام نے روتے رہنا ہے ۔ تم ابھی جن کے لیے کام کر رہے ہو تمھاری اولادیں ان کی اولادوں کی غلام ہونگی
 

amber123

Chief Minister (5k+ posts)
اگر پینتیس پنکچر نہیں تھے تو شاہد مسعود کو جیل کیوں بھیجا۔۔اور وہ بیچارہ عمران خان سے ناراض تھا کہ اس نے مداخلت کیوں نہیں کی اس کوجیل سےنکالنے میں۔ اب بات کھل گئی کہ ایسی جاسوسی سرگرمیاں کون کر رہا تھا۔۔یعنی نیوٹرلٹی کی سرگرمیاں کبھی ماند نہیں پڑیں مگر ڈاکٹر کے ثبوت کنھی نا کبھی منظر عام پر آئیں گے
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
دو ہزار تیرہ کے انتخابات میں دھاندلی اور اس کے نام پہ دئیے جانے والے دھرنے کی حقیقت۔۔۔۔۔۔۔۔

اور جودھرنے عمران خان کی حکومت میں چلے ان کی کہانی؟سب بکواس دفع ہو پٹواری اب تمہاری مریم میڈیا مینجمنٹ بھی ووٹ کی عزت کی طرح بے عزت ہوی پڑی ہے کوی فایدہ نہیں ان بکواسیات کا
 

انقلاب

Senator (1k+ posts)
یہ آیا گٹر کا کیڑا، جہانگیر ترین کا انٹرویو سن لے۔۔۔۔ جس کے مطابق چند ایک سیٹ پہ ضرور دھاندلی ہوئی ہوگی۔

رہ گیا خواجہ آصف تو اس کے ضرور تعلقات، رشتے داریاں ہوں گی جنرل باجوہ کے ساتھ اور اس نے ذاتی سیٹ ممکن ہے اسی طرح جیتی ہو۔
ممے ایہڈا تُوں چُوچا
 

Meme

Minister (2k+ posts)
پاکستان میں 2013 میں دھاندلی ہوئی 2018 میں ہوئ2023 میں بھی ہوگی ۔ تینوں دفعہ پی ٹی آئی کا نقصان۔ پاکستان میں کبھی بھی حالات اچھے نہیں ہونگے۔ غدار اور ان کی نسلیں پاکستان پر حکومت کریں گی جب تک پاکستان ٹوٹ نہیں جاتا پھر پاکستانی زلیل ہونگے مگر پھر بھی نہیں سیکھیں گے۔ یہ غدار یا ان کی اولادیں چھوٹے چھوٹے ملک بنا کر ان پر قبضہ کریں گی اور انڈیا ان کی بجائے گا۔ عوام نے روتے رہنا ہے ۔ تم ابھی جن کے لیے کام کر رہے ہو تمھاری اولادیں ان کی اولادوں کی غلام ہونگی
جو غیر ملکی جنتا عمران کے عشق میں سیاست میں آ گئی ہے وہ اپنے گھروں کو لوٹ جائیں گے۔ پاکستان قیامت تک قائم رہنے کے لئے بنا ہے۔ اس کو توڑنے کی جو خواہش کر رہے ہیں ان کے منہ ٹوٹ جائیں گے۔
 

Meme

Minister (2k+ posts)
اگر پینتیس پنکچر نہیں تھے تو شاہد مسعود کو جیل کیوں بھیجا۔۔اور وہ بیچارہ عمران خان سے ناراض تھا کہ اس نے مداخلت کیوں نہیں کی اس کوجیل سےنکالنے میں۔ اب بات کھل گئی کہ ایسی جاسوسی سرگرمیاں کون کر رہا تھا۔۔یعنی نیوٹرلٹی کی سرگرمیاں کبھی ماند نہیں پڑیں مگر ڈاکٹر کے ثبوت کنھی نا کبھی منظر عام پر آئیں گے
اس لئے کہ پینتیس پنکچر نہیں تھے۔

Simple.
 

Meme

Minister (2k+ posts)
اور جودھرنے عمران خان کی حکومت میں چلے ان کی کہانی؟سب بکواس دفع ہو پٹواری اب تمہاری مریم میڈیا مینجمنٹ بھی ووٹ کی عزت کی طرح بے عزت ہوی پڑی ہے کوی فایدہ نہیں ان بکواسیات کا
جب تمھارے پاس کہنے کو کچھ نہیں ہے تو تمھیں دوسرے دھرنے یاد آنے لگے۔۔

🤣🤣
 

jigrot

Minister (2k+ posts)
جو غیر ملکی جنتا عمران کے عشق میں سیاست میں آ گئی ہے وہ اپنے گھروں کو لوٹ جائیں گے۔ پاکستان قیامت تک قائم رہنے کے لئے بنا ہے۔ اس کو توڑنے کی جو خواہش کر رہے ہیں ان کے منہ ٹوٹ جائیں گے۔
جی ساری غیر ملکی جنتا ہی حکومت کر رہی ہے پاکستان پر ملکی بچارے تو غلام ہیں
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Those were preliminary results. What is your point? Listen what Jahangir Tareen is saying that PTI was at fourth and fifth position in half of the seats in Punjab.
So now the sugar thief has become reliable for patwaris?🤣
 
Sponsored Link