Meme
Minister (2k+ posts)
دو ہزار تیرہ کے انتخابات میں دھاندلی اور اس کے نام پہ دئیے جانے والے دھرنے کی حقیقت۔۔۔۔۔۔۔۔
- Featured Thumbs
- https://cache.pakistantoday.com.pk/imran-dharna-768x503.jpg
دو ہزار تیرہ کے انتخابات میں دھاندلی اور اس کے نام پہ دئیے جانے والے دھرنے کی حقیقت۔۔۔۔۔۔۔۔
Those were preliminary results. What is your point? Listen what Jahangir Tareen is saying that PTI was at fourth and fifth position in half of the seats in Punjab.یہ وہ سیٹیں ہیں جو پی ٹی آئی 2018 کے الیکشن میں جیتی ہوئی تھی رزلٹ روک کر ان سیٹوں سے ہروایا گیا وہ کون تھا؟ جس نے سارا رزلٹ تبدیل کروا دیا
![]()
![]()
![]()
Like he is telling the truth?Those were preliminary results. What is your point? Listen what Jahangir Tareen is saying that PTI was at fourth and fifth position in half of the seats in Punjab.
پاکستان میں 2013 میں دھاندلی ہوئی 2018 میں ہوئ2023 میں بھی ہوگی ۔ تینوں دفعہ پی ٹی آئی کا نقصان۔ پاکستان میں کبھی بھی حالات اچھے نہیں ہونگے۔ غدار اور ان کی نسلیں پاکستان پر حکومت کریں گی جب تک پاکستان ٹوٹ نہیں جاتا پھر پاکستانی زلیل ہونگے مگر پھر بھی نہیں سیکھیں گے۔ یہ غدار یا ان کی اولادیں چھوٹے چھوٹے ملک بنا کر ان پر قبضہ کریں گی اور انڈیا ان کی بجائے گا۔ عوام نے روتے رہنا ہے ۔ تم ابھی جن کے لیے کام کر رہے ہو تمھاری اولادیں ان کی اولادوں کی غلام ہونگیPunjab.
اور جودھرنے عمران خان کی حکومت میں چلے ان کی کہانی؟سب بکواس دفع ہو پٹواری اب تمہاری مریم میڈیا مینجمنٹ بھی ووٹ کی عزت کی طرح بے عزت ہوی پڑی ہے کوی فایدہ نہیں ان بکواسیات کادو ہزار تیرہ کے انتخابات میں دھاندلی اور اس کے نام پہ دئیے جانے والے دھرنے کی حقیقت۔۔۔۔۔۔۔۔
ممے ایہڈا تُوں چُوچایہ آیا گٹر کا کیڑا، جہانگیر ترین کا انٹرویو سن لے۔۔۔۔ جس کے مطابق چند ایک سیٹ پہ ضرور دھاندلی ہوئی ہوگی۔
رہ گیا خواجہ آصف تو اس کے ضرور تعلقات، رشتے داریاں ہوں گی جنرل باجوہ کے ساتھ اور اس نے ذاتی سیٹ ممکن ہے اسی طرح جیتی ہو۔
پاکستان میں 2013 میں دھاندلی ہوئی 2018 میں ہوئ2023 میں بھی ہوگی ۔ تینوں دفعہ پی ٹی آئی کا نقصان۔ پاکستان میں کبھی بھی حالات اچھے نہیں ہونگے۔ غدار اور ان کی نسلیں پاکستان پر حکومت کریں گی جب تک پاکستان ٹوٹ نہیں جاتا پھر پاکستانی زلیل ہونگے مگر پھر بھی نہیں سیکھیں گے۔ یہ غدار یا ان کی اولادیں چھوٹے چھوٹے ملک بنا کر ان پر قبضہ کریں گی اور انڈیا ان کی بجائے گا۔ عوام نے روتے رہنا ہے ۔ تم ابھی جن کے لیے کام کر رہے ہو تمھاری اولادیں ان کی اولادوں کی غلام ہونگی
اس لئے کہ پینتیس پنکچر نہیں تھے۔اگر پینتیس پنکچر نہیں تھے تو شاہد مسعود کو جیل کیوں بھیجا۔۔اور وہ بیچارہ عمران خان سے ناراض تھا کہ اس نے مداخلت کیوں نہیں کی اس کوجیل سےنکالنے میں۔ اب بات کھل گئی کہ ایسی جاسوسی سرگرمیاں کون کر رہا تھا۔۔یعنی نیوٹرلٹی کی سرگرمیاں کبھی ماند نہیں پڑیں مگر ڈاکٹر کے ثبوت کنھی نا کبھی منظر عام پر آئیں گے
اور جودھرنے عمران خان کی حکومت میں چلے ان کی کہانی؟سب بکواس دفع ہو پٹواری اب تمہاری مریم میڈیا مینجمنٹ بھی ووٹ کی عزت کی طرح بے عزت ہوی پڑی ہے کوی فایدہ نہیں ان بکواسیات کا
جی ساری غیر ملکی جنتا ہی حکومت کر رہی ہے پاکستان پر ملکی بچارے تو غلام ہیںجو غیر ملکی جنتا عمران کے عشق میں سیاست میں آ گئی ہے وہ اپنے گھروں کو لوٹ جائیں گے۔ پاکستان قیامت تک قائم رہنے کے لئے بنا ہے۔ اس کو توڑنے کی جو خواہش کر رہے ہیں ان کے منہ ٹوٹ جائیں گے۔
So now the sugar thief has become reliable for patwaris??Those were preliminary results. What is your point? Listen what Jahangir Tareen is saying that PTI was at fourth and fifth position in half of the seats in Punjab.
یار آج کل تو یوتھیوں کی ٹیوب پاٹی ہوئی ہے اور تو نے پنکچر یاد کروا دیئےدو ہزار تیرہ کے انتخابات میں دھاندلی اور اس کے نام پہ دئیے جانے والے دھرنے کی حقیقت۔۔۔۔۔۔۔۔
جب تک شوگر چور بندے جہاز میں بھر بھر کر لا رہا تھا اس وقت تک بہنوئی تھا؟So now the sugar thief has become reliable for patwaris??
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|