پھر کہتے ہیں عمران خان کو سیاست نہیں اتی

Amatuka

Politcal Worker (100+ posts)
I think IK allowed NS to address because IK is by nature a fair and fearless person and he believes in freedom of speech. In addition everyone knows NS has nothing much to say. A corrupt and liar can not fool the nation forever.
 
jan.dkboss

Minister (2k+ posts)
Imran khan k ajj tak nakam na honay ki yahi wajh ha...

اگر اپکا دل پاکیزہ ہے تو دنیا کی کوئی شیطانی قوت اپکا محاصرہ نہیں کر سکتی – ارتغل غازی
 
Wake up Pak

Chief Minister (5k+ posts)
Don't trust this hypocrite moron.
He is living in Canada on ill gotten wealth.
Haraam khata hay aur endia ka narrative promote karta hay.
 
Awan S

Minister (2k+ posts)
One by one...... gradually..... IK well left bouncer from corrupt mafia. Both parties exposed while IK is safe on his crease.
Nawaz is safe too but Khan's hands are tied to run one dimensional accountability. Peshawar metro was test case if he will act against his own corrupts but he failed here. His government is strong there in KPK, no allies required, why not taking action against corrupt?
 
Awan S

Minister (2k+ posts)
Lots of words without any thought.
I think you missed the beautiful threading of the arguments by Imam sahib. Siasat is right move at the right time, for the right reasons.
First off, no one has proven any corruption of Gen. Bajwa. If there is some shuck, take him to the court, you have the right to do that as well!
Secondly, I would give any one a second chance except the likes of proven Na-ehal declared 16 times as liar, in the Supreme court order, during Panama paper investigation against Nawaz Sharif.
Talking of Junejo, yes, he was decent man who was backstabbed by Nawaz Shareef. If you want to be taken seriously you should have mentioned that as " You reap what you sow" or as "Poetic justice " or "Irony "
Don't shoot, just because you can!!
کرپشن ثابت کرنے کے لئے تحقیقات کرنی پڑتی ہے کبھی مجرم خود بھی کہتا ہے میں نے جرم کیا ؟ بزدلی کی انتہا ہے کہ دیا استعفیٰ واپس دلا دیا - کونسا درست موقع پر درست فیصلہ فوج بچی نہیں سمجھتی ہے خان نواز کی تقرر ٹی وی پر دکھا کر انہیں نواز سے لڑانا چاہتا ہے - پرفارمنس کے بغیر یہ سب کھیل بے محنی - اب فوج الٹی ہو کر بھی ناچے تو بھی پرفارمنس کے بغیر خان کو دوبارہ نہیں پنجاب میں نا بھٹو والے سندھی اور نا قوم پرست پٹھان قوم پرست پرفارمنس کی امید پر سندھی بھٹو اور پٹھان خان کو بھیلے آتے ہیں مگر نہ ہونے پر مارشل لاء میں بھی اپنے کٹر پنجابی چودھری شجاحت کو بھی دوبارہ موقع نہیں دیتے -
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
پھر کہتے ہیں عمران خان کو سیاست نہیں اتی

پہاڑ کی چوٹی سے دھند اور بہادر کے سر سے مصبتیں کبھی ختم نہیں ہوتیں . ارتغل غازی
اگر اپکا دل پاکیزہ ہے تو دنیا کی کوئی شیطانی قوت اپکا محاصرہ نہیں کر سکتی – ارتغل غازی

مجھے تو قیامت اب بہت قریب نظر ا رہی ہے . الله پاک کافروں اور منافقوں کے ظاہر اور با طن کو بہت تیزی کے ساتھ کھول کر دنیا کے سامنے رکھ رہے ہیں . بے شک اللہ پاک ، کسی ظالم کو اس وقت تک موت نہیں دیتے جب تک اسکا ظاہر اور با طن دنیا پر آشکار نہ کر دیا جائے

جسکا کوئی خواب نہیں اسکا کوئی مستقبل نہیں . اصل ہیرو وہ ہوتا ہے جو گرتے ہی اٹھتا ہے . عمران خان ارتغل غازی کے قول کی عملی تفسیر ہیں کیونکے عمران خان کا بھی ماننا ہے کے جب تک ہم الله کے راستے پر ہیں ، کوئی بھی ہمیں گھٹنوں کے بل نہیں جھکا سکتا.ایک مرتبہ پھر عمران خان نے پاکستانی سیاست کے ٹھگوں کے لئے ایک انتہائی شاندار جال بچھایا اور تمام پیدائشی جھوٹے ٹھگوں کو اپنے جال میں پھنسایا . اس جال میں صرف سیاسی ٹھگ ہی نہیں آئے بلکے فوجی جرنیل بھی پھنسے ہیں . ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار صاحب چند لمحوں کے لئے ارشد شریف صاحب کے پروگرام میں آر پی جی کندھے پر رکھ کر آئے اور نشانہ لے کر نواز ٹھگ لیگ پر پھینکا جو ٹھیک ٹھیک نشانے پر لگا اور پوری ٹھگ لیگ کی سیاست اور سو کالڈ بیانیہ کو تہہ تیغ کر دیا . اس تمام واقعہ کی ٹائم لائن بہت اہم ہے

چیف آف آرمی سٹاف جنرل باجوہ صاحب تمام اپوزیشن کو گلگت بلدستان کو صوبہ بنانے کے لئے بلاتے ہیں تاکے قومی ہم آہنگی پیدا ہو . ہمیشہ کی طرح تمام سیاستدان بیک آواز پوچھتے ہیں ........ اسکے عوض ہمیں کیا ڈیل ملے گی ؟

اندازہ کریں سیالکوٹ کا خواجہ آصف ڈائریکٹ اپنے الیکشن رزلٹ کے حوالے سے آرمی چیف کو رات دو
بجے فون کرتا ہے اور اسے" فوجی انصاف" کی یقین دہانی کروائی جاتی ہے
یہ واقعہ پاکستان کی سیاست میں ہمیشہ زیر بحث رہے گا

بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں وزیراعظم عمران خان اس اہم میٹنگ میں نہیں آئے لھذا وہ اپنا استعفیٰ دے دیں کیونکے انکے پاس قومی مفاد کے لئے آئے سیاستدانوں اور چیف کے لئے وقت نہیں ہے . اگر قیاس آرائی کی جائے اور عمران خان کا دماغ پڑھا جائے تو ہم محفوظ اندازہ لگا سکتے ہیں کے عمران خان کے دماغ میں کیا ہوگا

یہ سارے بےغیرت قومی مفاد کے عوض ڈیل مانگیں گے جو عمران خان کی سیاست کے زہر قاتل ثابت ہو گی
عمران خان کو پتا ہے ڈنڈا انکے سر پر ہے اور یہ خالص فوجی اسٹریٹجک پلان ہے لھذا جنہوں نے یہ پلان کیا ہے وہ خود ہی سنبھال لیں گے
بطور وزیراعظم عمران خان چیف ایگزیکٹو ہیں لھذا اپنے ماتحت چیف کی بلائی گئی میٹنگ میں جانا مناسب نہ ہوتا جس میں نیب زدہ سیاستدان بھی ہیں. اس سے وزیراعظم کے عھدے کی نہ صرف بے توقیری ہوتی بلکے انھیں ساری زندگی ملعون کیا جائے گا . عمران خان نے انتہائی عقل مندی سے دونوں پارٹیوں کے عزائم کو ملیہ میٹ کر دیا . مریم نواز کے بیان سے اسکی وضاحت ملتی ہے کے ایسے منصوبوں کو پارلیمنٹ میں زیر بحث لانا چاہئے . یہ وہ تھپڑ ہے جو ٹھگ لیگ کو مار کھانے کے بعد یاد آیا

اب واپس اتے ہیں چیف آف آرمی سٹاف اور سیاستدانوں کی میٹنگ کی روداد پر . اس میٹنگ کو خفیہ رکھا دونوں جاتا ہے اور خبر کو اس وقت نکالا جاتا ہے جب نواز شریف مشہور زمانہ تقریر کر چکے تھے . یہاں پر دونوں لیڈرشپ کی ذہانت اور قابلیت کو پرکھا جا سکتا ہے . بطور چیف ایگزیکٹو ، عمران خان کو اس میٹنگ کی تمام کروائی مل گئی ہو گی . اس میٹنگ کےچند دن بعد تمام ٹھگ سیاستدانوں اسلام آباد میں ایک مشترکہ علی بابا چالیس چور شو کا انقعاد کرتے ہیں . تمام عالمی میڈیا کی نظریں اس پر ہوتی ہیں کیونکے نواز شریف بستر مرگ سے خطاب کا فیصلہ کرتے ہیں . اس سے پہلے یہ بحث ہوتی ہے کے ، کیا ایک مجرم کو قومی میڈیا پر خطب کی اجازت دینا چاہئے . خطاب کے بعد پتا لگتا ہے وزیراعظم عمران خان نے اسکی اجازت خود دی تھی

ظاہر ہے وزیراعظم عمران خان کے پاس آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی والی ملاقات کی تمام تفصیل ہو گی . عمران خان کو یہ بھی علم ہو گا کے سابقہ گورنر سندھ محمد زبیر نے چیف سے ملاقات کر کے باپ اور بیٹی کے لئے ریلیف مانگنے تھے . جب دونوں کوششیں ناکام ہو گئی تو نواز شریف نے ہمیشہ کی طرح اپنے حالیہ محسن چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر باجوہ کو ایک مرتبہ پھر حسب عادت ڈسا . اب یہاں لیڈرشپ میں قابلیت کا ایک اہم نقطہ ہے . ٹھگ لیگ ہمیشہ ڈھول بجاتی ہے کے عمران خان ایک نااہل سیاستدان ہیں جن سے ملک نہیں چل رہا . ایک طرف عمران خان کے تمام مشیروں بشمول ڈاکٹر شہباز گل نے ماحول بنا دیا تھا کے نواز شریف کو پرائیویٹ چینلز پر خطاب کی اجازت نہیں دینی چاہئے مگر عمران خان نے تمام کند ذھن مشیروں کے مشوروں کو ویٹو کر دیا اورخطاب کی اجازت دے دی . نواز شریف کی تقریر کے بعد پورا پاکستان چراغ پا ہو گیا .عمران خان اپنا سیاسی فیصلہ کر کے نہ صرف سرخرو ہو گئے بلکے نواز شریف کو الطاف حسین بھی بنا ڈالا

پنجاب کا میڈیا یہ رٹا ڈال کر بیٹھا ہے کے نواز شریف کو اسکے مشیروں نے غلط مشورہ دیا . اپ خود اندازہ کریں کے پاکستانی سیاست میں ایک انتہائی مکار شخص نے اپنی تمام زندگی مکاری میں گزاری ہو تو کیا اسے نہیں پتا ہو گا کے وہ کس کے بلبوتے پر الطاف حسین بننے پر آمادہ ہوا ہے ؟

یہ کیسے ممکن ہے سابقہ گورنر محمد زبیر کو جنھیں بغیر الیکشن جیتے " کانا "کیا گیا تھا ، ان سے چودھری نثار والا کام لیا گیا ہو اور بھیجنے والوں کو پتا ہی نہ ہو ؟

ابھی صدر زرداری نے اپنے پتے کھیلنے ہیں . دیکھتے ہیں وہ اپنے پٹاری سے کونسا اژدھا نکالتے ہیں

اسی جال میں فوجی جرنیل بھی پھنسے ہیں جو ہمیشہ تمام واردات ڈال کر مخفی رہتے تھے . یہاں ایک سادہ
سوال یہ پیدا ہوتا ہے

عمران خان ہمیشہ کہتے تھے کے میں اپنی جان دے دوں گا مگر کسی بھی قومی لٹیروں کو این آر او نہیں دوں گا . جواب میں ٹھگ لیگ کہتی تھی کے عمران خان سے این آر او مانگ کون رہا ہے . ظاہر ہے یہ منطقی بات ہے کے این آر او ہمیشہ آرمی چیف کے آفس سے ملتا ہے . پیاسا ہمیشہ کنواں کے پاس جاتا ہے اسکا سب سے واضح اشارہ عزت مآب جناب جسٹس کھوسہ صاحب نے وزیرا عظم عمران خان کے جھوٹ پر دندان شکن جواب دے کر کہا تھے ہمیں طاقتور کا طعنہ مت دیں . اس دوران نواز شریف شاہی جہاز لے کر نکل جاتے ہیں . چیف جسٹس ہمارے آرمی چیف صاحب کی ایکسٹینشن کو سیاستدانوں کے پاس بھیجتے ہیں جہاں تمام سیاستدان لائن بنا کر انتہائی فرماں برداری سے ووٹ ڈال کر اتے ہیں . یہ کہنا کے چیف کے آفس اور احتساب کے ساتھ کچھ لینا دینا نہیں ہے ، مکمل سفید جھوٹ ہے

یہ تو ہو گیا ، ٹٹ فار ٹیٹ . اب سوال پیدا ہوتا ہے ، کیا احتساب پاکستان میں ممکن ہے ؟
میں تو صدر زرداری صاحب کی سیاسی فراست کا مرید ہو گیا ہوں . یہ سب جان لیں کے پاکستان اور احتساب ایک ساتھ نہیں چل سکتے
ہمیں کبھی نہیں بھولنا چاہئے کے پاکستان کے ہاتھ میں کاسہ ہے . مانگنے والے کے ہاتھ ہمیشہ نیچے ہوتے ہیں لھذا احتساب قومی مفاد کی بلی چڑھ جائے گا
ان تمام واقعات سے عمران خان کی سیاسی ذہانت اور فطانت جھلکتی ہے جو انتہائی قابل رشک ہے .ہمیں یقین رکھنا چاہئے کے عمران خان کی صورت میں پاکستان کی قیادت ایک انتہائی محفوظ ہاتھوں میں ہے جو تمام پریشر آسانی سے جھیل جاتا ہے . عمران خان اپنے دشمنوں اور منافقوں پر ہمیشہ بہت بھاری پڑتے ہیں

بہت ہی عمدہ تجزیہ ہے۔
دیکھیں، سیدھی سی بات ہے کہ بیوقوف کی بیوقوفی تب تک ہی چھپی رہتی ہے جب تک وہ خاموش رہتا ہے۔ عمران خان شائد اس بات کو سمجھ گیا تھا، لہٰذا خود نواز شریف کی تقریر کی نشریات نہیں روکی۔ دوسرا، اگر میں غلط نہیں ہوں تو، عمران خان نے نواز شریف کے لیئے برطانیہ میں سیاسی پناہ کے مقدمے، جس کی شائد وہ تیّاری کر رہے ہیں، کو بھی ایک ٹھوکر لگائی ہے۔
اس تقریر سے ایک بات تو ثابت ہو گئی کہ نواز شریف کی آزادی رائے کے حقوق بھی سلب نہیں کیئے گئے۔ لہٰذا یہ پھر اپنے سیاسی پناہ کے مقدمے میں کہیں گے کیا؟

دوسرا، بات تو غلط ہے، لیکن اصل بات یہی ہے کہ جس نے ہاتھ میں کاسہ پکڑا ہوتا ہے وہ احتساب کیسے کر سکتا ہے؟
احتساب تو وہ کرتا ہے جس کے ہاتھ میں طاقت ہو۔ ابھی وہ طاقت ہمارے پاس نہیں۔ اور سچ پوچھیں تو یہی المیہ ہے اس دور کا۔

بہت سارے لوگ اس کرپشن کے جال میں صرف اور صرف اپنی جان بچاتے بچاتے بھی پھنس جاتے ہیں۔ اب اللہ ہی جانے کہ کس کی کیا کہانی ہے؟ لیکن آپ کی بات سے متفق ہوں کہ احتساب کرنا ایک طاقت ور حکومت کا کام ہے۔
 
Awan S

Minister (2k+ posts)
Lots of words without any thought.
I think you missed the beautiful threading of the arguments by Imam sahib. Siasat is right move at the right time, for the right reasons.
First off, no one has proven any corruption of Gen. Bajwa. If there is some shuck, take him to the court, you have the right to do that as well!
Secondly, I would give any one a second chance except the likes of proven Na-ehal declared 16 times as liar, in the Supreme court order, during Panama paper investigation against Nawaz Sharif.
Talking of Junejo, yes, he was decent man who was backstabbed by Nawaz Shareef. If you want to be taken seriously you should have mentioned that as " You reap what you sow" or as "Poetic justice " or "Irony "
Don't shoot, just because you can!!
کرپشن باجوہ نے نون لیگ کے پیسے سے نہیں کی اس نے عوام کا پیسہ کھایا ہے تو نیب اور ایف آئی اے انڈے دینے کے لئے ہیں بزدل چیف جسٹس بھی سو موٹو بھی لے سکتا ہے - انصاف کے لئے یہ ادارے بنے ہیں نون لیگ نہیں - نواز کے ستر کی دہائی میں سیاست میں آنے سے پہلے یہ گروپ بیکو کے بھد دوسرا بڑا سنھتی گروپ تھا جبکے مڈل کلاس کا باجوہ اربوں روپے کا دفاع کیسے کرے گا تنخواہ سے ؟
 
چھومنتر

پاکستان کی تین چیزیں مشہور ہیں
کراچی کی چنہ چاٹ
لاہور کی دھی بھلا چاٹ
اور
اور

شریف خاندان کی بوٹ چاٹ
😂 😂 😂 😂
 
Awan S

Minister (2k+ posts)
پاکستان کی تین چیزیں مشہور ہیں
کراچی کی چنہ چاٹ
لاہور کی دھی بھلا چاٹ
اور
اور

شریف خاندان کی بوٹ چاٹ
😂 😂 😂 😂
کرپشن کی بات فوج کی ہو رہی ہو تو بیچ میں نواز کہاں سے آ گیا -سچ ہی کہتے ہیں انصافیوں اور ان کے لیڈر کو نواز فوبیا ہے - یہ ایک نفسیاتی مرض ہے ٹھیک نہیں ہو سکتا اب آپ لوگوں کی طرف سے سوال گندم اور جواب نواز ہی ملے گا
 
Awan S

Minister (2k+ posts)
I think IK allowed NS to address because IK is by nature a fair and fearless person and he believes in freedom of speech. In addition everyone knows NS has nothing much to say. A corrupt and liar can not fool the nation forever.
Really, are you kidding me? Who impose censer ships on media to control it. Who banned Klasra, Najam Seithi and Talat Hussain on national TV, freedom of speak LOL. Khan only let Nawaz to speak because Nawaz tweet of "Vote Ko Izzat Do" clarified that he will speak against army. Khan namm ka Siasi gidh Nawaz military laraie main khud ko foj ka wafadar sabit karna chahta tha.
 
ILUIK

MPA (400+ posts)
کرپشن کی بات فوج کی ہو رہی ہو تو بیچ میں نواز کہاں سے آ گیا -سچ ہی کہتے ہیں انصافیوں اور ان کے لیڈر کو نواز فوبیا ہے - یہ ایک نفسیاتی مرض ہے ٹھیک نہیں ہو سکتا اب آپ لوگوں کی طرف سے سوال گندم اور جواب نواز ہی ملے گا
nawaz phobia!- LOL- 80 % brain dead, 18 medicines kahnay aur laganay wala dallon ka wazir azam, jo putwarion ke liye aik nashaa hay USS se KYA PHOBIA pae jaan- lagta hay aap nay bhi khotah biryani .........
 
Awan S

Minister (2k+ posts)
nawaz phobia!- LOL- 80 % brain dead, 18 medicines kahnay aur laganay wala dallon ka wazir azam, jo putwarion ke liye aik nashaa hay USS se KYA PHOBIA pae jaan- lagta hay aap nay bhi khotah biryani .........
وہی نواز فوبیا - الله ہو کا ورد کریں الله شفا دینے والا ہے
 
Nightcrawl

Chief Minister (5k+ posts)
Aw
پھر کہتے ہیں عمران خان کو سیاست نہیں اتی

پہاڑ کی چوٹی سے دھند اور بہادر کے سر سے مصبتیں کبھی ختم نہیں ہوتیں . ارتغل غازی
اگر اپکا دل پاکیزہ ہے تو دنیا کی کوئی شیطانی قوت اپکا محاصرہ نہیں کر سکتی – ارتغل غازی

مجھے تو قیامت اب بہت قریب نظر ا رہی ہے . الله پاک کافروں اور منافقوں کے ظاہر اور با طن کو بہت تیزی کے ساتھ کھول کر دنیا کے سامنے رکھ رہے ہیں . بے شک اللہ پاک ، کسی ظالم کو اس وقت تک موت نہیں دیتے جب تک اسکا ظاہر اور با طن دنیا پر آشکار نہ کر دیا جائے

جسکا کوئی خواب نہیں اسکا کوئی مستقبل نہیں . اصل ہیرو وہ ہوتا ہے جو گرتے ہی اٹھتا ہے . عمران خان ارتغل غازی کے قول کی عملی تفسیر ہیں کیونکے عمران خان کا بھی ماننا ہے کے جب تک ہم الله کے راستے پر ہیں ، کوئی بھی ہمیں گھٹنوں کے بل نہیں جھکا سکتا.ایک مرتبہ پھر عمران خان نے پاکستانی سیاست کے ٹھگوں کے لئے ایک انتہائی شاندار جال بچھایا اور تمام پیدائشی جھوٹے ٹھگوں کو اپنے جال میں پھنسایا . اس جال میں صرف سیاسی ٹھگ ہی نہیں آئے بلکے فوجی جرنیل بھی پھنسے ہیں . ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار صاحب چند لمحوں کے لئے ارشد شریف صاحب کے پروگرام میں آر پی جی کندھے پر رکھ کر آئے اور نشانہ لے کر نواز ٹھگ لیگ پر پھینکا جو ٹھیک ٹھیک نشانے پر لگا اور پوری ٹھگ لیگ کی سیاست اور سو کالڈ بیانیہ کو تہہ تیغ کر دیا . اس تمام واقعہ کی ٹائم لائن بہت اہم ہے

چیف آف آرمی سٹاف جنرل باجوہ صاحب تمام اپوزیشن کو گلگت بلدستان کو صوبہ بنانے کے لئے بلاتے ہیں تاکے قومی ہم آہنگی پیدا ہو . ہمیشہ کی طرح تمام سیاستدان بیک آواز پوچھتے ہیں ........ اسکے عوض ہمیں کیا ڈیل ملے گی ؟

اندازہ کریں سیالکوٹ کا خواجہ آصف ڈائریکٹ اپنے الیکشن رزلٹ کے حوالے سے آرمی چیف کو رات دو
بجے فون کرتا ہے اور اسے" فوجی انصاف" کی یقین دہانی کروائی جاتی ہے
یہ واقعہ پاکستان کی سیاست میں ہمیشہ زیر بحث رہے گا

بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں وزیراعظم عمران خان اس اہم میٹنگ میں نہیں آئے لھذا وہ اپنا استعفیٰ دے دیں کیونکے انکے پاس قومی مفاد کے لئے آئے سیاستدانوں اور چیف کے لئے وقت نہیں ہے . اگر قیاس آرائی کی جائے اور عمران خان کا دماغ پڑھا جائے تو ہم محفوظ اندازہ لگا سکتے ہیں کے عمران خان کے دماغ میں کیا ہوگا

یہ سارے بےغیرت قومی مفاد کے عوض ڈیل مانگیں گے جو عمران خان کی سیاست کے زہر قاتل ثابت ہو گی
عمران خان کو پتا ہے ڈنڈا انکے سر پر ہے اور یہ خالص فوجی اسٹریٹجک پلان ہے لھذا جنہوں نے یہ پلان کیا ہے وہ خود ہی سنبھال لیں گے
بطور وزیراعظم عمران خان چیف ایگزیکٹو ہیں لھذا اپنے ماتحت چیف کی بلائی گئی میٹنگ میں جانا مناسب نہ ہوتا جس میں نیب زدہ سیاستدان بھی ہیں. اس سے وزیراعظم کے عھدے کی نہ صرف بے توقیری ہوتی بلکے انھیں ساری زندگی ملعون کیا جائے گا . عمران خان نے انتہائی عقل مندی سے دونوں پارٹیوں کے عزائم کو ملیہ میٹ کر دیا . مریم نواز کے بیان سے اسکی وضاحت ملتی ہے کے ایسے منصوبوں کو پارلیمنٹ میں زیر بحث لانا چاہئے . یہ وہ تھپڑ ہے جو ٹھگ لیگ کو مار کھانے کے بعد یاد آیا

اب واپس اتے ہیں چیف آف آرمی سٹاف اور سیاستدانوں کی میٹنگ کی روداد پر . اس میٹنگ کو خفیہ رکھا دونوں جاتا ہے اور خبر کو اس وقت نکالا جاتا ہے جب نواز شریف مشہور زمانہ تقریر کر چکے تھے . یہاں پر دونوں لیڈرشپ کی ذہانت اور قابلیت کو پرکھا جا سکتا ہے . بطور چیف ایگزیکٹو ، عمران خان کو اس میٹنگ کی تمام کروائی مل گئی ہو گی . اس میٹنگ کےچند دن بعد تمام ٹھگ سیاستدانوں اسلام آباد میں ایک مشترکہ علی بابا چالیس چور شو کا انقعاد کرتے ہیں . تمام عالمی میڈیا کی نظریں اس پر ہوتی ہیں کیونکے نواز شریف بستر مرگ سے خطاب کا فیصلہ کرتے ہیں . اس سے پہلے یہ بحث ہوتی ہے کے ، کیا ایک مجرم کو قومی میڈیا پر خطب کی اجازت دینا چاہئے . خطاب کے بعد پتا لگتا ہے وزیراعظم عمران خان نے اسکی اجازت خود دی تھی

ظاہر ہے وزیراعظم عمران خان کے پاس آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی والی ملاقات کی تمام تفصیل ہو گی . عمران خان کو یہ بھی علم ہو گا کے سابقہ گورنر سندھ محمد زبیر نے چیف سے ملاقات کر کے باپ اور بیٹی کے لئے ریلیف مانگنے تھے . جب دونوں کوششیں ناکام ہو گئی تو نواز شریف نے ہمیشہ کی طرح اپنے حالیہ محسن چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر باجوہ کو ایک مرتبہ پھر حسب عادت ڈسا . اب یہاں لیڈرشپ میں قابلیت کا ایک اہم نقطہ ہے . ٹھگ لیگ ہمیشہ ڈھول بجاتی ہے کے عمران خان ایک نااہل سیاستدان ہیں جن سے ملک نہیں چل رہا . ایک طرف عمران خان کے تمام مشیروں بشمول ڈاکٹر شہباز گل نے ماحول بنا دیا تھا کے نواز شریف کو پرائیویٹ چینلز پر خطاب کی اجازت نہیں دینی چاہئے مگر عمران خان نے تمام کند ذھن مشیروں کے مشوروں کو ویٹو کر دیا اورخطاب کی اجازت دے دی . نواز شریف کی تقریر کے بعد پورا پاکستان چراغ پا ہو گیا .عمران خان اپنا سیاسی فیصلہ کر کے نہ صرف سرخرو ہو گئے بلکے نواز شریف کو الطاف حسین بھی بنا ڈالا

پنجاب کا میڈیا یہ رٹا ڈال کر بیٹھا ہے کے نواز شریف کو اسکے مشیروں نے غلط مشورہ دیا . اپ خود اندازہ کریں کے پاکستانی سیاست میں ایک انتہائی مکار شخص نے اپنی تمام زندگی مکاری میں گزاری ہو تو کیا اسے نہیں پتا ہو گا کے وہ کس کے بلبوتے پر الطاف حسین بننے پر آمادہ ہوا ہے ؟

یہ کیسے ممکن ہے سابقہ گورنر محمد زبیر کو جنھیں بغیر الیکشن جیتے " کانا "کیا گیا تھا ، ان سے چودھری نثار والا کام لیا گیا ہو اور بھیجنے والوں کو پتا ہی نہ ہو ؟

ابھی صدر زرداری نے اپنے پتے کھیلنے ہیں . دیکھتے ہیں وہ اپنے پٹاری سے کونسا اژدھا نکالتے ہیں

اسی جال میں فوجی جرنیل بھی پھنسے ہیں جو ہمیشہ تمام واردات ڈال کر مخفی رہتے تھے . یہاں ایک سادہ
سوال یہ پیدا ہوتا ہے

عمران خان ہمیشہ کہتے تھے کے میں اپنی جان دے دوں گا مگر کسی بھی قومی لٹیروں کو این آر او نہیں دوں گا . جواب میں ٹھگ لیگ کہتی تھی کے عمران خان سے این آر او مانگ کون رہا ہے . ظاہر ہے یہ منطقی بات ہے کے این آر او ہمیشہ آرمی چیف کے آفس سے ملتا ہے . پیاسا ہمیشہ کنواں کے پاس جاتا ہے اسکا سب سے واضح اشارہ عزت مآب جناب جسٹس کھوسہ صاحب نے وزیرا عظم عمران خان کے جھوٹ پر دندان شکن جواب دے کر کہا تھے ہمیں طاقتور کا طعنہ مت دیں . اس دوران نواز شریف شاہی جہاز لے کر نکل جاتے ہیں . چیف جسٹس ہمارے آرمی چیف صاحب کی ایکسٹینشن کو سیاستدانوں کے پاس بھیجتے ہیں جہاں تمام سیاستدان لائن بنا کر انتہائی فرماں برداری سے ووٹ ڈال کر اتے ہیں . یہ کہنا کے چیف کے آفس اور احتساب کے ساتھ کچھ لینا دینا نہیں ہے ، مکمل سفید جھوٹ ہے

یہ تو ہو گیا ، ٹٹ فار ٹیٹ . اب سوال پیدا ہوتا ہے ، کیا احتساب پاکستان میں ممکن ہے ؟
میں تو صدر زرداری صاحب کی سیاسی فراست کا مرید ہو گیا ہوں . یہ سب جان لیں کے پاکستان اور احتساب ایک ساتھ نہیں چل سکتے
ہمیں کبھی نہیں بھولنا چاہئے کے پاکستان کے ہاتھ میں کاسہ ہے . مانگنے والے کے ہاتھ ہمیشہ نیچے ہوتے ہیں لھذا احتساب قومی مفاد کی بلی چڑھ جائے گا
ان تمام واقعات سے عمران خان کی سیاسی ذہانت اور فطانت جھلکتی ہے جو انتہائی قابل رشک ہے .ہمیں یقین رکھنا چاہئے کے عمران خان کی صورت میں پاکستان کی قیادت ایک انتہائی محفوظ ہاتھوں میں ہے جو تمام پریشر آسانی سے جھیل جاتا ہے . عمران خان اپنے دشمنوں اور منافقوں پر ہمیشہ بہت بھاری پڑتے ہیں

Awesome analysis just awesome
 
stargazer

Minister (2k+ posts)
کرپشن ثابت کرنے کے لئے تحقیقات کرنی پڑتی ہے کبھی مجرم خود بھی کہتا ہے میں نے جرم کیا ؟ بزدلی کی انتہا ہے کہ دیا استعفیٰ واپس دلا دیا - کونسا درست موقع پر درست فیصلہ فوج بچی نہیں سمجھتی ہے خان نواز کی تقرر ٹی وی پر دکھا کر انہیں نواز سے لڑانا چاہتا ہے - پرفارمنس کے بغیر یہ سب کھیل بے محنی - اب فوج الٹی ہو کر بھی ناچے تو بھی پرفارمنس کے بغیر خان کو دوبارہ نہیں پنجاب میں نا بھٹو والے سندھی اور نا قوم پرست پٹھان قوم پرست پرفارمنس کی امید پر سندھی بھٹو اور پٹھان خان کو بھیلے آتے ہیں مگر نہ ہونے پر مارشل لاء میں بھی اپنے کٹر پنجابی چودھری شجاحت کو بھی دوبارہ موقع نہیں دیتے -
You are repeating yourself.
 
Awan S

Minister (2k+ posts)
iss koh khtay hai " awian shawian marna"!!!
kakh IQ nahi lekin baatein bari bari?

puttar Junejo ki baaat kartay ho aur comparison kar rahay ho Khan ka?

KOI SHARAM , KOI HAYA?
جونیجو سے خان کی مقابلہ کیا میں حسن میں کرتا ؟ جونیجو نے بہت تھوڑے عرصے میں ملک کو ترقی کی راہ پر کھڑا کیا اور ضیاء کو چلینج بھی کیا - خان صاحب کی حکومت کا تو پیپلز پارٹی کی زرداری دور والی حکومت سے بھی نہیں - چاھے مہنگائی ہو یا جی ڈی پی گروتھ ریٹ ، پاکستان کی تاریخ میں بدترین سیاسی حکومت ہے ویسے تو اسے سیاسی کہنا ہی غلط ہے سیاسی تو وہ تھے جو شرم کے طور پر بھی کچھ کر کے سیاسی حکومت کا دکھوا ہی کرتے تھے مگر خان صاحب نے ہر ادارے میں فوجی بیٹھا کر شرم کی ہر حد پار کر دی ہے کیا فوجی کے علاوہ کوئی قابل نہیں جو کسی ادارے کسی وزارت کو سمبھال سکے ؟
 
Awan S

Minister (2k+ posts)
حیدر امام صاحب فرماتے ہیں خان کی ذہانت ، کسی کی ذہانت تو تب ہو جب اس کے ہاتھ میں کچھ ہو جب اختیار فوج کے ہاتھ میں تو ذہانت بھی ان کی - ہاں بوٹ پالش کر کر کے ڈھیٹ بنے رہنا اگر ذہانت ہے تو واہ کیا بات ہے کیا زہین بوٹ پالیشیا ہے
Syed Haider Imam
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں