پنجاب حکومت نے شریف خاندان کو دی گئی سیکیورٹی واپس لے لی

4shairffaimlysecurity.jpg

وزارت داخلہ پنجاب نے شریف خاندان کے افراد کو دی گئی سرکاری سیکیورٹی واپس لے لی ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پنجاب پولیس نے محکمہ داخلہ پنجاب کی ہدایات پر شریف خاندان کو دی گئی سیکیورٹی واپس بلوالی ہے۔


رپورٹ کے مطابق پنجاب میں چوہدری پرویزالہیٰ کی حکومت کے قیام کے بعد شریف خاندان کی سیکیورٹی پر معمور پنجاب پولیس کے اہلکاروں سے متعلق تفصیلات اکھٹی کی گئیں تو پتا چلا کہ تقریبا ساڑھےپانچ سو سےزائد پولیس اہلکار شریف خاندان کے مختلف گھروں اور افراد کی سیکیورٹی کیلئے فرائض سرانجام دے رہےہیں۔

محکمہ داخلہ پنجاب نے جاتی امراء، ماڈل ٹاؤن اور ڈیفنس میں شریف خاندان کے گھروں پر مقرر کردہ سیکیورٹی واپس لینے کی ہدایات کردی ہے، ساتھ ہی ن لیگی رہنما عطاء اللہ تارڑ کے2 گھروں کو فراہم کی گئی سیکیورٹی بھی واپس لے لی گئی ہے۔

پنجاب حکومت نے صرف وزیراعظم شہباز شریف کی ضروری سیکیورٹی برقرار رکھی ہےاس کےعلاوہ شریف خاندان کےلوگوں اور ن لیگی رہنماؤں کو ملنے والی سیکیورٹی واپس لےلی ہے۔
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
This is great news! But Beghairat e Azam declared 3 camp offices which are still given security.
اسکا علاج یہ ہے کہ جہاں نکا گنجا بذات خود موجود ہو اسے کیمپ آفس مانا جائے اور سیکیورٹی دی جائے اور باقی دونوں کو سب کیمپ آفس جہاں بس ایک سپاہی کھڑا کر دیا جائے سپاہی بھی وہ جو عمر رسیدہ ہو ریٹائر منٹ کے قریب والا اور اگر نکا گنجا اسلام آباد میں ہو تو پھر تینوں جگہوں پر ادھیڑ عمر کے سپاہی کھڑے کر دو
 

Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
Why has it taken 3 weeks. PE isn't to be trusted. And there also people within the PTI in Punjab that are also working with these haraamis