پاکستان کے مخدوش مالی حالات اور اسد عمر کے مشغلے

Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
Asad Umar is one of the most hard working ministers in government.Criticizing him for taking a minute to tweet is just idiotic.
لگتا ہے اس فورم کے سارے عقلمندوں میں تن تنہا بے وقوف ایک میں ہی نکلا ہوں۔ ویسے جانفشانی اور ان تھک کام تو گدھا اور بیل بھی کرتے ہیں۔
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
کچھ لوگوں کو کیڑے نکالنے کا کیڑا ہوتا ہے ، اس کا کوئی علاج نہیں

اسد عمر سرکار کا نوکر ہے تیرے پیو کا نہیں ، اسے اپنی ذمہ داری اچھی طرح نبھانی آتی ہے
 

Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
کچھ لوگوں کو کیڑے نکالنے کا کیڑا ہوتا ہے ، اس کا کوئی علاج نہیں

اسد عمر سرکار کا نوکر ہے تیرے پیو کا نہیں ، اسے اپنی ذمہ داری اچھی طرح نبھانی آتی ہے
کچھ لوگ ، کچھ لوگوں کا دفاع ایسے کرتے ہیں جیسے وہ ان کی بہن کا خصم لگتا ہو۔ ۔۔۔ یہ میں کچھ لوگوں کی بات کر رہا ۔ آپ ان کچھ لوگوں میں نہیں آتے۔
 

Naraz Khan

Voter (50+ posts)
Bhai Jan i will ask your boss to reprimand you for all of your weekend activities ...saying that the company is in crises and you are making a thread on siasat.pk adding "i dont care if it is saturday afternoon" you should be ashamed of your activities. How ridiculous will that sound. your next thread might be Asad Umar is so Tall he is consuming extra oxygen from air .....
Please dude try to be reasonable .....
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
کچھ لوگ ، کچھ لوگوں کا دفاع ایسے کرتے ہیں جیسے وہ ان کی بہن کا خصم لگتا ہو۔ ۔۔۔ یہ میں کچھ لوگوں کی بات کر رہا ۔ آپ ان کچھ لوگوں میں نہیں آتے۔
تو کیا کریں ، کوئی بھی کچھ بھی بول دے اس کی ہاں میں ہاں ملائیں ؟؟ کتنے گھنٹے لگتے ہیں ٹویٹ کرنے میں ؟؟ اور کتنے ارب ڈالر کا نقصان ہو گیا پاکستان کو اس ٹویٹ سے ؟؟
 

Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
Bhai Jan i will ask your boss to reprimand you for all of your weekend activities ...saying that the company is in crises and you are making a thread on siasat.pk adding "i dont care if it is saturday afternoon" you should be ashamed of your activities. How ridiculous will that sound. your next thread might be Asad Umar is so Tall he is consuming extra oxygen from air .....
Please dude try to be reasonable .....
کل عمران کان سڑک کے کنارے کھڑا ہو کر بندر کا تماشہ دکھانے والے کو داد دے تو وہ قابل قبول ہوگا؟ یا عمران خان مجرے پر جا کر ناچنے گانے والوں کی حوصلہ افزائی کرے تو کیسا ہوگا؟ یاد رہے ادھر سوال بندر کا ناچ دکھانے والے یا ناچنے والے پر نہیں پر عمران خان کے عمل پر ہے۔ ہر شخص کی ایک مخصوص جگہ ہے اور اسے اسی مخصوص جگہ کی مناسبت سے ہی برتاؤ بھی کرنا ہے۔
 

Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
تو کیا کریں ، کوئی بھی کچھ بھی بول دے اس کی ہاں میں ہاں ملائیں ؟؟ کتنے گھنٹے لگتے ہیں ٹویٹ کرنے میں ؟؟ اور کتنے ارب ڈالر کا نقصان ہو گیا پاکستان کو اس ٹویٹ سے ؟؟
تو کتنے پیسے بچ گئے بھینسیں بیچنے سے ؟؟ کتنے پیسے بچ گئے عمران خان کے پرائم منسٹر ہاؤس استعمال نہ کرنے سے۔ جب اقدار قائم کی جاتیں ہیں تو ان میں نفع نقصان نہی دیکھا جاتا۔ویسے بھی تحریک انصاف تو کھڑی ہی اعلیٰ اقدار کے اوپر ہے۔ اگر یہ اقدار نہیں تو پھر یہ کیوں ، مریم نواز ، شہباز شریف ، نواز شریف اور زرداری کیوں نہیں۔
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
تو کتنے پیسے بچ گئے بھینسیں بیچنے سے ؟؟ کتنے پیسے بچ گئے عمران خان کے پرائم منسٹر ہاؤس استعمال نہ کرنے سے۔ جب اقدار قائم کی جاتیں ہیں تو ان میں نفع نقصان نہی دیکھا جاتا۔ویسے بھی تحریک انصاف تو کھڑی ہی اعلیٰ اقدار کے اوپر ہے۔ اگر یہ اقدار نہیں تو پھر یہ کیوں ، مریم نواز ، شہباز شریف ، نواز شریف اور زرداری کیوں نہیں۔
ہاہاہاہاہا یہ کونسی اقدار ہیں کہ وزیر خزانہ کرکٹ پے ٹویٹ نہیں کر سکتا اس میں بھی قومی خزانے سے پیسے لگتے ہیں ؟؟
 

Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
ہاہاہاہاہا یہ کونسی اقدار ہیں کہ وزیر خزانہ کرکٹ پے ٹویٹ نہیں کر سکتا اس میں بھی قومی خزانے سے پیسے لگتے ہیں ؟؟
اپنی ٹیم کی حوصلہ افزائی کرنا کوئی بری بات نہیں ۔ اچھا ہوتا اگر ہم بہت ہی نارمل قسم کے حالات سے گزر رہے ہوتے۔ یاد کریں عمران خان کی پہلی تقریر۔ جس میں وہ بتاتا ہے ہمارے بچوں کی نشونما ہی نہیں ہو پاتی خوراک کی کمی کی وجہ سے۔ جب وہ بتاتا ہے کہ آدھی سے زیادہ آبادی غربت کی لکیر کے نیچے زندگی گزار رہی ہے۔ مجھے یقین ہے آپ کے لئے مجھے غربت کی تشریح کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ان کو ہم کچھ خواب دیکھ کر لائے ہیں ان سے بڑی امیدیں وابستہ ہیں۔ پر ان صاحب نے 6 مہینوں میں کوئی ایک بھی ڈھنگ کا کام یا پالیسی پیش نہیں کی۔ اس سے اچھا تو عمران خان خود ہے جس نے مرغی و انڈہ کی ایک قابل عمل اور موثر چیز لوگوں کو بتائی ۔ یہ الگ بات ہے لوگ مانیں کے نا مانیں۔ اب وہ شخص جس پر کڑوڑوں لوگوں کو غربت کی لکیر کے نیچے سے نکالنے کی ذمہ داری ہے ، جس کے سر پر لاکھوں بچوں کو مستقبل ہے وہ بیٹھ کر ایک بابر اعظم پر تبصرے کرے یا اپنے ہوٹل کےکھانے کے ہزاروں روپے کے بل ٹویٹ کرے زیب دیتا ہے؟
 

Citizen X

President (40k+ posts)
Jeez I've read some seriously retarded shit on this forum but this thread is by far the most retarded/.
 

Steyn

Chief Minister (5k+ posts)
اگر اسد عمر مائنڈ فریش کرنے کیلئے تھوڑا سا ریلیکس ہوجاتا ہے تو اس میں کیا قباحت ہے؟ آپکے خیال میں وہ سوئے ناں، کھانا نہ کھائے، کرکٹ میچ نہ دیکھے، بس کام کرتا رہے؟ یہ کوئی لوجک نہیں
دیر دیر تک کام کرنا بھی مناسب نہیں اور کچھ نہ کرنا بھی مناسب نہیں لیکن جتنی دیر بے شک دن میں آٹھ گھنٹے کام کریں ٹھیک طریقے سے کریں

Stop defending him. If he was more concerned about this country and less about the career of a cricketer then we would've seen the effects.

I can't even imagine how insensitive and lost in luxury you have to be that you're the finance minister of a poverty ridden country and you're watching cricket all day and giving analysis on it instead of doing your fucking job.

This Asad Omar is the brother of Zubair after all and Zubair must be right for calling Asad omar an incompetent clueless idiot.

If he was concerned about this country, he would've been posting analysis on the country's financial situation.

This is despicable and shines the light on the incompetence of PTI ministers
 

Steyn

Chief Minister (5k+ posts)
جناب وزیر خزانہ معیشت کی حالت بھی آپکی اسی طرح توجہ کی منتظر ہے سنتے سنتے کان پک گئے ہیں کہ عمران خان 14 گھنٹے کام کرتے ہیں۔ وہ 14 گھنٹے کام کرتے ہیں تو آپ سارا دن اس طرح کے کاموں میں اپنا وقت گزارتے ہو۔

جیسی تصویر آپ ہمیں دکھاتے ہو اس تصویر کہ بعد میں حیران ہوں کہ آپ کا دل ایسے کاموں میں کیسے لگتا ہوگا۔ سرکار کے نوکر ہو۔ سرکاری تنخواہ لیتے ہو۔ تنخواہ لیتے ہو تو اس کو ایسے حرام مت کرو۔

ورات کھولی کیا کرتا رہا ہے اور بابر اعظم کیا کر رہا ہے ان باتوں کو رمیز راجہ کو بتانے دو۔


https://twitter.com/x/status/1094227787441979402

I fully agree with you. Thanks for bringing this up.

On one hand, Imran Khan is bragging he works all day for this country and hasn't taken a break, on the other hand his ministers have so much free time, they're doing analysis on cricket.

Wah wah. No wonder the poor are not seeing any relief in this government.