Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ویب ڈیسک: آج نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے آگاہ کیا ہے کہ انہیں سیکورٹی کے حوالے سے الرٹ کیا گیا ہے اس لئے یکطرفہ طور پر سیریز ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے.
پاکستان کرکٹ بورڈ اور حکومت پاکستان نے مہمان ٹیم کی سیکورٹی کے لیے فول پروف انتظامات کررکھے تھے. ہم نے نیوزی کرکٹ بورڈ کو بھی یہی یقین دہانی کرائی تھی.
وزیر اعظم نے ذاتی طور پر نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کو رابطہ کرکے انہیں بتایا کہ ہماری سیکورٹی انٹیلیجنس دنیا کی ایک بہترین ایجنسی ہے اور مہمان ٹیم کو کوئی سیکورٹی تھریٹ نہیں.
https://twitter.com/x/status/1438799448767881217
https://twitter.com/x/status/1438799453486469120
https://twitter.com/x/status/1438799456187686914
نیوزی لینڈ بورڈ کا بھی ردعمل سامنے آ گیا.
https://twitter.com/x/status/1438800002042802178
نیوزی لینڈ ٹیم کے آفیشلز نے حکومت پاکستان کی سیکورٹی پر اطمینان کا اظہار کیا تھا.
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/sNlF1Ej.jpg
Last edited by a moderator: