وفاقی کابینہ نے نواز شریف کو وطن واپس لانے کا اصولی فیصلہ کر لیا

MrLad01

Minister (2k+ posts)
جن کی زمعداری تھی الطاف کو لانے کی وہ آج اس کے پاس ہیں

اگر یہ چور الطاف کو لانے کا راستہ کھول دیتے تو آج یہ چور کہاں فرار ہوتے۔

خان ان ملک چودوں کو واپس لانے کا راستہ بناے گا۔ اور پھر کبھی کوئی وہاں نہیں جاے گا۔

پاکستان ایک بڑی ایٹمی طاقت ہے جس کو یہ ملک چود سیاستدان آہستہ آہستہ ختم کر رہے تھے۔

اپنے روشن مستقبل کے لئے خان کا ساتھ دو۔


ُ
ُ
dost, Britain black money ka hub hai. Dusra, Britain Pakistan ko billions of Pounds ki aid bhi deta hai. Lastly, MI6 Altaf aur Nawaz k peechay hain. Muje tou na mumkin he lagta hai. But I have full faith in My Leader. ?