نون لیگ کی حکومت ہوتی تو کیا ہوتا ؟

bigrabbit

Politcal Worker (100+ posts)
noon aik majnoonn :)
arbi main majnoon pagal ko kehtay hain..
so dnt give much attention to this junooni :)
 
TruthWillOut

Senator (1k+ posts)
5 saal tak noon league nein inflation rate ko 5% average per rakha.

Aur aaj inflation rate 11% per pohncha hua hai.
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
ڈالر 120 کا ہوتا۔
پیٹرول 80 کا ہوتا۔
گیس کے ریٹس آسمان نا چھو رہے ہوتے۔
روٹی 15 کے بجاے 8 روپے کی ہوتی ۔
بجلی اتنی مہنگی نا ہوتی۔
جو کار 2 سال پہلے 20 لاکھ کی تھی آج 30 لاکھ کی نا ہوتی ۔
غربت کی شرح بڑھ نا رہی ہوتی ۔
ملک میں توانائی اور انفراسٹرکچر کے منصوبہ لگ رہے ہوتے ۔
سونا ٥٧٠٠٠ سے ١١٥٠٠٠ پی نا اتا ۔
آٹا دالیں اور چینی سستی ہوتی۔
سبزی سستی ہوتی ۔

اگلے 3 سال میں اتنے زیادہ لوگے خط غربت سے نیچے آ جاینگے کہ پھر واپسی ممکن نہ ہوگی۔
اور آپ ہر دور میں جاھل ہی ہوتے
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
To tera najayaz baap aur qarz laita sood par abominable sharah sood pay, aur kuch bhi ghirwi rakwa deta.
Rahi bat qasoor ki to apnay bapoo say pooch metro orange train wagjaira ka.
In ka qasoor yeh jay key teray kameenay bapoo kay kehnay mein aaye.
Qurbani to deni paray gi hum sab ko.
Sab kuch qabool hay siway teray najayaz bapoo kay aur teri randi maryam kay naye bf Below Rani kay.
Maut bhi.
Agar rupeya apni "asal" keemat per na aata to kya kharabi hoti?

Aur haan uss ghareeb ka kya kasoor jo do saal pehle roti 8 rupay ki khareedta tha?
مذید یہ بھی عرض ہے ہے یا تو مکمل دماغ کی خرابی ہے یا مکمل جہالت کہ آپ کو وہم ہوا ہے روپیہ کی غیر حقیقی اور غیر فطری قیمت کا تعلق کسی غریب کی بہتری سے ہے ۔
۔ ہان یہ بتا دیں کہ جب آپ ایک آرٹیفیشل قیمت قایم کرتے ہیں تو کیا وہ قیمت حقیقت میں بھی کم ہو جاتی ہے؟ اگر ایسا ممکن ہوتا تو روپے کی کئی گنا قیمت بڑھا کر ہم سب قرضے ادا کر دہتے مگر یہ ایک احمقانہ خیال ہے کہ اصل قیمت تو وہیں کی وہیں رہتی ہے
 
Iconoclast

Phatwari ho aur bewaqoof ya bad kirdar na ho. The chances of that is a snowball in hell.
 
Scorpionpak

Councller (250+ posts)
ڈالر 120 کا ہوتا۔
پیٹرول 80 کا ہوتا۔
گیس کے ریٹس آسمان نا چھو رہے ہوتے۔
روٹی 15 کے بجاے 8 روپے کی ہوتی ۔
بجلی اتنی مہنگی نا ہوتی۔
جو کار 2 سال پہلے 20 لاکھ کی تھی آج 30 لاکھ کی نا ہوتی ۔
غربت کی شرح بڑھ نا رہی ہوتی ۔
ملک میں توانائی اور انفراسٹرکچر کے منصوبہ لگ رہے ہوتے ۔
سونا ٥٧٠٠٠ سے ١١٥٠٠٠ پی نا اتا ۔
آٹا دالیں اور چینی سستی ہوتی۔
سبزی سستی ہوتی ۔

اگلے 3 سال میں اتنے زیادہ لوگے خط غربت سے نیچے آ جاینگے کہ پھر واپسی ممکن نہ ہوگی۔
پٹواری ھوں پٹواری ھوں
‎عقل سمجھ سے عاری ھوں

‎جو بھی کرنا ھے کر لو
‎ میاں کا ایک پجاری ھوں

‎ملک و قوم کی جڑ جو مارے
‎ایسی میں بیماری ھوں

‎پٹواری ھوں پٹواری ھوں
‎عقل سمجھ سے عاری ھوں

‎سو خون ہیں معاف شریفوں کو
‎لوٹیں بیمار ضعیفوں کو

‎مجھ کو ھے کسی کی کیا پرواہ
‎میں دیکھوں صرف وظیفوں کو

‎میں نوکر حمزہ مریم کا
‎شہباز کی چوہڑ چماری ھوں

‎میں اصلی نسلی بے غیرت
‎میں سر تا پا بدکاری ہوں

‎پٹواری ھوں پٹواری ھوں
‎عقل سمجھ سے عاری ھوں
 
Scorpionpak

Councller (250+ posts)
نواز شریف بٹ کے بقول

میں پٹواریوں کا امام ہوں میں نطفہ حرام ہوں
جتنے میرے وزیرتھے وہ سارے بے ضمیر تھے
میں انکا بھی امام ہوں میں نطفہ حرام ہوں
میں پسرشریف خنزیر ہوں میں پدر حرامیان ہوں
میں پٹواریوں کا امام ہوں میں نطفہ حرام ہوں

میں پدر گشتئ فراری ہوں پدر حرام کاری ہوں

میں حرامیوں کا بھی امام ہوں میں نطفہ حرام ہوں
 
Scorpionpak

Councller (250+ posts)
ڈالر 120 کا ہوتا۔
پیٹرول 80 کا ہوتا۔
گیس کے ریٹس آسمان نا چھو رہے ہوتے۔
روٹی 15 کے بجاے 8 روپے کی ہوتی ۔
بجلی اتنی مہنگی نا ہوتی۔
جو کار 2 سال پہلے 20 لاکھ کی تھی آج 30 لاکھ کی نا ہوتی ۔
غربت کی شرح بڑھ نا رہی ہوتی ۔
ملک میں توانائی اور انفراسٹرکچر کے منصوبہ لگ رہے ہوتے ۔
سونا ٥٧٠٠٠ سے ١١٥٠٠٠ پی نا اتا ۔
آٹا دالیں اور چینی سستی ہوتی۔
سبزی سستی ہوتی ۔

اگلے 3 سال میں اتنے زیادہ لوگے خط غربت سے نیچے آ جاینگے کہ پھر واپسی ممکن نہ ہوگی۔
نواز شریف بٹ کے بقول

میں پٹواریوں کا امام ہوں میں نطفہ حرام ہوں
جتنے میرے وزیرتھے وہ سارے بے ضمیر تھے
میں انکا بھی امام ہوں میں نطفہ حرام ہوں
میں پسرشریف خنزیر ہوں میں پدر حرامیان ہوں
میں پٹواریوں کا امام ہوں میں نطفہ حرام ہوں

میں پدر گشتئ فراری ہوں پدر حرام کاری ہوں

میں حرامیوں کا بھی امام ہوں میں نطفہ حرام ہوں
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
5 saal tak noon league nein inflation rate ko 5% average per rakha.

Aur aaj inflation rate 11% per pohncha hua hai.
کیا مہنگاہی سے گھر میں جو چیزیں موجود تھیں انکی کھپت کم یا زیادہ ہو گئی ۔۔ ویسے سن پندرہ سے حقیقی ڈالر اماونٹ میں اوسط ہاوس ہولڈ کنزمپپشن مسسل کم ہو رہئ ہے کیسے

یہ بھی بتا دیں موجودہ انفلیشن ریٹ کیوں زیادہ ہے( آپ جانتے تو ہوں گے انفلیشن ریٹ کیا ہوتا ہے) ، اور کیا حکومت کو اسے کم کرنا چاہیے ، اور اگر کم کیا تو اسکے کیا نتائج ہوں گے ۔۔ کیا یہ اچھا ہو گا یا برا؟ بہت سے اکانامسٹ کا خیال ہے کہ اگر ڈیفلیشن ہو گئی تو تباہی آ جائے گی ۔۔ کرونا کے نتیجہ میںسب سے بڑا خطرہ یہی ہے کہ اسکے بعد ریکوری ممکن نہ رہے گی؟ شاید گوگل پر بھی اس بارے بحث مل جائے، کوشش کریں اگر وقت (یا دماغ) ہو تو، پھر بات کر لیں ۔۔
 
Last edited:

TruthWillOut

Senator (1k+ posts)
کیا مہنگاہی سے گھر میں جو چیزیں موجود تھیں انکی کھپت کم یا زیادہ ہو گئی ۔۔ ویسے سن پندرہ سے حقیقی ڈالر اماونٹ میں اوسط ہاوس ہولڈ کنزمپپشن مسسل کم ہو رہئ ہے کیسے

ید یہ بھی بتا دیں موجودہ انفلیشن ریٹ کیوں زیادہ ہے( آپ جانتے تو ہوں گے انفلیشن ریٹ کیا ہوتا ہے) ، اور کیا حکومت کو اسے کم کرنا چاہیے ، اور اگر کم کیا تو اسکے کیا نتائج ہوں گے ۔۔ کیا یہ اچھا ہو گا یا برا؟ بہت سے اکانامسٹ کا خیال ہے کہ اگر ڈیفلیشن ہو گئی تو تباہی آ جائے گی ۔۔ کرونا کے نتیجہ میںسب سے بڑا خطرہ یہی ہے ک اکے بعد ریکوری ممکن نہ رہے گی؟ شاید گوگل پر بھی اس بارے بحث مل جائے۔۔

Aap hee bat den ke inflation rate kam kerne se kya tabahi aye gi?

Kya ye tabahi uss se ziada ho gi jo abhi awam saamna ker rehi hai?

Jo loge kuch save nahin ker patay the un ki jeb mahina khatam hone se pehle khali ho jatee he..

Khapat zaaher he kam hui he in terms of goods kiunkay logon ki purchasing power nahin rahi
 
TruthWillOut

Senator (1k+ posts)
کیا مہنگاہی سے گھر میں جو چیزیں موجود تھیں انکی کھپت کم یا زیادہ ہو گئی ۔۔ ویسے سن پندرہ سے حقیقی ڈالر اماونٹ میں اوسط ہاوس ہولڈ کنزمپپشن مسسل کم ہو رہئ ہے کیسے

ید یہ بھی بتا دیں موجودہ انفلیشن ریٹ کیوں زیادہ ہے( آپ جانتے تو ہوں گے انفلیشن ریٹ کیا ہوتا ہے) ، اور کیا حکومت کو اسے کم کرنا چاہیے ، اور اگر کم کیا تو اسکے کیا نتائج ہوں گے ۔۔ کیا یہ اچھا ہو گا یا برا؟ بہت سے اکانامسٹ کا خیال ہے کہ اگر ڈیفلیشن ہو گئی تو تباہی آ جائے گی ۔۔ کرونا کے نتیجہ میںسب سے بڑا خطرہ یہی ہے ک اکے بعد ریکوری ممکن نہ رہے گی؟ شاید گوگل پر بھی اس بارے بحث مل جائے۔۔
Ye such hai ke qeematon ko kam nHin kia ja sakta lekin inflation rate ko kam kia ja sakta he . 15 ki roti ko ab 10 ka nahin kia ja sakta.
 
Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
ڈالر 120 کا ہوتا۔
پیٹرول 80 کا ہوتا۔
گیس کے ریٹس آسمان نا چھو رہے ہوتے۔
روٹی 15 کے بجاے 8 روپے کی ہوتی ۔
بجلی اتنی مہنگی نا ہوتی۔
جو کار 2 سال پہلے 20 لاکھ کی تھی آج 30 لاکھ کی نا ہوتی ۔
غربت کی شرح بڑھ نا رہی ہوتی ۔
ملک میں توانائی اور انفراسٹرکچر کے منصوبہ لگ رہے ہوتے ۔
سونا ٥٧٠٠٠ سے ١١٥٠٠٠ پی نا اتا ۔
آٹا دالیں اور چینی سستی ہوتی۔
سبزی سستی ہوتی ۔

اگلے 3 سال میں اتنے زیادہ لوگے خط غربت سے نیچے آ جاینگے کہ پھر واپسی ممکن نہ ہوگی۔
So if PML N was so good then why didn’t PMLN finish Pakistan debt ????? ...... Instead .... Why did PMLN increase Pakistan debt from 50 billion to 90 billion dollars ??? ....
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
Ye such hai ke qeematon ko kam nHin kia ja sakta lekin inflation rate ko kam kia ja sakta he . 15 ki roti ko ab 10 ka nahin kia ja sakta.
کھانے کی اشیا تو ہمیشہ سے سبسیڈائز ہوتی ہیں اب بھی ہو رہی ہیں اس کے مختلف طریقے ہیں، ناگہانی وغیرہ جیسے بارشوں وغیرہ میں حقیقی پیداوار بھی کم ہو جاتی ہے، کرونا جیسے واقعے میں پیداوار رک جاتی ہے اور عمومی منافع صفر، جتنا مسلہ بعض اوقات دکان پر قیمت کا ہوتا ہے بعض دفعہ دکاندار اور پیداوار کرنے والے کی سروائول کا اس سے بھی زیادہ، ، جیساکہ موجودہ کرونا صورت میں ہے، ۔۔ مگر روہپے کی قیمت تو ایک علیحدہ مسلہ ہے اسکا اس سبسیڈی سے کچھ بھی تعلق نہیں
، کرونا کے نتیجے میں سٹیملس پیکیج دیا ہے (پوری دنیا نے ایسا کیا ہے) حکومت نے ایک ٹریلین سے زیادہ بغیر پیداوار کے بانٹ دیے ، مگر وہ کافی نہ تھا ، انٹرسٹ ریٹ جو نواز حکومت کی وجہ سے زیادہ کرنا پڑا تھا آدھا یعنی سات فیصد پر کر دیا( انفلیشن سے مقابلہ کریں تو منفی لگے گا) کہ کاروباری طبقے پر بوجھ کم ہو۔۔ ابھی اتنا کافی نہیں ۔۔ لبرل اکانومسٹ جن کا بنیادی حدف براہ راست غریب کی بہتری ہے وہ اور زیادہ احساس جیسا پروگرام چاہیں گے اور انٹرسٹ ریٹ میں بھی کمی ہو گی ۔۔ظاہر ہے یہ دونوں باتیں انفلیشنری ہیں ،یعنی جان بوجھ کر مہنگاہی کرنے والی ۔۔ اس سے مہنگاہی تو ہو گی (زیادہ روپے اور پیداوار کم یا بعض صورت خصوصا سروسس میں صفر) مگر اس صورت میں کیا علاج ہے تمام دنیا یہی کر رہی ہے یعنی انفلیشنری پالیسی اپنا رہی ہے، اصل خطرہ مہنگاہی نہیں کچھ کاروبار کا مستقل بند ہو جانا ہے ۔۔ جہاں تک بات حکومتی کوتاہی کی کہ بعض خاص اشیا کی کھپت میں کمی نہ آئے اس پر نیچے بات ہو گی ۔۔ مگر یہ کتنی گھٹیا اور غلیظ سیاست ہے کہ قوم وبا جیسے عزاب میں پھینسی ہے اور اسکا نقصان کم کرنے کی کوشش کر رہی ہے ، رقم بانٹ رہی ہےاور اپوزیشن اسکا فائدہ اٹھا رہی ہے، اس سے زیادہ بے ضمیری کیا ہو سکتی ہے ، کیا سال بھر بھی انتظار نہ ہو سکتا تھا ۔

اب بات گندم کی سپلائی کی ، گندم کی سپلائی میں رخنہ ۔۔۔ سو فیصد ۔۔۔ سندھ حکومت کا دانستہ کارنامہ ہے اسنے سیاسی مقاصد کیلئے یہ بحران پیدا کیا ہے ( ّاس پر بحث کر لیں) ، اسی طرٰح چینی کا بحران بھی مل مالکان کا خود دانستہ پیدا کیا گیا ہے جو دو۔ سیاسی پارٹیوں سے ہیں اور اسکا مقصد شاید منافع خوری سے زیادہ سیاسی ہے ۔۔ بہر حال یہ ایک آدھ ماہ میں حل ہو جائے گا مگر جو دیرینہ مسائل ہیں یعنی کرونا کے اور نواز حکومت کے لیے قرضوں کے دو تین سال میں حل ہوں گے مگر گروتھ بڑھ جائے گی ۔۔

خیر آپ اوپر گروتھ ریٹ پر اکڑرہے تھے ، ٹریڈ امبیلینس پانچ کی گروتھ سے بھی زیادہ تھا ، حقیقی ویلتھ انکریز نیگیٹیو میں تھی ۔۔ ایسا سن پندرہ سے چل رہا تھا اس لئے گروتھ فگرز دکھاوا تھے (یہ ایک مکمل ٹاپک ہے بات کر لیں) اصل مسلہ یہ نہ تھا کہ اصل گروتھ نہیں ہو رہی مگر اس کے نتیجے میں انٹرسٹ پیمنٹ مستقبل کیلئے ناقابل برداشت تھیں (جیسا کہ اب ہے) یہ نقصان اضافی تھا اور غیر ضروری بھی ۔۔ یہی وجہ تھی کہ سبھی اکانومسٹ نے روپے کی بحالی کا کہا کہ جو خون بلا ضرورت رس رہا تھا اسے روکا جا سکے ۔۔ عقل و دانش ڈار پر آ کر ختم نہیں ہو جاتی ۔۔۔۔ ہاں یہ سوال کہ ڈار کی حماقتوں کا حقیقی فائدہ کس مخصوص طبقے کو تھا ایک مکمل ٹاپک ہے ، فیکٹس اور فیگرز چاہییں، مگر وہ غریب یا مستقبل کی نسل ہر گز نہ تھے ۔۔)
 
Last edited:

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Mian saanp hotey tu Covid19 IK ki sazish qarar de Kar khud quarantine Jati umra ya London mein Beth Kar Kar rehay hotey..aur awam sarko par mar rehay hotey..Ye IK ki himmat ha ke wo mushkal waqt mein datta raha..
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Even developed countries can't stop impact of Covid19.They have to inject money to save Airlines..Hotel.. tourism.. transport and small businesses.. Pakistan is in much better conditions..only Mafias industries like sugar..Wheat.and floods increased the inflation..What ever the economy figures are..they are true..not fake like Ishaq Dar uraf Munshi did..
 
Salman Mughal

Minister (2k+ posts)
LoLu kissi ne sach he kaha hai "Banda parha likha ballayy nah ho magar usse Jaahil Noorra nahi hona chahye"

ek Sawaaal ka Jawab doh ... Name the institutions joh Miaaan saanp profit mei chor ker gaye ho?