نواز شریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان 88 فیصد بند، امریکہ میں علاج کی تجویز

Bilal Raza

Prime Minister (20k+ posts)

522343_32968695.jpg

لاہور: (دنیا نیوز) نواز شریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان 88 فیصد بند ہے، ڈاکٹرز نے سابق وزیراعظم کو امریکہ میں علاج کی تجویز دے دی۔

ترجمان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف کی صحت کے معاملے میں طبی پیچیدگیاں سنگین ہوسکتی ہیں، ‎رسک لینے کے بجائے ڈاکٹرز نے امریکا میں ماہرین سے رجوع کرنے پر اصرار کیا ہے، برقی شعاعوں سے اندرونی اعضا کے معائنے کی روشنی میں نواز شریف کی بائیو آپسی کی جائے گی۔

مریم اورنگزیب کا کہنا تھا موجودہ نالائق اور نااہل حکومت کی کارکردگی کے ساتھ ساتھ ذہنی حالت بھی پست ہو چکی ہے، ذہنی مفلوج نواز شریف کی صحت پر سیاست کر رہے ہیں۔

Last edited by a moderator:

kakamana

Minister (2k+ posts)
Well my best wishes for quickly and blessed recovery for every patient at home or hospital but mian samp treatment seems only can b done with Malkul Maut
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Oh FFS give up this bullshit, everyone including you know there is nothing wrong with that haramkhor
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Lo G nit naway dramay, NCA ne property zabt aur paisay wapis bheej ne ke baad inko daar lag gaya hai ke kahin yahan bhi intak Khan na poonch jaye, is liye America bhaago.

America se aagay kahan bhaago gay? Aur kub tak bhaag te raho gay?

Mafia Dons aur Mafias ka khatma hamesha bura hi hota hai
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
بھاگ ملنگا بھاگ.......دھیکھیں کون زیادہ تیز بھاگتا ہے باپ یا بیٹی
 
TurePakistani

MPA (400+ posts)
اگر برطانیہ نے مجرموں کے تبادلے کا پاکستان سے معاہدہ کر لیا تو ظاہر ہے امریکہ جانا تو بنتا ہے ۔
 
sawan1

Senator (1k+ posts)
پھر بھی یہ مر نہیں رہا پاکستانیوں قدر کرو ایسے شخص کی
 
Dostonkadost

Voter (50+ posts)

522343_32968695.jpg

لاہور: (دنیا نیوز) نواز شریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان 88 فیصد بند ہے، ڈاکٹرز نے سابق وزیراعظم کو امریکہ میں علاج کی تجویز دے دی۔

ترجمان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف کی صحت کے معاملے میں طبی پیچیدگیاں سنگین ہوسکتی ہیں، ‎رسک لینے کے بجائے ڈاکٹرز نے امریکا میں ماہرین سے رجوع کرنے پر اصرار کیا ہے، برقی شعاعوں سے اندرونی اعضا کے معائنے کی روشنی میں نواز شریف کی بائیو آپسی کی جائے گی۔

مریم اورنگزیب کا کہنا تھا موجودہ نالائق اور نااہل حکومت کی کارکردگی کے ساتھ ساتھ ذہنی حالت بھی پست ہو چکی ہے، ذہنی مفلوج نواز شریف کی صحت پر سیاست کر رہے ہیں۔

Pehlay Kera Damag nal Kam lainda see jay hun Load pay gayee hai ...Sara Zor tay Khan uttay honda hai Mian sab da
 
satifhasan

Minister (2k+ posts)
chalo bhai aik or BOMGI DOCTOR ban gai
yeh tu bata day k kon sa demagh , Upper ka ya neechay ka ?