لاہور: (دنیا نیوز) نواز شریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان 88 فیصد بند ہے، ڈاکٹرز نے سابق وزیراعظم کو امریکہ میں علاج کی تجویز دے دی۔
ترجمان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف کی صحت کے معاملے میں طبی پیچیدگیاں سنگین ہوسکتی ہیں، رسک لینے کے بجائے ڈاکٹرز نے امریکا میں ماہرین سے رجوع کرنے پر اصرار کیا ہے، برقی شعاعوں سے اندرونی اعضا کے معائنے کی روشنی میں نواز شریف کی بائیو آپسی کی جائے گی۔
مریم اورنگزیب کا کہنا تھا موجودہ نالائق اور نااہل حکومت کی کارکردگی کے ساتھ ساتھ ذہنی حالت بھی پست ہو چکی ہے، ذہنی مفلوج نواز شریف کی صحت پر سیاست کر رہے ہیں۔
Well my best wishes for quickly and blessed recovery for every patient at home or hospital but mian samp treatment seems only can b done with Malkul Maut
Lo G nit naway dramay, NCA ne property zabt aur paisay wapis bheej ne ke baad inko daar lag gaya hai ke kahin yahan bhi intak Khan na poonch jaye, is liye America bhaago.
America se aagay kahan bhaago gay? Aur kub tak bhaag te raho gay?
Mafia Dons aur Mafias ka khatma hamesha bura hi hota hai