نواز،عباسی نے وزارت عظمی کے بعد سرکاری گاڑیاں نہیں لیں،مریم نواز کادعویٰ

2maryamdawagariyan.jpg

سوشل میڈیا صارفین نے مریم نواز کے نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی کے وزارت عظمیٰ کے بعد سرکاری گاڑیاں نہ لینے کے بیان کا پوسٹمارٹم کر دیا۔

نائب صدر ن لیگ مریم نواز شریف نے ٹویٹ کیا کہ نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی نے وزارت عظمی کے بعد سرکاری گاڑیاں نہیں لیں۔

https://twitter.com/x/status/1522639098984689664
نواز شریف کے اقتدار میں جانے کے بعد جب ان سے سرکاری گاڑی لی جارہی تھی تو ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے ٹویٹ کیا تھا کہ جاتی امراسے مال مسروقہ برآمد ہونا شروع ہوگیا، قوم غربت کی چکی میں پس رہے تھے اور نواز شریف قوم کے پیسے پر مہنگی گاڑیوں میں مزے لے رہے تھے۔

فردوس عاشق اعوان کے اس تنقید پر مریم اورنگزیب نے کہا تھا کہ باجی ساتھ لوگوں کو پورا سچ بتائیں کہ پاکستان کے قانون کے تحت ہر سابق وزیراعظم کو حفاظت کے پیش نظر اس کو ایک بلٹ پروف گاڑی دی جاتی ہے،جو آپ نے زبردستی واپس لے لی ہے،یہ آپ کے لئے فخر نہیں شرم کی کا مقام ہے۔

Whats-App-Image-2022-05-07-at-1-54-56-PM.jpg


https://twitter.com/x/status/1522863121437761537
https://twitter.com/x/status/1522814904927125510
https://twitter.com/x/status/1522788138313256960
موجودہ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے دعویٰ کیا تھا کہ سابق وزیر اعظم عمران خان توشہ خانے سے گھڑی کے علاوہ وزیر اعظم ہاؤس میں گاڑیوں کے پول سے 15 کروڑ روپے مالیت کی ایک بی ایم ڈبلیو گاڑی بھی لے گئے۔

انہوں نے بتایا تھا کہ عمران خان نے گاڑی لے جانے کے محض دو ماہ بعد درخواست دی کہ یہ گاڑی واپس لے لی جائے کیوں کہ خراب ہو گئی ہے اس کے بدلے میں انہیں دوسری گاڑی دے دی جائے۔

مریم اورنگزیب نے یہ الزام بھی عائد کیا تھا کہ عمران خان عوام کے پیسوں سے گاڑی مرمت کرواتے رہے،عمران خان کو دوست ملک سے جو پستول تحفے میں ملی اسے انہوں نے توشہ خانے میں ظاہر ہی نہیں کیا اور اپنے پاس رکھ لیا۔
 

Citizen X

President (40k+ posts)
This is yesterdays new, I remember clearly the car had to repossed from jati mujah forcefully. This lying hoe thinks we are all aloo, baingan and gobis that we have forgotten something that happened just yesterday.