نام نہاد لبرلز کی اصلیت

asif65

MPA (400+ posts)
نام نہاد لبرلز ۔ جن کو دیگر الفاظ میں کوڑھی بھی کہا جا سکتا ہے ۔ کا کوئی مزہب نہیں ہے ---البتہ انسانوں میں فرق کرتے ہیں ----- کالا سفید ۔امیر غریب ۔ امریکی پاکستانی وغیرہ وغیرہ

اس کا فیصلہ بھی یہ نام نہاد لبرلز یعنی کوڑھی خود کرتے ہیں کہ کونسا انسان افصل ہے ۔ سفید کالے سے بہتر ہے ۔ کالے کو جینے کا حق نہیں ۔امیر غریب سے بہتر ہے ۔ غریب کو جینے کا حق نہیں ۔ امریکی پاکستانی سے بہتر ہے ۔ پاکستانی کو جینے کا حق نہیں

نام نہاد لبرلز یعنی کوڑھیوں کی زندگی کا بنیادی مقصد پیسہ بنانا ھے

کوڑھی تو کوڑھی ۔ کوڑھیوں کے بچے بھی دن رات اس کے خواب دیکھتے ہیں کہ وہ کیسے جلدی جلدی لکھ پتی کروڑ پتی بن جائیں ۔ ان کے پاس امریکہ یا یورپ کی شہریت ہو ۔ ان کے پاس چمکتی دھمکتی گاڑی ہو ۔ ان کے پاس محل جیسا گھر ہو ۔ یہ ساری چیزیں حاصل کرنے کے لیے اگر ایمان ۔ حتہ کہ اپنے گھر والے
بھی بیچنا پڑیں تو اس میں کوئی حرج نہیں ۔۔۔

کوڑھیوں کی سب انسانوں کے ساتھ دشمنی ھے، صرف پیسے سے دوستی ہے ۔۔۔۔۔۔۔
چور چوری کر کر فخر محسوس کرتا ہے اور کہتا ہے میں نے اس کو چونا لگا کر اتنا مال بٹور لیا ۔ چوری تو چوری اوپر سے سینا زوری ۔ بڑے بڑے چور جنھوں نے 96 ارب ڈالر غیر ملکی بینکوں میں جمع کئیے ان کو ملک کا صدر بنا دیا جاتا ہے ۔

عورت پر گھر اور باھر دونوں کی ذمہ داری ہے --- مجھہ جاھل کی سمجھہ میں یہ بات نھیں آتی کہ جب عورت گھر سے باھر جا کر کماتی ہے تو گھر کے کام بھی کیوں کرے---- عورت بے چاری سارا دن باہر سے کما کر لاتی ہے اور پھر گھر کے کام بھی اسی نے کرنیں ہیں ۔ دیسی کوڑھی تو ایسی عورت کی ہڈی پسلی ایک کر دیتے ہیں اگر اس نے کھانے میں نمک زیادہ کر دیا ۔ عورت بے چاری بچے بھی پیدا کرے ۔ بچوں کو پالے پوسے بھی اور پھر باھر سے کما کر بھی لائے ۔ اور اگر باہر کام کرنے جاتی ہے اور

اس کے مالک پر اس کی نظر پڑ جاتی ہے اور اس کے ساتھ وہ زیادتی کرتا ہے تو اس کا بے غیرت کوڑھی میاں اس کو جان سے مار دیتا ہے ۔

عورت کو ننگا کر دیا گیا ھے ، اگر غیر مردوں کےساتھہ کام کرے گی تو وہ اس پر نظر بھی رکھیں گیں اور جیسے دل چاہے گا اس کو استعمال کریں گیں ۔۔۔۔

مسلمانو پر جھادی کا الزام لگا کر ان کا قتل جائز کرار دے دیا گیا ھے---

تعلیم اور تحقیق وغیرہ کو جہار کا رنگ دے دیا جاتا ہے -----------

مسلمانوں کی اس قتل عام کی نئی نئی تعریفیں میں نے 9/11 کے بعد سنی ھیں، پھلے یہ نھیں تھیں

اگر کوئی بچہ بم یا ڈرون لگنے سے مر جائے تو یہ اس بچے کا قصور ہے ۔ وہ اس وقت اس جگہ پر کیوں تھا جہاں بم یا ڈرون پھنکا گیا تھا

اب آپ لوگ خود فیصلہ کریں کہ کوڑھی دینا میں امن لا رہے ہیں یا فساد ۔
 
Last edited by a moderator:
intehai fazool and useless post which contains a hungry dawgs bakwas nothing else...bhonkaanay se pehlay u should have realised who kills human by cutting their throats and then makes a video of the act...effing SICKOS....you all will burn in hell
 
asif65

MPA (400+ posts)
تو کیا اسلام اور مسلم امہ کو برا کہنے والے اور غلیظ زھنیت رکھنے والے اصل اسلام کے خیر خواہ ہیں ؟
کوڑھی سمجھتے ہیں کہ لوگوں کو بیوقوف بنانا اتنا اسان ہے ۔
 
تو کیا اسلام اور مسلم امہ کو برا کہنے والے اور غلیظ زھنیت رکھنے والے اصل اسلام کے خیر خواہ ہیں ؟
کوڑھی سمجھتے ہیں کہ لوگوں کو بیوقوف بنانا اتنا اسان ہے ۔

Abay oooooooooooo Jaaaahil, who said that? any one who maligns any other human is equally wrong, but you can't overlook ones sickness just because some one else is sick. FIRST AND FOREMOST we need to FIX our own MoFos then we foreigners.....koe is qaatilon ko shut up call dey pls
 
asif65

MPA (400+ posts)
اچھا اپ بڑے عالم فاضل ہیں اگر ہیں نہیں تو کم از کم ایسے بنتے تو ہیں ۔

عورت پر گھر اور باھر دونوں کی ذمہ داری ہے --- مجھہ جاھل کی سمجھہ میں یہ بات نھیں آتی کہ جب عورت گھر سے باھر جا کر کماتی ہے تو گھر کے کام بھی کیوں کرے---- عورت بے چاری سارا دن باہر سے کما کر لاتی ہے اور پھر گھر کے کام بھی اسی نے کرنیں ہیں ۔ دیسی کوڑھی تو ایسی عورت کی ہڈی پسلی ایک کر دیتے ہیں اگر اس نے کھانے میں نمک زیادہ کر دیا ۔ عورت بے چاری بچے بھی پیدا کرے ۔ بچوں کو پالے پوسے بھی اور پھر باھر سے کما کر بھی لائے ۔ اور اگر باہر کام کرنے جاتی ہے اور

پنجاب کے اکثر گاوں میں ایسا ہی ہوتا ہے ۔ مرد سارا دن اوارہ گردی ۔ تاش یا دوسری فضولیات میں وقت گزارتا ہے اور عورت بے چاری کھیتوں میں کام کر رہی ہوتی ہے اور دکان بھی چلا رہی ہوتی ہے یا اگر تھوڑا پڑھ لکھ لیا ہوتا ہے تو دفتروں میں بھی کام کر رہی ہوتی ہے ۔

ہونا تو یہ چاھیے تھا کہ اگر عورت کھیت ۔ دوکان چلا رہی ہے یا دفتر جا رہی ہے تو اس کا مرد گھر کے کام کاج یعنی کھانا پکانا ۔ جھڑو دینا ۔ بچوں کی پوٹیاں صاف کرنا اپنے زمے لے ۔ لیکن یہ کام تو اس کوڑھی کے شان کے خلاف ہیں ۔ ہمسایے کیا کہیں گیں ؟ والدین ۔ رشتے دار کیا کہیں گیں ؟

اس لیے الو کا پٹھا کوڑھی کبھی بھی ان کاموں کو ہاتھ نہیں لگائے گا ۔ اور گھر کی کوئی عورت یا اس کی گھر والی کام پر جانے سے پہلے یا کام سے واپس ا کر یہ سارے کام انجام دے گی ۔۔۔

امید ہے اب یہاں بھی ہر فن مولا اور عالم فاصل کوڑھیوں کے پلے میری بات پڑھ گئی ہو گی ۔۔۔۔۔
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
Mairay Ghar main Aik khatoon Aati hai 2 ghantay kaam kaaj karnay
aur
Wajah yeah Biaan karti hain kai
Shohar Sharaab Peeta hai aur Kuch daita dilata nahi Kharcha kai lieay
es lieay Majbooran Kaam karna parh raha hai.

Halaankay Izzat daar Khandaan ki bahoo hai.
Allah Swt Hidayyat atta farnaeay AAMEEN
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

بد قسمتی سے آپ واقعی جاہل اور بد زبان ہیں

آپ جرمنی میں رہتے ہو ، کیا ان کے معاشرے میں ایسا ہوتا ہے کہ عورت سارا دن کام کرتی ہے اور مرد تاش کھیلتے ہیں

جا ھل کی ہر تان عورت پر جا کر ٹوٹتی ہے ، وہ یہ نہی دیکھ سکتا کہ اصل بیماری کہاں ہے

کاش کہ الله آپ کواسلام کی روح عطا فرماۓ اور آپ عورت کے چکر سے نکل کے مسلمان مردوں کی زمہدریوں کو سمجھیں

مسلمان مرد دنیا کا گھٹیا ترین انسان نہی ہوتا ، بھکاری نہی ہوتا ، ان پڑھ نہی ہوتا ، بےغیرت نہی ہوتا ، فسادی نہی ہوتا آج کے مسلمانوں کی طرح

مسلمان مرد اپنے لوگوں کو ، اپنے گھر والوں کو اپنے ملک کو اپنی مسلمان قوم کو اپنے نیک کاموں کی وجہ سے اوہ عروج دیتا ہے کہ غیر اس سے در کر اس عورت ، اس کے مذھب اور اس کے ملک کی طرف میلی آنکھ سے دیکھ نہی سکتا

اس کا معاشرہ اتنا ترقی یافتہ ہوتا کہ اس کی عورت کو کسی دوسرے غیر کے فیشن کو کاپی کرنے کی ضرورت ہی محسوس نہی ہوتی

بلک غیر اس کی نقل کرنے میں فخر محسوس کرتے ہیں

ہیں تمہارے میں یہ خوبیاں ؟؟؟

اپنے گریبان میں جھانکو سب سے پہلے ، بیماریاں سب دور ہو جایں گی
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Mairay Ghar main Aik khatoon Aati hai 2 ghantay kaam kaaj karnay
aur
Wajah yeah Biaan karti hain kai
Shohar Sharaab Peeta hai aur Kuch daita dilata nahi Kharcha kai lieay
es lieay Majbooran Kaam karna parh raha hai.

Halaankay Izzat daar Khandaan ki bahoo hai.
Allah Swt Hidayyat atta farnaeay AAMEEN

جن معاشروں میں عورت کام کرتی ہے اور انہوں نے ترقی بھی کی ہے ان کے ہاں ایسا نہی ہوتا کہ عورت کام کرے اور مرد شراب پئے گھر پر
ان کے ہاں دونوں کام کرتے ہیں دونوں گھر بناتے ہیں دونوں بچے پالتے ہیں

اگر ایسا ہو کہ مرد صرف گھر پر شراب پئے عورت کے پیسے پر تو وہ عورت اس سے طلاق لے لیتی ہے

میں اس معاشرے کی تعریف نہی کر رہا ، لیکن ہمارا معاشرہ تو بہر حال بیمار معاشرہ ہے

ہمارے ہاں انصاف نہی ہے بلکہ ظلم بہت زیادہ ہے ، اور آپ کی دی ہوئی مثال ایک ظلم کی بات ہے ، نا کہ عورت کے کام کرنے کی
 
asif65

MPA (400+ posts)
راز صاحب
میں نے نہ تو اپکو جاھل کہا ہے نہ ہی بد زبان ۔۔ لہازا کون بدزبان ہے اس کا انداہ خود ہو جاتا ہے ۔۔

اگر ایسا ہو کہ مرد صرف گھر پر شراب پئے عورت کے پیسے پر تو وہ عورت اس سے طلاق لے لیتی ہے

اس لیے تو طلاق کی شرح بہت زیادہ ہے ۔۔۔
 
Last edited:

drkjke

Chief Minister (5k+ posts)
liberals are kufars agents.their only agenda is to end Pakistan ,merge the rest with india,and raise the flag of kufer and shirk in this region again.these people are worse enemy of islam than jews and hindus.when danday waali serkar will come inshalah he will eradicate them first.not only najam sethi and imtiaz alam,but thamks to media,pseudo nationalism,shirk ,ilhaad and going away from true spirit of islam has created a sizeable number of these liberals,.and in some areas they are majority also.also called seculars,"moderates" and what not
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
راز صاحب
میں نے نہ تو اپکو جاھل کہا ہے نہ ہی بد زبان ۔۔ لہازا کون بدزبان ہے اس کا انداہ خود ہو جاتا ہے ۔۔
اس لیے تو طلاق کی شرح بہت زیادہ ہے ۔۔۔

Bhai this @Raaz is self proclaimed aalim considering everyone else as jaahil. There is no use in explaining anything to him as has MS issue.
 
asif65

MPA (400+ posts)
کراچی والا بھائی
drkjke
اور دیگر معزز بلاگرز

میں ان کی نس نس کو پہچانتا ہوں
ہمارے ایک دوست نے ان کی پہچان یہ بتائی ہے ۔

کوڑھی کو پہچاننے کیلئے مندرجہ ذیل خصوصیات کو مدہ نظر رکھا جائے
ننگ وطن ہو
ننگ دین ہو
اسلام مخالف ہو
پاکستان مخالف ہو
کسی حد تک گر سکتا ہو
لاجواب ہونے کے بعد گالیوں اور دشنام ترازی پر اتر آئے
پرلے درجے کا منافق ہو
کاپی پسٹ کرنے والا ہو

Last edited:

asif65

MPA (400+ posts)
مسلمان مرد دنیا کا گھٹیا ترین انسان نہی ہوتا ، بھکاری نہی ہوتا ، ان پڑھ نہی ہوتا ، بےغیرت نہی ہوتا ، فسادی نہی ہوتا آج کے مسلمانوں کی طرح

اچھا جیسے کوڑھیوں کا اسلام ۔ پاکستان اور مسلمانوں کو گالیاں بکنا ۔۔ خوشبو ہے جس کی مہک سارے جہاں میں پھیل رہی ہے ۔۔ ہمیں اچھی طرح پتہ ہے کیسا اسلام ان کوڑھیوں کے دلوں میں اترا ہوا ہے ۔۔ یہ نہ صرف اسلام کے لیے داغ ہیں بلکہ ساری انسانیت کے نام پر ایک داغ ہیں ۔۔
جہاں بھی اسلام ۔ مسلمان اور پاکستان کا نام اتا ہے ان کی بدکلامی بھی آتی ہے ۔
ایک کوڑھی ۔ اسلام اور مسلمانوں کے خلاف ہی ہو سکتا ہے ۔
یہ درست ہے کہ جیسے کفر سے اسلام پیدا نہیں ہو سکتا کفر ہی جنم لے سکتا ہے ایسے ہی بدبو سے کبھی خوشبو پیدا نہیں ہوتی ۔ وہ بدبو کو ہی جنم دیتی ہے ۔
کیونکہ کفر اسلام ایک دوسرے کے متضاد ہیں ۔۔
۔
ہم سب جانتے ہیں

‎کہ کوڑھی اپنی ذاتی آنا اور اسلام اور مسلمانوں کے خلاف نفرت کی جنگ لے کے اتے ہیں ۔ ان اسلام ۔ مسلمان اور پاکستان کو گالیاں اب حق کے لب نہ سی سکیں گی ۔ حق آج بھی زندہ ہےان کی طرح کے بہت ٹھیکددار آے اور چلے گے ۔ ان کی گالیوں نے صرف ان کو ہی گندا کیا ۔ اس نے اسلام کو کوئی نقصان نہں پہنچایا ۔ نہ ان کی گالیوں کا مسلمانوں پر کوئی اثر ہوا بلکہ اس نے مسلمانوں کو اکھٹا کیا اور ان کے ایمان کو مضبوط کیا ۔۔۔
 
asif65

MPA (400+ posts)
یہ لبرلزم کے سب مامے امریکی دلال ہیں اور انکے منہ کو ڈالر لگے ہوئے ہیں

انکے لیے ایک پیارے دوست کی نظم عرض ہے

یہ امریکیوں کے وفادار کتے

یہ محلوں میں بیٹھے رضاکار کتے
یہ امریکیوں کے وفادار کتے

یہ دن رات ڈالر کی ہڈی چبائیں
ملے جو بھی جھوٹن مزے لے کے کھائیں
یہ قدموں میں اغیار کے دم ہلائیں

یہ طاغوتیوں کے نگہدار کتے
یہ امریکیوں کے وفادار کتے

یہ ملت پہ بھونکیں یہ ملت کو نوچیں
عدو کا شکار اپنے گھر سے دبوچیں
یہ پنجوں سے دھرتی کا دامن کھروچیں

بدی کے محافظ یہ بدکار کتے
یہ امریکیوں کے وفادارا کتے

یہ لالچ کے مارے ہوس کے پجاری
یہ دنیا کے بھوکے ہیں دیں کے شکاری
ذلیلان فطرت کو ذلت ہے پیاری

حمیت کی دولت سے بیزار کتے
یہ امریکیوں کے وفادار کتے

مسلماں کو شدت پسندی کی گالی
ترقی پسندوں کی روشن خیالی
ہمارے وطن کی روایت نرالی

یہاں پر چلاتے ہیں سرکار کتے
یہ امریکیوں کے وفادار کتے
 
RustamShah

Banned
;-) Aik aur Talibani-Janwar bill se nikal aya hai !! Yaar Asif65 lagta hai tumhain kisi liberal ne theek thaak ............. Bhai Liberal jo bhi hon, Talibani Janwaron se behtar hain, agar tum chahetay ho ke Pakistan main Taliban-Janwaron ka Nizam ajaya to ye dream dekhna band kardo, because it will never happened !! Allah ne tum ko Insaan banaya thaa.. tum Talibani Janwar ban gayay ? Ye jo Badboo dar Taqree apne upar farmayee thi.. ye result hai us mentality ka jo ap ki zindagi main apko ghun ki tahrah kha gayee hai !! Insaan bano, Talibani Janwar na bano !
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
intehai fazool and useless post which contains a hungry dawgs bakwas nothing else...bhonkaanay se pehlay u should have realised who kills human by cutting their throats and then makes a video of the act...effing SICKOS....you all will burn in hell

You have just Proved his Point .