مکتب تشیع کے لیے سب سے خطرناک فرقہ

Status
Not open for further replies.

Syaed

MPA (400+ posts)

سعید صاحب میں اس بات کو سمجھنے سے قاصر ہوں کہ یہ عجیب و غریب عقیدہ رکھنے والے لوگ اپنے ہر دوسرے بندے کے لیے "علیہ السلام" کا صیغہ لگا کر کیوں بیٹھ جاتے ہیں؟ یہ صیغہ تو صرف انبیاء علیہ السلام کے لیے مختص نہیں ہے کیا ؟ کم از کم علماء حق سے تو آج تک یہی سنا ہے
اس پر پلیز ذرا روشنی ڈال کر ایجوکیٹ کریں

علیہ السلام کا مطلب ہے کہ ان پر سلامتی ہو۔اہل تشیع کا عقیدہ ہے کہ ان کے آئمہ معصوم عن الخطا ہیں یعنی وہ کوئی غلطی نہیں کرسکتے یا کوئی غلطی ان سے سرزد نہیں ہوسکتی اس لیے انہیں بہت سارے غالی شیعہ حضرت علی کو باقی انبیاء سے بھی افضل سمجھتے ہیں جس سے اہل تشیع کے ہی بعض فرقوں کو اختلاف ہے۔یہ بنیادی اختلاف بھی ہے تسنن اور تشیع میں کیونکہ احادیث کی باقاعدہ تدوین کا کام دونوں جانب سے بہت بعد میں شروع ہوا تو اس لیے اپنے آئمہ کو برتر ثابت کرنے کے لیے یہ عقیدہ رکھا گیا جس سے اہل سنت کو اختلاف ہے کیونکہ ایک بنیادی سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ فیصلہ کون کرتا رہا ہے کہ کون امام زمانہ ہے؟اور یہ کہ اہل بیت کا حصہ تو اہل تشیع کے مطابق امام حسن کی اولاد بھی ہے پھر ان میں سے کوئی امام کیوں نہیں بن سکا؟اور یہ کہ کیا وہ سب بھی معصوم ون الخطاء ہیں یا نہیں؟پھر یہ بھی کہ امام حسین کی اولاد میں سے بھی یہ فیصلہ کس کا ہونا چاہیے کہ امام کون ہو اور کون نہ ہو؟اسی بنیادی سوال پہ اسماعیلی فرقہ وجود میں آیا۔
البتہ اہل سنت میں صحابہ اہل بیت اطہار اور آئمۂ و محدثین میں سے کسی کو معصوم عن الخطا نہیں سمجھا جاتا بلکہ ارفع کردار اور علم کا حامل انسان سمجھا جاتا ہے۔
 
Shuja Baba

Councller (250+ posts)
یہاں پہ کچھ تکفیری جنہیں حضرت ابوبکر اور حضرت عمر سے خوامخواہ کا بیر ہے اور جو رسول اللہ اور ان کے بعد کی ہر خرابی کا ذمہ دار انہیں قرار دینا چاہتے ہیں اور ان کی وفات کے چودہ سو سال بعد اپنی غلیظ عدالتیں لگا کے روز انہیں سزائیں سناتے ہیں اور لعنتیں کرتے ہیں ان کو پہلی بات تو یہ کہ اس تھریڈ پہ کو منٹ کرنے کا کہا ہی نہیں گیا تھا کیونکہ یہ درد مندانہ پیغام اہل تشیع کے ایک نامور عالم جواد نقوی کی طرف سے ہے جو اس چیز سے عاجز ہیں کہ انہی جاہلوں کی طرح کے رٹو طوطے روز حضرت علی کو کبھی خدا اور کبھی خدا سے بھی افضل بنا دیتے ہیں کبھی تو باقی انبیاء سے بھی افضل(یعنی پچھلے انبیاء سے مرتبے میں بڑے) معازاللہ!اور اگر کوئی اعتراض کرے تو یہ تکفیری جھٹ سے اسے دشمن اہل بیت کا ٹائیٹل ایسے دے دیتے ہیں جیسے اس چیز کا ٹھیکہ انہی زاکروں نے لے رکھا ہو۔
ہم زیادہ نہیں بس چند چیزوں کے قائل ہیں جن میں سے ایک یہ کہ صحابہ کرام کی تربیت خود نبی مکرم نے فرمائی تھی اس لیے وہ مرتبے اور شان میں بہت بلند اور ارفع تھے(ہم کسی صحابی کو معصوم نہیں سمجھتے)۔حضرت ابوبکر نے آقا کے ساتھ ہجرت فرمائی (اہل تشیع اور تسنن دونوں اس پہ متفق ہیں)جس کے پس منظر میں سورۂ توبہ کی آیت نمبر چالیس میں حضرت ابوبکر کو نبی کا “رفیق” اور ساتھی بتایا گیا،مگر یہاں کچھ کھٹمل یہ چاہتے ہیں کہ ہم ان کو دشمن اہل بیت بولیں جو کہ ممکن نہیں ہے کیونکہ ایسا کرنا قرآن کے خلاف ہے۔اسی طرح حضرت عمر اور عثمان کے خلاف بھی محض بغض اور نفرت کی بنیاد پہ یہ لوگ چاہتے ہیں کہ ہم بھی ان کو گالیاں دیں اور کافر کہیں؟کیوں بھئی یہ کونسی بد معاشی اور غنڈہ گردی ہے کہ اکثریت جس چیز کو غلط سمجھے،اقلیت کے اندر سے ایک اقلیت آدی چیز کی رٹ لگائے؟
اگر یہ لوگ حضرت علی کو مانتے ہیں تو حضرت علی نے تو ان تینوں اصحاب کے ادوار میں ان کی مجلس شوری۱ میں حصہ لیا تھا۔قادسیہ میں مولا علی کی مشاورت سے ہی حضرت عمر نے شریک نہ ہونے کا فیصلہ کیا تھا۔حضرت عثمان کے دور میں ولید ابن عقبہ جو کوفہ کے گورنر تھے،اس کے اوپر شراب خوری کی حد خود حضرت علی نے لگائی تھی جس کا حوالہ دونوں کی کتب میں موجود ہے۔اور تو اور مولا علی نے اپنے بیٹوں کے نام خلفائے ثلاثہ کے نام پہ رکھے(اہل تشیع کی کتب تصدیق کرتی ہیں اس چیز کی) مگر یہ لوگ کہتے ہیں کہ اہل سنت اور ان کی ساری کتب بکواس ہیں،سارے آئمۂ اہل سنت اہل بیت کے دشمن ہیں اور آپ سب لوگ یزید ہیں؟انہی تکفیریوں کی بکواس بازی کا فائدہ ناصبی تکفیری اٹھاتے ہیں اور سپاہ صحابہ جیسی تنظیمیں ان کے مقابلے پہ آجاتی ہیں۔حکومت نے لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں کو ختم کردیا مگر اہل تشیع کے زاکرین کی بک بک پھر سے زور پکڑ گئی ہے جس کے نتیجے میں ردعمل کا آنا ایک فطری چیز ہے۔
میری دعوت اہل تشیع اور تسنن سے تعلق رکھنے والے متوازن مزاج رکھنے والوں سے ہے کہ دونوں جانب سے ایسے عناصر کی حوصلہ شکنی کریں تاکہ فرقہ واریت کو فروغ نہ مل سکے۔
ابے گھامڑ، کیا صحابہ صحابہ لگا رکھی ہے؟
تم مجھے قران کی کسی آیت میں دکھا دو کہ ابوبکر، عمر، عثمان اور معایوہ وغیرہ پر ایمان لانا ضروری ہے اور نہ لانے والا کافر ہے۔

تمہارے ہاں ایک حدیث بڑی مشہور ہے کہ "میرے اصحاب ستاروں کی مثل ہیں، تم ان میں سے کسی کے بھی پیروی کر لو تو ہدایت پا جاو گے"۔ تمہاری اس حدیث کی روشنی میں بھی دیکھا جائے تو ہم صرف مولا علی علیہ الصلواۃ ولسلام کی اطاعت کرنا پسند کرتے ہیں، تم جس جس جس کی چاہو پوجا پاٹھ کرو، نو مذائقہ۔

جہاں تک تھریڈ پر کومنٹ نہ کرنے کی تیری خواہش ہے، اسکے لیے ہمیں تیری اجازت درکار نہیں۔ یہ ایک پبلک فورم ہے اگر تھریڈ بنایا ہے تو سننا تو پڑیں گی اور غلیظ لوگوں پر عدالتیں بھی لگیں گی۔

باقی جہاں تک صحابہ کو گالیاں دینے والی بات ہے، واللہ ہم رسول اللہ کے کسی وفادار صحابی کو گالی نہیں دیتے اور مفروروں کو رعایت بھی نہیں دیتے۔ اگر سنیوں شیعوں میں متفق علیہ شخصیت مولا علی علیہ السلام کو گالیاں بکنے والا باغی رضی اللہ اور کاتبِ وحی ہے اور تمہاری زبان اُس کی بکواسیات پر خاموش ہے تو ہما شما کی توہین و تضحیک پر تلملانا نری منافقت اور گمراہی ہے؟
 
Shuja Baba

Councller (250+ posts)
علیہ السلام کا مطلب ہے کہ ان پر سلامتی ہو۔اہل تشیع کا عقیدہ ہے کہ ان کے آئمہ معصوم عن الخطا ہیں یعنی وہ کوئی غلطی نہیں کرسکتے یا کوئی غلطی ان سے سرزد نہیں ہوسکتی اس لیے انہیں بہت سارے غالی شیعہ حضرت علی کو باقی انبیاء سے بھی افضل سمجھتے ہیں جس سے اہل تشیع کے ہی بعض فرقوں کو اختلاف ہے۔یہ بنیادی اختلاف بھی ہے تسنن اور تشیع میں کیونکہ احادیث کی باقاعدہ تدوین کا کام دونوں جانب سے بہت بعد میں شروع ہوا تو اس لیے اپنے آئمہ کو برتر ثابت کرنے کے لیے یہ عقیدہ رکھا گیا جس سے اہل سنت کو اختلاف ہے کیونکہ ایک بنیادی سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ فیصلہ کون کرتا رہا ہے کہ کون امام زمانہ ہے؟اور یہ کہ اہل بیت کا حصہ تو اہل تشیع کے مطابق امام حسن کی اولاد بھی ہے پھر ان میں سے کوئی امام کیوں نہیں بن سکا؟اور یہ کہ کیا وہ سب بھی معصوم ون الخطاء ہیں یا نہیں؟پھر یہ بھی کہ امام حسین کی اولاد میں سے بھی یہ فیصلہ کس کا ہونا چاہیے کہ امام کون ہو اور کون نہ ہو؟اسی بنیادی سوال پہ اسماعیلی فرقہ وجود میں آیا۔
البتہ اہل سنت میں صحابہ اہل بیت اطہار اور آئمۂ و محدثین میں سے کسی کو معصوم عن الخطا نہیں سمجھا جاتا بلکہ ارفع کردار اور علم کا حامل انسان سمجھا جاتا ہے۔
تم آدھا درجن کلمے پڑھتے ہو، زیادہ نہیں ان میں سے ایک ۔ ۔ ۔ صرف ایک جس طرح تم پڑھتے ہو قران سے دکھا دو میں تیرے ساتھ امامت و خلافت و عصمت پر بات کرتا ہوں۔

اگر تم اپنے نصف درجن خود ساختہ جعلی کلموں میں سے ایک بھی اُس شکل میں نہ دکھا سکو جیسے پڑھتے ہو تو شیعوں پر بھونکنا بند کرو اور جا کر مولوی سےکہو کہ ہمارے تو چھ عدد کلموں میں سے ایک بھی قران میں موجود نہیں ہم کہاں کے مسلمان ہوئے؟
 
Shuja Baba

Councller (250+ posts)
Dr Adam

ڈاکٹر غلام ایڈم قادیانی بھی اکثر و بیشتریہاں پوچھتا پھرتا ہے کہ شیعوں کا کلمہ ہمارے سے مختلف ہے۔
کیوں کہ سُنیوں اور مرزائیوں کے کلمے ایک جیسے ہیں لہذا ڈاکٹر قادیانی کیلئے بھی یہی چیلنج ہے کہ تم اپنے چھ کلموں میں سے کوئی ایک کلمہ جیسے تم پڑھتے ہو ویسے قران سے دکھا دو۔
اگر ایسا نہ کر سکو تو ہم پر اُلٹے سیدھے فتوے جڑنے کی بجائے ڈوب مرنے کیلئے چلو پانی کی تلاش میں نکلو۔
 
Last edited:

Syaed

MPA (400+ posts)
If you were alive around 80's and early 90's, you would know why 'out of the blue" Sunni-Shia issue has started again !

If not, then ask your elders to buy you a Pizza?

Syaed
OperationDabardoos
Hardhitter, Shuja Baba, Mr Justice and 1 other person karachiwala
Syaed, Okara, Dr Adam and 1 other person Dr Adam
kakamuna420, BePositive, Shuja Baba and 5 others
Wake up Pak London Bridge The Sane
There are two simple reasons in my humble opinion.initiation from right wing illiterate Shia zakirs and consequent reaction from hard line Sunni scholars.
Let me tell you one thing:I have been one of the staunch supporters of crackdown against the terrorists from Sipah e Sahabah and I have taken part in processions against them but for the last 4-5 years,a planned campaign of derogation against the closest companions of The Prophet(SAW) is on by various Shia zakirs (Some have even abused them).This blatant violation has been doing rounds on SM.Things might have been better but even the common Shias start defending those derogatory remarks and abuses(And everyday a new title is given to the closest campanions).Shias have started treating every single Sunni as an enemy of the household(According to them) and this thing has its consequences.
Our duty is to address the moderate block of both Shia and Sunnis to promote brotherhood and harmony by exposing the hardliners.This thread was created to promote a message from a realistic Shia scholar to the common Shia.
 
Syaed

MPA (400+ posts)
سُنیوں کی ٹوٹل علمی اوقات یہ ہے کہ اُنکے سب سے بڑے صحابی عمر ابن الخطاب کا کہنا ہے کہ "اگر علی نہ ہوتے تو عمر ہلاک ہو جاتا"۔
سُنیوں کے چاروں آئمہ فقہ امام جعفر الصادق علیہ الصلواۃ ولسلام کے بلا واسطہ یا بالوسطہ شاگر ہیں۔ ان چاروں نے بعد ازاں اپنی اپنی فقہیں متعارف کروا دیں۔
فقہ حنفی
فقہ مالکی
فقہ شافعی
فقہ حنبلی

کسی معمولی سے فرق کے بغیر مرزائیوں کی نماز بھی سنیوں والی ہے۔ رتی ماشہ فرق نہیں دونوں کی نمازوں میں۔ میرا یقین نہیں تو ڈاکٹر غلام ایڈم قادیانی سے پوچھ لو۔
یہ دیکھیں تکفیریت کا ماسٹر پیس!
مطلب سوائے نفرت اور بغض کے اور کچھ کہنا آتا ہی نہیں اس کو۔
ویسے اگر حضرت عمر کے اس فرمان کو مانتے ہو(تمہارا پتہ ہی نہیں چلتا کہ کیا مانتے ہو اور کیا نہیں ) تو اس سے صرف حضرت عمر کی طرف سے مولا علی کے لیے عزت احترام اور شکر گزاری ہی نظر آتی ہے تم چاہے اسے کچھ بھی سمجھتے رہو
۔
 
عزت احترام اور شکر گزاری : منافقت
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

علیہ السلام کا مطلب ہے کہ ان پر سلامتی ہو۔اہل تشیع کا عقیدہ ہے کہ ان کے آئمہ معصوم عن الخطا ہیں یعنی وہ کوئی غلطی نہیں کرسکتے یا کوئی غلطی ان سے سرزد نہیں ہوسکتی اس لیے انہیں بہت سارے غالی شیعہ حضرت علی کو باقی انبیاء سے بھی افضل سمجھتے ہیں جس سے اہل تشیع کے ہی بعض فرقوں کو اختلاف ہے۔یہ بنیادی اختلاف بھی ہے تسنن اور تشیع میں کیونکہ احادیث کی باقاعدہ تدوین کا کام دونوں جانب سے بہت بعد میں شروع ہوا تو اس لیے اپنے آئمہ کو برتر ثابت کرنے کے لیے یہ عقیدہ رکھا گیا جس سے اہل سنت کو اختلاف ہے کیونکہ ایک بنیادی سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ فیصلہ کون کرتا رہا ہے کہ کون امام زمانہ ہے؟اور یہ کہ اہل بیت کا حصہ تو اہل تشیع کے مطابق امام حسن کی اولاد بھی ہے پھر ان میں سے کوئی امام کیوں نہیں بن سکا؟اور یہ کہ کیا وہ سب بھی معصوم ون الخطاء ہیں یا نہیں؟پھر یہ بھی کہ امام حسین کی اولاد میں سے بھی یہ فیصلہ کس کا ہونا چاہیے کہ امام کون ہو اور کون نہ ہو؟اسی بنیادی سوال پہ اسماعیلی فرقہ وجود میں آیا۔
البتہ اہل سنت میں صحابہ اہل بیت اطہار اور آئمۂ و محدثین میں سے کسی کو معصوم عن الخطا نہیں سمجھا جاتا بلکہ ارفع کردار اور علم کا حامل انسان سمجھا جاتا ہے۔

:بات چیت کو معلومات کے حصول کی تگ و دو کے سلسلے میں آگے بڑھاتے ہوۓ

سلامتی ہونا اور معصوم ہونا کیا دو الگ الگ چیزیں نہیں ہیں ؟؟

اور ہم سلامتی کا یہ صیغہ، علیہ السلام، خلفائے راشدین رضوان الله اجمعین اور تمام اصحاب رسول الله صلی الله علیہ وسلم کے لیے کیوں استعمال نہیں کرتے ؟؟
 
Shuja Baba

Councller (250+ posts)

:بات چیت کو معلومات کے حصول کی تگ و دو کے سلسلے میں آگے بڑھاتے ہوۓ

سلامتی ہونا اور معصوم ہونا کیا دو الگ الگ چیزیں نہیں ہیں ؟؟

اور ہم سلامتی کا یہ صیغہ، علیہ السلام، خلفائے راشدین رضوان الله اجمعین اور تمام اصحاب رسول الله صلی الله علیہ وسلم کے لیے کیوں استعمال نہیں کرتے ؟؟
سابقہ مشرک . . . . ترقی یافتہ شکل منافق . . . اور . . . علیہ السلام
اندھے کو اندھیرے میں بہت دور کی سوجھی . . . . . ???۔
 
Syaed

MPA (400+ posts)
:بات چیت کو معلومات کے حصول کی تگ و دو کے سلسلے میں آگے بڑھاتے ہوۓ

سلامتی ہونا اور معصوم ہونا کیا دو الگ الگ چیزیں نہیں ہیں ؟؟

اور ہم سلامتی کا یہ صیغہ، علیہ السلام، خلفائے راشدین رضوان الله اجمعین اور تمام اصحاب رسول الله صلی الله علیہ وسلم کے لیے کیوں استعمال نہیں کرتے ؟؟
معصوم ہونا اہل تشیع کا عقیدہ ہے اور اس کی بنیاد بھی صرف میری رائے میں یہی ہے کہ ہم جس امام کا نام استعمال کرتے ہیں وہ خطاء سے مبراء اور پاک ہے۔
میری ناقص رائے میں معصومیت پیغمبرانہ وصف ہے اور کوئی بھی غیر پیغمبر معصوم نہیں ہوسکتا(سنی آئمہ یہی سمجھتے ہیں) اور مسئلہ علیہ السلام لگانے یا استعمال کرنے سے زیادہ کسی کو پیغمبر یا پیغمبروں سے بڑا سمجھنے کا ہے۔اہل تشیع کہتے ہیں ہمارے آئمہ معصوم ہیں اور قادیانی بھی سمجھتے ہیں کہ مرزا قادیانی چونکہ امتی نبی ہے اس لیے خطا کا مرتکب نہیں ہوسکتا۔جبکہ سنی ایسا نہیں سمجھتے۔
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)

سعید صاحب میں اس بات کو سمجھنے سے قاصر ہوں کہ یہ عجیب و غریب عقیدہ رکھنے والے لوگ اپنے ہر دوسرے بندے کے لیے "علیہ السلام" کا صیغہ لگا کر کیوں بیٹھ جاتے ہیں؟ یہ صیغہ تو صرف انبیاء علیہ السلام کے لیے مختص نہیں ہے کیا ؟ کم از کم علماء حق سے تو آج تک یہی سنا ہے
اس پر پلیز ذرا روشنی ڈال کر ایجوکیٹ کریں

یہ الفاظ صرف پیغمروں کے لئے محصوص نئیں ہیں. کسی بھی نیک اور متقی شحص کے لئے استعمال کیے جا سکتے ہیں. دوران نماز التحیات میں آپ روزانہ یہ کہتے "السلام علینا و علی عباد اللہ الصالحین ". البتہ جھمہور علماء نے اسکو پیغمبروں کے لئے محصوص کر دیا ہے
 
Syaed

MPA (400+ posts)

سید الآئمہ مولائے کائنات علی ابن ابی طالب علیہ الصلواۃ ولسلام کو گالیاں بکنے کا آغاز فتح مکہ کے موقع پر جان جانے کے خوف میں مبتلا باپ بیٹے (ابو سفیان و معاویہ) کی آل نے کیا۔
اس سلسلہ خباثت کا بانی معاویہ ابنِ ہند تھا

غور سے سُنیں: علی علیہ السلام کو گالی بکنا رسول اللہ ﷺ کو گالی بکنا ہے
اور یہ کام مبینہ کاتب وحی معایوہ نے کروایا
یزید پلید اسی کاتب وحی کا بیٹا تھا

بیٹا: یزید پلید
باپ: معاویہ
داد: ابوسفیان

ماشا اللہ کیا سہانا سلسلہ نسب ہے

مطلب یہ کہ جس سلسلے کو بقول آپ کے امیر معاویہ نے شروع کیا اس کو آپ لوگوں نے جاری وساری رکھا ہوا ہے؟
پھر حضرت علی سے کیا تعلق ہے آپ لوگوں کا؟
جہاں تک سورۂ منافقون کا تعلق ہے تو اس سورہ کا خاص مخاطب عبداللہ ابن ابی اور ان کے رفقاء تھے اور رسول خدا نے ممبر پہ چڑھ کے ایک ایک بندے کی نشان دہی کردی تھی کہ فلاں ابن فلاں منافق ہے۔
آپ لوگوں نے اس پورے علی معاویہ قضیہ کو جس میں اہل سنت کے آئمہ کے مطابق معاویہ اور ان کے ساتھی “باغی” تھے،ایک قوم پرستانہ لڑائی بنادیا ہے جس میں حضرات شیخین کو زبردستی دوسرے کیمپ میں دھکیل رہے ہو درآں حالی کہ حضرت مولا علی و ۔امام حسن نے اپنی اولاد کو ان حضرات کے نام سے موسوم کیا تھا۔مولا علی نے شیخین کے طریق کے مطابق بیعت لی،اور امیر معاویہ کے نام خطوط کے اندر اس طریق کا زکر کیا۔امیر معاویہ کے دستر خوان پہ حضرت عقیل ابن ابی طالب کی آؤ بھگت نہیں ہوتی تھی اور انہیں پیسے نہیں ملے تھے وہاں سے؟اس بنیاد پہ ہم یہ تو نہیں کہہ سکتے کہ معازاللہ عقیل دشمن علی تھے؟
مختصر یہ کہ ہم شیخین کی شان میں کوئی گستاخی برداشت نہیں کریں گے۔
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
:بات چیت کو معلومات کے حصول کی تگ و دو کے سلسلے میں آگے بڑھاتے ہوۓ

سلامتی ہونا اور معصوم ہونا کیا دو الگ الگ چیزیں نہیں ہیں ؟؟

اور ہم سلامتی کا یہ صیغہ، علیہ السلام، خلفائے راشدین رضوان الله اجمعین اور تمام اصحاب رسول الله صلی الله علیہ وسلم کے لیے کیوں استعمال نہیں کرتے ؟؟

There is no bar in using it for Ashaab-e-Rasool (S.A.W); you can use. It is only because we have franchised our deen to Molvi only. If we do a little effort such confusion will not arise. However, the attribute of "Innocence" applies only and only to Messengers of Allah Subhanahu. None other human on the face of earth can have this attribute.
 
It was not being used for people who were not messengers of Allah(SAW) just to ensure segregation in addressing Messengers as AS and others with different titles as per their standing which is a good practice to ensure clarity even while addressing different people.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
My question is an academic in nature to the thread starter.
I have nothing to do with any other crap.
But Dr saab he might to be right person to ask an academic question. We dont get the treatment from a person whos abilities are not known. Same thing applies to ulma. You go to renowned aalim if you need to know. Otherwise the question means saying things instead.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
But Dr saab he might to be right person to ask an academic question. We dont get the treatment from a person whos abilities are not known. Same thing applies to ulma. You go to renowned aalim if you need to know. Otherwise the question means saying things instead.

Rajay jigar: I know that he certainly knows more than me, that's why I asked him.
Ismain abb baat kaa batangar bananay ki kaya zaroort hai? Khota kisay thaan daa.

Tusaan kuuj pata aye tay tusaan dassi choro. Asaan tay hik talib e ilam honay day naatay jithoun wi ilm labbay phar lainay aan.
Waisay huun jadoun wi Pakastan aaya tay kisay muftiaan ki phar saan kay explain karay zara wawa taka kay. Khuush??
 
Dr saab Sir tusi behtreen bundey o Masha Allah. Please naraz na hona kudey.
Men chavlaan marna rehana waan.
Tusaan ki tey puta hi ae.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
سُنیوں کی ٹوٹل علمی اوقات یہ ہے کہ اُنکے سب سے بڑے صحابی عمر ابن الخطاب کا کہنا ہے کہ "اگر علی نہ ہوتے تو عمر ہلاک ہو جاتا"۔
سُنیوں کے چاروں آئمہ فقہ امام جعفر الصادق علیہ الصلواۃ ولسلام کے بلا واسطہ یا بالوسطہ شاگر ہیں۔ ان چاروں نے بعد ازاں اپنی اپنی فقہیں متعارف کروا دیں۔
فقہ حنفی
فقہ مالکی
فقہ شافعی
فقہ حنبلی

کسی معمولی سے فرق کے بغیر مرزائیوں کی نماز بھی سنیوں والی ہے۔ رتی ماشہ فرق نہیں دونوں کی نمازوں میں۔ میرا یقین نہیں تو ڈاکٹر غلام ایڈم قادیانی سے پوچھ لو۔
Okay i was under impression that i am talking to a sensible person.
Please keep your mental filth to yourself.
 
Status
Not open for further replies.