معشیت کی تباہی پر اپنی ذمہ داری کا اعتراف عمرانیہ

Citizen X

President (40k+ posts)
30629_PAKNawazAliJahangirGeneralBajwa_1522765530570.jpg



میں ہمیشہ کہتا ہوں کہ پاکستان کے معشیت کی تباہی کی اصل وجہ بیرونی دنیا کی پاکستان میں اچانک انویسٹمنٹ میں پیدا ہونے والی عدم دلچسپی ہے - ملک میں فورن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ زمین پر لگی ہوئی ہے -سٹاک جو کسی وقت ایشیا سب سے ابھرتی مارکیٹ تھی اس کو سمبھالنے کے لئے خان صاحب کو غریب قوم کو دھوکہ دے کر بیس ارب روپے کروڑ پتیوں کی جیبوں میں ڈالنے کے لئے حکم صادر کر دیا ہے

عمران خان صاحب ملک میں بیرونی سرمایہ کاری کے لئے جتن منتیں کر کر کے تھک چکے ہیں - بیرونی دنیا تو کیا خان صاحب کے اپنے دل پھینک بیرون ملک پاکستانی عرف پکے انصافی بھی خان صاحب پر کوئی اعتبار نہیں کرتے - کہنے کو تو بیچارے میری بات کی سختی سے تردید کریں گے بلکہ ہو سکتا ہے میری چھترول بھی کر دیں گے لیکن سچ یہ ہے کہ آتے ساتھ خان صاحب نے کتنی منتیں کیں کہ خدا کے لئے ایک ہزار ڈالر بھیج دو - لیکن ان لوگوں نے اپنے عظیم لیڈر کا جس طرح دل توڑا وہ کسی دے ڈھکا چھپا نہیں --- پھر عربوں کے پاس جا کر خان صاحب پاکستان کو ٹیک اوف ہوتے دکھانے کی کوشش کی پر وہ بھی بڑے سیانے کاں ہیں - خان صاحب کو انہوں نے مندی اور قبسہ کھلا کر عزت سے سبز جھنڈی دیکھا دی

لگتا ہے اب خان صاحب اندر سے سمجھ چکے ہیں کہ سواۓ انٹرنیٹ پر موجود گالم گلوچ بریگیڈ کے علاوہ ان کو کوئی سیریس نہیں لیتا
- اور ان کو احساس ہو گیا ہے کہ ان کو اپنا منہ پیچھے کر کے کچھ سلجھے ہوے لوگوں کو سامنے لانا پڑے گا - اس کے سب سے بڑی نشانی کل خان صاحب کا صادر حکم ہے جس میں انہوں نے علی جہانگیر صدیقی کو انویسٹمنٹ بورڈ کا امبیسڈر لگایا ہے یہ در اصل وہ اعتراف عمرانیہ ہے جس میں خان صاحب نے ہاتھ پیر چھوڑ دے ہیں - جو کام زلفی نامی قلفی نے کرنا تھا اب اس کے لئے انہوں نے ایک چور کو آگے کر دیا ہے

اس پر تھوڑے سے قدرے سمجھ اور یاد رکھنے والے انصافیوں نے واویلا مچایا لیکن ان بے چاروں کی کیا مجال اور اوقات - بس سارے اسی بات پر پریشان ہیں کہ خان صاحب نے اس بندے کے خلاف کیوں ڈگ ڈگی بجائی تھی اور یہ بیچارے کیوں اس ڈگ ڈگی پر ناچے تھے - اکثر تو ابھی تک خبر کو سچ ماننے کے لئے ہی تیار نہیں - کچھ عظیم لیڈری یو ٹرن کے لئے مصلے پر بیٹھ چکے ہیں - اب بیچارے شرمندہ ہیں اور حیران پریشان ہیں کہ خان جی کی کسی بات پر اعتبار کرنا بھی چاہیے یا نہیں
Laga rahe patwariyaa apnay bandar dance per!

giphy.gif
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Mustanad Khabrein? Well, then I must say you are very innocent! ? ? Do watch this program. It's very educational:


It'll teach you that in a span of 20 mins. 20 eye-witnesses who also happen to be "Reporters" gave 100% opposite response to just a 20min long event! From one person calling total lawyers were just 75 to another calling there were 350! and one person calling it a flop show to another calling it a great success! ???

But it's easier to call a bluff on matters that involve numbers/economy etc. instead of an eye-witness account because you might give something a twist with your story but you can't change the fundamentals! ?
You are very knowledgeable and have totally new wit. Need your help here please