ليلةالقدر" یعنی شب قدر میں کون سی دعا پڑھی جائے؟

Amal

Chief Minister (5k+ posts)



اللَّهُمَّ اقْسِمْ لَنَا مِنْ خَشْيَتِكَ مَا يَحُولُ بَيْنَنَا وَبَيْنَ مَعَاصِيكَ
اے اللہ تو ہمیں خوف کا اتنا حصہ دے جس سے تو ہمارے اور نافرمانیوں کے درمیان حائل ہوجا


وَمِنْ طَاعَتِكَ مَا تُبَلِّغُنَا بِهِ جَنَّتَكَ
اور ہمیں اپنی اطاعت کا اتنا حصہ دے جس سے تو ہمیں اپنی جنت میں پہنچادے


وَمِنَ اليَقِينِ مَا تُهَوِّنُ بِهِ عَلَيْنَا مُصِيبَاتِ الدُّنْيَا
اور اتنا یقین دے جس سے دنیا کی مصیبت ہلکی لگے


وَمَتِّعْنَا بِأَسْمَاعِنَا وَأَبْصَارِنَا وَقُوَّتِنَا مَا أَحْيَيْتَنَا
اور ہمیں فائدہ پہنچا اے اللہ ہمارے کانوں سےاور ہماری آنکھوں سے اور ہماری قوت سے جب تک تو ہمیں زندہ رکھے


وَاجْعَلْهُ الوَارِثَ مِنَّا ، وَاجْعَلْ ثَأْرَنَا عَلَى مَنْ ظَلَمَنَا
اور اس فائدے کو ہمارا وارث بنااور ہمارا بدلہ لے اس سے جو ہم پر ظلم کرے


وَانْصُرْنَا عَلَى مَنْ عَادَانَا
اور ہماری مدد فرما ان سے جو ہم سے دشمنی رکھے


وَلاَ تَجْعَلْ مُصِيبَتَنَا فِي دِينِنَا ، وَلاَ تَجْعَلِ الدُّنْيَا أَكْبَرَ هَمِّنَا
اور نہ پیدا فرما ہمارے لئے مصیبت دین میں ۔ اور دنیا کو ہمارے لئے سب سے بڑی فکر نہ بنا


وَلاَ مَبْلَغَ عِلْمِنَا ، وَلاَ تُسَلِّطْ عَلَيْنَا بِذُنُوبِنَا مَن لّا یَخَافُكَ وَلاَ يَرْحَمُنَا
اور ہمارا علم محدود نہ کر اور مسلط نہ کر ہم پر حکمران جو نہ ڈریں تجھ سے اور ہم پر رحم نہ کریں ۔

 
Last edited: