غریدہ فاروقی کی لاہور جلسے میں اپنے خلاف بینرز لہرانے پر ایف آئی اے کوشکایت

1gharidafiabanner.jpg

صحافی و خاتون اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے لاہور جلسے کے دوران اپنے خلاف پلے کارڈ لہرانے والے شہری کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے کو درخواست دے دی ہے جس میں تحریک انصاف کے اس کارکن کے خلاف کارروائی کی درخواست کی ہے۔

غریدہ فاروقی نے اس حوالے سے ایک پیغام جاری کیا جس میں تنبیہ کی ہے کہ اب ان سے متعلق ایسی توہین آمیز چیزیں پھیلانے والوں کو ایف آئی اے میں جانا پڑے گا، انہوں نے اس کے ساتھ ہی امید ظاہر کی ہے کہ ایف آئی اے بھی ایسی حرکت کرنے والوں کے خلاف ایکشن لے گی۔

https://twitter.com/x/status/1518139694273658880
غریدہ فاروقی نے اس حوالے سے یہ بھی کہا ہے کہ وہ اس پر بالکل مزید برداشت نہیں کریں گی۔

یاد رہے کہ حالیہ تحریک انصاف کے جلسوں میں عوام کی شرکت پر غریدہ فاروقی نے تنقیدی تبصرے کیے تھے جس پر پی ٹی آئی کارکنان نے انہیں سوشل میڈیا پر بھی تنقید کا نشانہ بنایا تھا، بعد ازاں لاہور جلسے کے دوران بھی انہیں تحریک انصاف کے کارکنان کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا گیا تھا کہ وہ آئیں کارکن انہیں خالی جگہیں دکھا دیں گے۔

FRGF8_-XoAIKJFd
 
Jazbaati

Minister (2k+ posts)
بہت شکریہ دل اور زبان کا حال تو اللہ بہتر جانتا ہے بندہ تو وہی جان سکتا ہے جو وہ سنتا ہے یا دیکھتا ہے؟

Your staunch support of theives and money launderers is enough evidence for all to see what kind of person you are. Amar-bil-maroof is an order from Allah for all muslims and for some reason you believe such people are righteous but Imran Khan is wrong??
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
یہ پوسٹ جو میں نے اپنے تھریڈ میں لگای ہے ایک پرانے یوتھئیے کی ہے چونکہ اردو میں تھی اور صاحب پوسٹ پانچ ہزار سے زائد پوسٹ کرچکا ہے بندہ بھی اتنا چول نہیں تھا پتا نہیں کیوں اس لیول پر اتر آیا ہے شائد اس کی کمپنی گندی ہوگئی ہے؟
باقی ایسے بھی درجنوں ہیں جن کو اردو بھی نہیں لکھنی آتی (جہالت کی وجہ سے) رومن میں گالیان بک رہے ہوتے ہیں شائد ان میں انڈینز بھی ہیں بلکہ ضرور ہونگے کیونکہ آرمی چیف سے خندق صرف انڈینز کو ہوسکتی ہے یا پھر یوتھیوں کو
باجوہ نیوٹرل ہوگیا ہے۔ جب اپ کسی ادارے کی ملازمت کرتے ہو اپ نیوٹرل نہیں ہوسکتے آپ کو اپنی ڈیوٹی کرنا فرض ہے۔ اس لیے اس کو گالیاں پڑ رہی ہیں
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ببر شیر سین پرانا پاپی ھے ، پر انسان اچھا ہے ، کبھی کبھار منہ کا ذائقہ تبدیل کرنے کے لیے دوچار نسواری چٹکیاں بھر لیتا ہے ، دوستوں سے نظریں بچا کے ۔ ھمیں درگزر کرنا چاھیے ، آجکل بہت غصے میں ھے ۔​
اللہ ہم سب کو ہدایت دے آمین
میں نے اسی لئے اس کو نصیحت کیلئے چنا ہے کہ پرانا بندہ ہے اردو فونٹ میں لکھتا ہے اسے تو کم از کم ان نامعلوم شیاطن کی طرح کارویہ نہیں دکھانا چاہئے جو رومن میں گالیاں دیتے ہیں اور پتا نہیں وہ کون ہیں؟
 
Saifulpak

Senator (1k+ posts)
جس کے دل میں کچھ ہو اور زبان پر کچھ وہ کمزور ہوتا ہے، غلام ہوتا ہے مگر منافق وہی ہوتا ہے جس پر یوتھیاز پورے اتر رہے ہیں
منافق وہ بھی تو ہوتا ہے جو قومی اسمبلی میں کاغذ لہرا کے کہتا ہے حضور یہ ہیں وہ ذرائع اور عدالت میں جا کر کہتا ہے وہ سیاسی بیان تھا۔ یا جس نے کہا تھا میری لندن تو کیا پاکستان میں کوئی پراپرٹی نہی پھر صرف پاکستان میں اپنے 95 کروڑ کے اثاثےکا ذکر اپنے منہ سے کیا۔
اسلئے دوسروں پہ انگلی اٹھانے سے پہلے اپنے گریبان میں بھی جھانک لو۔
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
آپ اس فورم کو سرچ کرنا جانتے ہو اس بندے کی پانچ ہزار پوسٹس ہیں اور سو فیصد پرانا یوتھیا ہے گالی کے بغیر بھی لکھتا رہا ہے آپ اس کی پروفائل پر جاکر کیوں نہیں دیکھ لیتے اس کی پرانی پوسٹس دیکھ لو تھریڈ بھی بناتا ہے، یہ یوتھیا ہی ہے اس میں کوی شک نہیں ن لیگی نہیں ہے کیونکہ ن لیگ کو تو یہ بہت تنقید کرتا ہے گالیاں بھی دیتا ہوگا
تو منافق ریا کار، پھر سمجھ جاؤ کہ تم دکیتوں اور تمہارے سہولت کاروں نے محبِ وطن پاکستانیوں کو کتنا مشتعل کر دیا ہے۔ یہ ملک اب ایسے نہیں چلے گا اور نا ایسے چلنے دیں گے جہاں ڈکیت اور ہیروئن فروش ضمانتوں پر ایک باجوے کے اشارے پراس ملک کے حکمران بنا دیے جائیں۔ چار نسلوں نے رو لیا۔۔۔۔اب نہیں
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
یہاں اکثریت ایسے ہی لوگوں کی ہے لہذا انکو سمجھانے کی تمام کوششیں ناکام ہوگئیں اور پھر اس پرانے لکھنے والے کی یہ پوسٹ دیکھ کر تو میں شاکنگ رہ گیا کہ کسظرح شیطان بندوں کو اپنا شکار بناتا ہے
مجھے امید ہے کہ چند ایک تو باز آجائیں گے
عذرِ گناہ بد تر از گناہ

تمہیں ایسی باتیں لکھنا زیب نہیں دیتا چاہے کسی بھی مقصد کے لئے ہو
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Your staunch support of theives and money launderers is enough evidence for all to see what kind of person you are. Amar-bil-maroof is an order from Allah for all muslims and for some reason you believe such people are righteous but Imran Khan is wrong??
میں عمران حکومت کی غریبوں کے خلاف خوفناک پالیسیز کا تنقید نگار ہوں آج وہ بھوکے مر رہے ہین اور ان کے بچے اسکول نہیں جارہے۔ سب سے زیادہ گردے کی بیماری سے اموات ہورہی ہیں مگر ڈیلسز جو پہلے فری تھے اس حکومت نے آتے ہی اس کی فیس بارہ ہزار کردی یعنی کسی کے گردے دو بار ہفتے میں کلین ہونگے تو وہ مہینے کے ایک لاکھ پچیس ہزار تیار رکھے
اگر ایسا کرنا ن لیگ کی سپورٹ ہے تو پھر تمہاری عقل پر میں کوی کمنٹ نہیں دے سکتا
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
عذرِ گناہ بد تر از گناہ

تمہیں ایسی باتیں لکھنا زیب نہیں دیتا چاہے کسی بھی مقصد کے لئے ہو
میں نے لکھا نہیں جو میں لکھتا ہوں وہ گالی سے پاک ہوتا ہے میں نے صرف کاپی کیا ہے تاکہ لوگ دیکھ سکیں کہ اچھے بھلے لکھنے والے بھی کس تباہی کے شیطانی راستے پر چل نکلے ہیں
یہ آجکل شیطان کی گرفت میں ہیں اور شیطان ان کو تباہ کرکے چھوڑے گا یہی اس کا کام ہے جب کوی تباہ ہوجاے تو اسے چھوڑ کر نیا شکار تلاش کرتا ہے
 
اس میسنے کی مِن مِن پر مت جائیں۔ اپنے پلیٹ لیٹ زدہ حرام خور دگڑ دلے سے سو گُنا بڑا منافق ہے، جس نے تین سال علی محمد خان کو ماں بہن کی گالیاں دی ہیں، پر خود آیات کا سہارا گے کر حرامیوں کی دلالی کرتا ہے
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
These so called journalists use freedom of expression to spread fake news and disinformation.The freedom of expression allows ordinary citizens to express their feelings too.What’s good for the goose is good for the gander.Kharida has no grounds to object.
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
میں عمران حکومت کی غریبوں کے خلاف خوفناک پالیسیز کا تنقید نگار ہوں آج وہ بھوکے مر رہے ہین اور ان کے بچے اسکول نہیں جارہے۔ سب سے زیادہ گردے کی بیماری سے اموات ہورہی ہیں مگر ڈیلسز جو پہلے فری تھے اس حکومت نے آتے ہی اس کی فیس بارہ ہزار کردی یعنی کسی کے گردے دو بار ہفتے میں کلین ہونگے تو وہ مہینے کے ایک لاکھ پچیس ہزار تیار رکھے
اگر ایسا کرنا ن لیگ کی سپورٹ ہے تو پھر تمہاری عقل پر میں کوی کمنٹ نہیں دے سکتا
او چَِل اوۓ فراڈیا
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
یوتھیے جب اقتدار میں ہوں تب
اور جب اقتدار میں نا ہوں تب بھی
ہگنے کے باد پچھواڑا اس لیے صاف نہیں کرتے کیونکہ جسمانی اور ذہنی طور پر گندے لوگ ملکی سیاست میں ہیجان برپا رکھنا چاہتے ہیں
ہیجان؟ وہ جو ہر دوسرے ماہ تیری کتی پی ڈی ایم سڑکوں پر تھی وہ کیا تھا؟
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
عذرِ گناہ بد تر از گناہ

تمہیں ایسی باتیں لکھنا زیب نہیں دیتا چاہے کسی بھی مقصد کے لئے ہو
اس فراڈیے وطن دشمن کی لچھے دار باتوں میں مت آئیں۔ اس منافق حرام خور کی پانچ ہزار پوسٹوں میں سے ایک نکال کر دکھائیں جس میں اس نے فوج کے شہیدوں کی لیے اخلاص کے دو بول یا بھارت کے خلاف آج تک کوئی بات کی ہو۔
یہ بہت تجربہ کار حرام خور ہے
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
یہ پوسٹ جو میں نے اپنے تھریڈ میں لگای ہے ایک پرانے یوتھئیے کی ہے چونکہ اردو میں تھی اور صاحب پوسٹ پانچ ہزار سے زائد پوسٹ کرچکا ہے بندہ بھی اتنا چول نہیں تھا پتا نہیں کیوں اس لیول پر اتر آیا ہے شائد اس کی کمپنی گندی ہوگئی ہے؟
باقی ایسے بھی درجنوں ہیں جن کو اردو بھی نہیں لکھنی آتی (جہالت کی وجہ سے) رومن میں گالیان بک رہے ہوتے ہیں شائد ان میں انڈینز بھی ہیں بلکہ ضرور ہونگے کیونکہ آرمی چیف سے خندق صرف انڈینز کو ہوسکتی ہے یا پھر یوتھیوں کو
باجوہ کتا ہائے ہائے، شہباز شریف
، لیکن آپ کی منافقت کی واقعی انتہا ھے

https://twitter.com/x/status/1518204641179226113
 
Jazbaati

Minister (2k+ posts)
میں نے لکھا نہیں جو میں لکھتا ہوں وہ گالی سے پاک ہوتا ہے میں نے صرف کاپی کیا ہے تاکہ لوگ دیکھ سکیں کہ اچھے بھلے لکھنے والے بھی کس تباہی کے شیطانی راستے پر چل نکلے ہیں
یہ آجکل شیطان کی گرفت میں ہیں اور شیطان ان کو تباہ کرکے چھوڑے گا یہی اس کا کام ہے جب کوی تباہ ہوجاے تو اسے چھوڑ کر نیا شکار تلاش کرتا ہے

Kuch galiyun se koi mar nahin jata lekin Pakistan se paisa chura kar London property khareendnay se ghreeb Pakistani ka nuksaan hota hai. Tum ko Allah ne demaag diya hai...use karo.
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے لکھا نہیں جو میں لکھتا ہوں وہ گالی سے پاک ہوتا ہے میں نے صرف کاپی کیا ہے تاکہ لوگ دیکھ سکیں کہ اچھے بھلے لکھنے والے بھی کس تباہی کے شیطانی راستے پر چل نکلے ہیں
یہ آجکل شیطان کی گرفت میں ہیں اور شیطان ان کو تباہ کرکے چھوڑے گا یہی اس کا کام ہے جب کوی تباہ ہوجاے تو اسے چھوڑ کر نیا شکار تلاش کرتا ہے
نہ تھی حال کی جب ہمیں اپنے خبر رہے دیکھتے اوروں کے عیب و ہنر
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
تم وہ منافق حرام خور ہو جسے عزت راس نہیں آئی۔
تم کچھ بھی نہیں کرسکو گے سواے اس فورم پر گالم گلوچ کے اور یاد رکھو منافق کی عمر تھوڑی ہوتی ہے اس کی عزت بھی نہیں رہتی اور جلد وہ جوتے کھا کھا کر مرجاتا ہے۔ کیری آن