غریدہ فاروقی کی لاہور جلسے میں اپنے خلاف بینرز لہرانے پر ایف آئی اے کوشکایت

1gharidafiabanner.jpg

صحافی و خاتون اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے لاہور جلسے کے دوران اپنے خلاف پلے کارڈ لہرانے والے شہری کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے کو درخواست دے دی ہے جس میں تحریک انصاف کے اس کارکن کے خلاف کارروائی کی درخواست کی ہے۔

غریدہ فاروقی نے اس حوالے سے ایک پیغام جاری کیا جس میں تنبیہ کی ہے کہ اب ان سے متعلق ایسی توہین آمیز چیزیں پھیلانے والوں کو ایف آئی اے میں جانا پڑے گا، انہوں نے اس کے ساتھ ہی امید ظاہر کی ہے کہ ایف آئی اے بھی ایسی حرکت کرنے والوں کے خلاف ایکشن لے گی۔

https://twitter.com/x/status/1518139694273658880
غریدہ فاروقی نے اس حوالے سے یہ بھی کہا ہے کہ وہ اس پر بالکل مزید برداشت نہیں کریں گی۔

یاد رہے کہ حالیہ تحریک انصاف کے جلسوں میں عوام کی شرکت پر غریدہ فاروقی نے تنقیدی تبصرے کیے تھے جس پر پی ٹی آئی کارکنان نے انہیں سوشل میڈیا پر بھی تنقید کا نشانہ بنایا تھا، بعد ازاں لاہور جلسے کے دوران بھی انہیں تحریک انصاف کے کارکنان کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا گیا تھا کہ وہ آئیں کارکن انہیں خالی جگہیں دکھا دیں گے۔

FRGF8_-XoAIKJFd
 
Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
آرمی چیف سے خندق صرف انڈینز کو ہوسکتی ہے یا پھر یوتھیوں کو

میاں صاب کو بھول گئے؟؟
میاں صاب کو سب زیادہ خندق ہے، کیونکہ 2 بار فوج نے واردات ڈالی ہے میاں صاب کی حکومت پر
??
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اللہ تیرا بھلا کرے یہی تو منافق کی نشانی ہے برادر کے غصہ میں وہ کھل کر دکھای دیتا ہے
منافق جب غصہ میں ہوتا ہے تو گالم گلوچ کرتا ہے
سب سے گھٹیا تو تم خود ہو یوتھیا کونسا اقوال زریں میںسے ہے گالی سے شروع کرتے ہو تو تم پر ہر طرح کی گالی جایز ہے لیکن منافق انسان گالی دیتے ہو اور کھانے پر شکایت کرتے ہو کافی پلید لوگ ہو تم اور بے شرمی اور ڈھیٹ پنے کی انتہا اپنا عمل دوسروں پر تنقید کی وجہ بناتے ہو
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی پوچھنا یہ تھا کہ اگر گھٹیا گالی گلوچ پر اگر آپ کو اعتراض ہے تو کیا ہم اعلی معیار کی گالی گلوچ کرسکتے ہیں اور دوسرا سوال یہ تھا کہ حسن ابدال پر کب برا وقت آیا شکریہ
گالم گلوچ ہوتی ہی گھٹیا ہے اعلی نہیں ہوسکتی ، مثلا ٹائلٹ خوب اچھی طرح چمکا کر بھی آپ وہاں کھانا نہیں کھا سکو گے، اور گھٹیا شوق رکھنے والے عمدہ انسان نہیں ہوتے گھٹیا ہی ہوتے ہیں
آپ کا دوسرا سوال حسن ابدال پر ہے، اس ایریا کو ہای لایئٹ کرنا مقصد ہوتا ہے جو پاکستان کا بہترین ایریا ہو، ساتھ میں سیاچن گلیشئر مقبوضہ کا بھی ذکر ہے اس کا بھی پوچھ لیتے؟
سیاچن گلیشئیر ہمارا ہے اور پاک فوج کے جوان وہاں جانیں دے رہے ہیں تاکہ اسے واپس لیا جاسکے اس لئے اس کا ذکر کیا ہے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
سب سے گھٹیا تو تم خود ہو یوتھیا کونسا اقوال زریں میںسے ہے گالی سے شروع کرتے ہو تو تم پر ہر طرح کی گالی جایز ہے لیکن منافق انسان گالی دیتے ہو اور کھانے پر شکایت کرتے ہو کافی پلید لوگ ہو تم اور بے شرمی اور ڈھیٹ پنے کی انتہا اپنا عمل دوسروں پر تنقید کی وجہ بناتے ہو
منافق کی ایک نشانی یہ بھی ہے کہ وہ جھوٹ بولتا ہے بلکہ سب سے بڑی اور پہلی نشانی ہے۔ یہ تم میں بدرجہ اتم پای جاتی ہے کچھ فکر کرو اور اسے چھوڑ دو
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
حرام کھانے والے کو حرام خور کہو تو بھکاری نوتھیے اپنے دل پہ کیوں لے جاتے ہیں؟

?
توشہ خانہ، فرح گجر، تنویر گجر، وغیرہم حلال کھاتے تھے یا ان کا حرام دکھای نہیں دیتا؟
 
aadil jahangeer

Minister (2k+ posts)
پٹواریوں،پیپلیوں،زیبروں کو گالی دینا بنتا ہے اور میں یہ کام کرتا رہوں گا پٹ لو پٹنا ہے۔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
پٹواریوں،پیپلیوں،زیبروں کو گالی دینا بنتا ہے اور میں یہ کام کرتا رہوں گا پٹ لو پٹنا ہے۔

چل ٹھیک ہے تو اپنی زبان خراب کرتا رہ ۔ مجال ہے جو تو نے کوئ بہتر عمل بھی کرنا ۔​
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
توشہ خانہ، فرح گجر، تنویر گجر، وغیرہم حلال کھاتے تھے یا ان کا حرام دکھای نہیں دیتا؟
آفریں ہے تمھاری عقل پر۔۔۔

حرام کھانے والے اور حرام کھانے والے کے پجاریوں پر اللہ کی لعنت ۔۔۔ کہو آمین۔​
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
منافق کی ایک نشانی یہ بھی ہے کہ وہ جھوٹ بولتا ہے بلکہ سب سے بڑی اور پہلی نشانی ہے۔ یہ تم میں بدرجہ اتم پای جاتی ہے کچھ فکر کرو اور اسے چھوڑ دو
منافق یا مومن چھوڑو تم سب سے بڑے مومن کس تعریف سے یوتھیا لکھتے ہو ؟ یہ لفظ گالی ہی سمجھ کر لکھتے ہو میں نے تمہیں منافق نہیں بے شرم ڈھیٹ لکھا ہے جو اپنی زبان ٹھیک کرنے کی بجائے دوسروں کی زبان کے بین ڈالتا پھرتا ہے جس کا لیڈر سیاسی مخالفین کے بارے میں گھٹیا ترین زبان بولتا رہا ہے اور سیاست میں فحش تصویریں جہازوں سے گھر گھر پھنکوانے کے شرمناک کارنامے کا موجد ۔ساری پارٹی ہی بے شرم گھٹیا ہے لیڈر سے کارکن تک ۔کیا کبھی عمران خان نے مریم نواز کو کسی رنگ کی ٹیکسی کہا؟
لیکن ایسی باتیں ان لوگوں کو شرمندہ. کرتی ہیں جو شرم رکھتا ہو
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
چل ٹھیک ہے تو اپنی زبان خراب کرتا رہ ۔ مجال ہے جو تو نے کوئ بہتر عمل بھی کرنا ۔​
حرام مال کھانا اور حرام مال کھانے والوں کی پوجا پاٹ کرنا بہت اچھا عمل ہے کیا؟
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
حرام مال کھانے والے ڈھیٹ اور بے شرم ہوتے ہیں۔

نوتھیوں کا ابّو لندن میں ان ہی حرام مال سے خریدے اپارٹمنٹ میں رہ رہا ہے جس کو رسیدیں نہ دینے پر زلیل ہو چکا ہے۔ مگر مجال ہے کسی مائی کے لعل میں غیرت ہو کہ اس بات کا جواب آج تک دے سکے۔

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
حرام مال کھانا اور حرام مال کھانے والوں کی پوجا پاٹ کرنا بہت اچھا عمل ہے کیا؟

کون ہو تم لوگ بھئ ؟ تم یہاں گالیاں نکالنے آتے ہو یا آئڈیز اکسچینج کرنے ؟ کیا تمہاری گندی زبان کا جواب بھی گندی زبان سے دیکر اس فورم کو بھی ایک اکھاڑا بنا دیا جائے ؟ میرا خیال ہے تم اور تمہارے لیڈر کی یہی خواہش اور تربیت ہے ۔

تم 4 سال اپنی دبر کا زور لگا کر بھی اس کی کرپشن ثابت نہ کر سکے ۔ یو کے کی نیشنل کرائم ایجنسی سے تم لوگوں نے دو سال تحقیقات کروائیں ۔ شریف فیملی کے اکاؤنٹ تک منجمد کروادیے لیکن کوئ ثبوت نہ لا سکے ، اور بالاخر وہ شہزاد اکبر بھی دم دبا کر بھاگ نکلا ۔

لیکن تم لوگوں کی گز گز بھر لمبی زبانیں اپنی غلاظت اگلتی رھیں ۔ حیرت ہے کہ تم لوگ کس بے غیرتی سے نہ صرف جھوٹ پہ اڑے ہوئے ہو بلکہ انتہا درجے کے بدتمیز بھی ہو ۔

یہاں پر ھر کوئ عاشق بن کر نہیں آتا ۔ بحث و مباحثہ کرنے کے بھی کوئ آداب ہوتے ہیں دنیا میں سب سے زیادہ آسان کام گالیاں نکالنا ہے ، اور ایک جاھل ان کا وسیع خزانہ لیے ساری عمر بسر کرتا ہے ۔ جب دلیل نہ ہو تو گالی زیان بن جاتی ہے اور اخلاق سوز گفتگو عادت ۔​
 
کون ہو تم لوگ بھئی؟ حرام مال پہ پلنے والوں کی پوجا کرنے میں اتنے آگے نکل گئے کہ صحیح اور غلظ میں تمیز ہی نہیں رہی۔ اگر تمہیں نواز اور زرداری نیک لگتے ہیں تو پھر دماغی علاج کرواؤ جا کر یہاں آ کر بھاشن نہ دو شرافت کے۔

حرام مال کا ذکر کرنے والا ہر کوئی پی ٹی آئی کا کیوں لگتا ہے؟ آج تک میں نے کسے نوتھیے یا مینٹل جیالے کو حرام مال کے خلاف بات کرتے نہیں دیکھا۔

جتنے حرامی پی ٹی آئ نے اکٹھے کیے تھے ، اتنے تو جیل کے سپرٹنڈنٹ نے قاتل نہیں جمع کیے ۔ ھاں یہ اور بات ہے کہ گز گز لمبی زبان نکالے کذاب ھر شخص پر بغیر شواھد تبرہ بھیجنے کے لیے ھر دم تیار ملتے ہیں ۔ حرام کا مال صرف ایک مخصوص طبقہ ہی نہیں بناتا ، بلکہ تاریخ شاھد ہے کہ لوگوں کے خیراتی مال میں بھی خرد برد کرنے والے نہیں چاھتے کہ ان کے فورنگ فنڈنگ کے 7 سال پرانے کیس کا جلد فیصلہ ہو ۔

نہ اقتدار کے بھوکے کرسی چھوڑنا چاھتے تھے اور ایک بہت بڑا ھائ فائ سوپ آپرا رات بارہ بجے تک ملکی قوانین اور آئین کا منہ چڑھاتا رھا ۔

تیلی پہلوان کے مالم جبہ سے لیکر صادق اور امین کا تحائف بغیر رجسٹرڈ کرائے فروخت کردینا وہ چند سطحی نمونے ہیں اس قالین کے جو اب اکھڑا ہی چاھتا ہے ۔

لیکن سب ثبوتوں کے ساتھ ہوگا ۔ بغیر شواھد لفنگوں کی طرح ھر مخالف کی پگڑی نہیں اچھالی جائے گی ۔​
 
Awami Awaz

Senator (1k+ posts)
سیاست میں اختلاف کے ساتھ رواداری اور برداشت کو نہیں چھوڑنا چاہئے لیکن سوشل میڈیا اور معاشرے کے اندر اختلاف کو ایک دوسرے سے نفرت کے حد تک لے جانے والے دوستوں سے گزارش ہے کہ اختلاف ضرور کیجئے گا لیکن نفرت ہر گز نہیں کیونکہ ایک دوسرے کے جماعتوں سے ، پالیسی سے سیاسی قیادت سے اختلاف کیا جاسکتا ہے لیکن نفرت میں ملک کا نقصان ہے اور ملک ہم سب کا ہے ۔
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
آپ اس فورم کو سرچ کرنا جانتے ہو اس بندے کی پانچ ہزار پوسٹس ہیں اور سو فیصد پرانا یوتھیا ہے گالی کے بغیر بھی لکھتا رہا ہے آپ اس کی پروفائل پر جاکر کیوں نہیں دیکھ لیتے اس کی پرانی پوسٹس دیکھ لو تھریڈ بھی بناتا ہے، یہ یوتھیا ہی ہے اس میں کوی شک نہیں ن لیگی نہیں ہے کیونکہ ن لیگ کو تو یہ بہت تنقید کرتا ہے گالیاں بھی دیتا ہوگا
ٓواہ آپ خود گالی بھی لکھ رہے ہیں اور بھاشن بھی۔بہت خوب۔
دوئم بد زبانی بری ہے مگر ایک زاتی فعل ہے ، اسکی سزا ملے گیاور قطع تعلقی ہو سکتی ہے
مگر منافقت جو آپ کی ہر تحریر کا اول آخر ہے، بنیاد ہے صرف برائی نہیں بلکہ گناہ عظیم اور معاشرے سے اجتماعی جرم ہے ، اسکی نشاندہی اور بچاؤ لازم ہے، آپ اپنا گھر درست کریں تو کیا خوب بجائے فضول بھاشن دینے کے۔