بھارتی موسیقار کو بھارتی حکومت نے میوزک میں قابل قدر خدمات سرانجام دینے پر سب سے اعلی سول ایواڈ پدما شری بھوشن دیا ہے جس پر گلوکار کو اسکے پاکستان ائیرفورس کے سابق پائلٹ باپ کیوجیہ سے سخت تنقید کا سامنا ہے۔
گلوکار کا کہنا ہے کہ ان کے باب کے کارناموں سے ان کا کوئی تعلق نہیں ہے۔