عامر لیاقت کی موت کی ذمہ دار دانیہ بھی ہے، خلیل الرحمان قمر

3khaliqmamamird.jpg

مشہور لکھاری و ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمان قمر نے ڈاکٹر عامر لیاقت کی تیسری بیوی دانیہ ملک کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عامرلیاقت کی موت کی ذمہ دار دانیہ بھی ہے، انہوں نے دانیہ کو سنگسار کرنے کا بھی کہا۔

سماجی روابط کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر انٹرٹینمنٹ پوپ کارن نامی پلیٹ فارم کی جانب سے ایک انٹرویو کا کلپ شیئر کیا گیا جس میں خلیل الرحمان قمر کو عامر لیاقت کی وفات سے متعلق بات کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

میزبان نے عامر لیاقت کی تیسری شادی سے متعلق خلیل الرحمان قمر سے سوال کیا جس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ڈاکڑ عامرلیاقت کی موت کی ذمہ دار دانیہ بھی ہی ، میرا ذاتی خیال ہے کہ ہم مرد بھی کئی بار بھیانک غلطیاں کرتے ہیں۔ میرا ذاتی خیال ہے کہ عامر لیاقت کو ایک دیندار لڑکی سے شادی کرنی چاہیے تھی۔

انہوں نے کہا کہ جب اس طرح کی لڑکیوں سے شادیاں کی جائیں تو اس کے نتائج ایسے ہی ہوتے ہیں۔ عامر لیاقت حسین کو ان کے برے نتائج نے ہی مارا ہے، ایسی بیوی کیا بیوی ہوگی جو اپنے شوہر کی خواب گاہ میں تصاویر بنائے اور اگر یہی کام کوئی شوہر کرے تو طوفان کھڑا ہو جاتا ہے۔

اسی دوران انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس بات پر تو اسے سنگسار کر دینا چاہیے۔
 
Advertisement

Visionartist

Minister (2k+ posts)
is haram key pilley ney khud kashi ki- akheri pegham meyn jis meyn fawad ch shamil hey record karwaya- amir liaqat ney khudkashi sey pehley apney pegham mey us ka nam tak liya - lekin sab daniya ko ilzam deytey heyn - gharib ki beyti hey-fawad ch ka nam kahiyn nahiyn. akhir wajah kiya hey?
 
Last edited:

Mikkix

Tawaif zadi agar ghareeb bhi ho to tawaif hi kahlatee hai.
 
Sponsored Link