عالمی کرونا اجتماع

Bubber Shair

Senator (1k+ posts)
کل مجھے ایک صحافی دوست نے ایک کلپ بھیجی جس میں ایک مشہور تبلیغی مولوی اپنے کے پی کے والے چیلوں کو خوش کرنے کیلئے فرمارہے تھے کہ نسوار اور سیگریٹ کا استعمال کرنے والوں کو کرونا نہیں ہوگا، استغفراللہ، ایسی منافقت کبھی سنی نہ دیکھی کہ نسوارخور چیلوں کو قابو میں رکھنے کیلئے سند عطافرمادی کہ نسوار کھانے سے کرونا نہیں ہوگا
دوسری اہم خبر یہ کہ سالانہ تبلیغی اجتماع جسے اب سوشل میڈیا پر سالانہ کرونا اجتماع کا نام دیا جاچکا ہے ملائشیا جیسے ترقی یافتہ ماڈرن اسلامی ملک کی اکانومی کی خوفناک تباہی و بربادی کا باعث بننے والا ہے کیونکہ اس اجتماع سے لوٹنے والے سینکڑوں ملائشینز کو کرونا وائرس اپنا شکار بنا چکا ہے اور اب کرونا وائرس وہاں کنٹرول سے باہر ہو رہا ہے
حکومت ایسے منافقوں کو کیوں نہیں پکڑتی؟ یہ وہی مولوی ہے جو سالانی تبلیغی اجتماع راے ونڈ میں گھنٹوں خطاب کے گل کھلاتا ہے مگر افسوس کہ ان مولویوں کی جہالت سے قوم تباہی کے دوزخ میں گر چکی ہے، اس سے بڑی جہالت کی بات کیا ہوگی کہ سیگریٹ اور نسوار کھانے والوں کو کرونا کچھ نہیں وائرس نہیں ہوگا؟
کرونا وائرس کا مریض دوسرے بندے کو جسمانی کنٹیکٹ کے بعد ہی وائرس منتقل کرسکتا ہے مگر سیگریٹ کا دھواں چار گز دور سے بھی کسی صحتمند بندے کو اپنا شکار کرسکتا ہے
مولانا نے مزید فرمایا کہ سوور، کتا اور بلی کھانے والوں کو کرونا ہوتا ہے حالانکہ پوری دنیا کہہ رہی ہے کہ کرونا وائرس چمگاڈر کھانے سے پھیلا اور بعض سانپ جو چمگادڑ کھاتے ہیں ان میں بھی یہ وائرس ٹرانسفر ہوگیا
ابھی اس بیان کی بازگشت بھی نہیں مٹی کہ اسی اجتماع کے سینکڑوں شرکا کو کرونا وائرس لگنے کی اطلاعات آنے لگ گئی ہیں، مولوٰی صاحب جواب دیں کیا ان کے چیلے سوور ، بلی اور کتا کھاتے ہیں؟ آپ تو کہتے تھے نسوار کھانے اور سیگریٹ پینے سے کرونا نہیں ہوگا؟
اسی طرح کا ایک اور مولوی کراچی کا ہے اس نے کہا ہے کہ جمعہ کا خطبہ مختصر کر دیا جاے حالانکہ جمعہ سے زیادہ حج عمرہ کی فضیلت ہے اور اگر ان دو پر پابندی لگ چکی ہے تو جمعہ پر کیون نہیں لگ سکتی؟
ویسے بھی جمعہ اور نماز جتنی بھی مختصر کردی جاے دس پندرہ منٹ تو لگ جاتے ہیں، وائرس ٹرانسفر ہونے کیلئے اتنا وقت کافی ہے
ایک تیسری شرمناک حرکت وزیر مزہبی امور نورالحق پادری نے کر ڈالی اور وہ یہ کہ حج درخواستیں بمع فیس وصولی شروع کردی حالانکہ حج کا امسال ہوناناممکنات میں سے ہے۔ دراصل وزیر موصوف اربوں روپے بینک میں رکھ کر سود کماتے ہیں یہی وجہ ہے کہ حاجیوں سے فیس وصول کی جارہی ہے، یعنی حج کا امکان صفر ہونے کے باوجود اپنی کمای شروع کردی ہے
وزیر مذہبی امور کو گرفتار کرکے اس پر جعلسازی کا مقدمہ چلایا جانا چاہئے
 
Advertisement
Last edited:

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
يہ کونسا تبليغی ہے جو نسوار اور سگريٹ کی اجازت دے رہا ہے، نام لو بھائی ؟ ہوا ميں تير نہ چھوڑو۔
ويسے اگر فضل اُسکا نام ہے تو وہ تبليغی نہی۔​
 
Bubber Shair

Senator (1k+ posts)
Bhai apko Corona se masla hai ya Moulviyon se , please settle your priorties.
Tableeghi ijtimaa is already suspended !
مجھے پی ٹی آی کے مولویوں سے بھی مسئلہ ہے اور کرونا سے پوری قوم کو مسئلہ ہے، اجمتاع دو دن کیا گیا ہے وہ اور ایکدن بھی اس لئے کم کیا گیا کہ اجتماع میں ہی لوگوں کی طبعیت خراب ہونے لگ گئی تھی، یہ ملا کہاں دھندہ خراب کرتے ہیں یاد نہیں ٹرین میں سیلنڈر سے آگ لگنے کا واقعہ جس کے فوری بعد مولوی ٹرین میں دوبارہ چولہا جلاتے رہے اور جب پوچھا کہ تمہیں عقل کیوں نہیں آتی تو کہنے لگے کہ جس کی جل کر لکھی ہے وہ جل کر ہی مرے گا ہم تو نیک کام کیلئے نکلے ہیں
 
Kamboz

Senator (1k+ posts)
کل مجھے ایک صحافی دوست نے ایک کلپ بھیجی جس میں ایک مشہور تبلیغی مولوی اپنے کے پی کے والے چیلوں کو خوش کرنے کیلئے فرمارہے تھے کہ نسوار اور سیگریٹ کا استعمال کرنے والوں کو کرونا نہیں ہوگا، استغفراللہ، ایسی منافقت کبھی سنی نہ دیکھی کہ نسوارخور چیلوں کو قابو میں رکھنے کیلئے سند عطافرمادی کہ نسوار کھانے سے کرونا نہیں ہوگا
دوسری اہم خبر یہ کہ سالانہ تبلیغی اجتماع جسے اب سوشل میڈیا پر سالانہ کرونا اجتماع کا نام دیا جاچکا ہے ملائشیا جیسے ترقی یافتہ ماڈرن اسلامی ملک کی اکانومی کی خوفناک تباہی و بربادی کا باعث بننے والا ہے کیونکہ اس اجتماع سے لوٹنے والے سینکڑوں ملائشینز کو کرونا وائرس اپنا شکار بنا چکا ہے اور اب کرونا وائرس وہاں کنٹرول سے باہر ہو رہا ہے
حکومت ایسے منافقوں کو کیوں نہیں پکڑتی؟ یہ وہی مولوی ہے جو سالانی تبلیغی اجتماع راے ونڈ میں گھنٹوں خطاب کے گل کھلاتا ہے مگر افسوس کہ ان مولویوں کی جہالت سے قوم تباہی کے دوزخ میں گر چکی ہے، اس سے بڑی جہالت کی بات کیا ہوگی کہ سیگریٹ اور نسوار کھانے والوں کو کرونا کچھ نہیں وائرس نہیں ہوگا؟
کرونا وائرس کا مریض دوسرے بندے کو جسمانی کنٹیکٹ کے بعد ہی وائرس منتقل کرسکتا ہے مگر سیگریٹ کا دھواں چار گز دور سے بھی کسی صحتمند بندے کو اپنا شکار کرسکتا ہے
مولانا نے مزید فرمایا کہ سوور، کتا اور بلی کھانے والوں کو کرونا ہوتا ہے حالانکہ پوری دنیا کہہ رہی ہے کہ کرونا وائرس چمگاڈر کھانے سے پھیلا اور بعض سانپ جو چمگادڑ کھاتے ہیں ان میں بھی یہ وائرس ٹرانسفر ہوگیا
ابھی اس بیان کی بازگشت بھی نہیں مٹی کہ اسی اجتماع کے سینکڑوں شرکا کو کرونا وائرس لگنے کی اطلاعات آنے لگ گئی ہیں، مولوٰی صاحب جواب دیں کیا ان کے چیلے سوور ، بلی اور کتا کھاتے ہیں؟ آپ تو کہتے تھے نسوار کھانے اور سیگریٹ پینے سے کرونا نہیں ہوگا؟
اسی طرح کا ایک اور مولوی کراچی کا ہے اس نے کہا ہے کہ جمعہ کا خطبہ مختصر کر دیا جاے حالانکہ جمعہ سے زیادہ حج عمرہ کی فضیلت ہے اور اگر ان دو پر پابندی لگ چکی ہے تو جمعہ پر کیون نہیں لگ سکتی؟
ویسے بھی جمعہ اور نماز جتنی بھی مختصر کردی جاے دس پندرہ منٹ تو لگ جاتے ہیں، وائرس ٹرانسفر ہونے کیلئے اتنا وقت کافی ہے
ایک تیسری شرمناک حرکت وزیر مزہبی امور نورالحق پادری نے کر ڈالی اور وہ یہ کہ حج درخواستیں بمع فیس وصولی شروع کردی حالانکہ حج کا امسال ہوناناممکنات میں سے ہے۔ دراصل وزیر موصوف اربوں روپے بینک میں رکھ کر سود کماتے ہیں یہی وجہ ہے کہ حاجیوں سے فیس وصول کی جارہی ہے، یعنی حج کا امکان صفر ہونے کے باوجود اپنی کمای شروع کردی ہے
وزیر مذہبی امور کو گرفتار کرکے اس پر جعلسازی کا مقدمہ چلایا جانا چاہئے
I just checked John Hopkins Hospital Data: only 566 people with Virus in malaysia... NO deaths... zero dead... you are shouting for no reason.
Badbakht insaan, danda lay ker molvi k peechay charr jatay ho tum log. Malaysia ma ijtema howa tha , or wahan kuch patient ai hn
 
1234567

Minister (2k+ posts)

Dear, he/she/shemale is shouting because paid to shout.
 
Zainsha

Minister (2k+ posts)
sab se bara haraam khorr molvi khinnzeer diesel nuun league ka chamcha hai..

saray patwaari mil kay chorus main gaa rahay thay.. " Molana aa raha hai.."
 
Kamboz

Senator (1k+ posts)

مجھے پی ٹی آی کے مولویوں سے بھی مسئلہ ہے اور کرونا سے پوری قوم کو مسئلہ ہے، اجمتاع دو دن کیا گیا ہے وہ اور ایکدن بھی اس لئے کم کیا گیا کہ اجتماع میں ہی لوگوں کی طبعیت خراب ہونے لگ گئی تھی، یہ ملا کہاں دھندہ خراب کرتے ہیں یاد نہیں ٹرین میں سیلنڈر سے آگ لگنے کا واقعہ جس کے فوری بعد مولوی ٹرین میں دوبارہ چولہا جلاتے رہے اور جب پوچھا کہ تمہیں عقل کیوں نہیں آتی تو کہنے لگے کہ جس کی جل کر لکھی ہے وہ جل کر ہی مرے گا ہم تو نیک کام کیلئے نکلے ہیں
You are making things up... were you there on the train , listening to the conversation.... Ijtema was set months before, once Govt asked to stop, it was imm finished and people went home.
 
bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)

مجھے پی ٹی آی کے مولویوں سے بھی مسئلہ ہے اور کرونا سے پوری قوم کو مسئلہ ہے، اجمتاع دو دن کیا گیا ہے وہ اور ایکدن بھی اس لئے کم کیا گیا کہ اجتماع میں ہی لوگوں کی طبعیت خراب ہونے لگ گئی تھی، یہ ملا کہاں دھندہ خراب کرتے ہیں یاد نہیں ٹرین میں سیلنڈر سے آگ لگنے کا واقعہ جس کے فوری بعد مولوی ٹرین میں دوبارہ چولہا جلاتے رہے اور جب پوچھا کہ تمہیں عقل کیوں نہیں آتی تو کہنے لگے کہ جس کی جل کر لکھی ہے وہ جل کر ہی مرے گا ہم تو نیک کام کیلئے نکلے ہیں
Sir jee qoom e youthia se mujhe bhi masla hai , magar yeh time politics ka nahi hai.
Train incident short circuit ki wajha se hua tha, you didnt read the report ?
Cylinder just spread it more ......
Mera masla sirf madersey main bachon ke rape kareney waley moulvion se hai !
Moulvi sarey kharab nahi hotey....
 
بہت شکریہ نوازش
میں بھی یہی سمجھتا ہوں کہ سرکاری مولوی یا بوٹ پالشی مولوی خراب ہوتے ہیں بچوں کو ریپ کرنے والے تو مولوی کی بجاے ابلیس کی اولاد ہوتے ہیں انہیں تو سنگسار کرنا چاہئے
پہلے جو علما ہوتے تھے وہ سرکاری درباروں میں جاتے ہی نہیں تھے مگر طارق جمیل تو ہر دوسرے دن وزیراعظم سے ملاقات کررہاہوتا ہے اسی طرح کوڑے کا ڈرما اشرفی بھی پی ایم ہاوس کے اردگرد بولی کتے کی طرح طواف کرتا رہتا ہے مجھے ایسے ملا مطلبی اور خوشامدی لگتے ہین اس میں میرا کیا قصور؟
کرونا پر سایست نہیں کر رہا دل سے چاہتا ہوں کہ جیسا ایک مریض سے ہوا وہ دوسرون سے نہ ہو ان کے بھی بچے ہیں اگر کسی کے بیمار باپ کو پولیس وین میں ڈال کر ایک گندے کمرے میں بند کردیں تو وہ کیا کریں گے؟
بس یہی وجہ بنی تھریڈ کی اور آگے آگے حالات بہت ہی خوفناک ہونے والے ہیں راے ونڈ اجتماع کے شرکا سے پورے سرحد اور پنجاب میں کرونا بم کی طرح پھٹے گا
 
Ap ko masla agar TJ se hai tu phir khul kar bolain na!
asl main ap ne kabhi tableeghiiyon ki chai nahi pee...
main ne pee hai aur khana bhi khaya hai....TJ se milnay ka sharf bhi hua hai....
TJ aik bohat zabardast preacher hain, Medical school ka drop out thay TJ tu doctors se bohat shafqat kartey hain. I guess ap ne unka bayan suna hota tu shayad yeh nafrat na hoti...
TJ ki wajha se Junaid Jumshaed, saeed anwar aur na janey kitnay sahi rah pe agaye..
TJ ne kabhi koi aik favour nahi lee kisii se. sirf Namaaz rozay ki talqeen ki...
Niazi bhi TJ ka fan hai is ley TJ us se milta hai , aur TJ is leiy milta hai keh Niazi ko sahi rah bataye as a leader warna Niazi ki auqaat nahi ke TJ us se milnay jai .
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں